Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان کی قربانیوں اور خود مختاری کا احترام کیا جائے

January 24, 2018 0 1 min read
Terrorism
Terrorism
Terrorism

تحریر : محمد عبداللہ
پاکستان داخلی اور خارجی طور پرایک آزاد اور خود مختار ملک ہے۔ جس کی اپنی داخلہ اور خارجہ پالیسیاں ہیں۔دوسرے ملکوں کی طرح پاکستان بھی اپنی تعمیر و ترقی کے لیے مختلف داخلہ و خارجہ پالیسیز ترتیب دیتا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ پاکستان دوسرے ممالک کے ساتھ درست اور پرامن تعلقات کا خواہاں بھی ہے اور دنیا کی اجتماعی تعمیر و ترقی کے لیے صف اول میں کردار کا حامل بھی۔اس بات کے اندر کوئی شک نہیں کہ پوری دنیا اس وقت سیکیورٹی مسائل سے دوچار ہے۔ دہشت گردی کے جال نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے اور دنیا اس دہشت گردی کے خلاف مسلسل جنگ لڑنے میں مصروف عمل ہے۔ دہشت گردی کی اس لپیٹ سے براہ راست متاثر ہونے والوں اور سب سے آگے بڑھ کر اس جنگ کامقابلہ کرنے والوں میں ایک نام پاکستان کا بھی ہے۔اس بات کا اعتراف دنیا کے سبھی دیگر ممالک کرتے ہیں کہ دہشت گردی کی اس جنگ میں پاکستان نے بہت زیادہ قربانیاں دی ہیں۔حالانکہ یہ جنگ ہماری تھی ہی نہیں پاکستان پر مسلط کردی گئی اور پاکستان مسلسل سولہ سترہ سال سے براہ راست یہ جنگ لڑ رہا ہے۔

اگر ہم تھوڑا سا ماضی میں جاکر دیکھیں تو ہمیں نظر آتا ہے کہ کس طرح دہشت گردی کی اس اندھی جنگ میں پاکستان کو دھکیل دیا گیا تھا اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے پورا پاکستان آگ اور خون کی لپیٹ میں آگیا۔ پاکستان کا کوئی بھی شہر اور علاقہ محفوظ نہیں تھا۔انسانیت کے سفاک دشمن جہاں چاہتے دھماکہ کرتے، جیکٹیں پھاڑتے،اندھا دھند گولیاں چلاتے اور تڑپتے لاشوں کو چھوڑ کر کوئی نیا ٹارگٹ منتخب نکل کھڑے ہوتے۔ایک طرف پاکستان کے اندر ان دہشت گردوں میں خوف و ہراس پھیلایا ہوا تھا دوسری طرف ہماری سرحدیں بھی محفوظ نہیں تھیں۔ مشرقی سرحد پر بھارت مسلسل اشتعال انگیز فائرنگ میں مصروف تھا تو مغربی سرحد کے پار سے سلالہ چیک پوسٹ جیسے حملوں اور ڈرون حملوں کا ایک سلسلہ تھا جو جاری تھا۔امریکہ اپنے بھائی بند بھارت کے ساتھ مل کر اپنے فرنٹ لائن اتحادی پاکستان کو بقاء اور سالمیت کے مسائل سے دوچار کرنے پر تلا ہوا تھا۔ دوسری طرف بھارت کی ایماء پر دنیا بھر کے اطلاعات و نشریات کے ادارے پاکستان کو ایک ناکام ریاست ثابت کرنے پر تلے ہوئے تھے۔اس اندھی جنگ میں پاکستان نے پچاس ہزار سے زائد سیکیورٹی اور سویلینز کی قربانی دی، مالی نقصانات کا تخمینہ اس کے علاوہ ہے۔

اس چومکھی لڑائی میں پاکستان نے اپنے حواس قائم رکھے اور اپنے دوستوں اور دشمنوں میں تمیز کو برقرار رکھتے ہوئے اس جنگ کو لڑنے اور ارض پاک کو دہشت گردی کے ناسور سے پاک کرنے کا مشکل ترین فیصلہ کیا۔ پاکستان کے شمالی علاقہ جات جو دہشت گردوں کے لیے ایک مثالی جنت بن چکے تھے وہاں افواج پاکستان نے دنیا کے مشکل ترین آپریشنز کا سلسلہ شروع کیا اور الحمدللہ کامیابیاں حاصل کیں مگر ایک بہت بڑا مسئلہ یہ تھا کہ افواج پاکستان جہاں آپریشنز کرتی وہاں سے دہشت گرد نکل کر مغربی سرحد کو پار کرکے افغانستان میں جاکر بیٹھ جاتے جہاں ان کو ہمارے نام نہاد دوست امریکہ اور اس کے حواری ان کو پناہ کے ساتھ ساتھ تربیت اور اسلحہ فراہم کرتے۔ پاکستان کی مغربی سرحد کے ساتھ ساتھ افغانستان کے علاقوں میں قائم بھارتی قونصل خانوں کا پاکستان کی ان مشکلات بڑھانے میں بہت کردار رہا ہے۔انہی قونصل خانوں سے کلبھوشن جیسے بھارتی را کے ایجنٹ پاکستان میں دہشت گردی کے نیٹورکس کو کنٹرول کرتے تھے۔ مگر پھر بھی پاکستان مسلسل اس جنگ کے خلاف لڑتا چلا گیا اور بفضل اللہ تعالیٰ آج اس قابل ہوا ہے کہ دشمن کے سبھی مہروں کو شکست دیتا ہوا بہت تیزی سے امن کی طرف بڑھ رہا ہے۔پاکسان نے اپنے حصے کا کام کامیابی سے مکمل کرلیا ہے جبکہ دوسری طرف امریکہ اور اس کے ساتھ ناٹو کی افواج ابھی تک افغانستان میں اپنے اہداف حاصل کرنے میں قطعی طور پر ناکام رہی ہیں اور کیفیت یہ ہے کہ افغانستان کے پچاس فیصد سے بھی زائد حصے پر افغان طالبان عملاً قابض ہیں۔گزشتہ روز افغانستان کے دارالحکومت کابل کے کانٹی نینٹل ہوٹل میں ہونے والادہشت گردانہ حملہ امریکہ کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مصداق امریکہ اپنی اس ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈال رہا ہے تاکہ دہشت گردی کی اس جنگ میں پاکستان کی قربانیوں اور کامیابی کو دھندلایا جا سکے۔ امریکن صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حواس باختہ بیانات اس بات کی عکاسی کر رہے ہیں کہ امریکہ کو اپنے اس فرنٹ لائن اتحادی کی کامیابی ایک آنکھ نہیں بھائی۔ لہذاء امریکہ وبھارت پاکستان کی اس کامیابی کو ناکامی میں بدلنے کے لیے طرح طرح کے الزام پاکستان پر عائد کر رہے ہیں اور انہی الزامات کی آڑ میں پاکستان سے مضحکہ خیز مطالبے کیے جا رہے ہیں۔اس وقت امریکہ اور بھارت کا پاکستان سے سب سے بڑا مطالبہ یہ ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین پر حقانی نیٹ ورک اور حافظ سعید کیخلاف کاروائی کرے۔ جبکہ پاکستان بارہا یہ باور کراچکا ہے کہ حقانی نیٹ ورک کا کوئی بھی وجود یا ٹھکانہ پاکستان کے کسی بھی علاقے میں نہیں ہے اور جہاں تک بات ہے حافظ سعید کی تو پاکستانی حکومت نے امریکی اور بھارتی ایماء پر ان کو مسلسل دس ماہ تک نظر بند رکھا مگر پاکستان کی عدالت عظمیٰ نے عدم ثبوت کی بناء پر ان کو باعزت بری کردیا ہے۔ اس بات کو لے کر بھارت اور اس کی سفارش پر امریکہ بھی پراپیگنڈا کر رہے ہیں اور پاکستان سے حافظ سعید کی حوالگی یا اس کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

حالانکہ پاکستان نے بارہا امریکہ اور انڈیا سے حافظ سعید کے خلاف دہشت گردی کی کسی بھی کاروائی میں ملوث ہونے کے ثبوت مانگے ہیں جو وہ دونوں پیش کرنے سے قاصر ہیں۔ پھر بھی پاکستانی حکومت حافظ سعید اور ان کی جماعت پر پابندیاں اور نظربندیاں عائد کرتی رہتی ہے جو انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ حافظ سعید پاکستان کے ایک معزز اور پرامن شہری ہیں جو پاکستان بھر میں خدمت انسانیت کا ایک بہت بڑا نیٹ ورک چلا رہے ہیں۔ یہی حافظ سعید ہیں جنہوں نے آپریشن ضرب عضب کی سب سے پہلے حمایت کی تھی اور ان دہشت گردوں کو خوارج قرار دیا تھا کہ ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے جو معصوم شہریوں کی جان و مال سے کھیلتے ہیں۔ حکومت پاکستان کو چاہیے کہ وہ اپنے شہریوں کے بنیادی حقوق کا خیال رکھے اور اپنے فیصلے وآزادنہ طور پر کرے کیونکہ پاکستان ایک آزاد اور خود مختار ملک ہے اور دنیا کو بھی پاکستان کی اس آزادی اور خودمختاری کا احترام کرنا چاہیے۔

Muhammad Abdullah
Muhammad Abdullah

تحریر : محمد عبداللہ

Share this:
Tags:
america hafiz saeed pakistan rights terrorism World امریکہ پاکستان حافظ سعید حقوق دنیا دہشت گردی
Rights
Previous Post اسلام میں حقوق کا تصور
Next Post برصغیر: امہ مسلم کیلئے نیا چیلنج
Subcontinent

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close