Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان میں دہشت گردی کی حالیہ لہر

February 18, 2017 0 1 min read
Lahore Blast
Lahore Blast
Lahore Blast

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سرحد پار سے افغانستان اور بھارت سے آنے والے دہشت گردوں نے سرزمینِ پاکستان کو آٹھ مختلف دہشت گرد کارروائیوں کا نشانہ بنا کر ایک بار پھر لہولہان کر دیا ہے یوں ایک بار پھر پاکستانی قوم کا ایک ایک بچہ غم سے نڈھال ہے جہاں پاکستانی قوم دہشت گردی کی حالیہ لہر میں اپنے سو پیاروں کی شہادت اور متعدت زخمیوں کے دُکھ میں صبروبرداشت کا دامن تھامے ہوئے ہے تووہیں اپنے دشمنوں کو عبرت ناک سبق سیکھانے کا عزم بھی لئے ہوئے ہے آج آپریشن ضرب عضب کی بھرپور کامیا بی کے بعد ایک انتہائی قلیل مدت تک امن و آشتی کے قیام کے بعد ہی پاکستان کے شہروں لاہور، پشاور کوئٹہ اور سہون شریف میں المناک دہشت گردی کی حالیہ لہر کے ڈانڈے افغانستان اور بھارت سے ہی ملتے ہیں۔

اَب یہ ہماری حکومت اور افواج پاک اور سیکیورٹی پر معمور اداروں کی ذمہ داری ہے کہ یہ افغانستان اور بھارت سے کس طرح نمٹتے ہیں اور اِن دونوں ممالک سے اپنے بلا لچک موقف اور رویئے کا اظہار کس انداز سے کرتے ہیں اور اِنہیں لگام دینے کے کیا اور کیسے کیسے سخت اقدامات اور انتظاما ت کو یقینی بنا کر سرحد پار بھارت اور افغانستان سے دہشت گردی کو روکنے میں کامیاب ہوکر مُلک کے شہریوں اور شہروںکی حفاظت کو یقینی منا تے ہیں؟؟

تاہم اِس منظر اور پس منظر میں کوئی کچھ بھی کہے اور چاہئے جیسی بھی مصالحت اور مفاہمت کی پالیسی کا دامن تھامے مگر اِس سے انکار ہرگز نہیں ہے کہ مُلک میں دہشت گردی کی نئی اور حالیہ لہر میں سو فیصد بھارت اور افغانستان ہی ملوث ہیں جوسی پیک اور اقتصادی راہداری منصوبے سے پاکستان کے استحکام اور سالمیت سے خوف زدہ ہیں اور یہی وجہ ہے کہ بھارت اور افغانستان مل کر پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرکے اِسے دنیا کی نا کام اور غیر محفوظ ریاست گرداننے کے لئے حالیہ دہشت گردی میں پوری طرح ملوث ہیں ۔اِس موقع پر ضرورت اِس امر کی ہے کہ قوم کو پُرسکون رہے اور صبر و برداشت سے کام رہے اور اُمید رکھے کہ ہماری فوج اور سیکیورٹی پر معمور ادارے قوم کو ما یوس نہیں کریں گے اورہمارے دُشمن کبھی بھی ہمیں غیر مستحکم کرکے اپنے گھناؤنے عزائم میںکا میا ب نہیں ہو سکیں گے۔

اگرچہ اَب اِس میں بھی کوئی دورائے نہیں ہے کہ پاکستان کو غیرمستحکم کرنے میں بھارت اور افغانستان کا ہاتھ ملوث ہے وہ اِس لئے کہ ایک طرف بھارت افغانستان اور دیگر پاکستان دُشمنوں کے ساتھ مل کر خطے میں اپنی چوہدراہٹ کا خواب دیکھ رہاہے تو دوسری جانب افغانستان بھی پاکستان سے خداواسطے کا بیر نکالنے کے لئے پاکستان میں دہشت گردی کررہاہے اِس موقع پر آرمی چیف کا دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچانے اور اپنے معصوم شہریوں کے خون کے ایک ایک قطرے کا فوری حساب لینے کے بیان سے قوم کا حوصلہ بلند ہوا ہے اوردُعا ہے کہ اللہ ہمارے آرمی چیف کو ہمت دے کہ وہ ہمارے دُشمنوں کو فوری سبق سیکھائیں اور مُلک و قوم کو بھارت اور افغانستان جیسے دیگر دُشمنوں سے محفوظ بنائیں۔

آج یقینا یہ بات نہ صرف جنوبی ایشیا بلکہ دنیا کے بیشتر امن پسندممالک کے لئے بھی سخت باعثِ تشویش ہے کہ بھارت نے کرناٹک میں تباہ کن نیوکلیئر تھرمو بم بنا نے کے لئے پورا ایٹمی شہر تعمیر کرلیا ہے بھارت میں 2012ء میں شروع ہونے والا یہ منصوبہ سوائے خطے میں طاقت کا توازن بگاڑنے کے اور کچھ بھی نہیںہے اَب اِس منصوبے کی تکمیل کے بعد یہ بات بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں رہی ہے کہ آنے والے وقتوں بھارت اپنی ہولناک ایٹمی طاقت سے خطے میں ایٹمی جنگ کو بھی کبھی ہوا دے سکتا ہے اور یہی بھارت کا اصل مقصد ہے اِس میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ بھارت خطے میں اپنی چوہدراہٹ قائم کرنے کے چکر میں اپنی بقا ء اور سا لمیت کو بھی خطرے میں ڈالنے سے دریغ نہیں کررہاہے کیا ابھی ہم جنگی جنون میں مبتلا بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کا اِسے پاگل پن نہ کہیں تو پھراِسے اور کیا کہاجائے ؟؟خبر ہے کہ ماضی کے بھارتی ہندو بنئے حکمرانوں نے اِس خطرناک ترین ایٹمی شہر کی تعمیر کا آغاز2012ء میں کیا تھااور اِس کی تکمیل (ماضی میں ڈھابے پر چائے فروخت کرنے والے) موجودہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے دورِ حکومت میں ہوئی ہے۔

Afghanistan and India
Afghanistan and India

آج اِس میں شک نہیں کہ بھارتیوں کی اپنی بقا ء و سالمیت کے خاطر بنا ئے گئے اِس ایٹمی سٹی نے بھارت سمیت جنوبی ایشیا کے کروڑوں امن پسندمعصوم و نہتے انسانوں کی زندگیاں خطرے سے دوچار کرکے رکھ دی ہیں مگر اِس سے بھارت کے جنگی جنون میں مبتلاحکمرانو، سیاستدانو، افواج ، میڈیا اور ننگے بھوکے لاغراور کمزروجسموں والے ہڈی کا ڈھانچہ بنے عوام کا کیا بگڑتا ہے اِن سب بدعقلوںپر تو جنگی جنون سوار ہے اور یہ سب خطے میں طاقت کا توازن بگاڑ کر بس اپنی شہنشاہت برقرارکرنے کی ضد میں مبتلاہیں جس کے لئے چاہئے اِنہیں خود بھی فناہونا پڑے تو یہ عقل سے غافل بھارتی اِس سے بھی پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہیں۔جبکہ یہاں یہ امراِنتہائی تشویشناک اور قابلِ توجہ ہے کہ عالمی ماہرین نے بھی دوٹوک انداز سے یہ واضح کردیاہے کہ ” بھارت کے شہر کرناٹک میں بننے والانیوکلیئر شہر اور اِس شہر میں تیارکیا جانے والانیوکلیئرتھرموبم ایٹم بم سے بھی دوگنی تباہی پھیلانے کی پھرپور صلاحیت رکھتا ہے” اَب اِس کے بعد کسی قسم کی شک کی کوئی گنجا ئش باقی نہیں رہ جا تی ہے کہ بھارت کا یہ ایٹمی شہر اور تھرموبم کتنا خطرناک ہے یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ابھی تک بھارت کے اِس منصوبے پر امریکا اور اقوام متحدہ کیوں خا موش ہے ؟؟اَب تک اِس نے بھارت کی تنبیہ کیوں نہ کی؟؟ اور اِس کے ایران اور شمالی کوریاکی طرح کان کیوں نہ کھینچے ہیں؟؟ کہیں یہ تو نہیں ہے کہ بھارت نے اپنا ایٹمی شہر اور نیوکلیئر تھرموم بم اِن کی پست پنا ہی میں بنا ئے ہیں؟؟ آج جنوبی ایشیا سمیت دنیا کے کروڑوں امن پسند باسی امریکا و یورپ اور اقوام متحدہ سے تسلی بخش جواب کے منتظر ہیں۔

تاہم یہ ٹھیک ہے بھارت نے یہ ایٹم بم بناتو لیا ہے مگر کیا بھارتیوں کے پا س اِسے استعمال کرنے کی بھی ہمت اور حوصلہ ہے؟؟ یاپھر بھارتی ہندوبنئے اِس ایٹم بم کو بنا کر اِسے ” ایٹمی دیوتا” کا نام دے کر اِسے پوجا کیا کریں گے اور اِسے اپنے مندروں اور اپنی عبادت گاہوں میں سجا کر اِسے اپنی مصیبت اور پریشانی کے وقت یاد کرکے اِس کے سامنے ناریل پھوڑکر اِس سے اپنی مرادیں اور اپنی حاجتیں ہی منوایا کریں گے؟؟ ذرابھارتی بھی یہ بتادیں تو بہت اچھا ہوگاورنہ خطے سے تعلق رکھنے والے باسی بھارتیوں کی ہمت اور حوصلے پر شک ہی کرتے رہیں گے۔ بہرحال، بھارتی ڈرپوک حکمرانو، سیاستدانو، افواج ، میڈیا ، عوام اور سیاستدانوں نے مل کرناٹک میں نیوکلیئر تھرموبم بنانے کے لئے پوراایٹمی شہر بنا کر خطے میں طاقت کا توازن تو بگاڑہی دیاہے، مگرآج یہ ایٹمی سٹی اور تھرموم خود بھارت کے لئے بھی اُتنا ہی خطرناک ترین ہے جتناکہ کبھی یہ خطے کے دوسرے ممالک کے لئے سنگین نتائج کے ساتھ ہولناک ثابت ہو سکتا ہے۔

اَب اِس منظر میں کرناٹک سے مسلسل آنے والی خبروں میں یہی بتایا جارہاہے کہ ” کرناٹک میں نیوکلیئر شہر کی تعمیر سے 27کلومیٹرسے زائد کا رقبہ راتوں رات عام لوگوں کی آمدورفت کے لئے ممنوع قراردے دیاگیاہے جس کی وجہ سے علاقہ مکینوں کو سخت مشکلات اور پریشانیوں کا سامنا کرناپڑرہا ہے،شہریوں پر یہ خفیہ راز اُس وقت آشکار ہوا کہ جب اِن کے بغل میں بھارت کی حفاظت اور شہریوں کی جان و مال کی سیکیورٹی کا نام دے کر(مگردراصل پاکستان اور چین کو دباؤمیں رکھنے کے خاطر) پورا ایک ایٹمی سٹی آباد کردیاگیاتب کرناٹک کے شہریوں کوپتہ چلاکہ بھارتی سرکار نے اِن کے حقوق غضب کرلئے ہیں اور اِنہیں اِن کی بنیادی سہولیات زندگی سے بھی یکسر محروم رکھنے کا دائمی مکروہ ترین انتظام کرلیا ہے جس پر کرناٹک کے شہر ی تو تلملا ہی اُٹھے ہیں مگر افسوس ہے کہ پھر بھی بھارتی حکمرانوں اور سیاستدانوں کے کانوں پر جون تک نہیں رینگی ہے جبکہ آج بھی بھارتی ایٹمی شہر کے بارے میں ایسی خبریں زوروشورسے آرہی ہیں کہ اِس خفیہ ایٹمی مرکز کے چاروں جانب وسیع رقبے پر 15فٹ اُونچی مضبوط ترین دیوار بھی تیزی سے تعمیر کردی گئی ہے اور اَب اِس چاردیواری میں تھرمونیوکلیئربم بنانے کے لئے دن رات تجربات ہورہے ہیں یہی وجہ ہے کہ کرناٹک کے پورے علاقے میں پانی مکمل طور پر خشک ہوچکاہے اور ہر طرف خشک سالی منہ کھولے کھڑی ہے جس کی وجہ سے شہر میں بھوک و افلاس کا دوردورہ ہے کوئی بھی فرد بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی اِس خود ساختہ پیداکردہ مصیبت سے بچاہوانہیں ہے جبکہ شہر میں پانی نہ ہونے پرزمین نے بھی فصل پیداکرنی چھوڑ دی ہے اور کم بیش 101کسان بھی اَب تک خودکشی کرچکے ہیں مگر یہ کتنے افسوس ناک بات ہے کہ مودی کی ایٹمی دہشت گردی خود بھارتیوںکے لئے بھی خطرناک ترین ثابت ہورہی ہے مگر اِس پر سونے پہ سہاگہ یہ کہ جنگی جنون میں مبتلانریندرمودی کے پاگل پن کے سامنے نہ تواَب تک کرنانک کے عوام سڑکوں پر آئے ہیں اور نہ ہی بھارت بھر سے کسی سماجی تنظیم نے مودی کی ایٹمی دہشت گردی کے آگے احتجاج کرکے کرناٹک کے ایٹمی شہر کے خلاف چوں کی بھی کوئی آواز بلند کی ہے کہ وہ مودی پر دباؤ ڈالے اوراحتجاج اور مظاہروں سے اِسے ختم کرانے اور رکوانے کے کوشش کرے ۔ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
afghanistan India operations pakistan terrorism افغانستان بھارت پاکستان دہشت گردی کارروائی
Accidents
Previous Post کراچی ٹریفک حادثات کی زد میں، آخر کب تک
Next Post لیہ کی خبریں 18/2/2017
Meeting

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close