Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایئرپورٹ حملہ

June 9, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
Taliban
Taliban

طالبان سے مذاکرات کے لئے کمیٹیاں بنیں ،ملاقاتیں ہوئیں لیکن مذاکرات ادھورے رہے کمیٹیوں کا کوئی خاطر خواہ نتیجہ نہیں نکلا،مذاکرات کی ناکامی کے بعد اور کمیٹیوں کی خاموشی کے بعد دہشت گردی کی وارداتوں کا خدشہ موجود تھا ،ہائی الرٹ بھی جاری کئے گئے،لیکن سیکورٹی کے انتظامات کا اس وقت پتہ چلا جب کراچی ایر پورٹ دہشت گردوں کا نشانہ بنا۔پاکستان کے سب سے بڑے شہر کے حساس ترین علاقے بین الاقوامی اییئر پورٹ پر دہشت گردی کے حملے سے حکومت کی کارکردگی واضح ہوچکی ہے۔

دہشت گرد ایک گاڑی میں جدید اسلحہ جس میں راکٹ لانچر ،ہینڈ گرنیڈ ہوتے ہیں کسی مقام سے سفر کرتے ہوئے ایئر پورٹ پہنچتے ہیں لیکن راستے میں انہیں کوئی رکاوٹ نہیں ہوئی،اسلحہ سمیت پہنچنے والے ان دہشت گردوں کو کراچی پولیس نے کسی مقام پر نہ روکا نہ چیک کیا ۔مبینہ طور پر دس دہشت گردوں کا ٹولے نے ایئر پورٹ پہنچ کر اے ایس ایف کے اہلکاروں کو شہید کیا ۔ دہشتگردی کی اس کارروائی کے دوران 19 افراد جاں بحق جبکہ 10 دہشتگرد بھی ہلاک ہوچکے ہیں۔ترجمان رینجرز کے مطابق دہشت گردوں سے بھارتی ساخت کا اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

جبکہ ہلاک دہشت گردوں کے ساتھ لائے گئے سامان اور بیگوں سے خون روکنے والے انجکشنز بھاری تعداد میں برآمد کیے گئے ہیں، انجکشنز پر واضح الفاظ میں “میڈ ان انڈیا” لکھا گیا ہے۔ انجکشنز بھارت میں تیار ہوتے ہیں اور دہشت گردوں کے پاس انتی بڑی تعداد میں ان کی موجودگی لمحہ فکریہ اور ایک بڑا سوالیہ نشان ہے، یہ انسولین اور انجکشنز درد روکنے، خون بہنے کی رفتار کم کرنے اور خون منجمند کرنے کیلئے استعمال کیے جاتے ہیں۔ بلوچستان کے بعد کراچی کی بدامنی میں بھارت کا ہاتھ اور ان کے ملوث ہونے کے شواہد اب کسی سے ڈھکے چھپے نہیں، میڈیا، سرکاری افسران اور دیگر حلقوں کی جانب سے پاکستان میں بدامنی میں ملوث بھارتی دہشت گرد اور بھارت کے ہاتھ کو بے نقاب کردیا گیا ہے۔

اس حملے کی ذمہ داری تو کالعدم تحریک طالبان نے قبول کی لیکن حکومت کو اس طرف بھی غور کرنا ہوگا کہ بھارتی اسلحہ اور بھارتی انجیکشن کا ملنا ؟اس کے تانے بانے کہاں سے جا کر ملتے ہیں؟بلوچستان میں تو انڈیا علیحدگی ی تحریکیں چلارہا ہے انکی سرپرستی کر رہا ہے اور وطن عزیز میں ہونے والی دہشت گردی و تخریب کاری میں بھی بھارتی ایجنسی را کا اہم کردار ہے۔

اس کاروائی میں بھی بھارتی اسلحہ استعمال ہونے کو بنیاد بنا کر حکومت پاکستان کو خاموش رہنے کی بجائے بھارت سے دوٹوک بات کرنی چاہئے ۔دہشت گردی کی اس واردات میں جدید اسلحہ سے لیس کم از کم 10 دہشتگرد اولڈ ٹرمینل فوکر گیٹ سے ایئرپورٹ کے اندرونی حصے میں داخل ہوئے جہاں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مزاحمت پر اے ایس ایف کے 4 اہلکار شہید ہوئے جس کے بعد دہشتگردوں نے دستی بموں سے حملہ کرتے ہوئے ایئرپورٹ کے اندرونی حصے میں جانے کی کوشش کی تاہم دہشتگردوں سے نمٹنے کے لئے پولیس، رینجرز ، پاک فوج سمیت ایلیٹ فورس اور اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے دستوں نے آپریشن میں حصہ لیا اور 5 گھنٹے سے زائد جاری رہنے والے مقابلے کے بعد10 دہشتگرد مار گرائے۔

ایک عینی شاہدسرمد حسین نے بتایا کہ وہ پی آئی اے میں انجینئر ہیں اور اتوار کی شب اپنے معمول کے فرائض انجام دے رہے تھے کہ اچانک فائرنگ کی آوازیں آا شروع ہوگئیں اور ساتھ ہی کئی دھماکے بھی سنائی دیے ،حملے سے بھگدڑمچ گئی اور خوف و ہراس پھیل گیا تو انھوں نے تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچائی۔ایک اور عینی شاہد امتیازنے بتایا کہ ملزمان نے بھاری بیگ اپنی کمر پر لادے ہوئے تھے۔

وہ ہائی روف سے اترے جس کے بعدٹرمینل کی جانب بڑھے ،اس دوران ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے ان پر فائرنگ کی لیکن حملہ آوران پر فائرنگ کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے رہے۔دہشت گردوں کی عمریں 20 سے 22 سال کے درمیان ہیں، دہشتگردوں نے اپنے کندھون پر بیگ لٹکائے ہوئے تھے۔ عینی شاہدین کے مطابق دہشت گردوں نے اے ایس ایف کے اہلکاروں کی وردیاں پہن رکھی تھیں اور ان کے پاس اے ایس ایف کے جعلی کارڈ بھی موجود تھے۔

Karachi Airport
Karachi Airport

عینی شاہدین نے بتایا کہ تقریباً سوا گیارہ بجے کے بعد اچانک فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوا اور ساتھ ہی دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں جس کے بعد انھوں نے اپنے دفاتر کے باہر سے دیکھا تو چند افراد بھاگتے ہوئے دکھائی دیے ، ایک عینی شاہد نے بتایا کہ حملہ آور ازبک یا چیچن معلوم ہورہے تھے، انھوں نے جیکٹیں بھی پہنی ہوئی تھیں جوکہ ممکنہ طور پر خود کش جیکٹیں ہوسکتی ہیں۔ایئرپورٹ پر موجود ایک عینی شاہد نے بتایا کہ سفید کلر کی سرکاری نمبر پلیٹ لگی ہائی ایس پہلوان گوٹھ کی جانب سے آئی اور ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کے ہیڈ کوارٹرز کے قریب قائم گیٹ پر پہنچی ، اس میں سے تقریباً 10 افراد اترے اور فائرنگ کرتے ہوئے ایئرپورٹ پر اندر کی جانب چلے گئے ، تمام افراد سیاہ رنگ کے ٹریک سوٹ میں ملبوس تھے۔

موقع پر موجود ایئرپورٹ تھانے کے اہلکار نے فوری طور پر تھانے کو مطلع کیا اور تھانے کی دو پولیس موبائلیں موقع پر پہنچیں ۔دہشت گردی کی اس واردات میں نو سیکیورٹی اہلکاروں اور نجی ایئرلائن کے ملازم سمیت 19افراد شہید ہوگئے ہیں جن کی شناخت اے ایس ایف کے فرخ حسین ، مرتضی شاہ ، منتظر ، عبدالمالک ، طارق محمود ، محمد سرور ، محمد اعظم ، محمد اقبال ،رینجرز کادل مراد اورنجی ایئر لائن کے عبدالخالق صدیقی شہید ہوگیا۔

آپریشن کے دوران ایئرلائن کا ملازم ہارٹ اٹیک ہونے سے چل بسا۔ڈی جی سندھ رینجرز نے بتایاکہ آپریشن میں پاک فوج ، رینجرز، پولیس اور ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کی اور دہشتگردوں کے مذموم مقاصد کوپورانہیں ہونے دیا اور ایئرپورٹ کے اندرونی حصے کو کلیئرکردیاگیا، سات دہشتگردمقابلے میں مارے گئے جبکہ تین نے خود کو اْڑالیا۔ ساڑھے گیارہ بجے آپریشن شروع کردیاگیاتھا، دہشتگرد5,5کی ٹولیو ں میں دو جگہوں سے داخل ہوئے تاہم نجی ٹی وی چینل کے مطابق 15کے قریب حملہ آور تین مقامات سے داخل ہوئے۔ ڈی جی رینجرز کاکہناتھاکہ حملہ آور غیر ملکی لگتے ہیں جن کی عمر 20سے 25سال کے درمیان ہے ، ڈی این اے ٹیسٹ کرائیں گے ، صرف کارگوٹرمینل میں آگ لگی ہے۔

ہائی ایس کا ڈرائیور دہشتگردوں کو اْتار کر فرار ہوگیا، پی آئی اے ترجمان کے مطابق حملے کی وجہ سے 20سے زائد پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں۔نجی ٹی وی چینل نے ڈی جی رینجرز کے حوالے سے بتایاحملے میں بھارتی اسلحہ استعمال ہونے کے شواہد ملے ہیںجبکہ ہلاک ہونیوالے ازبک ، افغان اور چیچن باشندے ہیں۔ جناح انٹرنیشنل ائر پورٹ پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کے ازبک اوران کا اسلحہ بھارتی ساختہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ جناح ائر پورٹ پر سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے دہشتگرد ازبک لگتے ہیں اور انہوں نے ہاتھوں میں کڑے بھی پہن رکھے ہیں, ترجمان رینجرز کا کہنا ہے دہشتگرد جو اسلحہ لے کر حملہ آور ہوئے ہیں وہ بھارتی ساختہ ہے۔برآمد ہونے والے اسلحے میں2 خودکش جیکٹ اور20 بم بھی شامل ہیں جنہیں ناکارہ بنا دیا گیا ہے، دہشتگردوں سے4ایس ایم جی گنز او راکٹ لانچر بھی بر آمد کیا گیا ہے۔دہشت گردوں کے پاس کھانے پینے کے سامان میں، کھجوریں، چنے اور سوکھی روٹیاں بھی موجود تھیں جو رن وے کے اطراف موجود شیڈز کے نیچے پناہ گاہ بنائے بیٹھے تھے۔

جناح انٹر نیشل ایئر پورٹ پر حملہ کرنے والوں کے پاس سے خون منجمد کرنے والے فیکٹر ایٹ کے انجکشن بر آمد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی نے طبی ماہرین کے حوالے سے بتا یا کہ فیکٹرایٹ انجکشن خون کے زیادہ بہائو کو روکنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اور عام طور پر محاذ جنگ پر فرنٹ لائن پر لڑنے والے فوجیو ں کو دیا جاتا ہے۔ عام طور پر بھارتی فوجی اس انجکشن کا بہت زیادہ استعمال کر تے ہیں ۔ حملہ آوروں کے زیر استعمال اسلحہ کے فنگر پرنٹس لئے جائیں گے۔وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کراچی ائر پورٹ پر حملہ دہشت گردوں کی ناقابل معافی حرکت ہے۔

دہشت گردوں کو ایسا جواب دیا جائے گا کہ مستقبل میں کوئی ایسا کرنے کی جرات نہیں کرے گا۔ کراچی ائر پورٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں قومی اثاثوں اور اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ حملہ آوروں اور پناہ لینے والے دہشت گردوں کو ان کے اڈوں میں شکست دی جائے گی۔ خواجہ آصف نے کہا دہشت گردی کا یہ عمل ناقابل معافی ہے۔ ریاست بھرپور جواب دے گی۔ مستقبل میں اس طرح کی بزدلانہ کارروائی کی کوئی بھی جرات نہیں کر سکے گا۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہداللہ شاہد نے نامعلوم مقام سے ٹیلی فونک گفتگوکرتے ہوئے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی اورا ِسے ڈرون حملے میں مارے جانیوالے سابق امیر حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کا بدلہ قراردیا۔

ترجمان کاکہناتھاکہ غیر اعلانیہ جنگ پھر شروع کردی گئی ہے اوروزیرستان میں ساتھیوں کی ہلاکت اور اعلان جنگ کیخلاف جوابی کارروائی کا حق رکھتے ہیں،خود کش حملہ آور ایئرپورٹ میں داخل ہوئے اور کارروائی کی۔ وزیرداخلہ نے ایئرپورٹ پر حملے کی رپورٹ طلب کرلی۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کامیاب آپریشن پر مسلح افواج کو مبارکباد پیش کی۔پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تمام اثاثے محفوظ ہیں۔ترجمان کاکہناتھاکہ لگنے والی آگ طیاروں میں نہیں بلکہ عمارت میں لگی تھی۔

دہشت گردی کی اس کاروائی کو ناکام بنانے کے لئے پاک فوج کے جوانوں نے جو کردار ادا کیا یقینا قابل تحسین ہے ،پاک فوج کے جوان اپنی جانون پر کھیل کر دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے رہے اور انہیں ہلاک کرنے میں کامیاب ہوئے ۔فوج کے جوانوں کے جذبہ ،ہمت کو پاکستانی قوم سلام ،سلیوٹ پیش کرتی ہے جنہوں نے پر مشکل وقت میں پاکستان کے لئے اہم ترین کردار ادا کیا۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر:ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
airport India involved pakistan terrorists triggers ایئرپورٹ بھارت پاکستان حملہ دہشت گردوں شواہد ملوث
Mubarak Shamsi
Previous Post جسم زخمی نہیں، روح بھی گھائل ہے
Next Post رات آہستہ آہستہ دبے پائوں
Sarwar Siddiqui

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close