Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستانی سفارت خانہ سویڈن کا اندرونی حال

February 25, 2014 0 1 min read
Arif Mahmud Kisana
Pakistani Embassy
Pakistani Embassy

سٹاک ہوم میں پاکستانی سفارت خانہ نہ صرف سویڈن بلکہ فن لینڈ، سٹونیا اور لٹونیا کے لیے بھی سفارتی خدمات سر انجام دیتا ہے۔ سویڈن میں پاکستانی سفارت خانہ ایک پرسکون مقام رہا ہے لیکن اب یہی سفارت خانہ اپنے دفتری ماحول کی وجہ سے خبروں میں ہے جس کی وجہ خود سفارت خانہ کے اعلی حکام ہیں۔ معاملات اس قدر سنگین اور پوائنٹ اور نوریٹرن تک چلے گئے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کواس صورت حال کا نوٹس لینا پڑا اور انہوں نے اپنے پولیٹیکل سیکرٹری ڈاکٹر آصف کرمانی کو صورت حال کی بہتری کے اسلام آباد سے سٹاک ہوم بھیجا لیکن ان کا آنا بھی بے سود ہوا اور وہ سویڈن کا دورہ کر کے واپس خالی ہاتھ لوٹ گئے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ وزیراعظم کیا قدم اٹھاتے ہیں اور افسران بلا کی حکمت عملی کیا ہو گی۔

سفارت خانہ میں یہ تنازع سفیر پاکستان کامران شاہد اور کمرشل قونصلر عائشہ مخدوم کے مابین ہے۔ شاہد کامران ایک سینیئر سفارت کار ہیں اور یہ ان کی آخری سرکاری ملازمت ہو سکتی ہیں کیونکہ وہ چند ماہ بعد ریٹائر ہو رہے ہیں۔ وہ ایک سال قبل سویڈن میں سفیر کی حیثیت سے تعینات ہوئے تھے۔ ان کے چند ماہ بعد کمرشل قونصلر عائشہ مخدوم وزارت کامرس کی جانب سے اپنے فرائض کی ادائیگی کے لیے یہاں تشریف لائیں۔ سفیر پاکستان کامران شاہد سفارت خانہ کے انچارج ہونے کے ناطے کمرشل قونصلر کو بھی دفتری امور میں نظم و ظبط کا پابند دیکھنا چاہتے ہیں اور جواب دہی کا حق استعمال کرتے ہیں۔

وہ کمرشل قونصلر کی جانب سے سرکاری گاڑی اور ڈرائیور کے استعمال پر بھی نظر رکھنا چاہتے ہیں اور کمرشل قونصلر کی کارکردگی بھی دیکھنا چاہتے ہیں۔ دوسری جانب کمرشل قونصلر اپنے آپ کو ان کا ماتحت نہیں سمجھیں کیونکہ ان کا تعلق وزارت خارجہ سے نہیں بلکہ وزارت تجارت سے ہے۔ وہ اپنی کارکردگی کے لیے بھی سفیر پاکستان کو جواب دہ نہیں ہونا چاہتیں۔ ان کے خیال میں جب ان کی وزارت نے ان کے لیے نئی گاڑی کی منظوری دے دی ہے تو سفیر سفیر پاکستان کو اس میں روڑے نہیں اٹکانے چاہیے۔ دراصل یہ اختیارات ان کی لڑائی ہے اور دیکھتے ہیں کہ اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے۔

سفیر پاکستان اور کمرشل قونصلر کی چپقلش صرف دفتری امور تک محدود نہیں بلکہ اس کے اثرات دیگر امور بھی اثرانداز ہو رہے ہیں۔ 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب میں کمرشل قونصلر شریک نہ ہو ہوئیں۔ اسی طرح جب وزیر اعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری ڈاکٹر آصف نے سٹاک ہوم میں مقیم پاکستانی کمیونٹی اور بزنس سے متعلقہ لوگوں سے ملاقات کی اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے ان کی تجاویز اور مسائل سنے تو اس اہم نشت میں سفیر اور کمرشل قونصلر دونوں موجود نہیں تھے۔ کمرشل قونصلر کی ہی شکایت پر وزیر اعظم نے اپنے پولیٹیکل سیکرٹری کو انکوائری آفس مقرر کر کے بیھجا لیکن وہ معاملات کو حل نہ کروا سکے۔ اب شاید وزیر اعظم کو کوئی اور ہی قدم اٹھانا پڑے گا۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

اگر سویڈن میں پاکستانی سفارت خانہ کے معملات وزیر اعظم کے نوٹس میں آ چکے ہیں تو اب انہیں تمام معاملات کو اچھی طرح سے دیکھنا چاہیے۔ انہیں یہ جائزہ بھی لینا چاہیے کہ تقریبا ایک کروڑ روپے ماہانہ خرچ کرنے والے سفارت خانہ کی کارکردگی کیسی ہے۔ سفیر پاکستان، قونصلر اور کمرشل قونصلر اور کمرشل قونصلر کیوں سٹاک ہوم کے پوش علاقہ میں بہت مہنگے بڑے گھروں میں کرایہ پر رہ رہے ہیں۔ تقاریب میں سادگی اور حب الوطنی کا درس دینے والے قوم کے ان خدام میں سے ہر ایک چالیس ہزار سے اسی ہزار سویڈش کرونا (چھ لاکھ سے تیرہ لاکھ روپے) ماہانہ کرایہ کے بنگلوں میں براجمان ہیں حالانکہ اس سے کہیں کم کرایہ پر رہائشوں میں بھی رہا رہا جا سکتا ہے۔ ایک غریب ملک کا سفیر سویڈن جیسے امیر ملک کے ویزاعظم سے زیادہ کرایہ کے گھر میں رہتا ہے۔

کمرشل قونصلر جن پر پاکستان کے غریب عوام کے ماہانہ تقریبا بیس لاکھ روپے خرچ ہو رہے کیا وہ اتنی خطیر رقم کے عوض ملک کی تجارت میں اضافہ کو فروغ دے رہی ہیں۔ کمرشل قونصلر جنہیں سویڈن کے علاوہ فن لینڈ، سٹونیا، لٹویا، ناروے اور ڈنمارک کے ممالک میں پاکستان کی تجارت کو فروغ دینا تھا، انہوں جب سے سویڈن آئی ہیں کیا کارکردگی دکھائی ہے۔ سفارت خانہ کی کارکردگی کیوں سست ہو گئی کہ یوم یکجہتی کشمیر کے پروگرام میں صرف پانچ لوگ شریک ہوئے۔ معاملات تو اور بھی کئی ہوں گے اور جب وزیر اعظم چھان بین کریں گے تو وہ سامنے آتے جائیں گے۔

ایک اور معاملہ کو نہ صرف سفارت خانہ بلکہ حکومت پالستان کے لیے پریشانی کا باعث ہو رہا ہے اور سویڈن میں ساکھ کو بری طرح متاثر کر رہی ہے وہ ہے سفارت خانہ کے ایک ملازم پرویز مسیح نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ سویڈن میں سیاسی پناہ کی درخواست دی تھی۔ اس بار ایک اور ملازم گدا حسین اجن جو کہ قونصلر سیکشن میں اہم ذمہ داری پر فائز تھے انہوں نے اپنے بیٹھے کے علاج کے لیے حکومت کی جانب سے اخراجات ادا نہ کرنے اور اس کا تبادلہ واپس پاکستان کرنے کے خلاف ان کے اہل خانہ نے گزشتہ ماہ سویڈن کے کارولنسکا ہاسپیٹل کو ادا کر دیئے جائیں گے۔

آئندہ کے لیے مزید اس طرح کے بڑے اخراجات سے بچنے کے لیے حکومت نے حسین اجن کا اٹلی تبادلہ کیا جہاں سفارتی نمائندوں اور ان کے اہل خانہ کا علاج کم خرچ پر ممکن ہے مگر انہوں نے انکار کر دیا جس پر انہیں واپس پاکستان رپورٹ کرنے کا حکم دیا انہوں نے اسے بھی ماننے سے انکار کر دیا۔ اس طرح کے واقعات اور معاملات سے بیرون ملک قومی وقار پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ پہلے ہی پاکستان کا امیج بیرونی دنیا میں زیادہ اچھا نہیں اور ملکی سفارت کی ذمہ داری رکھنے والوں کواس کا احساس کرنا چاہیے۔ اگر ہم اس ملک کے اچھا نہیں کر سکتے تو کم از کم بْرا بھی نہ کریں۔

Arif Mahmud Kisana
Arif Mahmud Kisana

تحریر: عارف کسانہ

Share this:
Tags:
sweden پاکستانی سفارت خانہ سویڈن
Yasir Shah
Previous Post آئی ایم ایف کے ہاتھوں ملک بیچنے والوں کا احتساب عوام کرے گی۔ راجہ یاسر سرفراز
Next Post خیبرپختونخوا حالت جنگ میں ہے، دہشتگردی میں 9 گروپ ملوث ہیں، آئی جی ناصر درانی
Nasir Durrani

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close