Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قصور کی خبریں 28/11/2016

November 28, 2016 0 1 min read
Kasur
Kasur
Kasur

قصور (بیورورپورٹ) پاکستان فلاح پارٹی کے رہنمائوں صاحبزادہ اشرف عاصمی ایڈووکیٹ، بدر ظہور چشتی، ذیشان راجپوت، حافظ زاہد رازی، تنویر چوہدری نے تحریک صراط مستقیم کے سربراہ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی سے ملاقات کی، اس موقع پر ڈاکٹر اشرف آصف جلالی نے کہا کہ تحفظ ناموس رسالت ۖ کے قانون میں کسی کو تبدیلی کرنے کی اجازت نہیں دی جاے گی۔ جس نے بھی تحفظ ناموس رسالتۖ کو تبدیل کرنے کی کوشش کی اُسے تبدیل کردیا جاے گا، صاحبزادہ میاں محمد اشر ف عاصمی کا کہنا تھا کہ غیر ملکی این جی اوز کو پاکستانی قوانین کے ساتھ کھیلنے کی اجازت نہیں دی جاے گی۔ تحفظ ناموس رسالتۖ کا قانون درحقیقت وطن عزیز میں امن و امان قائم رکھنے کے لیے اور اقلیتوں کو بلاضرورت یا غلط طور پر مقدمات میں ملوث کرنے کے حوالے سے انتہائی اہم ہے۔ اشرف عاصمی کا کہنا تھا کہ وکلاء برادری کے ساتھ مل کر پاکستان فلاح پارٹی اِس حوالے سے ملک بھر میں سیمنارز اور کانفرنسز کا اہتمام کرے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور (بیورورپورٹ) تحریک انصاف نئے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کو خوش آمید کہتی ہے اور نیک تماوں کا اظہار کرتے ہوئے امید ظہار کرتی ہے کہ نئے آرمی چیف ملک کی سلامتی اور اسکے دفاع کی مظبوطی کے لئے اپنا اہم رول ادا کرے، پاکستان دشمن قوتیں اس وقت ملک کے خلاف سازشوں میں مصراف عمل ہے اس لئے ایک مظبوط اور بہادر سپہ سلار ہی ان ملک دشمن قوتوں کو نکیل ڈال سکتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی ضلع قصور کے رہنماء حسن علی خان،ندیم ہارون خان ، میاں فاروق احمدانصاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ ملک کے دفاع کو پاک افواج کے نڈر اور بہادر سپتوں نے سنبھالا ہوا ہے مگر میاں نواز شریف جب ھہ حکومت میں آتا ہے کرپشن کا گراف بڑھ جاتا ہے ، میاں نواشریف کے حواری اپنی اپنی دوکانیں کھول کر مال بنانے میں لگ جاتے ہیں۔ رشوت اور کمیشن مافیا اس وقت وفاق اور پنجاب میں چھا گئے ہیں ہر پراجیکٹ مین کمیشن لی جا رہی ہے اور بغیر کرپشن اور کمیشن میں مسلم لیگ ن کا کوئی بھی منصوبہ پایہ تکمیل کو نہیں پہنچ سکتا۔ عمران خاں جب حق اور سچ بات کرتا ہے تو حکمرانوں کے ساتھ ساتھ اسکے بیوپاری حواریوں کو بھی مرچیں لگتی ہیں ۔ پی ٹی آئی نے جس تبدیلی کی بات کی ہے وہ اس میں کامیاب ہورہی ہے ، عمران خان نے پاکستا ن کے عوام کو شعور دیا جس سے انکو اب کرپٹ اور ایماندار سیاستدانوں کے انتخاب میں آسانی ہو جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(بیورورپورٹ)نادرا آفس ریلوے روڈ کے سٹاف کی بدمعاشی خواتین کے ساتھ بدتمیزی اور خاوند کو گریبان سے پکڑ کر کمرہ میں بند کر دیا ، متاثرہ خاندان کی انصاف کے لئے اپیل۔مکوٹ شامی شہید قصور کے رہائشی محمد عمران نے وفاقی وزیر داخلہ کو دی جانے والی درخواست میں لکھا ہے کہ 18نومبر کو اسکی بیوی میری ماں کے ساتھ اپنا شناختی کارڈ بنوانے گئی تو عملہ نے اسکے ساتھ بدتمیزی کی اورجب میری بیوی نے مجھے کال کر کے بتایا کہ میرے آنے کے بعد ہی شناختی کارڈ کا پروسیس مکمل ہو گا تو میں بھی وہاں چلا گیا اور جب ہماری باری آئی تو متعلقہ سٹاف نے نہ صرف مجھے بلکہ میری بیوی اورماں کے ساتھ بد تمیزی کی اور مجھے گالیاں دنیا شروع کر دیں اور مجھے پکڑ کر ایک کمرہ میں بند کر دیا ، متاثرہ خاندان نے وزیر داخلہ سے اپیل کی ہے کہ متعلقہ اہلکاروں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے۔ اس سلسلہ میں نادرا آفس کے ترجمان سے رابطہ کیاتو انہوں نے الزمات کی سختی سے تردید کی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(بیورورپورٹ)قصور کے معروف سماجی و سیاسی کارکن اورنومنتخب کونسلر بلدیہ قصور حاجی جاوید اختر نے کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے کہ عوام کو انکی دہلیز پر انصاف دینے اور مسائل کے حل کے لئے بلدیاتی اداروں کے الیکشن کروائے گئے لیکن ایک سال سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود الیکشن کا عمل دیدیہ دانستہ طور پر پنجاب مین مکمل نہیں کیا جا رہا ہے ، ابھی تک بلدیاتی اداروں پر سرکاری ایڈمنسٹریڑ براجمان ہیں اور عوام کے ٹیکسوں سے جمع کئے گئے پیسے کو بغیر سوچے سمجھے استعمال کر رہے ہیں ۔نجانے کیوں الیکشن کمیشن کیوں نہیں کروا رہا جس کی وجہ سے نو منتخب بلادیاتی نمایئندے غیر فعال ہیں اور موجودہ نظام سے مایوس ہونے لگے ہیں ۔ حاجی جاوید اختر نے کہا کہ مقامی سطح پر ترقیاتی کام کروانا بلدیاتی نمایئندوں کا کام ہے مگر تمامتر ترقیاتی فنڈز ایم اے ایز اور ایم پی ایز کو دیگر بلدیاتی نمایئندوں کی حق تلفی کی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے تین صوبوں میں بلدیاتی ادارے فعال ہے انہوں نے چیف الیکشن کمشنر سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر پنجاب میں بھی بلدیاتی اداروں کے انتخابات کروا کر انہیں فعال بنایا جائے تاکہ عوامی نمائندے با اختیار ہو کر عوام کے مسائل حل کر سکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(بیورورپورٹ)قصور اور اسکے گردونواح میں غیر قانونی پیٹرول پمپوں کی بھر مار،بغیر این او سی اور حفاظتی انتظامات کے چلنے والے یہ پمپس کسی وقت بھی کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتے ہیں۔پیٹرولیم ایسوسی ایشن کے عہدیدار الحاج محمد طیفل، چوہدری عمران زیب ،ندیم طفیل، چوہدری زائد، رانا مقبول احمد اور ظہیر احمد ودیگر نے کہا ہے کہ محمد نصیر چوک چراغ دین کوٹلی روڈ،محمد یعقوب کوٹلی رائے ابوبکر،جاوید چاہ روٹ سنگھ والا اور اسرائیل گگھڑ چوک کے علاوہ تارا گڑھ روڈ ، حسین خاں ودیگر علاقوں میں درجنوں افراد نیبغیر کسی حفاظتی اقدامات کو قائم کئے غیر قانونی طور پر پیٹرول پمپس اور ایجنسیاں قائم کر رکھی ہیںجو نہ تو کسی حکومتی ادارے کے کوئی اجازت نامہ رکھتے ہیں اور نہ ہی کسی قسم کو کوئی حکومت کو ٹیکس ادا کرتے ہیں ، ان کے خلاف ضلعی انتظامیہ کو کئی بار درخواستیںبھی ہے ہیں مگر میبنہ طور پر خاموشی اختیا کی جا رہی ہے۔پیٹرولیم ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے ڈی سی او قصور عمارہ خاں سے مطالبہ کیا ہے کہ ان غیر قانونیپمس اور ایجنسیوں کے خلاف فوری طور پر کاروائی عمل میں لائی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(بیورورپورٹ)ایس ،ای قصور سرکل نذیراحمد خاں لودھی کے حکم پر ایکسین واپڈاقصور رورل ڈویژن انجینئرراشد محمود اعوان کا بجلی چوروںکیخلاف کریک ڈائون ۔86کے قریب بجلی چوروںکے خلاف FIRدرج کراکر 2106000کے ڈٹیکشن بل چارج کیے جن میں ماجد علی ڈوگر،اسلم ممبرمیو، نیامت علی کھوکھر،قاری ضیاء اللہ،عقیل ناصر ،رائو محمود اعوان نے بجلی چوروںکووارننگ دی ہے کہ اپناقبلہ درست کرلیں۔بجلی چوری کے خاتمے تک یہ کریک ڈائون جاری رہے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(بیورورپورٹ)چونیاں روہی نالہ میں مچھلیاں پکڑتے ہوئے دو بچے ڈوب گئے، ایک جاں بحق دوسرا بہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل۔کیننڈا کالونی چونیاں کے رہائشی دس بارہ سالہ امجد اور نعمان چونیاں کے قریب واقع روہی نالہ سے مچھلیاں پکڑتے ہوئے روہی نالہ میں ڈوب گئے ، اطلا عملتے ہی اہل علاقہ نے انہیں بچانے کے لئے روہی نالہ میں انہیں باہر نکالہ مگر امجد ڈوب کر جاں بحق ہو گیا جبکہ نعمان کو بہوشی کی حالت میں لاہور جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(بیورورپورٹ)مجرمان اشتہاریوں ،ڈاکوئوں،جرائم پیشہ افراد اور کریمنل کے خلاف جاری کریک ڈائون کو مزید تیز کیا جائے ،جرائم کے مکمل خاتمے کیلئے پٹرولنگ نظام بہترکیا جائے ،ڈی پی اوقصور سید علی ناصررضوی کی تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی اوقصور نے کہا کہ جرائم کی شرح میںاضافہ ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا ۔خطرناک مجرمان اشتہاریوں،سنگین وارداتوں میں ملوث ڈاکوئوںاورجرائم پیشہ افرادکے خلاف جاری کریک ڈائون کو مزید تیز کیا جائے تاکہ ضلع قصور کو جرائم سے مکمل پاک کیا جا سکے انہوں نے کہا کہ جرائم پیشہ افراد کی مکمل سرکوبی اور اور قلع قمع کرنے کیلئے پٹرولنگ کے نظام کو مزید بہتر بنایا جائے اس سلسلہ میں تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کوتحریری مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور (بیورورپورٹ) 12سالہ لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم گرفتار ، مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق راجہ جنگ کی رہائشی مسمات ثریا بی بی نے تھانہ راجہ جنگ پولیس کو اطلاع دی کہ سائلہ کا بیٹا عثما ن بعمر12سال گھر سے باہر کھیلنے کے لیے نکلا جس کو ملزمان محسن شاہ اور محمد جنید ورغلا پھسلا کر ایک حویلی میں لے گئے اور اس کے ساتھ دونوں نے باری باری بدفعلی کی ۔تھانہ راجہ جنگ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم جنید کو گرفتا کرلیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(بیورورپورٹ)گرونواح میں بس ڈکیتی سمیت راہزنی کی دو وارداتوں میں ڈاکووں نے لاکھوں کی نقدی اور دیگر سامان لوٹ لیا ۔ملتان رہائشی مسافر محمد بلال ولد اللہ بخش نے تھانہ صدر پتوکی پولیس کو اطلاع دی کہ سائل دیگر مسافروں کے ساتھ لاہور سے بس نمبریBFA/257پر ملتان روانہ ہوا جب ہم سندر بحدرقبہ لاہور پہنچے تو 4کس افراد بس میں سوارہوئے اور تھوڑی دورگھریالہ ولٹویا کے قریب تو ایک کس نے ڈرائیور سیٹ سنبھال لی اور خود ڈرائیونگ کرنے لگا اور باقی تینوں نے اسلحہ کے زور پر تمام مسافروں سے نقدی مبلغ ایک لاکھ 30ہزارروپے اور موبائل فون اور گن مین بس سے بندوق 12بور چھین کر فرار ہو گئے۔تھانہ صدر پتوکی پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے تین سپیشل ٹیمیں تشکیل دے دی ہیںجبکہچھلہ کوٹ پیراںقصورکارہائشی ندیم ریت لینے کیلئے جارہاتھا کہ تاراگڑھ کے قریب دوموٹرسائیکل سواروںنے گن پوئانٹ پر ٹرالے کو روک لیااور ندیم ڈرائیورسے 11ہزارروپے کی نقدی چھین کرفرارہوگئے۔

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 28/11/2016

Share this:
Tags:
pakistan turning پاکستان تبدیل مقدمات
Previous Post مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 28/11/2016
Next Post فیصل آباد کی خبریں 28/11/2016
Faisalabad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close