Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہم نے پاکستان کو کیا دیا

August 28, 2017 0 1 min read
Pakistan Defense Day 6th September
Pakistan Defense Day 6th September
Pakistan Defense Day 6th September

تحریر : دیا خان بلوچ، لاہور
کیا مصیبت ہے یار ،ہر وقت لائٹ ہی نہیں ہوتی۔اس ملک نے ہمیں کیا دیا ہے؟نہ پانی ،نہ بجلی ،نہ گیس۔۔جب جس چیز کی ضرورت ہوتی ہے وہی چیز یا تو غائب ہوتی ہے یا پھر بہت مہنگی۔احمد جو ابھی ابھی باہر سے آیا تھا،پسینے میں شرابور تھا۔سورج بھی آگ برسا رہا تھا۔اس نے گھر میں داخل ہوتے ہی روم کولر چلایا تھا لیکن دومنٹ بعد ہی لائٹ چلی گئی تھی۔احمد نے جھنجھلا کر کہا اور پھر اپنی قمیض کے بٹن کھول کر ہاتھ والے پنکھے سے خود کو ہوادینے لگا۔ارم آپی نے جب اس کو ایسے کہتے سنا تو اس کے پاس آئیں اور پیار سے بولیں۔

پیارے احمد ایسے نہیں کہتے ،یہ ہمارا وطن ہے اور اس کو ہم نے سنوارنا ہے۔لاﺅ مجھے تو میں ہوا دیتی ہوں۔ارم آپی نے یہ کہتے ہوئے پنکھا اس کے ہاتھ سے لیا اور جھلنے لگیں۔احمد بھی خاموشی سے بیٹھ گیا تھا۔ابھی تھوڑی دیر ہی گزری تھی کہ لائٹ آگئی تھی۔دونوں اٹھ کر کمرے میں چلے گئے کہ اب سکون سے سو سکیں۔

اگلے روز ارم آپی نے احمد کو اپنے ساتھ پارک تک چلنے کو کہا۔احمد بھی فارغ تھا وہ اپنا ہوم ورک پہلے ہی کر چکا تھا ،اس لئے فوراً راضی ہو گیا۔ارم آپی نے کہا احمد راستے میں موجود ہر شے کو غور سے دیکھنا۔احمد نے ان کی بات پر عمل کیا اور ہر چیز کو غور سے دیکھتا رہا۔پارک پہنچ کر آپی نے کہا:احمد تم نے راستے میں کیا کیا دیکھا؟احمد سوچنے لگا پھر بولا۔

بہت برا حال ہے پاکستان کا آپی،نا صفائی ہے نا کوئی کسی کا خیال کرتا ہے۔وہ دیکھا تھا کیسے گاڑی والا تیزی سے گزرا اگر ذرا سی بھی بے احتیاطی ہوتی تو ابھی وہ ریڑھی والا مارا جاتا۔ہر دیوار پر کچھ نہ کچھ لکھا ہوا ہے۔سڑک کے کنارے کچرے کا ڈھیر۔۔۔اف آپی میرا تو دل بہت خراب ہو رہا ہے۔پاکستان میں سب کچھ بہت گندہ ہے۔احمد نے منہ بنا کر کہا۔احمد! کیا پاکستان اپنے ساتھ یہ ساری خرابیاں اور برائیاں لایا تھا؟کیا مطلب آپی؟اس نے سوال کیا۔سیدھی سی بات ہے،پاکستان نے خود کہا ہے کہ مجھے گندہ میلا کرو؟میرے ذرے ذرے کو کچرے سے بھرو۔احمد نے نفی میں سر ہلایا۔تو پھر ہم یہ کیوں کہتے ہیں کہ پاکستا ن گندہ ہے اس میں کچھ نہیں یا اس نے ہمیں کچھ نہیں دیا ہے۔ہم یہ ساری باتیں کیسے کر سکتے ہیں احمد۔پاکستان نے ہی تو ہمیں سب کچھ دیا ہے،ان آزاد فضاﺅں میں ہم سانس لے رہے ہیں،کسی کی غلامی نہیں کر رہے ہیں ،کس کی بدولت ،احمد اس پاکستان کی وجہ سے۔ پاکستان نے تو اپنا فرض ادا کردیا ہے اب ہماری باری ہے،ہمیں اسے سنوارنا ہے،اس کو بچانا ہے ہر اس برائی سے جو اسے میلا کر رہی ہے۔اپنے پاکستان کے گوشے گوشے کو چمکانا اور مہکانا ہمارا فرض ہے۔

آپی ہم چند لوگ کیا کر لیں گے ،جب سارے ہی اس کی حفاظت نہیں کر رہے؟وہ آپی کی بات کاٹ کر بولا۔احمد بوندبوند مل کر دریا بنتا ہے آج ہم قدم بڑھائیں گے تو دیکھنا آہستہ آہستہ سب ہمارے ساتھ کھڑے ہوں گے۔احمد ہمیں اپنے ملک کا دفاع کرنا ہے ،ہمیں بتاناہے سب کو اس کے درودیوار کو صاف ستھرا ہم نے رکھنا ہے ،اس کی خوبصورتی کو ہمیں برقرار رکھنا ہے۔ہمیں اپنے وطن سے محبت کا جذبہ پیدا کرنا ہے،پھر دیکھنا کس طرح پاکستان ترقی کی منزل طے کرتا ہے۔پھر کوئی گلے شکوے نا ہوں گے۔ارم آپی نے اسے تفصیل سے بتایا۔آپی! اب ہمیںکیا کرنا چاہیے؟ہم اپنا کام آج سے شروع کرتے ہیں،اک نظر دوڑاﺅ پارک میں۔اس نے آپی کی بات پر عمل کیا۔لوگوں کا ہجوم تھا،سب کھانے پینے کی اشیاءساتھ لیے ہوئے تھے اور کھا کر ریپر وہیں پھینک کر جا رہے تھے۔احمد نے جب یہ دیکھا تو اسے بہت افسوس ہوا۔ارم آپی نے احمد کو اداس دیکھا تو اس کے شانے پر ہاتھ رکھ کر بولیں۔

آﺅ احمد اپنا فرض ادا کریں۔انہوں نے احمد کا ہاتھ پکڑا اور وہاں کھیلتے بچوں کے پاس پہنچ گئیں۔سارے بچے ہی ان کے محلے کے تھے۔ارم آپی کو جانتے تھے کہ ان کے گھر آنا جانا لگا رہتا تھا۔ارم آپی نے سب کو بلایا اور بیٹھنے کو کہا۔پیارے بچوں ،اپنے وطن سے محبت کون کون کرتا ہے؟سارے بچوں نے ہاتھ کھڑے کیے۔واہ شاباش بچوں۔ننھے معماروں،آﺅ پاکستان سے محبت کا ثبوت دو،اور اسے صاف کرو،ہربرائی سے اور ہر کچرے سے۔آپی نے ادھر ادھر بکھرے کچرے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا۔تھوڑی دیر میں سارے بچوں کی ٹیمز بن گئی تھیں۔اس کے ساتھ ہی انہوں پارک کے مختلف حصے سارے بچوں میں بانٹ دیئے کہ کس ٹیم نے کونسا حصہ صاف کرنا ہے۔سب ہی لمحوں میں اپنے مشن پر کام کرنے لگے۔ایک گھنٹے بعد سب واپس اسی جگہ پر تھے جہاں پہلے کھڑے تھے۔اب پارک کا نقشہ یکسر تبدیل ہوچکا تھا،ان کو پارک سے کچرا چنتے دیکھ کر سب نے کچرا نیچے پھینکنے کے بجائے ©’یوز می‘ کے لیبل والے ڈبوں میں ڈالنا شروع کر دئیے تھے۔ارم آپی اور ان کی ٹیم اپنی پہلی کامیابی پر بہت خوش تھی۔سب نے ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کے لئے تالیاں بجائیں۔آپی! آپ نے ٹھیک کہا تھا کہ ہمیں اپنا فرض ادا کرنا چاہیے ۔اس ملک کی حفاظت ہمارے ذمے ہے اس کاخیال رکھنا ہمارافرض ہے۔

جی ہاں پیارے بچوں،ملک کا دفاع اس طرح سے بھی کرنا ہے کہ اسے صاف رکھنا ہے،اپنے وطن سے محبت کے جذبے کو اجاگر کرنا ہے۔اس کی اہمیت کو سمجھنا ہے۔آپی آج سے ہم سب آپ کے ساتھ ہیں،اب ہم کبھی بھی یہ شکوہ نا کریں گے کہ پاکستان نے ہمیں کیا دیا ہے،بلکہ اب خود سے سوال کریں گے ہر گزرتے دن کے ساتھ ہم نے اپنے وطن عزیز کو کیا دیا ہے۔
بالکل آپی،اب سے ہم یہی کیا کریں گے اور اس کے کونے کونے کو مہکادیں گے۔انشاءاللہ۔آپی نے کہا تو باقی سب بھی اونچی آواز میں بولے ان شاءاللہ۔اس کے بعد سارے گھر کی جانب روانہ ہو گئے۔سچ کہتے ہیں کہ بس ذرا سی ہمت چاہیے اور پھر منزل آسان ہوجاتی ہے۔

تحریر : دیا خان بلوچ، لاہور

Share this:
Tags:
country pakistan trouble way پاکستان راستے مصیبت ملک وطن
Quaid e Azam
Previous Post قائد اعظم اور دو قومی نظریہ کے سچے جانشین
Next Post اللہ کا فضل ہے
Allah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close