Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہمیں ڈر کاہے کا

May 20, 2019 0 1 min read
US vs Iran
US vs Iran
US vs Iran

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

کوئی پین پنسل ہے تو کسی جگہ لکھ لیجئے کہ امریکہ اور ایران کی لڑائی کبھی نہیں ہو گی کیوں نہیں ہو گی یہ آدھی دنیا کو پتہ ہے اور باقی آدھی کو بتانے کی کوشش کر رہا ہوں۔اللہ جنت بخشے جنرل حمید گل کو کہا کرتے تھے ایران بہانہ ہے افغانستان ٹھکانہ ہے اور پاکستان نشانہ ہے۔مجھے اس بات پر مدت سے یقین ہے ہم تو ویسے ہی جھلے بنے رہتے ہیں کہ ایران ہمارا ہمسایہ ہے برادر ملک ہے ۔برادر تو ہو گا لیکن برادر یوسف کہہ لیجئے کہ بھائی کو جنگل میں چھوڑ والد کو روتے روتے کہنے آ گئے کہ یوسف ہم سے بچھڑ گیا۔کنویں میں پھینکے گئے حضرت یوسف پر اللہ کا کرم تھا جس نے اسے بچا لیا ۔جب قصہ ء یوسف پڑھتا ہوں تو سوچتا ہوں پاکستان کو برادران سے جو کچھ ملا اسے معاشی کنویں میں پھینک دیا لیکن اللہ پر بھروسہ ہے کہ کوئی قافلہ رکے گا اور اسے باہر نکال لے گا۔میرے نزدیک وہ قافلہ پاکستان کے وہ کروڑ سے زائد پاکستانی ہیں جو ملک سے باہر رہ رہے ہیں جنہوں نے ہر مشکل وقت میں ساتھ دے کر اس کا ساتھ دیا۔
میرے ایک دوست نے میری پوسٹ پر لکھا کہ قوم نے تو قرض اتارو ملک سنوارو پر بھی ساتھ دیا تھا اور ایک سکھی دوست جو امریکہ میں ہوتے ہیں ان کا کہنا تھا کہ افتخار صاحب ڈالر ریال درہم بینک کے ذریعے منگوانے کی اپیل کیوں کرتے ہو حکمران کھا جائیں گے۔ان بھولے بادشاہوں کو کون سمجھائے کہ فرق پہلے اور موجودہ حکمرانوں کا ہے۔

اپنے ایک دوست احمد جواد ہیں انہوں نے بھی اپنے کالم میں لکھا کہ فرق گورننس کا ہے۔دل پر ہاتھ رکھ کر جواب دیجئے کہ کیا اسحق ڈار اور اسد عمر ایک جیسے تھے یا جو آئی ایم ایفی بھائی ہیں کیا یہ پاکستانی رقوم کو کھا جائیں گے؟نہیں حضور ایسا ممکن نہیں گرچہ ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستان کے ساتھ ہاتھ ہوا ہے اور اس فراڈ میں عمران خان کی ٹیم کا کوئی قصور نہیں۔میرا بیٹا نوید کہہ رہا تھا کہ ہم نے آئی ایم ایف کے پاس جانا ہی تھا تو پہلے چلے جاتے اس کا جواب بھی سن لیں کہ گزشتہ ایک سال میں جو کوششیں کی گئیں اور جو رقوم دوستوں سے لی گئیں ان کا حجم موجودہ طلب سے کہیں کم ہے۔آئی ایم ایف کے پاس اگر نو ماہ پہلے جایا جاتا تو شائد ہم اس مطلوبہ رقم سے تین گنا کے لئے جاتے۔
ایرانی اور امریکی لڑائی کو نورا کشتی سمجھئے خطے میں ٹرمپ اگر کوئی بیڑہ بھیجے گا تو اس کے کئی اور احداف ہوں گے۔مجھے یہ کہتے ہوئے ججھک ہوتی ہے کہ میں ایران کے بارے میں کہہ رہا ہوں جس کے چاہنے والے میرے دائیں بائیں ہیں لیکن سچی بات تو کرنا ہی ہو گی۔ہمیں جتنا دکھ ہندوستان نے دیا ہے اس سے کچھ کم یا کچھ زیادہ افغانستان اور ایران نے بھی دیا ہے۔ہم رسم دنیا نبھانے کے لئے جتنا مرضی اعتراف کرتے رہیں کہ دہشت گردی دونوں جانب سے ہوتی آئی ہے ۔کبھی دونوں ملک بیٹھ کر لاشوں کا حساب کر لیں تو پتہ چل جائے گا کہ غم اور دکھ کس کے بھارے ہیں ۔ضیاء الحق دور میں آئے روز خود کش اور بم دھماکے ہوتے رہے اس میں کون شامل تھا۔ایران نے اپنے پنجے گاڑ رکھے تھے اللہ کا کرم ہوا پاک فوج نے ہر قسم کی دہشت گردی پر قابو پایا ورنہ ہمارے شہر کس قدر ہولناکیوں کا شکار ہوئے یہ سب کو پتہ پے۔

گلگت پارہ چنار راولپنڈی لاہور کراچی کون کون سے شہر تھے جو آئے روز خون میں نہ نہائے ہوں۔بلوچستان میں دہشت گردی کی وارداتٰیں کون کراتا رہا۔کل بھوشن کہاں سے ڈوریں ہلاتا رہا۔سمجھتے سب ہیں کہتا کوئی نہیں۔ پاکستان کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ چاروں طرف سے دشمنوں میں گھرا ہوا ہے انڈیا جیسا مکار دشمن افغانستان میں کٹھ پتلی حکمران ایران کے اندر سے لوگ پاکستان کی داڑھی نوچتے آئے ہیں۔برادر ملک کی اسمبلیوں میں بیٹھے یہودی کیا ہمیں سکون سے بیٹھنے دیں اصفہاں میں آباد ہزاروں یہودی ہمارے خیر خوا ہوں گے اور اس کے علاوہ کیا امریکہ ان یہودیوں کو تہس نہس کرنے آئے گا۔ویسے بھی یہ بحری بیڑے ہمارے کسی کام کے نہیں ہوتے ڈھاکہ فال ہو چکا تھا ہمیں یہ ڈھارس بندھائی گئی کے ساتواں بحری بیڑہ آ رہا ہے ہم چشم تصور میں اس بیڑے کی سپیڈ بڑھانے کے لئے گجرانوالے کے محلے باغبانپورے کے ایک احاطے کے مکان میں منجی پر لیٹے ایکسیلیٹر دباتے تھے کہ وہ جلد از پہنچے اور ہمیں چھڑا لے۔

کٹ پھنڈ ہمارے مقدر میں لکھ دی گئی ہے۔ہمیں معاشی شکنجے میں کسنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔روپے کی قیمت ڈیڑھ سو کے بدلے ایک ڈالر تک پہنچنے والی ہے۔لوگ ہمارا تقابل افغانستان ،انڈیا نیپال کی کرنسی سے کر رہے ہیں ۔لیکن افسوس غیرت و حمیت کا کوئی پیمانہ نہیں جس سے ہمیں دیکھا جائے اور بھانپہ جائے۔دل پر ہاتھ رکھ کر کہو دوستو کیا ہمارا سماجی مقام ایک بنگلہ دیشی،ایک نیپالی،ایک ہندی کے برابر ہے؟سوال ہی پیدا نہیں ہوتا جدہ میں رہتے ہوئے جو نوکر ہم نے رکھے گاڑی دھونے والا بنگالی،گھر میں کام کرنے والی نوکرانی انڈین نیپالی تو کہیں دور دور تک ہمیں نہیں پہنچ سکتا۔کوئی بات نہیں جب روپیہ پونے تین کا تھا اس وقت بھی ہمارا سماجی مرتبہ اونچا تھا اور اب چالیس کا ہے تو پھر بھی۔

جدہ کے عزیزیہ محلے میں پاکستانیوں کے گھر اور گاڑیاں لباس اور اٹھک بیٹھک دیکھ لینا اور سڑک کے اس پار دفاع المدنی کی بلڈنگ کے پیچھے انڈیں علاقے میں ہندوستانیوں کی بود و باش رہن سہن دیکھنا قوم کو اس قدر پریشان کر کے رکھ دیا ہے جیسے دنیا میں مقام و مرتبے صرف روپے کی قیمت سے طے ہوتے ہیں۔ٹماٹر پیاز پچھلے سال سے سستے ہیں فکر کھائے جا رہی ہے روپیہ سستا ہو گیا۔با با جتنے امپورٹ آرڈر فیصل آبادیوں کو ملے ہیں وہ انکاری ہیں اس لئے کہ ٹیکسٹائل شریفی دور میں بنگلہ دیش چلی گئی تھی اللہ وہ دن لانے والا ہے وہ بھی واپس ہو گی۔بیس سالوں میں پہلی بار ہوا ہے یو پی ایس بک رہے ہیں جنریٹروں کا کاروبار ٹھپ ہے۔

ہاں تکلیف یہ ہے کہ ہم نے دنیا کے چودھریوں کی آنکھ میں آنکھ ڈالی ہے بم بنایا ہے غوری پاس ہے جے ایف تھنڈر بنایا ہے ۔کھاتے تگڑا ہیں پہنتے اچھا ہیں گاڑی اچھی رکھتے ہیں خیرات سب سے زیادہ دیتے ہیں فقیروں کے لئے گاڑی میں الگ سے اب دس کی بجائے بیس کا نوٹ رکھتے ہیں تو پھر کسی سے کم کیوں کہا جائے۔ ایران جانے اور پاکستان جانے ہم نے جو لڑائی لرنی ہے اس کے لئے ہمارے پاس دنیا کی بہترین فوج ہے یہ کوئی خرم شہر نہیں جو تینتیس مرتبہ عراق کے قبضے کے بعد ایران کے پاس رہا اللہ نہ کرے ہماری کوئی دشمن بغلیں مونڈھنے سے اگر باز نہ آیا تو مونڈھ کے رکھ دیں گے۔

دنیا کو ڈر یہ ہے کہ ایٹمی صلاحیتوں رکھنے والے اس ملک سے کیسے نپٹا جائے بڑی کوشش کرلی کہ فوج اور عوام کی لڑائی کی جائے بڑے پشتین، سلیم لفافی زامد میر آئے اور فوج کے خلاف نفرت پھیلانے کی کوشش کی لاہوری گنجوں کی جوڑی نے بھی کوشش کی مگر اللہ کے کرم سے اس فوج کو عراق،شام کی فوج نہ بنایا جا سکا۔ کہتے ہیں غیرت اور حمیت کی دولت پاس ہو تو کوئی مائی کا لعل خودار اور با حمیت کا بال بھی بیکا نہیں کر سکتا۔ کر لو بدمعاشیاں چھیڑ لو پاکستان کو اس ملک نے وہ چوہے بار بار دیکھے ہیں جو لسانیت کے نام پر چھیڑ خانیاں کرتے تھے،کیا حال تھا سوات کا فاٹا کا ،مالم جبہ کاکراچی میں ہوائیں سرکتی تھیں جب کوئی موٹر بائیک آ کر سر پے کھڑا ہوتا تھا کدھر ہے وہ سانڈھ جس کی آواز کھوتے کی آواز سے بھی بری تھی۔جو آئے روز بڑھکیں مارا کرتا تھا ہمیں پریشانی کس بات کی ہماری فوج جاگ رہی ہے ہم اس کے پشتیبان ہیں۔ہمیں ڈر کس کا۔یہ چھیڑ خانیاں بند کریں۔

میں اندر کی بات بتا رہا ہوں ان ڈالر کے ذخیرہ اندوزوں کے جنہوں نے گھروں میں ڈالر چھپا رکھے ہیں ۔تمہیں خبر بھی نہ ہو گی تو یہ ڈالر آپ کے گلے کا پھندہ بن جائیں گے۔وقت ہے انہیں مارکیٹ میں لائو۔ملک سے ڈالر اچھے ہیں؟سوچ لیجئے جواری ہر وقت نہیں جیت سکتا اور ہر بار وہ کامیاب نہیں ہوتا ۔میں نے آپ نے نے زندگی میں جھولی جھاڑتے ہوئے جواریوں کو دیکھا ہے۔سعودی عرب اور مڈل ایسٹ کے پاکستانیو آپ سے میرا ربع صدی سے زیادہ کا رشتہ ہے۔اس عید پر ڈالروں کے انبار لگا دو۔گھر بھیجو۔وہ لوگ جنہوں نے مال پانی دبئی میں لگا رکھا ہے ان سے گزارش ہے یہ وقت ہے پاکستان کی مدد کرنے آگے آئیں۔یہ بھی سننے میں آ رہا ہے کہ پھر محب وطن مقیم پاکستانیوں سے ان لوگوں کی جائدادوں کی بابت پوچھا جائے گا جنہوں نے چھپا رکھی ہیں۔بیسیوں کا تو مجھے علم ہے ۔پھر پی ٹی آئی نے اگر یہ کام کیا تو مشکل بن جائے گی۔قوم کا ساتھ دیں پاکستان کا ساتھ دیں عمران خان کو کامیاب کریں اللہ نے کیا اچھے دن ضرور آئیں گے۔ہمیں چاروں طرف نظر رکھنی ہے۔اس پراپوگینڈے میں نہ آئیں کہ کرنسی گرنے سے ہم گر گئے ہیں۔

نواز شریف اور زرداری منی چینجر کے ذریعے پاکستان کے لوگوں کا گلا
گھونپنے کی مکروہ جسارت کر رہے ہیں کرنے دیں آخر کب تک۔

ایران کی جانب بڑھتے ہوئے بیڑے پر بغلیں نہ بجائیں۔اپنی فوج کا ساتھ دیں غیرت اور حمیت سے جینے والے کبھی مشکلات سے نہیں ڈرتے۔جس کا ایمان اللہ پے ہو اسے ڈر کاہے کا۔

Engr Iftikhar Chaudhry
Engr Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
afghanistan blast Economic Engr Iftikhar Chaudhry Pakistani terror افغانستان پاکستانی دھماکے دہشت گردی معاشی
Nawaz Sharif
Previous Post نواز شریف نے سزا معطلی کیلئے ایک مرتبہ پھر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
Next Post بہادر یونیورسٹی کا نام تبدیلی میگا پراجیکٹ ؟
Education

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close