Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان کا جو غدار ہے موت کا حقدار ہے

August 26, 2016 0 1 min read
Pakistan
Altaf Hussain
Altaf Hussain

تحریر : ممتاز حیدر
الطاف حسین کی جانب سے کراچی پریس کلب کے سامنے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ میں پاکستان مخالف نعروں اور تقریر کے بعد کراچی میں جو ہوا قابل مذمت اور ناقابل معافی جرم ہے۔پاکستان اسلام کے نام پرحاصل کیا گیا نظریاتی ملک ہے ۔دشمن نے ہمیشہ اس ملک کی جڑیں کھوکھلی کرنے کی کوشش کی۔انڈیا پاکستان کے دشمنوں میں سرفہرست ہے جو پاکستان میں دہشت گردی بھی کروا رہا ہے اور بھارت میں ہونے والے ہر واقعہ کو پاکستان کے ساتھ جوڑ کر الزامات کی سیاست کے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ کرتا ہے۔

دہشت گردی کے ہر بڑے واقعہ میں انڈیا ملوث ہے۔کلبھوشن کی گرفتاری اور را کے ایجنٹوں کا ناطقہ بند ہونے کے بعد بھارت سرکار پریشان تھی۔افواج پاکستان نے ضرب عضب آپریشن کے ذریعے دہشت گردوں کی کمر توڑ کر رکھ دی تھی۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف وطن عزیز کو امن کا گہوارہ بنانے کے لئے افواج پاکستان کے اگلے مورچوں پر خود نظر آتے ہیں۔مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم،کرفیو،غذائی قلت،پیلٹ گن سے بینائی کا ضائع ہونا،زخمیوں کو ہسپتالوں میں جا کر شہید کرنا ،حریت رہنمائوں کی گرفتاریاں،خواتین پر تشدد اور نوجوانوں کی شہادتیں یہ بھارت کا دہشت گردانہ چہرہ عالمی دنیا کے سامنے آ رہا تھا۔پاکستان نے بانکی مون کو خط لکھا ،کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے لئے یوم سیاہ منایا ۔جو بھارت کو پسند نہیں آیا۔

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بلوچستان اور آزاد کشمیر پر بات کی تو اہلیان بلوچستان نے گلی گلی میں پاکستانی پرچم لہرا کر اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگا کر مودی کو ایسا منہ توڑ جواب دیا کہ وہ یاد رکھے گا کہ آج کا پاکستان مضبوط اور ایٹمی پاکستان ہے اور پاکستان کا بچہ بچہ خواہ وہ بلوچستان کا ہو یا سندھ کا،پنجاب کا ہو یا خیبر پختونخواہ کا،آزاد کشمیر کا ہو یا گلگت بلتستان کا ،وطن عزیز کے دفاع کے لئے جانیں قربان کرنے کو تیار ہے۔افواج پاکستان کی لازوال قربانیوں کے باعث پاکستان میں امن قائم ہوا لیکن بھارت نے کوئٹہ میں دھماکہ کروا کے پاکستان کولہو لہان کیااور پھر جب مودی کا بلوچستان کا رڈ ناکام ہوا تو الطاف حسین کے ذریعے پاکستان میں وہ کچھ کروایا جو تاریخ میں کبھی نہیں ہوا۔

پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور تجارتی مرکز میں پر یس کلب کے سامنے اور میڈیا کیمروں کی موجودگی میں الطاف حسین نے جو کہا اس سے اسکی ذہنیت اور منصوبوں کا دنیا کو پتہ چلا۔شاید الطاف حسین یہ بھول گیا تھا کہ اب مشرف کا دورنہیں جس میں بارہ مئی کو کراچی کو یرغمال بنا لیا گیا تھا اور افتخار چوہدری کو ایئر پورٹ سے واپس بھیجا گیا تھا،اب جنرل راحیل شریف اس ملک میں ایسی صفائی کر رہے ہیں کہ کوئی دہشت گردی کا نام بھی نہیں لے گا۔قومی سلامتی کے اداروں اور پاکستان مخالف نعروں و تقریر سے پاکستانی قوم میں شدید غم و غصہ دیکھنے میں آیا۔الطاف کی تقریر کے بعد میڈیا ہائوسز پر حملے بھی قابل مذمت ہیں۔پاکستان کا میڈیا آزاد میڈیا ہے اور شاید ایم کیو ایم سچ برداشت نہیں کر پا رہی تھی اسی لئے میڈیا ہائوسز پر حملے کئے گئے۔

Pakistan
Pakistan

رینجرز نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے حکم پر کاروائی کرتے ہوئے نائن زیرو کو سیل کیا اور ایم کیو ایم رہنمائوں کو گرفتار کیا جو بعد میں رہا بھی ہو گئے ۔وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان سے متعلق اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ کراچی سمیت ملک بھر میں شرپسند عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کی جائیں۔ پاکستان کی سلامتی، وقار اور قومی مفادات کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا اور کسی کو بیرون ملک بیٹھ کر کراچی کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ اجلاس میں اس بات کا عزم کیا گیا کہ پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والوں کو اس کی قیمت چکانا پڑے گی۔ الطاف کے خلاف برطانوی حکومت سے باضابطہ طور پر کارروائی کرنے کے لئے سفارتی رابطوں پر غور کیا گیا۔

وفاقی وزیرِ داخلہ چودھری نثار نے الطاف کی کراچی میں ہنگامہ آرائی کی وجہ بننے والی تقریر کے بعد برطانوی وزارتِ داخلہ کے حکام سے کہا ہے کہ وہ ‘سنگین جرم میں ملوث شخص’ کو قانون کے دائرے میں لانے کے لیے معاونت کریں۔ چودھری نثار نے الطاف حسین کی تقریر پر تشویش کا اظہار کیا اور برطانوی حکام کو بتایا کہ ہجوم کو ہنگامہ آرائی پر اکسانے کے لیے برطانوی سرزمین کا استعمال قابلِ مذمت ہے۔ الطاف نے اپنی تقریر میں پاکستان اور پاکستانی اداروں کے خلاف ‘ہرزہ سرائی’ کی جس سے عوام کی دل آزاری ہوئی ہے۔ پاکستان کی سالمیت کیخلاف کسی شخص کا برطانوی سرزمین کا استعمال قابل مذمت ہے۔

پاکستان کیخلاف بولنے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جا سکتا اور اگر کسی نے ایسا کیا تو قانون کے مطابق بھرپور کارروائی کی جائے گی۔ پنجاب اسمبلی نے الطاف حسین کو غداری کا مرتکب اور آئین شکن قرار دیتے ہوئے مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا۔ صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے الطاف حسین کیخلاف قرارداد ایوان میں پیش کی جس میں کہا گیا یہ ایوان الطاف حسین کی جانب سے پاکستان کے بارے میں ناپاک اور شر انگیز الفاظ کی شدید مذمت کر تاہے اور اسے قومی مجرم اور غداری کا مر تکب قرار دیتا ہے۔ایسے الفاظ جو پاکستان کی سالمیت اور قومی امنگوں کے خلاف ہیں وہ ملک سے غداری کے مترادف ہیں۔ یہ ایوان وفاقی حکومت سے مطالبہ کر تا ہے کہ اس قومی جرم میں شامل تمام ذمہ داروں کے خلاف غداری کا مقدمہ قائم کیا جائے۔ یہ ایوان احتجاج کی آڑ میں میڈیا ہاوسز پر حملے ‘توڑ پھوڑ اور انکے عملے پر تشدد کی بھی پرزور مذمت کر تا ہے اسے آزادی صحافت اور آزادی اظہار رائے پر حملہ قرار دیتا ہے اورصحافی برادری کے ساتھ مکمل یکجہتی کرتا ہے۔

اس موقعہ پر پوری قوم نے جس اتفاق اور عظیم المثال یکجہتی اور اتحادکا مظاہرہ کیا ہے وہ انتہائی قابل ستائش ہے جس پر یہ ایوان پوری قوم کو خراج تحسین پیش کرتا ہے۔ قرارداد کی منظوری کے بعد حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے یک زبان ہو کر پاکستان زندہ باد، ملک کا جو غدار ہے موت کا حقدار ہے، کے نعر ے لگائے۔الطاف حسین کی پاکستان مخالف تقریر اور ہنگامہ آرائی کے خلاف ملک بھر میں صحافتی تنظیموں سمیت تمام تر جماعتوں نے احتجاج کیا اور الطاف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا۔

MQM
MQM

اس بات پر ہر پاکستانی متفق ہے کہ پاکستان کے بارے میں نازیبہ اور گندی زبان استعمال کرنے والے کسی قسم کی رعائیت کے مستحق نہیں ۔کراچی پریس کلب کے باہر الطاف حسین نے جو کہا اور اس کے بعد جو ہوا اسے ثابت ہوتا ہے کہ ایم کیو ایم ایک دہشت گرد تنظیم ہے جس کی سرپرستی ملک دشمن ایجنسیاں کر رہی ہیں جس میں سرفرست بھارت کی بدنام زمانہ ایجنسی “را” جس کے اشاروں پر وطن عزیز کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور یہ لوگ غیر ملکی اشاروں پر ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بن کے سامنے آئے ہیں ان کے خلاف فی الفور بغاوت کے مقدمات درج کیے جائیں۔

الطاف حسین کے بیانات سے واضح ہو چکا ہے کہ ایم کیو ایم ملکی سلامتی اور کراچی کے امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ بن چکی ہے۔ لطاف حسین کی شرانگیزپاکستان مخالف تقریراور کارکنوں کو شہر کے حالات خراب کرنے کے لیے اکسانا،ٹی وی چینلز میں توڑ پھوڑ نے ثابت کردیا ہے کہ کہ ایم کیوایم محب وطن جماعت نہیں بلکہ وہ انڈین راء اور دیگر بیرونی دشمن قوتوں کی آلہ کار ہے۔حکومت اس ریاستی دہشتگردی کو کسی بھی صورت میں برداشت کرنے کی بجائے ایم کیو ایم پر پابندی لگائے۔ 25برسوں سے روشنیوں کے شہرکراچی کو ٹارگٹ کلرز،بھتہ خوروں اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کے رحم وکرم پر چھوڑدیا گیا ہے۔سیکیورٹی فورسز کی محنت سے کراچی پْرامن شہر بنتاجارہا ہے اسی لیے ایم کیو ایم نے ایک مرتبہ پھر 12مئی والاواقعہ دوہرانے کی کوشش کی ہے۔قانون نافذ کرنے والے ادارے،حکومت اور صوبائی وضلعی انتظامیہ شرپسند عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں۔

حکومت پاکستان باقاعدہ سلطنت برطانیہ سے الطاف حسین کی نفرت انگیز تقریر اور امن وامان کی صورتحال خراب کرنے کے لیے کارکنوں کے جذبات کو بھڑکانے کا معاملہ اٹھائے۔ایک برطانوی شہری کو پاکستان کے اندر فسادات کروانے کے جرم میں گرفتار کیاجانا چاہئے۔کراچی میں آگ وخون کے کھیل کھیلنے والوں کوعبرتناک انجام تک پہنچانا ہوگا۔اسی میں پاکستان کی بقاء اور استحکام ہے۔اگر الطاف حسین کے ان نعروں کے بعد بھی کچھ نہ کیا گیا تو تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔

Mumtaz Haider-Logo
Mumtaz Haider-Logo

تحریر : ممتاز حیدر
برائے رابطہ:03349755107

Share this:
Tags:
altaf hussain Death entitled karachi pakistan الطاف حسین پاکستان حقدار غدار کراچی موت
Fateha Khawani
Previous Post مرکزی دارلعلوم قادریہ نعمیہ کے طلبہ 1965 کے شہید منور خان کے مزار پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں
Next Post کشمیر پر مذاکرات سے بھارت انکاری
Aizaz Chaudhry Meet Indian Minister

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close