Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان میں بھی 8 مارچ کو عورت آزادی مارچ منایا گیا

March 14, 2019 0 1 min read
Celebrating International Women's Day
  Celebrating International Women's Day
Celebrating International Women’s Day

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

ربِ کائنات اللہ رب العزت کے حکم سے مردکی پسلی سے پیدا، عورتوں نے پاکستان سمیت پوری دنیا میں 8 مارچ کو عورت آزادی مارچ منایا ، مگر آج پوری دنیا میں صرف چرچے پاکستان میں منائے گئے، عورت آزادی مارچ کے ہی کئے جارہے ہیں۔

اِس کی وجہ یہ ہے کہ اِس روز خاص طور پر پاکستان کے چند بڑے چھوٹے شہروں میں مٹھی بھر آزاد خیال ، لبرل ازم کی دلدادہ پردے سے خائف اور مدرپدر آزاد خواتین نے حقوق نسواں کی آڑ لے کر جس طرح عورت آزادی مارچ کا ڈرامہ رچا یا،دراصل اِس کا حقوق نسواں سے تو کوسوں دور کا بھی واسطہ کہیں سے نظر نہیں آیا۔البتہ ،اِس مارچ میں سِوائے فحاشی اورعریانیت پھیلا نے والے پلے کارڈز اور پوسٹرز کے کچھ نہیں تھا۔یقینا معاشرے کی چند آزاد خیال خواتین نے آٹھ مارچ کو اپنی اِس قسم کی گھناو ¿نی حرکت اور عمل سے کروڑوں پاکستانی پردہ نشین معصوم گھریلو خواتین کو معاشرے میں بغاوت کے لئے سوشل کے ذریعے بہت اُکساناچاہامگر ناکام رہیں۔

دراصل اِن بے پردہ جینززدہ ، ہاف شرٹ زیب تن خواتین کے ہاتھوں آزادی نسواں کی آڑ میں عورت نے عورت کا استحصال کیا ہے۔ آج جس کی مرد تو مرد عورتیں بھی کھل کر مخالفت کررہی ہیں۔ جنہوں نے مل کر حکومت سے بھی سختی سے التجا کرتے ہوئے، اِسے متنبہ بھی کردیاہے کہ آئندہ کسی بھی آزادخیال خاتون یا این جی اوز کو حقوق نسواں کی بنیاد پر اِس قسم کے عورت آزادی مارچ یا مُلک میں ایسے کسی بھی فحاشی پھیلانے والے پروگرام کے انعقاد کی ہرگزاجازت نہ دی جائے ۔جس سے عورتوں کے ہاتھوں عورتوں کا استحصال کیا جائے ۔جیسا کہ آٹھ مارچ کو عورت آزادی مارچ میں کیا گیاہے ۔

عورت آزادی مارچ میں شامل ہر عمر کی خواتین نے جیسے اپنے خیالات کا کھل کر اظہار کیا یہ سب سوشل میڈیا پر موجود ہے،جنہوں نے اپنے ہاتھوں میں جس قسم کے پلے کارڈز اور پوشٹرزتھام رکھے تھے، جنہیں دیکھ کر وہاں موجود غیرت مند مردوں اور کئی شریف گھرانوں سے تعلق رکھنے والی خواتین کے سر اُن پر درج نعروں، جملوں اور بنا ئی گئیں، تصاویر دیکھ کر شرم سے جھک گئے ۔

مگر افسوس ہے کہ جن عورتوں اور لڑکیوں کے ہاتھوں میں یہ سب کچھ تھا۔ اِن کی آنکھوں میں شرم نام کی کو ئی چیز نظر نہیں آئی،پاکستان جیسے مسلم ملک میں جہاں دین اسلام اور دیگر مذاہب کے ماننے والے مرد و خواتین کی بڑی تعداد رہتی ہے، جو اپنے مذہب اور معاشرے کی پاسداری کرتے ہوئے پردے کا بھی اہتمام کرتے ہیں۔

اِس مُلک میں چند مٹھی بھر خواتین، عورت آزادی مار چ کی آڑ میں عورت کے کس قسم کے حقوق اور کیسی آزادی کی مہم چلاتی نظرآئیں؟ یہ عورت آزادی مارچ میں شریک مظاہرین کے پلے کارڈز اور پوسٹرز سے اندازہ ہوا۔

سارے منظر میں تشویش ناک بات یہ رہی ہے کہ حقوق نسواں کی بنیاد پر عورت آزادی مارچ میں شامل مظاہرین نے جس قسم کے نعروں اور جملوں پر مبنی پلے کارڈز اور پوسٹرز اٹھائے ہوئے تھے اِن پر درج کچھ ایسے، نعرے اور جملے تھے آ پ بھی جنہیں پڑھ کرسمجھ کر خود اندازہ کریں کہ یہ سب کیا تھا؟ آزاد خیال چند مٹھی بھر عورتوں کی غیار کی فنڈنگ سے معصوم عورتوں سے حقوق نسواں کی تحریک کی آڑ میں شرارت تھی،اور مُلک کی معصوم عورتوں کو بے پردہ کرکے اپنے مردوں کے سامنے کھڑا کرکے ٹکراو ¿ کے لئے جنگی محاذ کھولنامقصد تھا عورت آزادی مارچ میں شامل اکثر نعرے اور جملے ایسے تھے ’ ’ اگر دوپٹہ اتنا پسند ہے تو آنکھوں پر باندھ لو،یہ چاردیواری یہ چادر،گلی سڑی لاش کو مبارک ،میں آوارہ میں بدچلن، لو، بیٹھ گئی صحیح سے،آو ¿کھانا ساتھ بنائیں، اپنی روٹی خود بناو ¿،مجھے کیا معلوم تمہارا کہاں ہے؟ NOبچہ دانی NO OPINION، NAACH MERI BULBUL TUJHI KOI KUCH NAHI KAHE GA، ہم بے شرم ہی صحیح،اپنا ٹائم آگیا،MY PERIODIS NOT ALUXURY STOP TAXING OUR PADS(پیڈ کی تصاویر کے ساتھ پلے کارڈزیہ انگریزی میں درج تھا)، تمہارے باپ کی سڑک نہیں ہے،عورت بچہ پیدا کرنے کی مشین نہیں ہے،میری SHIRTنہیں ، تمہاری سوچ چھوٹی ہے ،DIVORCED HAPPY،MERI SHAADI NAHI AZAADI KI FIRK KARO!!،شادی کے علاوہ اور بہت کام ہیں!،میں OVARY ACTنہ کروں تو کیا کروں؟،AAJ WAQAI MAA BEHN EK HO RAHI HAI،عورت راج زندہ باد!NAZAR TERI GANDI AUR PARDAMEIN KEROUN،میں کھانا گرم کردوںگی، بستر خود گرم کرلو،نرکا بچہ کس کی کوکھ سے آیا؟؟؟مجھے ٹائر بدلنا آتا ہے!اکیلی آوارہ آزاد،DICK PICS APNAY PAAS RAKHO،کھیرے سستے کرو ، صابن مہنگا کرو“ ایسے اور بہت کچھ فحاش نعرے اور جملے تھے ، جواِس قدر فحش اور عریانیت کا منہ بولتا ثبوت تھے کہ جنہیں کالم میں درج نہیں کیا جاسکتا ہے، مگر جتنے لکھ سکھا یہ بھی کالم کے اصول کے خلاف ہے مگر معذرت کے ساتھ لکھنا پڑاہے اِس روز آزاد خیال عورتوں نے عورت آزادی مارچ کا سہارا لے کر ہاتھوں میں گندے پوسٹرز اتھامے رکھا ، آج یوں آزاد خیال چند مٹھی بھر عورتوں نے مُلک بھر میں اپنی مدر پدر آزادی کا واویلا کرکے ایک بھونچال پید ا کردیاہے۔

یہ کیسازمانہ آگیاہے کہ آج مرد کی پسلی سے پیدا عورتوں میں سے( چند مٹھی بھر عورتیں)مردوں کے ہی سر چڑھ کر کہہ رہی ہیں کہ نرکا بچہ کس کی کوکھ سے پیدا ہواہے؟ یہ سوال کرنے والی عورتوں کو پہلے تو اپنی پیدائش کے بارے میں پوچھنا چاہئے کہ ربِ کائنات نے اِن کی پیدائش کس طرح کی ہے؟ پھر یہ مٹھی بھر آزاد خیال مرد کی احسان فراموش عورتیں مرد سے اپنی آزادی مانگیں،پھریہ عورتیں مردوں کے سامنے اپنے وجود کا سوال اُٹھائیں، آج کے مسلم معاشرے میں مردوں نے عورت کو جتنی آزادی اور عزت دی ہے اِس سے زیادہ دین اسلام نے عورت کو عزت دی ہے۔ مگر آج کی عورت کو اپنی ملنے والی عزت اور مذہبی آزادی کے بارے میں کچھ پتہ ہی نہیں ہے، اگر اِسے اپنی چار دیواری میں ملنے والی عزت اور اسلامی اصولوں کے مطابق ملنے والی مذہبی آزادی کے بارے میں کچھ بھی معلوم ہوتا تو یہ کبھی بھی مردوں سے یورپی معاشرے کی عورتوں والی آزادی کی طرز کی آزادی، فحاشی اور عریانیت سے بھرے پلے کارڈز اور پوسٹرز ہاتھوں میں اُٹھائے کبھی یوں اپنی آزادی اور اپنی بے پردگی کے لئے ریلی نہ نکالتی،تعجب ہے کہ آج ہمارے معاشرے کی چند آزاد خیال عورتیں پردے سے اِس قدر خائف ہیں کہ یہ یورپی طرز کی عورت کی طرح بے پردہ رہنا اور اپنے جسم کی کھلے عام نمائش کرنا اپنی آزادی سمجھ رہی ہیں۔ تو اِنہیں پتہ ہونا چاہئے کہ اللہ نے بھی ہر چاہی اور پسند کی جانے والی شے کو پردے میں ہی رکھاہے۔ جیسے کیلا اور کینو بھی چھلکے میں ہوتے ہیں۔

آج اگر یہ بغیر چھلکے بازار میں فروخت کے لئے پیش کئے جائیں، تو کوئی اِنہیں نہیں خریدے گا ۔ ایسے ہی مرد کی پسلی سے پیداعورت مرد کے لئے قابل احترام اور لائق چاہت ہے۔ جِسے مرددوسروں سے چھپا کر پردے میں رکھنا چاہتاہے۔ اور عورت کے لئے پردہ کرنا حکمِ رب ِ کائنات اللہ رب العزت بھی ہے، عورت جتنی پردے میں رہی گی اِس کی عزت اور اِس کا احترام اور تقدس اُتناہی برقرار رہے گا ۔آج یور پ کی آزاد خیال عورت کو پردے میں چھپے عورت کے وجود کی قدر کا اندازہ ہورہاہے۔ تو یہ وہاں اپنے مردوںسے اپنے تقدس کی جنگ لڑرہی ہے۔ مگر افسوس ہے کہ ہمارے یہاں کی چند آزاد خیال خواتین پردے سے چھٹکارہ پانے اور یورپی وومن کی طرز کی مدر پدر آزاد زندگی گزارنے کے لئے تحاریک چلارہی ہیں۔

جبکہ ترمذی شریف کی حدیث ہے کہ عورت کا اپنے شوہر کی خدمت کرنا ثواب میں صدقہ وخیرات کے درجے میں ہے،مسلم شریف میں ہے کہ ”ساری دنیا ایک متاع زندگی ہے اور دنیاکی بہترین متاع نیک عورت ہے، جو عورت اِس حال میں انتقال کرے کہ اِس کا شوہراِس سے راضی اور خوش ہوتووہ عورت جتنی ہے،،جو عورت بغیر کسی عذر معقول کے شوہر سے طلاق مانگے اِس پر جنت کی خوشبو حرام ہے “حضرت عیسی ٰالسلام فرماتے ہیں کہ ”جس کسی نے بُری خواہش سے عورت پر نگاہ ڈالی وہ اپنے د ل میں اِس سے زنا کرچکا“اِسی طرح اہلِ علم و دانش کہتے ہیں کہ”اچھی اور باپردہ اور باعصمت بیوی سے بڑھ کر کوئی رحمت اورشوہر سے آزادی اور برابری کا سوال کرنے والی بُری بیوی سے بڑھ کرکوئی زحمت نہیں ہے۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
Freedom March pakistan rights Society women آزادی مارچ پاکستان حقوق عورت معاشرے منایا
Lahore Awargi By Mustansar Hussain Tarar
Previous Post لاہور آوارگی از مستنصر حسین تارڑ
Next Post کمزور اور متزلزل فیصلوں کے باعث
Jamaat e Islami

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close