Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستانی قوم مایوسی کے عالم میں

April 11, 2014April 11, 2014 0 1 min read
Arif Nonari
Balochistan
Balochistan

کسی بھی ملک میں امن و امان کی بحالی اور مختلف علاقوں میں پائی جانے والی بے چینی کو دور کرنا کسی بھی حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہوتی ہے۔ یہ بات سب کے علم میں ہے کہ بلوچستان میں شدید سیاسی اضطراب، اختلافات اور بے چینی پائی جاتی ہے۔ اس کے پس منظر میں سرداری نظام کی خرابیوں کے علاوہ عوام کی طویل اور گہری مایوسی و محرومی کو بھی عمل دخل ہے۔ حیرت ہے جو سیاستدان دعوے کرتے ہوئے اقتدار میں آتے ہیں وہ ایوان ہائے اقتدار میں پہنچتے ہی ان پر عملدرآمد کرنا بھول جاتے ہیں۔

سبی اور اسلام آباد میں ہونے والے بم دھماکوں میں 50 کے لگ بھگ معصوم شہری جاں بحق ہوئے ہیں۔ بلوچستان میں آزادی کی تحریک چلانے والی یونائیٹڈ بلوچ آرمی نے ان دونوں دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ تاہم وزارت داخلہ کے ترجمان نے اسلام آباد دھماکہ کے حوالے سے یو بی اے کے دعوے کو مسترد کیا ہے۔ اسلام آباد میں وزارت کے ترجمان نے بتایا ہے کہ اصل حقیقت حال تو تحقیقات مکمل ہونے پر معلوم ہو سکے گی لیکن ہمارے پاس جو ابتدائی معلومات موجود ہیں ان سے پتہ چلتا ہے کہ یہ دھماکہ یو بی اے UBA نے نہیں کیا۔ انہوں نے محض ذمہ داری قبول کرنے کی کوشش کی ہے ۔ البتہ وزارت داخلہ نے سبی میں جعفر ایکسپریس پر منگل کو ہونے والے حملے کے حوالے سے یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے دعوے کو مسترد نہیں کیا ہے۔ اگرچہ مبصرین اس بات پر حیران ہیں کہ وزارت داخلہ کے ترجمان کو اس دعویٰ کو مسترد کرنے کی جلدی کیا تھی۔ کیونکہ ابھی اسلام آباد کی سبزی منڈی میں ہونے والے دھماکہ کی ابتدائی تفتیشی رپورٹ بھی سامنے نہیں آئی ہے۔

طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے ان تازہ حملوں کی مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے شہریوں پر حملوں کو حرام قرار دیا ہے ۔ حیرت ہے کہ 50 سے 70 ہزار معصوم لوگوں کا خون کرنے والی تنظیم کا ترجمان بالآخر شہریوں پر حملوں کو حرام قرار دے کر اپنے ضمیر کا بوجھ ہلکا کرنا چاہ رہا ہے ۔ طالبان کے ترجمان نے یہ بھی قرار دیا ہے کہ یہ حملے ایسی خفیہ طاقتیں کروا رہی ہیں جو پاکستانی عوام کی اسلام سے محبت کو قبول کرنے پر آمادہ نہیں ہیں اور جو اس ملک میں امن قائم ہونے کے خلاف ہیں۔

Chaudhry Nisar Ali
Chaudhry Nisar Ali

اس قسم کی باتیں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان بھی کرتے ہیں۔ عوام پر ہونے والے حملوں کا الزام وہ خفیہ ہاتھوں پر عائد کرتے ہوئے اس کی مذمت کرتے ہیں۔ صدر مملکت ، وزیراعظم اور دیگر تمام اعلیٰ حکام اور سیاستدانوں کی طرف سے مذمت کے بیانات کے باوجود ان خفیہ ہاتھوں کا سراغ نہیں لگایا جاتا۔ چوہدری نثار علی خان پہلے وزیر داخلہ نہیں ہیں جو عوام کے خلاف ہونے والے جرائم کا الزام خفیہ ہاتھوں پر عائد کرتے ہیں۔ اس سے قبل ان کے پیش رو رحمان ملک دہشت گردی کے ہر واقعہ کے بعد اسی قسم کا بیان نہایت ڈھٹائی سے جاری کرتے تھے۔

حیرت انگیز طور پر ملک میں نئے جمہوری دور کی دوسری حکومت برسر اقتدار ہے ۔ گزشتہ 5 برس پیپلز پارٹی اور ان کے حامی ملک پر حکومت کرتے رہے ہیں جبکہ گزشتہ برس جون سے میاں نواز شریف کی زیر قیادت مسلم لیگ (ن) کی حکومت قائم ہے ۔ یہ دونوں حکومتیں اور ان کے لیڈر بلند و بانگ دعوے کرنے کے باوجود بلوچستان میں امن بحال کرنے اور اعتماد سازی کے لئے اقدامات کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ میاں نواز شریف نے اگرچہ اپنی پارٹی کے امیدوار کی بجائے ایک چھوٹے بلوچ گروپ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کو صوبے کا وزیراعلیٰ منتخب کروایا ہے لیکن اس کے علاوہ صوبے میں مستقبل بنیادوں پر سیاسی افہام و تفہیم کے لئے کوئی حکمت عملی سامنے نہیں آ سکی ہے۔موجودہ حکومت نے دہشت گردی پر کنٹرول کے لئے طالبان سے مذاکرات کو متبادل اور مؤثر حل کے طور پر پیش کیا تھا۔ گزشتہ دو اڑھائی ماہ میں متعدد کوششوں کے باوجود یہ بیل منڈھے نہیں چڑھ پا رہی۔ اب یہ اطلاعات موصول ہو رہی ہیں کہ قبائلی علاقوں میں طالبان کے دو گروہ ایک دوسرے سے برسر پیکار ہیں اور آخری اطلاعات آنے تک اس جنگ میں دو درجن کے قریب لوگ مارے گئے تھے ۔ اس صورتحال میں بجا طور پر یہ استفسار کیا جا سکتا ہے کہ آخر حکومت کن لوگوں سے مذاکرات کر رہی ہے ۔ اور آخر اس دلیل کو کب تک قبول کیا جاتا رہے گا کہ مذاکرات دشمن عناصر دہشت گردی کے ذریعے مذاکرات کو ناکام بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس سے قبل امریکہ کے ڈرون حملوں کو مصالحاتی کوششوں کی ناکامی کی وجہ کے طور پر پیش کیا جاتا تھا۔ یوں لگتا ہے کہ حکومت کو خود ہی معلوم نہیں ہے کہ ملک میں بدامنی ، دہشت گردی اور انتہا پسندی کی کیا وجوہات ہیں اور نہ ہی اس کے پاس مسائل کا کوئی صائب حل موجود ہے۔

اس صورت میں حکومت طالبان کے کون سے گروپ سے مذاکرات کر کے ان کے قیدی رہا کرنے پر آمادہ ہو رہی ہے۔ اگر اس اقدام سے ملک میں امن بحال نہیں ہو سکتا تو کیا مجرموں کے گروہوں کو رہا کرنے سے دہشت گردی میں مزید اضافہ کے امکانات پیدا نہیں ہوں گے ؟ حکومت اپنی بے بسی کو چھپانے کے لئے غیر ضروری شبہات اور بے یقینی کی کیفیت پیدا کرنے کا سبب بھی بن رہی ہے۔ ایک طرف سرکاری حلقوں کی جانب سے فوج کے خلاف الزام تراشی کے ذریعے فوج کو ناراض کیا جا رہا ہے تو دوسری طرف تحفظ پاکستان آرڈیننس کو آمرانہ طریقے سے قومی اسمبلی سے منظور کر وا کے پوری اپوزیشن کو احتجاج کرنے پر مجبور کیا گیا ہے۔

حکومت کی یہ پالیسی مسلسل خطرے کی گھنٹیاں بجا رہی ہے۔ حالانکہ انہیں سب سے پہلے ملک میں پائی جانے والی سیاسی بے چینی کو ختم کرنا چاہئے۔ ان سطور میں پہلے بھی یہ کہا جا چکا ہے کہ ملک میں بحالء امن کے لئے ملک کی تمام سیاسی قوتوں کا ایک آواز ہونا بے حد ضروری ہے۔

Arif Nonari
Arif Nonari

تحریر : سید عارف نوناری

Share this:
Tags:
Balochistan Chaudhry Nisar Ali country Disappointment frustration Pakistani nation Peace Scholar امن و امان پاکستانی قوم عالم مایوسی محرومی ملک
Saarc Federation Chamber
Previous Post فیڈریشن وسارک چیمبر کا بھی دہشت گرد حملوں پر اظہار مذمت
Next Post بھارتی مسلمان ووٹروں کا جھکاوٴ عام آدمی کی طرف ہونے لگا
Normal, Man

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close