Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہمارے نگہبان، ہمارے عسکری ادارے

March 5, 2019 0 1 min read
ISI
ISI
ISI

تحریر : جاوید صدیقی

اسلامی جمہوریہ پاکستان دنیا کے تمام ممالک مین صف اول ہے جس کے نگہبان اور عسکری ادارے صف اول پر ہیں ، کیونکہ ہمارے نگہان اور عسکرے ادارے اپنی قوم اور ریاست کی حفاظت و سلامتی کیلئے انتہائی ذہین، قابل، جرات و شجاعت، بہادری اور ایمان کی بھرپور دولت سے مالا مال ہیں، دنیا بھر کی تمام خفیہ ایجنسیاں تسلیم کرتی ہیں کہ پاکستان کی خفیہ ایجنسی تمام ایجنسیوں پر حاوی ہیں اور پاکستانی کی تینوں افواج پاک فضائیہ، پاک آرمی اور پاک نیوی اپنی جدیدیت ٹیکنالوجی سے جہاں مزین ہیں وہیں بے پناہ جذبہ جہاد سے مالا مال ہیں، تاریخ نے ایک بار پھر اپنے آپ کو تحریر کے پردے سے جھانکا، یہ وہ وقت تھا جب ریٹائرڈ جنرل ضیاالحق کو ان کے دور اقتدار میں ایک بزرگ نے آگاہ کیا کہ بھارت اور اسرائیل مشترکہ پاکستان کے ایٹمی پلان کو تباہ کرنے کیلئے آدھی رات کو حملہ کرنے والے ہیں، جنرل ضیا الحق نے صرف چار گھنٹوں میں بھارت اور اسرائیل کے مذموم مقاصد کو ناکام بنادیا جس پر دونوں دنیا بھر میں ذلیل ہوئے اس موقع پر پاکستان نے خبردار کیا کہ آئندہ ایسی کوشش کی گئی تو پاکستان نہ صرف بھارت کو بلکہ اسرائیل کو صفہ ہستی سے مٹادیں گے۔۔۔۔۔۔

معزز قارئین!!ایک بار پھر بھارت اور اسرائیل نے اسی سال ستائیس اور اٹھائیس فروری دو ہزار انیس کی شب کو ایک بار پھر اپنے غلیظ مقاصد کو پورا کرنے کیلئے پاکستان پر حملہ کیا اس بار پہلے سے زیادہ دنیا بھر میں ذلت اور ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، پاکستان کے خفیہ ایجنسیوں نے بروقت اطلاع دیتے ہوئے عسکری اداروں کو با خبر کیا کہ بھارت اپنے غلیظ مقاصد کو پورا کرنے جارہا ہے ، تحمل و صبر کے ساتھ پاکستان نے جس طرح بھارت کے مگ اکیس کو تباہ کیا ایک پائلٹ کو جہنم رسید کیا دوسرے کو گرفتار کرکے امن اور انسانیت کے تقاضے کے تحت ایک روز بعد ہی واپس کردیا جس سے دنیا بھر میں پاکستان کی عزت اور وقار بلند ہوا، امریکی سمیت دیگر ترقی یافتہ ممالک نے واضع بیان دیا کہ پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی، پاکستان کے عسکری اور عدلیہ کے اداروں کے علاوہ سابقہ جمہوری حکومتوں نے ہمیشہ ملک دشمنوں کیساتھ دوستیاں نبھائیں یہ جانتے ہوئے بھی کہ اللہ نے قرآن پاک میں واضع اعلان کیا ہوا ہے کہ کافر ہر گز تمہارے دوست نہیں ہوسکتے ، ہمارے کچھ غلام ذہن کے مالک ایسی سیاستدان، بیوروکریٹس اورنام نہاد مذہبی سیاسی جماعتیں ہیں جنہوں نے منافقت کا رویہ ہمیشہ قائم رکھا لیکن اللہ کا شکر ہے کہ اب ایسی جمہوری حکومت آئی ہے جو دین اسلام اور نظام اسلام پر مکمل نہ صرف یقین رکھتی ہے بلکہ پاکستان کو مدینہ ثانی کہلانے میں فخر محسوس کرتی ہے۔

ہمارے نگہبان اور ہمارے عسکری اداروں کی بڑی کاوشیں شامل ہیں جنھوں نے دہشت گردی کے خلاف کئی سالوں پر محیط جہاد کرکے پاکستان کو ایک ایک پر امن ریاست بنایا، بھارت اور اسرائیل نے افغانستان اور ایران کے تعاون سے پاکستان میں سابقہ سالوں میں بے پناہ بم دھماکے، خود کش حملے، دہشت گردیاں عروج پر فائز تھیں اس کی سب سے بڑی وجہ ہماری جمہوری حکومتوں کی سہولت کاریاں شامل تھیں، وقت اور تاریخ سب کو بے نقاب اور بر ہنہ کرکے رکھے گی کافی حد تک پاکستانی عوام اپنے سیاسی لیڈروں کے منافق چہروں سے واقف ہوچکی ہیں، مولانا فضل الرحمٰن، میاں نواز شریف، آصف علی زرداری، اسفند یار ولی، محمود اچکزئی اور الطاف حسین کی سیاسی بصیرت اور پاکستان دشمنی ، پاکستان کینہ پروی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں رہی، بحرکیف پاکستان اب بہتری کی جانب گامزن ہے اور بدمعاشیاں اپنے منطقی انجام تک پہنچ رہی ہیں ،عوامی احتساب اور ریاستی احتساب سے ہرگز ہرگز نہیں بچ سکتیں۔۔۔۔

معزز قارئین!! روس کے ٹوٹنے کے بعد جب روسی انٹیلیجنس کے کرنل ڈین سے پوچھا گیا کہ اتنا مظبوط ہونے کے باجود روس آخر کیسے ٹوٹ گیا کرنل ڈین نے جو کہا وہ تاریخ کا حصہ بن گیا۔ کرنل ڈین کی باتوں کا خلاصہ کچھ اس طرح سے تھا۔۔۔ کوئی ملک اس وقت تک نہیں ٹوٹ سکتا جب تک اس کے ادارے تباہ ، بیوروکریٹ کرپٹ ، نظریات کھوکھلے ، حکمران خود غرض ، اور فوج کمزور نا کر دی جائیں فوج کسی ملک کے دفاع کی آخری امید ہوتی ہے اور فوج اس وقت تک شکست نہیں کھاتی جب تک اس کی قوم شکست تسلیم نہیں کر جاتی قوم اس وقت تک شکست تسلیم نہیں کرتی جب تک اس کے نظریات کمزور نہیں کر دیئے جاتے نظریات اس وقت تک کمزور نہیں ہوتے جب تک کسی قوم کے ادارے تباہ نا کردیئے جائیں ادارے تباہ اس وقت تک نہیں ہوتے جب تک اس ملک کو چلانے والے بیوروکریٹ کرپٹ نا کردیئے جائیںاور یہ سارا کام تب ہوتا ہے جب ایک خود غرض حکمران کسی ملک پر مسلط نا کر دیا جائے ، جب یہ سارے کام ہوجائیں تو پھر آخری کام اس ملک کی فوج کو کمزور کرنا ہوتا ہے اور اگر فوج کمزور ہوجائے تو پھر ہفتوں مہینوں کے اندر اندر ملک تباہی کے دہانے پر کھڑا کر دیا جاتا ہے،کرنل ڈین نے کہا کہ میں بطور انٹیلیجنس ایجنسی کا افیسر ہوتے ہوئے یہ بات تسلیم کرتا ہوں کہ ہماری قوم افغان جنگ کے دوران ہمارا ساتھ چھوڑ گئی تھی ہمارے بیوروکریٹ قوم کی امیدیں پوری کرنے کی بجائے اپنی جیبیں بڑھنا شروع ہوگئے تھے۔

ہمارے ادارے ایک سازش کے تحت تباہ کردئيے گے اور یہ سب کچھ ہمارے حکمرانوں کی سرپرستی میں ہوا ہم نے افغان جنگ کے دوسرے سال ہی اپنی حکومت کو بتا دیا تھا کہ ہم یہ جنگ اتنی آسانی سے نہیں جیت سکتے وجہ یہ ہے کہ اگر افغانی مجاہدین کے ایک دن میں ہزار جنگجو بھی مر جاتے تو پھر بھی ان کے حوصلوں میں پستی نہیں آتی تھی مگر دوسری طرف اگر روس کے پچاس فوجی بھی ہلاک ہوجاتے تو یہاں مظاہرے شروع ہوجاتے تھے فوج کے خلاف ہرزہ سرائی کی جاتی تھی تو پھر فوج ان حالات میں کیسے لڑسکتی تھی جب اداروں کی تباہی کی وجہ سے تنخواہیں نا مل رہی ہوں جب قوم ہی اپنی فوج کی مخالفت کر رہی ہو تو پھر قوم کی مدد کے بغیر فوج کب تک لڑتی ؟ان سب حالات کی وجہ سے روس کا ٹوٹنا لازمی ہوچکا تھا چاہیے آپ اسے پاکستانی آئی ایس آئی کی کامیابی کہیں یا امریکن سی آئی اے کی مگر سچ یہی ہے کہ روس کو توڑنے میں اصل کردار روسی اداروں اور روسی عوام کا تھایہ کرنل ڈین کے خیالات تھے جو سویت یونین کے ٹوٹنے کے بعد مختلف اخباروں میں شائع ہوئے۔ کہا جاتا ہے روس کا موجودہ صدر ولادی میر پیوٹن بھی انہی خیالات سے متاثر ہوکر سیاست میں آیا پیوٹن افغان روس جنگ کے دوران روسی انٹیلیجنس ایجنسی ” کے جی بی ” کا ایجنٹ تھا جو بعد میں سیاست میں آیا۔۔۔یہ ساری باتیں بتانے کا مقصد صرف ایک ہے کہ آپ پاکستان کے ماضی پر نظر دوڑائیں کس طرح سازش کے تحت ہمارے ادارے تباہ کیے گئے مشرف دور میں ایک ارب سالانہ منافع کما کر دینے والی سٹیل مل اچانک زرداری دور میں گھاٹے میں چلی گئی اور پھر اسے وہ نواز شریف بھی جان بوجھ کر ٹھیک نا کرسکا جس کی اپنی اسٹیل ملیں اربوں روپیہ منافع کما رہی تھی جب ایک ہی وقت میں شاہد خاقان کی ذاتی ائیر بلیو منافع کمائے مگر شاہد خاقان کے وزیراعظم ہونے کے باوجود بھی پاکستان کی پی آئی اے گھاٹے میں جائے تو سمجھ لیجئے ادارے تباہ کیسے کیے جاتے ہیں۔

س طرح بیوروکریٹ کو کرپٹ کیا گیا پاکستانی قوم کے نظریات کو بدلنے کے لیے بیکن ہاؤس اور ایجوکیٹر جیسے اینٹی پاکستان اداروں کو کھلی چھٹی دی گئی،پاکستان کے خلاف وہ سارے کام ہوچکے تھے جو کسی ملک کو تباہ کرنے کے لیے کیے جاتے ہیں دشمن صرف ایک کام نہیں کرسکا اور وہ تھا پاکستانی قوم کو اپنی فوج کے خلاف کھڑے کر دینا ،یہ سچ ہے کہ دہشتگردی کی خونی لڑائی میں فوج بڑی بے جگری کے ساتھ لڑی ہے مگر یہ بھی تو سچ ہے قوم اس جنگ میں فوج کے شانہ بشانہ کھڑی رہی ۔آپ چاہئیے لاکھ اختلافات کریں مگر حقیقت یہی ہے کہ پاکستان کی دونوں بڑی سرحدوں کے دونوں جانب خونی درندے آپ کو نوچنے کے لیے تیار کھڑے ہیں ان خونی درندوں کے راستے میں صرف ایک دیوار حائل ہے اور وہ ہے آپ کی فوج ۔خدارا اس دیوار کو گرنے مت دینا یہ دیوار صرف آپ کی دعاؤں اور جذبوں سے کھڑی ہے خدانخواستہ اگر یہ دیوار گر گئی تو یہ خونی بھیڑیے آپ کی آنتوں تک کو نوچ ڈالیں گے اپنی فوج کی قدر کرو، بھارتی خفیہ ایجنسی (را)، اسرائیلی خفیہ ایجنسی (موساد)، امریکی خفیہ ایجنسی (سی آئی اے )، برطانوی خفیہ ایجنسی (ایم سیکس) ، ایرانی خفیہ ایجنسی (مواز)، افغانستان خفیہ ایجنسی (این ڈی ایس)یہ تمام خفیہ ایجنسیاں پاکستانی دشمنی میں کسی حد تک جاسکتی ہیں ، یہی وجہ ہے کہ پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی تن تنہا دنیا کی بڑی چھ خفیہ ایجنسیوں سے مقابلہ کررہی ہے اور الحمدللہ ان پر سبقت حاصل کی ہوئی ہے، ہر سچا پاکستانی اپنی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی اور افواج پاکستان کی سلامتی و کامرانی کیلئے نہ صرف دعا گو ہیں بلکہ اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے کیلئے تڑپتے ہیں ،یہی پاکستانی وں کی تڑپ دشمن کے حوصلے پست کردیتی ہے، اللہ پاکستان کو دشمن کے ناپاک عزائم سے تا قیامت محفوظ رکھے آمین ثما آمین ۔۔۔ پاکستان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد، پاک فوج زندہ باد، پاک آئی ایس آئی پائندہ باد ۔۔۔!!

Javed Siddique
Javed Siddique

تحریر : جاوید صدیقی

Share this:
Tags:
History India nation pakistan power state World اقتدار بھارت پاکستان تاریخ دنیا ریاست قوم
Pakistani – Kashmiri Community France Protest
Previous Post کامیاب مظاہرہ (پیرس )
Next Post نفرت پھیلانے کو برداشت نہیں کیا جائے گا، شیریں مزاری
Shireen Mazari

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close