Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان میں کسی دہشت گرد کے لئے کوئی پناہ گاہ نہیں

January 18, 2017 0 1 min read
General Qamar Javed Bajwa
General Qamar Javed Bajwa
General Qamar Javed Bajwa

تحریر : محمد اشفاق راجا
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں کسی دہشت گرد کے لئے کوئی پناہ گاہ نہیں الزام تراشیوں سے خطے میں امن دشمنوں کو فائدہ ہوتا ہے دہشت گردی کی لعنت پر قابو پانے کے لئے پاکستان اور افغانستان کو ہر سطح پر تعاون بڑھانا چاہئے، دہشت گردی پورے خطے کے امن و استحکام پر اثر انداز ہو رہی ہے، گزشتہ کئی سال سے دونوں برادر ممالک کے عوام کو المناک واقعات کا سامنا ہے، پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف طویل جنگ لڑی ہے اور دہشت گردوں کے تمام محفوظ مراکز تباہ کردئے گئے ہیں آرمی چیف نے کہا دونوں ملکوں کو آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے انہوں نے دہشت گردوں کی آمد و رفت روکنے کے لئے موثر سرحدی نظام اور انٹیلی جنس تعاون کی تجویزبھی دی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغان صدر اشرف غنی کو فون کر کے افغانستان میں حالیہ دھماکوں میں جانی نقصان پر اظہار افسوس کیا۔ افغان صدر نے بھی اس بات سے اتفاق کیا کہ خطے میں امن و استحکام کے لئے دونوں ملکوں کو مل کر کام کرنا چاہئے۔

یہ کوئی پہلی مرتبہ نہیں جب پاکستان نے افغان صدر کو یقین دلایا ہے کہ پاک سرزمین کے اندر دہشت گردوں کا کوئی محفوظ ٹھکانہ نہیں، اس سے پہلے پاکستانی صدر، وزیر اعظم اور آرمی چیف صدر اشرف غنی اور دوسرے افغان حکام کو مسلسل یہ یقین دہانی کراتے رہے ہیں کہ پاکستان کے اندر نہ صرف یہ کہ کسی دہشت گرد کا کوئی محفوظ ٹھکانہ نہیں بلکہ پاکستان سمجھتا ہے کہ جو کوئی بھی افغان دشمنی کا مظاہرہ کرتا ہے وہ درحقیقت پاکستان دشمن ہے، پاکستان نے بار بار افغان حکام کو یہ یقین دہانی بھی کرائی ہے کہ اس کی سر زمین افغانستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی لیکن بد قسمتی کی بات ہے کہ اس معاملے میں افغان حکام کا دل صاف نہیں ہو رہا اور افغانستان کا ہر کہ ومہ اٹھ کر پاکستان کے خلاف الزام تراشی شروع کردیتا ہے۔ افغان الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا میں بھی پاکستان کے خلاف مسلسل پروپیگنڈہ مہم جاری رہتی ہے اور پاکستان کے کھاتے میں ایسے ایسے گناہ لکھ دئے جاتے جن کا پاکستان کبھی کوئی تصور نہیں کرسکتا، افغانستان کے حالیہ دھماکوں کے بعد بھی پاکستان پر یہ الزام لگایا گیا کہ ان دھماکوں میں پاکستان ملوث ہے، غالباً اسی بنا پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو بنفسِ نفیس افغان صدر سے بات کرنا پڑی اور ایک بار پھر انہیں باور کرایاگیا کہ پاکستان میں دہشت گردوں کے کوئی محفوظ ٹھکانے نہیں ہیں اور پاکستان کی فوج نے آپریشن ضرب عضب میں جو کامیابیاں حاصل کی ہیں انہیں مستحکم کرنے کی ضرورت ہے۔

Terrorists
Terrorists

جنرل قمر جاوید باجوہ نے موثر بارڈر مینجمنٹ اور انٹیلی جنس شیرنگ کی جو تجویز دی ہے دیکھا جائے تو یہی وہ شاہ کلید ہے جس پر عمل پیرا ہو کر دونوں ملکوں میں دہشت گردی پر قابو پایا جاسکتا ہے اگر افغانستان سے آنے والے کچھ دہشت گرد پاکستان میں آکر کارروائیاں کرتے ہیں یا یہاں سے وہاں جا کر کوئی فرد یا گروہ افغانستان میں دھماکے کرتا ہے تو ظاہر ہے یہ لوگ پہلے سرحد عبور کر کے ہی ایک دوسرے کے ملک میں داخل ہوتے ہیں اگر چہ بارڈر پر نگرانی کا نظام پہلے سے بہت بہتر کر دیا گیا ہے اور سفری دستاویزات کے بغیر آمدورفت ممکن نہیں رہی اس کے باوجود ایسا محسوس ہوتا ہے کہ خفیہ راستوں کا استعمال کر کے دہشت گرد کسی نہ کسی طرح ایک دوسرے کے علاقے میں جا کر دہشت گردی کی وارداتیں کرتے ہیں اس کا حل موثر بارڈر مینجمنٹ اور بہتر انٹیلی جنس شیرنگ میں ہی پوشیدہ ہے اور اگر دونوں ملک بہتر اور منضبط طریقے سے یہ کام کریں تو دونوں ملکوں کو اس سے فائدہ پہنچ سکتا ہے۔بی این پی کے تجزیہ کے مطابق اصل مسئلہ یہ ہے کہ افغانستان میں بھارتی نیٹ ورک بہت مضبوط ہے اور پاکستانی علاقے میں آکرجو دہشت گرد کارروائیاں کرتے ہیں انہیں افغانستان کے اندر بھارتی نیٹ ورک کی رہنمائی اور امداد حاصل ہوتی ہے اور وہی انہیں پاکستان کے اندر ”لانچ” کرتا ہے۔

افغانستان کو اپنے ملک میں بھارتی سرگرمیوں پر زیادہ کڑی نگرانی کی ضرورت ہے لیکن بد قسمتی سے افغان حکومت کے اندر اور باہر ایسے عناصر موجود ہیں جو بھارت کے زیر اثر ہیں اور اس کی ہدایات کی روشنی میں کام کرتے ہیں بلکہ اگر یہ کہا جائے کہ بھارت کی دی ہوئی لائن پر ہی چلتے ہیں تو بے جانہ ہوگا بھارت افغانستان کے اندر بظاہرجو ترقیاتی کام بھی کرتا ہے ان کے پردے میں بھی افغان حکومت پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرتا ہے اور پھر اسے اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرتا ہے امرتسر کانفرنس میں بھی بھارت نے افغان صدر کو مشتعل کرکے پاکستان کے خلاف تقریر پر مجبور کر دیا تھا وہ تو پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے ان کا ترکی بر ترکی جواب دیا اور روس چین سمیت دوسرے مندوبین نے بھی پاکستان کا ساتھ دیا اور یوں بھارت کی یہ چال ناکام ہو گئی جس کا مقصد پاکستان پر دہشت گردی کا لیبل چسپاں کرنا تھا، اس کانفرنس کا بنیادی مقصد تو ان اقدامات پر غور کرنا تھا جن کو بروئے کار لاکر افغانستان میں امن و استحکام پیدا کیا جاسکے لیکن صدر اشرف غنی نے بھارت کی دی ہوئی لائن پر چل کر اس کانفرنس کو بھی بھارتی مقاصد کے لئے پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی کوشش کی جو ناکام ہوگئی۔بی این پی کے تجزیہ کے مطابق افغانستان اور پاکستان کو دہشت گردی کے عفریت کا مشترکہ طور پر سامنا ہے اور اس کا حل بھی مل کر ہی ڈھونڈنا ہوگا۔

دونوں ملکوں کے تعاون کے ساتھ ہی اس کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے اس لئے بہتر حکمتِ عملی تو یہ ہے کہ افغانستان اور پاکستان کے نمائندے مل بیٹھ کر کوئی ایسا موثر و مستحکم نظام و ضع کریں جس کو کام میں لاکر دہشت گردوں کا مقابلہ کیا جاسکے، ایک حل تو موثر بارڈر مینجمنٹ ہے جس پر پاکستان عمل پیرا ہے افغان جانب بھی اگر اس پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے تو مثبت نتائج برآمد ہو سکتے ہیں، انٹیلی جنس شیرنگ بھی ایک اچھا حل ہے افغان حکام کو چاہئے کہ وہ بلیم گیم چھوڑ کر یہ مثبت راستہ اختیار کریں، پاکستان کا تعاون اسے پہلے ہی حاصل ہے اور پھر بھی حاصل رہے گا البتہ اس نئے سفر کے لئے بد گمانیوں کا پشتارہ اتار پھینکنا ہوگا۔ ماضی کے اس ملبے کو اْٹھا کر آگے بڑھنا ممکن نہیں ہو گا۔

 Ishfaq Raja
Ishfaq Raja

تحریر : محمد اشفاق راجا

Share this:
Tags:
afghanistan Ishfaq Raja pakistan Qamar Javed Bajwa shelter terrorists افغانستان پاکستان پناہ گاہ دہشت گرد قمر جاوید باجوہ
Students Union
Previous Post چار آنے کی آزادی
Next Post نوسر بازیاں، حصہ دوم
Corruption

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close