
کراچی: تقویم پاکستان ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام “KORANGI GOT TALENT”(آج) مورخہ 22 جون 2014ء بروز اتوار شام 4 بجے بمقام نسیم حمید اکیڈمی نزد راشد لطیف کرکٹ اسٹیڈیم کورنگی نمبر 5 پر منعقد ہوگا۔
جس میں کورنگی کے ہونہار ٹیلنٹ اپنے فن کا مظاہرہ کرینگے تقریب میں ملک بھر سے فلم اسٹیج اور کھیلوں سے وابستہ اہم شخصیات شرکت کرینگے۔
