
کراچی (جیوڈیسک) گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ موسیقی کو سننے کے ساتھ دیکھنے کی چیز پاکستان نے بنایا ہے۔
جس طرح پاکستان ایٹمی بم کا خالق ہے اس طرح ہم 2014 کے اختتام تک میوزک میں بھی ایٹمی طاقت بن جائیں گے انٹرویو کے دوران کہی۔
راحت فتح علی خان کا کہنا تھا کہ میوزک کنسرٹ میں جب تک ’اللہ ہواللہ ہو‘ اکھیاں اڈیک دیاں‘نہ گائوں تب تک کمی محسوس ہوتی ہے۔
