Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاک امریکہ نیا موڑ

September 4, 2013 0 1 min read
Rohail Akber
Osama bin Laden
Osama bin Laden

اسامہ بن لادن کیخلاف امریکی آپریشن کے مرکزی کردار ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا کی منسوخی سے پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں ایک نیا موڑ آ گیا ہے ڈاکٹر شکیل آفریدی کو ملک سے غداری جاسوسی اور سازش کے الزامات میں گذشتہ برس 33 سال قید کی سزا دی گئی تھی امریکہ جو آفریدی کو ہیرو سمجھتا ہے نے گذشتہ مہینوں میں فیصلہ کن انداز میں اسے رہا کرائے جانے کی کوشش کی ہے دوسری جانب پاکستان کے لیے سی آئی اے کے یہ مخبر جن کی اطلاع پر امریکی فوجیوں نے اسامہ بن لادن کو اسکے گھر میں گھس کر موت کے گھاٹ اتار دیا تھا امریکہ کے ساتھ سودے بازی کا ایک اہم عنصر ہیں لگتا ہے کہ پاکستان کی نئی حکومت نے اس عنصر سے کام لینے کا فیصلہ کر لیا ہے اور آفریدی کو آزاد کرنے کے متعلق پاکستان امریکہ کو اشارہ دے گا کہ دونوں ملکوں کے تعلقات کو معمول پر لے آیا جائے جس کے بعد ایک طویل عرصے قید خانے کی سلاخوں کے پیچھے رہنے کی بجائے شکیل آفریدی کے لیے غیر متوقع طور پر طویل قید سے نجات پانے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔

آفریدی، جس پر مقدمہ چلائے جانے کی خاطر ایک وقت تھا کہ پاکستان اور پاکستان سے باہر بہت ہلچل ہوئی تھی مگر اب اسکی سزا منسوخ کیے جانے پر پاکستان کو کس بات نے مجبور کیا ہے یہ تاحال واضح نہیں ہے جبکہ سرکاری طور پہ یہ کہا گیا ہے کہ مقدمہ متعلقہ عدالت میں چلایا جائے گا۔ تاہم یہ باور کیا جانا دشوار ہے کہ آفریدی کے مقدمے میں یہ موڑ محض عدالتی چارہ جوئی کے ضمن میں آیا ہے یا یہ تبدیلی کسی ملکی قوت کی سعی کا نتیجہ ہو سکتی ہے، کیونکہ شکیل آفریدی امریکہ کی خصوصی ایجنسی کے لیے کام کرتا تھا اور اس نے اسامہ بن لادن کے خلاف کارروائی کرنے کی بنیاد فراہم کی تھی۔ یہ کارروائی حکومت پاکستان کو اندھیرے میں رکھ کر کی گئی تھی، یوں واشنگٹن نے پاکستان کو نیچا دکھایا تھا۔ تو اس صورت میں کسی کو کسی وجہ سے “ڈاکٹر کے خلاف” مقدمے پر ازسرنو غور کیے جانے کا خیال کیوں آ گیا۔

PM Nawaz Sharif
PM Nawaz Sharif

آفریدی کے مقدمے پر پھر سے غور کیے جانے کا ارادہ ظاہر کرکے پاکستان کی نئی حکومت نے ایک تجربہ کیا ہے تاکہ عوامی رائے جانی جا سکے کہ آفریدی کی رہائی پر ردعمل کیسا ہو گا اور کیا نواز شریف کی حکومت ایک نئے سیاسی ہی جان سے بچ جائے گی۔ ظاہر ہے کہ اس قسم کا اقدام حکومت کے لیے خطرے کا باعث بن سکتا ہے۔ تاہم نواز شریف کی حکومت امریکہ کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے، یہ کھیل تو کھیل ہی سکتی ہے کیونکہ” آفریدی، جسے امریکہ میں ہیرو سمجھا جاتا ہے کو دی جانے والی سزا پہ اوبامہ کی انتظامیہ کا شدید ردعمل ہوا تھا امریکہ نہیں سمجھتا کہ ڈاکٹر آفریدی کو گرفتار کیے جانے کی کوئی بنیاد موجود تھی۔ ہم ان کے خلاف مقدمہ چلائے جانے اور سخت سزا دیے جانے پہ تاسّف کا اظہار کرتے ہیںتب کی سیکریٹری آف سٹیٹ ہیلیری کلنٹن نے کہا تھا۔

سزا کو غیر منصفانہ اور نہ قابل قبول گردانتے ہوئے انہوں نے اس عہد کا اظہار کیا تھا کہ امریکہ پاکستان کی حکومت پہ دباؤ ڈالے گا کہ مقدمے پر پھر سے غور کیا جائے۔ امریکہ کے اراکین پارلیمان نے اپنے ردعمل کا اظہار اس سال، جس برس آفریدی کو سزا دی گئی تھی، پاکستان کو دی جانے والی امریکی مالی امداد میں تین کروڑ تیس لاکھ ڈالر کی کمی کرکے کیا تھا تاہم حکومت پاکستان نے باور کرا دیا تھا کہ وہ امریکہ کے دباؤ میں نہیں آئے گی اور پاکستان کے عدالتی نطام کی تعظیم کرے گی۔تب ہی واضح ہو گیا تھا کہ “آفریدی کے خلاف مقدمہ” پاکستان کے پاس ایسا کارڈ ہے جو امریکہ کے ساتھ بہت سے مسائل، پاکستان کی مالی اور عسکری امداد سے لے کر، پاکستان کی سر زمین پہ ڈراؤن طیاروں سے کیے جانے والے حملے روکے جانے اور افغانستان سے راہداری دیے جانے کی خاطر اتفاق بارے اشتراک باہمی تک اور امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی پاکستان منتقلی پر بات کرتے ہوئے کھیلا جا سکے گا۔

آج یوں لگتا ہے کہ پاکستان کی نئی حکومت نے بہت عرصے سے رکھا ہوا یہ کارڈ کھیلنے کا فیصلہ کر لیا ہوا ہے۔ بس یہ جاننا باقی ہے کہ اگر اسامہ بن لادن کے مخبر کو اسلام آباد آزاد کر دے تو اسے واشنگٹن سے بدلے میں کیا ملے گا۔ آخر میں اپنے پڑھنے والوں کے لیے ایک اہم خبر بھی بتاتا چلوں کہ جنرل(ر) پرویز مشرف کے خلاف مقدمے کے اندراج کے بعد اب شہداء فائونڈیشن آف پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ اگلے مرحلے پر بلاتا خیر لال مسجد آپریشن کے دیگر سویلینز افراد کے خلاف مقدمات درج کرائیں گے۔ اس لئے کہ لال مسجد کمیشن نے اپنی رپورٹ میں جنرل(ر)پرویز مشرف کے علاوہ اس وقت کے دیگر ذمہ دار افسران کو بھی آپریشن کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔

شہداء فائونڈیشن آف پاکستان نے دوسرے مرحلے پر جن افراد کے خلاف لال مسجد آپریشن کا مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان میں سابق وزیراعظم پاکستان شوکت عزیز، چودھری شجاعت حسین، طارق عظیم، اعجاز الحق، محمد علی درانی، آفتاب احمد خان شیر پائو، خورشید قصوری، چودھری پرویز الٰہی، فیصل صالح حیات، شیخ رشید احمد، کامران لاشاری، چودھری محمد علی، سید کمال شاہ، افتخار احمد چودھری، ظفر اقبال، خالد پرویز اور شاہد ندیم بلوچ شامل ہیں اور بہت جلدان تمام افراد کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کے لئے درخواست جمع کرا دی جائے گی۔

Rohail Akber
Rohail Akber

تحریر : روہیل اکبر
03466444144

Share this:
Tags:
government Operation osama bin laden pakistan Rohail Akber shakeel washington آپریشن اسامہ بن لادن پاکستان حکومت روہیل اکبر شکیل واشنگٹن
Shikarpur
Previous Post شکارپور: 2 روز قبل اغوا ہونے والا پولیس انسپکٹر گھر پہنچ گیا
Next Post ریاض پیرزادہ کا ہاکی فیڈریشن عہدیداروں سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
Riaz Pirzada

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close