Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان کے موجودہ حالات کا زمہ دار سب سے پہلے مشرف اور امریکا تھے لیکن اب ہم سب

April 18, 2013 0 1 min read
Pakistan
Pakistan
Pakistan

جدید دور میں حالات حاضرہ سے واقفیت اتنا ہی آسان ہو چکا ہے جتنا کہ انسان کے آکسیجن لینا آسان ہے ۔ ہر پل کی خبر ، تجزیہ و تبصرہ ساتھ ساتھ ہی موصول ہوتی جا رہی ہے۔ کسی اور کی غلطی پر برقرار رہ کو تصور کرنا کہ اس کا زمہ دار فلاں خان ہے میرا کوئی قصور نہیں اور میں اُس کی غلطی کو کیوں درست کروں ؟ ایسے ماحول میں نظام حیات درہم برہم ہو جاتا ہے۔

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے ۔ امریکا نے پاکستان سمیت معتد اسلامی ریاستوں پر قبضہ اور اپنے ماتحت بنانے کی خواب دیکھ کر پاکستان و دیگر اسلامی ممالک کے سربراہوں کو سبز باغ دکھلا کر انھیں اپنے مشن کا بظاہر معاون بنا دیا اور جھوٹے اور بے بنیاد وعدے کر کے پاکستان کے وقت کے سربراہ پرویز مشرف کے دور میں افغانستان میں اپنی نام نام نہاد مجرم/ ملزم اسامہ بن لادن کی تلاش کے نام پر پاکستان کو اپنی معاون بنا لیا۔

سابق صدر پریز مشرف کے دور میں اس سے ایسے ناپاک کام کروائے جن کی اثرات آج بھی پاکستان کو کھوکھلا کر کے دیمک کی طرح کھا رہی ہے جس میں پاکستان نے نیٹو سپلائے ، جیکب آباد ائیر بیس، ڈرون حملوں کی اجازت و دیگر ناپاک عزائم شامل ہیں جن کی وجہ سے امریکا کو پاکستان سمیت دیگر اسلامی ممالک میں غائبانہ حملے کے لئے حوصلہ افزائی ملی ہے۔

حقیقت میں غور و فکر کیا جائے توپاکستان میں ڈرون حملے سمیت دیگر تمام بڑے بڑے انسانی جان لیوا حملوں میں امریکا ملوث ہے کیونکہ جہاں امریکا ہے وہاں بد امنی ہی بد امنی ہے پاکستان ،افغانستان، عراق، فلسطین ، لیبا ، مصر، شام ، برما اور تمام اسلامی ممالک میں ہی حالات خراب ہیں جو امریکی کالے کرتوت ہیں ۔ ہم سب کو پتہ ہے اور امریکا کے ہی اپنے تجزیہ نگار بھی امریکا کو زمہ دار قرار دیتے ہیں جساکہ گزشتہ روز امریکا کے ہی معروف سیاسی تجزیہ نگاراور ماہر تاریخ دان ویبسٹر ٹارپلے نے کہا کہ امریکا کا یہ موقف ہے کہ وہ افغانستان کو القاعدہ سے پاک کر نا چا ہتا ہے۔

جو بے بنیاد بات ہے کیونکہ لیبیا کو قذافی سے چھین کر القاعدہ کے حوالے کرنے میں امریکا نے سر گرم کرداد ادا کیا ہے اور اس کے بعداب امریکی وزیر خارجہ جان کیری بھی شام کے عوام کو القاعدہ کے مختلف جتھوں کے سپرد کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ 2001ء میں شروع ہونے والی افغان جنگ کا کرداد اب بنیادی طور پر تبدیل ہو چکا ہے اور اسے طویل خانہ جنگی کی شکل دے کر پاکستان میں دھکیلنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ پاکستان میں پختون ، بلوچ، پنجابی اور سندھی سمیت وزیر ستان اور دیگر قبائلیعوام میں اشتعال پیدا کیا جا رہا ہے تاکہ کسی طرح سے یہ ملک ٹوٹ سکے۔

اگر آپ اس بات کو امریکا کی خارجہ پالیسی کے تسلسل میں نہیں دیکھتے تو میری سمجھ میں نہیں آتا کہ میں آپ سے کیا کہوں کیونکہ سوڈان کی دو حصوں میں تقسیم ہمارے سامنے ہے۔ عراق تین ٹکڑوں میں ٹوٹنے کے مقام پر پہنچ گیا ہے ، سریبا کا حشر سب کے سامنے ہے اور شام کا حال بھی اس سے مختلف ہوتا نظر نہ آتا لہذا یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ امریکا کی پالیسی ریاستوں کی تقسیم ہے اس کی بنا پر پاکستان کے عوام کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے ۔ہم نفرت کی اس فصل سے واقف ہے جو پوری دنیا میں امریکا کے خلاف بوئی گئیہے۔

U.S.
U.S.

اور اس میں اس حوالے سے مستقبل کا سوچ کرخوف زدہ ہوں ۔ میرا موقف یہ ہے کہ جو کچھ بھی ہو رہا ہے اسے فوری طور پر روک دیا جائے کیونکہ بین الاقوامی تعلقات کا بنیادی اصول باہمی رواداری ہے ۔ افغانستان میں امریکا کی موجودگی کی اصل وجہ 2001ء یا 2009ء کی اوباما کی ویسٹ پوئنٹ کی تقریر تھی لیکن اس کے بعد لڑائی محض اوباما حکومت کو دوام دینے سمیت اس انتظامیہ کی ناکامیوں اور کمزوریوں پر پردہ پوشی کا زریعہ بن کر رہ گئی ہے۔ کوئی اس جنگ کے نام پر مزید قتل کی وجہ محسوس کرتا ہے تو اسے 2013 سے اگلے سال تک کیوں گھسیٹا جائے۔

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی جانب سے ڈرون حملوں کی اجازت دینا پاکستان میں بڑا تنازع کا باعث بھی بنا ہے جس کی وجہ میری سمجھ سے بالاتر ہے ۔ میں مشرف کی تمام تر پالیسیوں سمیت امریکا کی مسلط کردہ افغان جنگ کو خامیوں کا مرکب سمجھ رہا ہوں اور اس فضول کام کو حد سے زیادہ طول دیا گیا ہے ، اصولی طور پر تو یہ جنگ شروع ہی نہیں ہونی چاہئے تھی لیکن اگر شروع ہو بھی گئی تھی تو 13,12 سال پر محیط ہو جانا قطعی طور پر ناقابل فہم ہے۔

یہ بہترین وقت ہے کہ افغان جنگ کو ختم کر دیا جائے اور اس میں ایک لمحے کی بھی مناسب نہیں ، سمجھ نہیں آتا کہ 2014 کی بات بھی کیوں کی جارہیہے۔ ضروری امر یہ ہے کہ بے وجہ قتم عام جس قدر ہو سکے بند کر دیا جائے ۔ جو کچھ اس خطے میں ہو رہا ہے اس پتہ چلتا ہے کہ خارجہ پالیسی کا دیوالہ نکل چکا ہے ۔ درحقیقت امریکا افغانستان کی خانہ جنگی کو پاکستان منتقل کرنا چاہتا ہے ۔ مشرف کا امریکا کو ڈرون حملوں کی اجازت دینا پاکستان کے اندر ایک بہت بڑا سیاسی مسئلہ بن گیا ہے۔

میں ڈرون حملوں کی اس طویل پالیسی کو انتہا خراب سمجھتا ہوں ۔ افغان جنگ نہیں ہونی چاہئے تھی لیکن 13,12 سال سے جاری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں رہنے والے لوگ یہ سمجھتے ہیں یہ پاکستانی حکومت نے امریکا کو ڈرون حملوں کی اجازت دیکر ان کے ساتھ دھوکہ کیا ہے جو ظاہری ہے کہ حکومت نے دیا ہے۔ امریکا کی اس حکومت عملی کابینہ طور مارے جانے والے دہشت گردوں کے قتل سے کوئی تعلق نہیں ہے بلکہ اس کا مقصد پاکستان کو توڑنا ہے اور اسی اہم مقصد کی وجہ سے امریکہ افغانستان میں موجود ہے۔

بعض باشعور حلقوں میں سابق صدر پرویز مشرف کے متعلق سخت نفرت بھی پائی جاتی ہے جن میں بلوچ اور افغان سرفہرست ہیں جو موجودہ حالات کے پیچھے پرویز مشرف کو زمہ دار ٹھہراتے ہیں ۔ مشرف نے ہی امریکا کے ساتھ دوستی ہو گہرائی اور وسعت دیگر پاکستان اور عالم اسلام کے ساتھ دھوکہ کیا ہے ۔ پاکستان بھی ایران کی طرح امریکا کو غلط کام اور غلط بات پر منہ توڑ جواب دیتا تو یقینا امریکہ کی حوصلہ شکنی ہو جاتا ہے امریکہ اس طرح ہر جگہ حالات خراب کرنے اور ناپاک عزائم لئے نہیں پھرتا مگر افسوس کہ پرویز مشرف اور امریکا نے غلط اور ناپاک عزائم تو تیار کر کے اسلامی ممالک میں حالات خراب کرنے کو تو کود پڑے مگر اب کے حکمرانوں نے کیوں خاموشی اختیا ر کر لی ہے۔

Political parties
Political parties

پاکستان کے سابق حکمرانوں جن میں پیپلز پارٹی، ن لیگ ، سمیت معتد سیاسی جماعتوں نے بھی خاموشی اختیا رکر لی ہے ۔ پانچ سال گزار لئے مگر پاکستان سمیت عالم اسلام کے دشمن امریکہ اور پرویز مشرف کے خلاف ایک الفاظ تک نہیں بول سکے ہیں ؟
افسوس پاکستانی عدالتوں سے ہے کہ ایک ضرورت مند جیب کترو کو سالوں سال جیل میں رکھتا ہے مگر پاکستان کے لاکھوں شہیدوں و زخمیوں کے زمہ دار امریکا اور مشرف کو اپنی عدالت میں نہیں بلایا ہے بحرحال میرے عزیز بھائیوں! یہ سیاست دان ، حکمران اور جرنلیںاپنی اپنی دفاع کی جنگ لڑ ھ رہی ہیں حقیقت میں تمھارا کوئی بھی رفیق نہیں اور نہ پاکستان کی عدالتیں نہ ہی پاکستان کی میڈیا ۔ سب ٹھگ او ر چور ہیں ، چور ٹھگ کے ساتھی ہیں تمھارا ہمدرد کوئی نہیں ہے۔

پاکستان کے لئے خلافت کا دروازہ ہی آخری امید ہے جس سے پاکستان میں اسلامی نظام
نافذہو گا اور حالات ٹھیک ہو سکتے ہیں۔ اب پاکستان کے رفیق حضرات خلافت بافذ کرنے کی تحریک چلائیں اور امریکہ اور اس کے چہیتیدوست مشرف کے خلاف اعلان جنگ کریں تو بہتر ہوگا۔

یہ ایک حقیقت ہی ہے کہ پاکستان کے موجودہ حالات کا زمہ دار پہلے مشرف اور امریکا تھے لیکن اب ہم سب ہیں کیونکہ کے امریکہ غلط پالیسوں کو درست کرنے کے بجائے ماتم کر ہے ہیں امریکہ اور مشعف کو آزاد چھوڑ دیا ہے ۔ کیا ہمیں پاکستان میں لاکھوں شہیدوں کی بھی یاد نہیں آتی ہے جو بے گنا ہ قتل ہو ئے ہیں اور تیزی سے بڑی تعداد میں بے گناہ قتل ہو رہے ہیں ؟ کیا ہمیں لاکھوں یتیموں کی بھی فکر نہیں ہے ؟ لاکھوں ترپٹی ماؤں کی بھی احساس نہیں ہے
تو ہم سب عوام کیوں خاموش ہیں ؟کس کا انتظا ر کر رہے ہیں؟ کون آکر حالات درست سمت لے جائیگا۔
کالم نگار : آصف یٰسین لانگو

 

Share this:
Tags:
pakistan USA امریکا پاکستان مشرف موجودہ حالات
ICC
Previous Post آئی سی سی کا پاکستان کرکٹرز کی اپیلیں مسترد ہونے کے فیصلے کا خیر مقدم
Next Post ملت تشیع کے کسی بھی سانحہ پر دئیے گئے ،دھرنوں اور احتجاجات میں شرکت نہ کرنا اور اظہار ہمدردی نہ کرنے سے عوام سخت نالا ں ہیں : علامہ امین شہیدی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close