Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان میں سیاحت کا شعبہ

September 28, 2013September 28, 2013 0 1 min read
Terrorism Pakistan
Terrorism Pakistan
Terrorism Pakistan

پاکستان میں جہاں دیگر شعبے ریلوے، واسا، پی آئی اے وغیرہ تنزلی کا شکار ہیں ویاں سیرو سیاحت کا شعبہ دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ، اغوا برائے تاوان اور لا قانونیت کے سبب دم توڑ رہا ہے۔ ان تمام وجوہات می بنا پر ہم بحثیت پاکستانی اپنے ہی ملک میں ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے لے لئے کتنی بار سوچتے ہیں تو بیرون ملک سے آنے والے سیاحوں کو تو ان حالات نے ہزار بار سوچنے پر مجبور کر دیا ہے۔ پاکستان میں اگر دہشت کردی، ٹارگٹ کلنگ، اغوا برائے تاوان اور لاقانونیت جیسے واقعات نہ ہوں تو پاکستان بہت ہی خوبصورت ملک ہے بلفظ دیگر پاکستان میں امن ہو تو سیاح جوق در جوق ادھر کا رخ کریں اور پاکستان ایک خوشحال ملک بن کر ابھرے۔

سیاحت کا عالمی دن ہر سال ستائیس ستمبرکو منایا جاتاہے یہ دن منانے کی ابتدا 1970 سے ہوئے۔ تا ہم اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن کی جنرل اسمبلی نے 1980 سے 27 ستمبر کو سیاحت کے عالمی دن کے طور پر منتخب کیا۔ یوم سیاحت منانے کا مقصد عالمی برادری کو اس امر سے روشناس کروانا ہے کہ سیاحت کس طرح سماجی، ثقافتی، سیاسی اور معاشی بور پر افراد کو متاثر کرتی ہے۔ 1997 میں WTO کی جنرل اسمبلی کے اجلاس منعقدہ استنبول میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ ہر سال ایک ملک کو میزبان ملک کی حثیت سے نامزد کیا جائے گا۔ جنرل اسمبلی کے فیصلے کی رو سے 2006 پرتگال، 2007 سری لنکا، 2008 پیرو، 2009 گھانا، 2010چین، 2011 مصر، 2012 اسپین اور 2013 میں مالدیپ کو پارٹنر ملکوں کی حثیت حاصل ہے۔ سیاحت اس وقت دنیا بھر میں تیزی سے ترقی اور توسیع پذیر شعبہ تصور کیا جاتا ہے۔

اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق 2012 میں ایک ارب سے زائد افراد نے سیاحت کی غرض سے دوسرے ممالک کا سفر کیا۔ جب کہ اندرون ملک سیاحت کی غرض سے سفر کرنے والے افراد کی تعداد چھ ارب رہی۔ اس سال یہ دن ”سیاحت اور پانی ….مشترکہ مستقبل کا تحفظ” کے عنوان سے منایا جا رہا ہے یہ حقیقت ہے کہ سیاحت زیادہ تر پانی یا آبی ذخائر کے کنارے کی جاتی ہے، سمندر، دریا، ندی، نالے، چشمے اور ان کے ارد گرد کے خوب صورت نظارے سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہوتے ہیں۔ سیاحت کے حوالے سے اگر جائزہ لیں تو دنیا بھر میں توسیع پذیر سیاحت کا شعبہ پاکستان میں دم توڑ رہا ہے۔ دہشت گردی، اغوا، ٹارگٹ کلنگ اور لا قانونیت نے ویسے ہی سیاحوں کو پاکستان آنے سے پہلے سو بار سوچنے پر مجبور کر دیا ہے اور رہی سہی کسر نانگاپربت کے بیس کیمپ پر حملے نے پوری کردی۔ اس واقعے میں گیارہ معصوم انسانی جانوں کا زیاں ہوا جو انتہائی افسوسناک ہے اور اس کے ساتھ ہی پہاڑی علاقوں کے لاکھوں افراد کا معاشی قتل بھی ہوا ۔ صرف گلگت بلتستان میں 25000 افراد سیاحت کے شعبے سے وابسہ ہیں اور سیزن میں یہ روزانہ ہزار سے دو ہزار تک کما لیتے ہیں۔

Swat River
Swat River

دریائے سوات اور اس کے ارد گرد کا علاقہ گیر ملکی سیاحوں کی جنت سمجھا جاتا ہے دریائے سوات کی عالمی سطح پر تاریخی اور مذہبی حثیت مسلمہ ہے اگر صرف اس کی حثیت اجاگر کر دی جائے تو یہاں سیاح خود ہی جوق در جوق کھنچے چلے آئیں گے۔ دریائے سوات ہمیشہ سے اپنے صاف شفاف اور سفید پانیوں ک وجہ سے مشہور رہا ہے۔ دریائے سوات کا ذکر اس کی مچھلیوں کے بغیر ادھورا ہے ان مچھلیوں میں مہاشیر اور ٹرائوٹ قابلِ ذکر اقسام ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ مچھلی پانچ سے پندرہ ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت تک کے پانی میں نشونما پاتی ہے۔

دہشت گردی اور سیلاب سے پہلے ٹرائوٹ مچھلی کا کاروبار ایک پھلتی پھولتی صنعت کی مانند سمجھا جاتا تھا اس ضمن میں ٹورازم فائونڈیشن کے صدر آفتاب الرحمان کا کہنا ہے کہ ان کے ادارے کے سروے کا مطابق 1910 کی دہائی میں سوات میں ٹرائوٹ مچھلی کی سالانہ کھپت ساٹھ میٹرک ٹن تک پہنچ گئی تھی جس سے ہونے والی آمدنی کا محتاط تخمینہ بیس ملین ڈالر سے زیادہ ہی لگایا جاتا ہے لیکن اب دریا کے پانی کی آلودگی نے اسے بقاء کے خطرے سے دوچار کر دیا ہے۔

سوات میں گندھارا آرٹ، مہاتما گوتم بدھ کے مختلف مجسموں اور پتھروں کے تقوش میں ڈھلتا نظر آتا ہے گندھارا کے آثار والے علاقے مثلأ سوات، پشاور، دیر اور دیگر پہاڑی علاقے دنیا بھر میں دہشت گردہ کے حوالے سے خبروں کا موضوع بنتے چلے آ رہے ہیں لیکن تھوڑی سی کوشش اور محنت سے یہ علاقے گندھارا آرٹ اور بدھ مت کے آثار کے حوالے سے عالمی سطح پر مشہور ہو سکتے ہیں اگر ان کی صحیح طرح سے تشہر کی جائے تو دنیا بھر کے سیاح جوق در جوق آنے لگیں گے۔ جاپان اور چین میں بدھ میت کے ماننے والوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ پاکستان کو چین کی سیاحت کے شعبہ سے استفادہ کرنا چاہیے جو بیرونی سفر پر اخراجات کے حوالے سے دنیا میں دوسری بڑی صنعت ہے۔

ذرائع کے مطابق دو کڑوڑ پانچ لاکھ چینی ہر سال بیرونِ ملک سفر کرتے ہیں ایک اندازے کے مطابق یہ تعداد 2020َِ تک دوگنی ہو جائے گی۔ جس سے ہر سال پانچ سو نوے بلین ڈالر کی آمدنی ہوتی ہے۔ ہم اپنے گندھارا آرٹ والے علاقوں کی عالمی سطح پر تشہر کے ذریعے ان سیاحوں کو یہاں آنے کے لئے مائل کرسکتے ہیں۔ کوریا کے ایک مذہبی رہنما ، مونک جیون وون ڈیوک جو 2007 میں پاکستان آئے تھے ان کا کہنا تھا ”اگر پاکستان صرف تخت بھائی کے کھنڈرات ہی کو بحال کر دے تو یہ ہمارے لئے اتنے ہی مقدس ہیں جیسے کسی مسلمان کے لئے شہر مکہ” اس طرح چین، جاپان اور کوریا کے ہزاروں بدھ ان علاقوں کا رخ کر سکتے ہیں، دنیا بھر کی طرح ہمیں بھی سیاحت کو سماجی اور معاشی ترقی اور غربت میں کمی کے ذرائع کے طور پر استعمال کرنا چاہئیے سیاحت کی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے قدرتی مناظر کی حفاظت، صفائی اور سیاحوں کے لئے بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے ساتھ ساتھ سیکیورٹی کے انتظامات کی بھی ضرورت ہے۔

یہ سب اس وقت ہی ممکن ہو سکتا ہے جب حکومت سنجیدگی سے سیاحت کو فروغ کو اپنی ترجیحات میں شامل کرئے گی۔ اٹھارویں ترمیم کے بعد سیاحت اب صوبوں کا مسئلہ ہے اس حوالے سے خیبر پختون خواہ کی صوبائی حکومت کی توجہ اور دلچسپی اولین شرط ہے کیونکہ یہ کم و بیش سب علاقے اسی صوبے میں ہیں۔ سیاحت کے فروغ کے لئے کوشاں آفتاب الرحمان رانا کا کہنا ہے کہ ”ہم کوشش کر رہے ہیں کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کو ملا کر ایک نیشنل ٹورازم بورڈ تشکیل دیا جائے تاکہ صوبوں کے درمیان رابطے مضبوط ہوں۔ اٹھارویں ترمیم کے بعد چونکہ سیاحت کا شعبہ صوبوں کو منتقل ہو گیا ہے۔ لٰہذا پاکستان کی شناخت اس حوالے سے کمزور پڑتی جا رہی ہے۔ غیر ملکی سیاح سندھ، پنجاب، بلوچستان، یا خیبرپختون خواہ کا سفر نہیں کر تے بلکہ وہ پاکستان آتے ہیں۔

Lake Saif Ul Malook
Lake Saif Ul Malook

لہٰذا سیاحت کے شعبہ کے فروغ کے لیے سیاحتی سطح پر پاکستان کی پہچان لو اجاگر کرنا بہت ضرورہ ہے۔ نیز خیبرپختون خواہ کہ سیاحتی پالیسی بھی تیار کی جا رہی ہے جس کے لئے فنی معاونت امریکی امداد کا ایک ذیلی ادارہ فراہم کر رہا ہے۔ یہ پاکستان کی پہلی صوبائی پالیسی ہو گی۔ ہماری کوشش ہے کہ یہ پالیسی پائیدار ترقی کے اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے تشکیل دہ جائے تاکہ سیاحت اور ماحول کا تحفظ ساتھ ساتھ ہو کیونکہ ہمارے ہاں ماحول دوست سیاحت کا کوئی تصور نہیں ہے ہم اپنے وسائل خود کہ برباد کر رہے ہیں اس کا اندازہ جھیل سیف الملوک کی موجودہ ابتر صورت حال سے لگایا جا سکتا ہے پہلے یہ دونوں مقامات اتنے صاف شفاف تھے کہ لوگ ان کی خوب صورتی کی مثالیں دینے کے لئے پریوں کی تشبیہ پیش کرتے تھے۔ اس کے علاوہ نیشنل ٹورازم بورڈ کا پروپوزل تیار کرکے خیبرپختون خواہ کہ متعلقہ وزارت کو بھیج دیا گیا ہے۔

پاکستان کے شمالی علاقہ جات بے حد خوبصورت ہیں جو سیاحوں کے لئے بے حدپر کشش ہیں صرف مسئلہ یہ ہے کہ حکومتی سطح پر سیاحتی اثاثوں کی تشہر کے لئے عالمی سطح پر مناسب اقدامات ہی نہیں کیے جاتے اور نہ ہی پاکستان کے موجودہ حالات میں سیاحت کا شعبہ پروان چڑھ سکتا ہے کیونکہ پاکستان میں خودکش دھماکے اور دہشت گردی کے واقعات عام معمول بن گیا ہے جو بیرون ممالک کے سیاحوں کو پاکستان آنے سے روک دیتے ہیں۔ اگر حکومت نے ان تمام مسائل کو حل کرنے کے لئے مناسب اور بروقت حکمت عملی اختیار نہ کی تو پاکستان کہ سالمیت کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔

تحریر : انیس النسائ
unnisa.anees@yahoo.com

Share this:
Tags:
pakistan Target killings terrorism tourism پاکستان سیاحت شعبہ
Malala Award
Previous Post ملالہ کے لئے ہارورڈ یونی ورسٹی کی جانب سے ایوارڈ
Next Post رنبیر کپور 28 ستمبر کو31 ویں سالگرہ منائینگے
Ranbir Kapoor

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close