Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سلامتی کا سبق

September 29, 2014 0 1 min read
Zia ul Haq
Zia ul Haq
Zia ul Haq

تحریر ۔۔۔لالہ ثناء اللہ بھٹی

پاکستان میں ضیاء الحق کے دور مذہبی تفریق منظرعام پر آئی، مذہبی لبادہ اوڑھے چندعناصر نے وطن عزیز کا سکون برباد کررکھا ہے۔ ان عناصر نے مسلمانوں کو فرقوں میں تقسیم کرکے آپس میں لڑا دیا ہے۔ ان مذہبی لبادہ ااوڑھے چندعناصرنے مسلمان بھائیوں کے مابین نفرت کی وہ دیوار کھڑی کردی ہے جسے بآسانی گرایا نہیں جاسکتا۔ ان کی زہرفشانیوں سے کوئی بھی نہیں بچ پایا حتٰی کہ اعلٰی تعلیم یافتہ حضرات بھی ان کی سرگرمیوں کا حصہ اور نشانہ بن چکے ہیں۔ ضیائ الحق کے دور میں جب سے”ملّائکلچر”کو فروغ دیا گیا ہے، تب سے اب تک لاکھوں افراد اس ”مافیا” کی نفرتوں کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔

گذشتہ دنوں کراچی میں ایک معروف معلّم ڈاکٹر شکیل اوچ پر ”توہینِ مسواک” کی وجہ سے مرتد ہونے کا فتوٰی لگادیاگیا ہے۔ مزید ظلم یہ کہ اس فتوے کو ایس ایم ایس کے ذریعے عام بھی کیاگیا۔ ڈاکٹر شکیل اوچ کا گناہ صرف اتنا تھا کہ انہوں نے اپنے طلباء کو لیکچر کے دوران کوئی نقطہ سمجھانے کی غرض سے مسواک کی نسبت سے بات کی تھی اور اسی بات کو وجہ بنا کر ایک معروف مدرسے کے نام نہاد عالم دین نے ڈاکٹر شکیل اوچ پر مرتد ہونے کا فتوٰی صادر کردیا۔ اس فتوے کی زد میں آکر وطنِ عزیز ایک قابل معلّم سے محروم ہوگیا۔

ڈاکٹر صاحب کے قتل کے بعد میڈیا کیطرف سے حقائق سامنے آنے کی وجہ سے مذکورہ عالم دین کے مئوقف نے ظاہر کیا کہ یہ فتوٰی جعلی تھا۔ علامہ?صاحب نے اس فتوے کو جھوٹا پراپیگنڈا بھی قرار دیا۔ راقم کے پاس اس فتوے کی کاپی اور ڈاکٹر صاحب کے قتل کے بعد علامہ صاحب کے مئوقف کی کاپی بھی ریکارڈ کے طور پر محفوظ ہے تاکہ سند رہے۔ ان دونوں کاپیوں پر مذکورہ عالم دین کی مہر اور دستخط بھی درج ہیں۔ کیا ہی اچھا ہوتا کہ ڈاکٹر صاحب کی زندگی میں مفتی صاحب کا مئوقف عوام کے سامنے آجاتا اور پاکستانی طلباء ڈاکٹر صاحب کے علم سے مزید مفید ہوتے۔ لیکن کیا کہا جاسکتا ہے۔۔۔ اکثریت کا حال تو یہی ہے کہ : ”تیری ہزار دلیلوں کے سامنے پیرومرشد کی ایک بڑھک ہی کافی ہے اور میرے لیے یہی کافی ہے۔

ایک انسانی جان کی قدرو قیمت کا اندازا اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اسلامی تعلیمات کے مطابق”ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کے قتل کے مترادف ہے” پاکستانی حکومت کیلئے یہ ایک لمحہء فکریہ ہے۔ ملک میں عدلیہ کے ہوتے ہوئے، ان نام نہاد مفتیوں کو ابھی تک ایسے فرسودہ فتووں سے روکا کیوں نہیں گیا۔ ارباب اختیار سے عوام کا سوال ہے کہ ؛ ان علمائکو یہ اختیار کس نے دیا کہ وہ فتوے لگا کر عوام کو ایک دوسرے کے خون کے پیاسے بنادیں ؟؟؟ دوسری بات یہ کہ اگر کوئی مسلمان سنت نبوی صلّی اللہ علیہ وسلّم کے مطابق زندگی بسر نہیں کرتا تو کیا وہ مرتد ہوجاتا ہے؟؟؟ (لاحول ولا قوت الا باللہ) مفتی صاحب! اسلام سلامتی کا دین ہے۔

Peshawar
Peshawar

برائے مہربانی، اس طرح کے ظلم نہ ڈھائیں اور فتوے دینے کی بجائے اپنی اصلاح کریں۔ اسلام تو محبت کا درس دیتا ہے۔ بھائی چارہ سکھاتا ہے۔
دوسری طرف پشاور کی ایک تاریخی مسجد کے مفتی صاحب نے عزم کررکھا ہے کہ پاکستانی عوام کو عیدین پر بھی متحد ہونے نہیں دیا جائے گا۔ موصوف کو گذشتہ کئی سالوں سے پاکستان میں دو عیدیں زبردستی منوانے کا ”اعزاز” حاصل ہے۔ مجھے تو ٹی وی چینلز پر حیرت ہوتی ہے جو مفتی پوپلزئی کو لائیو کوریج دیتے ہیں۔ بہرحال۔۔ مفتی صاحب کا مئوقف ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کو دنیا کے بیشتر دیگر ممالک کی طرح سعودی عرب کی ”رویت ہلال کمیٹی” کے اعلان کے مطابق اسلامی سال کا آغاز کرنا چاہیئے اور عیدین کا اہتمام کرنا چاہیئے۔

مفتی صاحب نے اس مقصد کے لیے پشاور میں ایک غیر سرکاری ہلال کمیٹی بنائی ہوئی ہے جس میں چند علماء بھی شامل ہیں۔ یہ لوگ ہر سال بہت باقاعدگی سے پاکستان کے مسلمانوں کو عید کی خوشی کے موقع پر بھی تقسیم کردیتے ہیں اور شاذونادر ہی کوئی عید کا موقع ایسا ہو کہ جب سارے پاکستان میں ایک ہی دن عید کی خوشیاں منائی گئی ہوں۔ حکمرانوں سے عوام کا سوال ہے کہ مفتی پوپلزئی صاحب کی اس غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی کے اعلانات کی روک تھام کیلئے آج تک اقدامات کیوں نہیں کیے گئے؟ مفتی صاحب کو یہ اختیار کس نے دیا ہے

وہ پاکستان کی سرکاری رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کو رد کرتے ہوئے عیدین کے پرمسرت مواقع پر بھی پاکستانی عوام کو”ایک”نہیں رہنے دیتے؟کپتان صاحب! آپ کی تو حکومت ہے خیبر پختونخواہ میں۔ آپ پاکستانی عوام کے مسائل کے حل کیلئے نیا پاکستان بنانا چاہتے ہیں لیکن آپ نے اپنے”زیر اثر”علاقے میں واقع مسجد قاسم خان کی غیر سرکاری ہلال کمیٹی کے خلاف احکامات کیوں نہیں صادر کیے؟؟؟ جناب! پاکستان کے دیگر مسائل کے ساتھ ساتھ ملّّاء مافیا بھی ملکی حالات خراب کرنے کا بڑا سبب ہے، اسے کنٹرول کیے بغیر پاکستان ترقی کی راہ پر کیسے گامزن ہوسکتا ہے؟؟؟

ان نام نہاد ملّائوں کا حال وہ ہے کہ”ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور” گذشتہ جمعہ کی نماز سے پہلے ایک ”حضرت ملّائ” چنگھاڑ چنگھاڑ کر فرما رہے تھے کہ ” اسلام میں اونچی آواز میں بولنا منع ہے”
وطن عزیز کا ایک اور اہم مسئلہ ”فرقہ واریت” بھی ہے۔ ان ملائوں نے مسلمان قوم کو فرقہ واریت میں تقسیم کردیا ہے۔ صرف پاکستان میں مسلمانوں کے 80 سے زائد فرقے موجود ہیں۔ ہر فرقے کا ملّاء دوسرے فرقے کے پیروکاروں کو ”مشرک” قرار دینے پر تلا ہوا ہے۔

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ ہو یا سانحہ راولپنڈی، ان سب فسادات کے پیچھے اکثر فرقہ وارانہ عناصر کا ہاتھ ہوتا ہے۔ علامہ محمد اقبال نے بہت خوب فرمایا کہ اللہ بھی ایک قران بھی ایک کعبہ بھی ایک کیا بڑی بات تھی جو ہوتے مسلماں بھی ایک فرقہ واریت کی وجہ سے ہمارا وطن عزیز کے حالات اور معاشرہ روز بروز بد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں۔ ہر روز قیمتی جانوں کا ضیاع ہوتا ہے۔ اللہ کریم نے قرآن پاک میں ارشاد فرمایا کہ ؛ ”اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھو اور تفرقے میں نہ پڑو۔” کیا یہ ملّاء قرآن پاک کی اس آیت میں اللہ پاک کے حکم کی نافرمانی نہیں کررہے؟؟ یہ کیوں فرقہ وارانہ فسادات پھیلاکر اسلام کو بدنام کرنے کی کوشش کرہے ہیں؟ خدا کا خوف کرہ مولویو! تم نے بھی اللہ کو جان دینی ہے۔
شاعر عادل بٹ کی یہ شاعری قارئین کے پیش نظر:
کبھی کوئی مندر جلایا
کبھی کلیسا میں بم پھٹایا
مسجد خدا کا گھر ہے
وہ بھی نہ تجھ سے بچ پایا
کیسی حرکتیں ہیں یہ سب
تو یہ اسلام کدھر سے لایا
میں سوچتا ہوں، یہ کیا ہے
کبھی یہ میری سمجھ نہ آیا
روزِ آخرت کیا جواب ہوگا
خلقِ خدا کو کیوں ستایا
نفرت کس مذہب کا درس ہے
اسلام نے سلامتی کا سبق سکھایا

Lala, Sanaullah Bhatti
Lala, Sanaullah Bhatti

تحریر ۔۔۔لالہ ثناء اللہ بھٹی

Share this:
Tags:
age comfort country discrimination elements pakistan Religion religious waste Zia-ul-Haq برباد پاکستان تفریق دور سکون ضیاء الحق عناصر مذہبی منظرعام وطن عزیز
Malir Jail
Previous Post عید قرباں قریب آتے ہی ملیر جیل میں عیدی وصولی مہم شروع
Next Post پیپلز پارٹی نے کور کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا
Asif Ali Zardari

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close