Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ننھے پھول اور بے رحم معاشرہ

January 27, 2014January 27, 2014 0 1 min read
Umer Farroq
Muhammad (PBUH)
Muhammad (PBUH)

بچے جنت کا پھول ہوتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بچوں سے بہت پیار کرتے تھے اور آپ نے ہمیشہ بچوں سے پیار کرنے اور شفقت سے پیش آنے کی تلقین کی ہے۔بچوں کو تعلیم سے محروم رکھنا بھی ظلم ہے پاکستان میں زیادہ تر افراد بچوں کو تعلیم دالوانے کی بجائے محنت مزدوری کے لیے بھیج دیتے ہیں۔ اور جس کی وجہ سے معاشرے میں جرائم میں اضافہ ہورہاہے والدین بچوں کو سکول تو بھیج دیں لیکن غربت آڑے آجاتی ہے گھر کا نظام چلانے کے لیے بچوں کو پانچ سال کی عمر میں ہی محنت مزدوری پر اس عمر میں لگا دیا جاتا ہے۔

یہ وہ عمر ہے جس میں بچوں کے نرم و نازک ہاتھوں میں کھیلونے اور قلم ہونا چاہیے ان نازک پھولوں کے ہاتھوں میں ہوٹلوں میں کھانے اورچائے کے کپ والے برتن اور ورکشاپوں میں پانے پیچ کس اور ٹائر کولنے کے اوزار لیے یہ ننھے پھول سردی سے کانپتے ہاتھوں سے اپنے کام میں مشغول نظر آتے ہیں اسی طرح آپ کو بسوں گاڑیوں اور اڈوں پر بچوں بسکٹ ٹافی اور اس طرح کی چھوٹی موٹی اشیاء بیچتے نظر آتے ہو نگے۔ ان محنت مزدوری کرتے ننھے پھولوں کے لیے کوئی سیفٹی پلان موجود نہیں ہے۔ ان بچوں سے دن رات کام کروایا جاتا ہے اور ان کو بدلے میں اجرت بھی دو سے چار ہزار تک بمشکل ملتی ہے۔

اور سب سے شرم کی بات تو یہ ہے کہ جن ورکشاپوں ہوٹلوں یا دیگر مقامات پر جہاں بچے کام کرتے ہے بے پناہ تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور بچوں کی بڑی تعداد محنت مزدوری کے دوران جنسی تشدد کا شکار ہوجاتی ہے۔ کم ہی بچے اس جنسی اور جسمانی تشدد کا نشانہ بننے کے بعد گھر والوں کو بتاتے ہیں۔ زیادہ تر تو خاموشی سے اس تشدد کا نشانہ بنتے رہتے ہیں کیونکہ ان کوڈرا ہی اتنا دیا جاتا ہے کہ وہ بتانے سے کہ کتراتے ہیں۔ اور اکثر اوقات اس طرح کے کیسز بھی دیکھنے میں آتے ہیں کہ گھر والے چند روپے لیے کر خاموش ہو جاتے ہیں اور تھانے میں کیس رجسٹر ہی نہیں کروایا جاتا اور زیادہ لوگ اپنی عزت کی خاطر بھی خاموش ہو جاتے ہیں۔تشدد کے حوالے سے کئی بار ایسے ایسے کیسز سامنے آتے ہیں کہ انسان سوچ کر ہی پاگل ہو جائے۔ اسی طرح گھروں میں کا کاج کے لیے بچوں اور بچیوں کو دیہاتوں سے کسی نہ کسی وساطت سے شہروں میں لیے جایا جاتا ہے۔

Child Torture
Child Torture

آپ کے علم یہ بات نہ ہوئی تو آپ بھی سن کر حیران ہو گے کہ اکشر ان کام کرنے والے بچے یا بچیوں کے گھر والوں کو اتنا بھی معلوم نہیں ہوتا کہ ان کا جگر گوشہ کہاں اور کس حال میں کام کر رہا ہے سالوں بعد چند دنوں یا گھنٹوں کے لیے ملاقات ہو پاتی ہے۔ اور ہر ماہ ان کے گھروں میں دو چار ہزار اجرت بھیج دی جاتی ہے۔ اور گھروں میں کام کرنے والے بے چارے معصوم جنہوں نے تو ابھی کیھلنا تھا۔ ان کے تو بچپن کو ہی قتل کر دیا جاتا ہے۔ اور جہاں پر یہ ننھے پھول کام کرتے ہیں ان کا وریہ بھی ایسا برا ہوتا ہے نہ تو ٹھیک طرح کھانا ملتا ہے۔

نہ کپڑے اور نہ چند لمحے کی میٹھی نیند کے لیے کوئی مناسب جگہہ۔اور ہر وقت کام کام اور اوپر سے بے پناہ تشدد اب تو نوبت یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ صرف چند ماہ کہ دوران ہی گھروں میں کام کرنے والے بچوں اور بچیوں پر اتنا وحشانہ تشدد کیا گیا کہ ننھے معصوم پھول اور کلیاں تشدد برداشت نہ کر سکے اوران کو اپنی جانوں سے ہاتھ دونا پڑے ابھی کراچی لاہور اور ملتان کے واقعات بھی آپ کے سامنے ہیں جس میں جسمانی تشدد کے ساتھ ساتھ جنسی تشدد کے بھی کیسز کھل کر سامنے آئے ہیں بہت سی این جی اووز بچوں کے حوالے سے کام کر رہی ہیں اور زیادہ تر تو کاغذی کاروائی یعنی سیمینارز وغیرہ تک محدود ہیں اور چند ایک ہی ہیں جو معاشرے میں ہونے والے اس ظلم عظیم کے خلاف بہت بلند عزائم کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔ ہم انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

اکثر ملازمین بچوں کے والدین سے بات ہوتی ہے تووالدین کہتے ہیں کہ ہم غربت کے ہاتھوں اتنے مجبور ہیں کہ اپنے جگر گوشوں کو اتنی چھوٹی سی عمر میں کام پر بھیجنا پڑتا ہے ۔اور کچھ والدین کہتے ہیں کہ ہم بچوں کی تعلیم کے اخراجات برداشت نہیں کر سکتے۔ ہاں اس حوالے سے ہم عوام اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں کہ بچوں کی تعلیم کے حوالے سے ان کی مدد کر دے جتنا ہم کر سکتے ہیں ایک یا دو بچوں کے تعلیم کے اخراجات برداشت کر لیے اس طرح ان غریب والدین کا بوجھ بھی ہلکا ہو گا اور ہمیں بھی دلی سکون ملے گا اور وطن عظیم کو بھی اس سے فاہدہ پہنچے گا اگر ہم اس میں اپنا رول ادا کریں گے تو غریب اور مستحق بچوں کی مدد اور رہنمائی کریں تاکہ وہ بھی پڑھ لکھ کر وطن عظیم کے لیے اپنا رول ادا کر سکے گے۔

حکومت کو اس اہم اور سنگین مسئلے کی طرف بھر پور انداز میں قانون سازی اور حکمت عملی واضع کرنا ہو گی۔ تا کہ یہ ننھے پھول معاشرے میں اپنا وزن محسوس کرتے ہوئے اپنا کردار ادا کریں نہ کہ احساس محرومی کا شکار ہو کرکوئی غلط راہ اپنا لیے بچوں سے جبری مشقت کے حوالے سے چھ ماہ قید اور پچاس ہزار جرمانہ اور اس طرح دیگر قوانین بھی موجود ہیں بس کمی ہے تو ان پر عمل درآمد کی اور سولہ سال تک کہ بچوں سے جبری مشقت کے اس قانون پر سختی سے عمل ہونا چاہیے۔ اس وقت جو گھریلو ملازمین (بچوں) پر بڑھتے ہوئے تشدد اور ان کی اموات کے حوالے سے قومی اور صوبائی اسمبلیاں ایسے قانون بنائے ان گھریلو ملازم بچوں کی سیفٹی کے لیے باعمل قانون ہو یا پھر بچوں کے گھروں میں کام کرنے پر پابندی لگا دی جائے اور اس پر سختی سے عمل کروایا جائے۔

Umer Farroq
Umer Farroq

تحریر: عمرفاروق سردار: چیچاوطنی
03065876765

Share this:
Tags:
pakistan ruthless Society violence بے رحم پاکستان تشدد معاشرہ
Previous Post بھمبر کی خبر یں 27/1/2014
Next Post دھاندلی مسلم لیگ ن کی روایات میں شامل ہے: عطاء الرحمان عباسی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close