Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مخدوم شاہ محمود قریشی پربھاری ذمہ داری

August 24, 2018 0 1 min read
Makhdoom Shah Mehmood Qureshi
Makhdoom Shah Mehmood Qureshi
Makhdoom Shah Mehmood Qureshi

تحریر : راؤ عمران سلیمان

آج پاکستان کی شناخت دہشت گردی سے جس انداز میں منسلک کی جارہی ہے اس نے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانیوں کو بھی ان ممالک میں ایک مشکوک کردار کے ساتھ رہنے پر مجبور کیا ہواہے،آج اس ملک کو ایک ایسے پلیٹ فارم کی ضرورت ہے جو دنیا بھر میں پاکستان کا امیج بہتر کرنے کے لیے اس کی حقیقی تصویر پیش کرسکے کہ پاکستان دہشت گرد ملک نہیں بلکہ ایک اعتدال پسند اور امن وآتشی کی ایک ایسی اسلامی ریاست ہے جس میں ہرمذہب کا شہر ی خود کو محفوظ تصور کرتاہے۔اس کے لیے اس ملک میں ایک ایسے وزیر خارجہ کا ہونا بہت ضروری ہے جو دنیا بھر میں ہر لمحہ خارجہ پالیسی کے بنیادی رحجانات سے ہمیشہ باخبر رہتاہو۔کسی بھی ملک کا وزیر خارجہ ایسا نہیں ہوتا جو قومی مفادات کا اسیر نہ ہو یقیناًاگر کوئی اس منصب کو زاتی مفادات کے لیے استعمال کرتاہے تووہ اپنے ملک کی نیک نامی کی بجائے اس کی بدنامی کا باعث بنتاہے اور اپنے ہر عمل سے ملکوں سے تعلقات میں بہتری کی بجائے الٹاخرابیوں کا باعث بنتا ہے۔

خارجہ پالیسی کاکام صرف یہ نہیں ہوتا کہ وہ صرف اپنے ملکوں کے ساتھ دنیا بھر کے ممالک کی دوستیاں ہی کرواتا پھرے بلکہ ایک کامیاب وزیر خارجہ ایسی قدرتی صلاحیتوں کامالک ہوتا ہے جو عالمی سیاست پر گہری نظر رکھتا ہے ،ہمیں یہ تو معلوم ہے کہ بھارت پاکستان سے دشمنی رکھتا ہے مگر ہمیں بھارت کن وجوہات پر دباؤ میں رکھتا ہے یہ باتیں کوئی جاننے کی کوشش نہیں کرتا بس دوستی اور دشمنی کی تمناؤں پر ملک چلانے کا عمل جاری رہتا ہے میری نظر میں ایک کامیاب خارجہ پالیسی ان تمام حقائق کا کھوج لگانے کانام بھی ہے جو یہ جاننے کی کھوج لگاتاہے کہ آخر ہندوستان کس وجہ سے پاکستان پر دباؤ کھتاہے اورکن اشاروں پر وہ اچھل کود کرتاہے مثال کے طور پر بھارت اگر امریکا یا روس کی دوستی پر یا ان کے بھرپور تعاون کی یقین دہانی پر اچھلتا ہے تو وزیرخارجہ کا کام یہ ہے کہ وہ اندازہ کرے کہ روس اورامریکاکس طرح سے بھارت کی دوستی یا پشت پناہی سے پیچھے ہٹ سکتے ہیں اور یہ ممالک یہ سوچنے پر مجبور ہو کہ بھارت کی اس قسم کی مدد سے ان کے ملک کو کیا نقصانات ہو سکتے ہیں۔

کچھ مذہبی دوستوں کا ماننا ہے کہ امریکا اور روس سمیت بہت سے یہودی ممالک کا ایجنڈا ہی مسلم قوتوں کو کچلنا یا انہیں ختم کرنا ہے مگر حقیقت میں اب یہ سب کچھ اسقدر آسان کام نہیں رہاہے دنیا ایٹم بم کے بل بوتے پر اب زیادہ دیر چلنے والی نہیں ہے دنیا میں اگر رہنا ہے تو ایسی سوچوں کو ایک طرف رکھ کر خود کو مظبوط کرناہوگا ، بین لاالقوامی سیاست میں یہ ہی سب کچھ دیکھنے کو ملتا ہے اگر کوئی بھی ملک یہ ہی سوچ لیکر چلے کہ وہ مذہبی بنیاد پر فلاں فلاں ملکوں کے ساتھ نہیں چل سکتاتو وہ ملک یقینی طور پر تنہائی کا شکارہوجاتے ہیں اور پوری دنیا سے کٹ کر اور لگ تھلگ ہوجاتے ہیں اور اپنے لیے مختلف دوست ملک کی ہمدردیاں بھی ختم کردیتا ہے ۔جب کوئی سیاستدا ن اپوزیشن میں ہوتا ہے تو وہ خار جہ پالیسی کو اکھاڑے میں دیکھنا پسند کرتاہے مگر جب وہ ہی سیاستدان حکومت میں ہوتاہے تو اس کے الفاظ مفاہمتی رویوں میں تبدیل ہوجاتے ہیں وہ سارے مسائل کو بیٹھ کراور بات چیت کے زریعے ہی حل کرنے کو ترجیح دیتاہے کیونکہ یہ خارجہ پالیسی کے بنیادی اصول ہیں ،مگر کامیاب خارجہ پالیسی کے لیے ملکی نظریات اور اصولوں کو ساتھ لیکر چلنا پڑتا ہے۔

یعنی دوسرے لفظوں میں خارجہ پالیسی کا اگر کوئی دوسرانام ہوتا تو وہ قومی مفاد ہوتا،اور ان ہی قومی مفادات کے پیش نظر ہمسایہ ممالک کے ساتھ ہونے والے جنگی ماحول کا خاتمہ کرتے ہوئے ان کے ساتھ دوستانہ تعلقات پیداکرنا ہوتے ہیں ، ان تمام باتوں میں ایک کامیاب وزیر خارجہ کو کہیں جھکنا تو کہیں اپنے آپ کو جھکانا بھی پڑتا ہے یہ ہی وہ اداہے جو دنیا ممالک کو ساتھ لیکر چلنے کا فارمولہ ہے یعنی کسی کا بن کر یا کسی کو اپنا بناکر چلنا،ماضی میں ہونے والی خا رجہ پالیسی نے شاید پاکستان کو استحکام بخشنے کی بجائے انہیں نقصانات سے ہی دوچار کیا ہے میاں نوازشریف کے گزشتہ دور حکومت میں پاکستان کو خارجہ امور پر ناکامی سے اس لیے دوچار ہونا پڑا کہ میاں نوازشریف کو اپنے دور حکومت میں شاید کوئی پڑھا لکھا یااس قدر سمجھدار آدمی مل ہی نہیں سکا کہ جس کو وہ وزیر خارجہ کا منصب عنایت کرتے یہ ہی وجہ ہے کہ یہ عہد ہ نوازشریف کے دور حکومت میں لاوارث ہی رہا ،نوازحکومت میں خارجہ پالیسی کی ناکامی کی ایک اور وجہ قومی مفادات کی بجائے زاتی اور خاندانی مفادات کی حفاظت کرنا تھاشاید اسی وجہ سے نوازشریف نے اس منصب کو خود سے الگ نہ کیا تھااور پانچ سال تک پاکستان کی خودمختاری کے بڑے بڑے فیصلوں میں عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کا کاروبار عروج پر رہا،اس سے قبل بھی پاکستان میں بے شمار ایسے لوگوں کو خارجہ امور پر لاکر بٹھایا جاتارہاہے جو پاکستان کے وسیع تر مفادات کے بارے میں سوچنے سمجھنے کی صلاحیتوں سے بلکل ہی محروم تھے۔مگر موجودہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی سے میری جتنی بھی ملاقاتیں ہوئی ہیں اس میں میں نے ان کے اندر ایک باصلاحیت سیاستدان کو موجود پایا ہے۔

اس سے قبل پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں مخدوم شاہ محمود قریشی نے عوا می مفادات کے پیش نظر وزارت خارجہ سے جس وجہ سے استعفیٰ دیا تھا اسے قوم نے ابھی تک بھلایا نہیں ہے انہوں نے امریکی سی آئی اے کے ایجنٹ ریمنڈ ڈیوس کی رہائی پر قومی مفاد میں اپنا استعفیٰ دیدیا تھا،مخدوم شاہ محمود قریشی ا س وقت پاکستان کے سرکاری اداروں اور حکمرانوں میں جنھوں نے ریمنڈ ڈیوس کے لیے پاکستان سے فرار ہونے کی راہیں ہموار کی تھی ان کا ساتھ دینے سے انکار کردیا تھااو خود کور اس گھناؤنے کھیل سے الگ کرلیا تھا،اس وقت کے کچھ دانشور شخصیات نے مخدوم شاہ محمودقریشی کے اس فیصلے کو سخت تنقید کا نشانہ بھی بنایاتھا جن کا ماننا تھا کہ مخدوم صاحب کو استعفیٰ نہیں دینا چاہیے تھا مگر قدرت نے مخدوم شاہ محمودقریشی کو وقت گزرنے کے ساتھ سرخرو کیا ریمنڈ ڈیوس کی کتاب کو جن جن لوگوں نے پڑھا ہوگا وہ یقیناًجان چکے ہونگے کہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا فیصلہ بروقت اور درست اقدام تھا،آج مخدوم شاہ محمود قریشی کو اللہ نے ایک بار پھر سے اسی منصب پر لاکر بٹھادیا ہے۔

شاید قدرت ان سے کچھ اور تاریخی کام لینا چاہتی ہے۔بھارت جیسے ممالک جن کی سیاسی فیکٹریاں صرف اور صرف پاکستان کو دنیا بھر میں نیچا دکھانے کے لیے کام کرتی ہیں ایسے معاملات سے نمٹنے کے لیے جذبات کی نہیں عقل ودانش کی ضرورت ہے لہذا ہندوستان سے جب بھی مزاکرات ہو دو ٹوک ہو اور ایسے ماحول میں گفت و شنید ہو جس میں کسی بھی حال میں پاکستانی حکومت کی کوئی کمزوری عیاں نہ ہوتی ہو،اس کے ساتھ جب پاکستان اپنے ہی ملک میں امن وآتشی کے فروغ میں دلچسپی لے رہا ہوگا تو اس کااثر صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک پر بھی پڑیگا ۔علاوہ ازیں وزارت خارجہ پاک چائنہ اکنامک کوریڈور میں مظبوط روابط میں اپنا مستحکم کرداراداکرسکتاہے اور اس طرح نہ صرف پاکستان کی علاقائی حیثیت بہتر ہوگی بلکہ دشمنوں کے ناپاک عزائم بھی خاک ہونگے،اس طرح افغانستان کا امن لانے سے پاکستان میں امن ہوگا۔علاقے میں افغانستان اور ہندوستان کے ساتھ مسائل کو کم کرنے میں کردار اداکرنے میں پاکستان کا اپنا فائدہ بھی ہے،میری نظر میں ایک ایسی خارجہ پالیسی ہونی چاہیے جو دنیا بھرمیں تعلقات کی مظبوطی کے ساتھ ملک کی اقتصادی صورتحال کو بھی بہتر بنانے میں کارآمدہو،اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا امیج بہتر کرنے اور گرین پاسپپورٹ کی عزت کروانے میں اپنا کرداراداکرتی ہو،اسی طرح کشمیر کا مسئلہ گفتگو شنید سے حل ہونا چاہیے کیونکہ اگر پاکستان کی ترجیحی اگر کشمیر ہے تو ہندوستان کی ترجیح ہندوستان میں پھیلی علاقائی دہشت گردی ہے جس میں وہ پوری دنیا کو کھلے عام بتاتا ہے کہ ہندوستان میں ہونے والی دہشت گردی کا ذمہ دار پاکستان ہے ،درحقیقت ایسا ہرگز نہیں ہے مگر ان تمام باتوں کی یقین دہانی اور دنیا بھر میں پھیلی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کا خاتمہ بھی بہترین خارجہ پالیسی کی وجہ سے ہی ممکن ہے اور اب نئے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی پر یہ بھاری ذمہ داری آن پڑی ہے کہ وہ پاکستان کی بکھری خارجہ پالیسی کو سمیٹیں۔

Rao Imran Suleman
Rao Imran Suleman

تحریر : راؤ عمران سلیمان

Share this:
Tags:
India pakistan pakistanis platforms Rao Imran Suleman terrorism بھارت پاکستان پاکستانیوں پلیٹ فارم دہشت گردی
Eid al-Adha Qurbani
Previous Post سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے قربانی کا آج آخری روز، سرکاری چھٹیاں ختم
Next Post جدا کر دیا ہے دین کو ہم نے سیاست سے
Election 2018

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close