Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستانی روپے کی بے قدری اور کچھ یادیں

October 23, 2018 0 1 min read
Pakistani Rupees
Pakistani Rupees
Pakistani Rupees

تحریر : رائو عمران سلیمان

دنیا میں صرف حکومتی قرض ہی وہ واحد قرض ہوتا ہے جسے لینے والا کوئی اور ہوتا ہے اور دینے والا کوئی اور عام آدمی جب اپنی ضروریات کو پورا کر نے کے لیے دوسرے لوگوں یا بینکوں سے قرضہ لیتا ہے تو اسے خود ہی وہ قرضہ اداکرنا پڑتا ہے مگر اس میں اگر وہ قرض نہ بھی لے تو تب بھی اسے ایک قرضہ تو ٹیکسوں کی مد میں دینا ہی پڑتاہے اور وہ ہے حکومتی قرض جس کے خفیہ جال میں ہمارے وہ نومولود بچے بھی پھنسے ہوئے ہیںجو ابھی ابھی پیدا ہوکر اس دنیا میں آئے ہیں ، سوال یہ ہے کہ حکومت ان قرضوں میں عام آدمی کو کس طرح سے جکڑتی ہے اس میں جہاں حکمرانوں کی زاتی عیاشیاں شامل ہیں وہاں ان کی غلط اور ناقص پالیسیوں کا بھی ایک بڑا عمل دخل ہے جس کا خمیازہ ان کو تو کیا خاک بھگتنا پڑتا ہے بلکہ یہ ساری پریشانیاں غریب عوام کی جھولی میں ہی آگرتی ہے۔

میں یقین سے کہتاہوں کہ ہماری موجودہ یا پچھلی حکومتوں نے جب سے اپنے ملک کے پیسوں کی عزت کو چھوڑ کرڈالروں سے عشق لڑانا شروع کیاہے اسی وقت سے پاکستان معاشی پریشانیوں کا شکار چلا آرہاہے ۔پاکستانی نوٹوں کی بے قدری کرنے والے اور ڈالروں سے رغبت رکھنے والے اپنی عقل قل کے آگے کسی کی نہیں سنتے بلکہ اس قدر بربادی کے بعد بھی وہ یہ ماننے کے لیے تیار ہی نہیں ہے وہ بھی کچھ غلط کرسکتے ہیں۔

حالانکہ روپے کی قدر گرنے سے اور ڈالر میں اضافے سے جو پاکستان کے اوپر قرض ہے اس میں اضافہ ہوگا یعنی جتنا ڈالر مہنگا ہوگا اتنا ہی اس پر سود بڑھے گااور قرضہ بھی دگناہوگا،لگتا تو یہ ہی ہے کہ معاشی عذاب ہم لوگوں پر جان بوجھ کر لادا جارہاہے ،دنیا بھرکے کاروباری لوگ ہم سے اس لیے بھی کاروبار کرنے سے ڈرتے ہیں کہ وہ جان چکے ہیں کہ پاکستانی روپے کی عزت بھارت ،بنگلہ دیش سے بھی کئی گناہ کم ہے ،وہ پاکستان کو ایک تنگدست اور ضرورت مند ملک سمجھنے لگے ہیں کچھ عرصہ قبل وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے پاس پاکستان کے ساتھ کاروباری شراکت کے لیے گئے تھے یعنی خودمختاری کی علامت بن کر ان کے پاس گئے تھے ا س کے ساتھ وہ دیگر ممالک کے پاس بھی جانے کا رادہ رکھتے تھے مگر شاید وہ یہ بھول رہے تھے کہ جس ملک کے روپے کی عزت اس ملک کی عوام میں ہی نہ تو اس ملک سے کوئی ڈالروں اور ریالوں والا ملک کس طرح سے سودے بازی کرسکتاہے اسی طرح سیدھی سے مثال ہے کہ اگر امریکا یا اقوام متحدہ میں سے کوئی پاکستان سے ایک روپیہ طلب کرے تو کیاوہ اسے ایک سکہ اٹھا کردینگے ؟ ، کیا ہے ایسا ہمارے پاس جو ہم دوسرے ممالک کے سامنے اپنی اور اپنے ملک کی عزت کرواسکیں ؟۔ اس وقت پاکستان پوری دنیا میں ان ممالک میں شامل ہے جس کے پاس ایک روپے دو روپے اور پانچ روپے کا نوٹ دستیاب نہیں ہے بلکہ ان کی جگہ سلور اور تانبے کے سکے موجود ہیں۔

ان سکوں کی یہ حالت ہے کہ اگر انہیں الگ الگ کرکے لاکھوں روپیہ بھی پھینک دیں تو ان کو اٹھانے والا شاید اب کوئی نہیں ہے دنیا کے غریب سے غریب اور امیر سے امیر سے ملکوں میں میں ایک روپیہ دو روپیہ اور پانچ روپے کے نوٹ دستیاب ہیں، اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں بیٹھے ان افسران کے ہی یہ کارنامے ہیں جو ان نام نہاد حکمرانوں کو الٹے سیدھے مشوروں سے نوازتے رہتے ہیں ،اور ان نوٹوں کو سکوں میں تبدیل کرنے میں آپ اندازہ نہیں کرسکتے کہ عوام کی کس قدر خون پسینے کی کمائی ضائع ہوتی ہے ،اب توسننے میں آیاہے کہ حکومت نے دس روپے کا سکہ بھی جاری کردیاہے ۔ دیکھنے کی بات یہ ہے کہ پاکستان کا شمار دنیا کے غریب ترین ممالک میں نہیں ہوتا بلکہ پاکستان کا شمار ترقی پزیر ممالک میں ہوتاہے مگر یہاں کی کرنسی کی عزت دنیا کے غریب سے غریب ممالک سے بھی بدتر دکھائی دیتی ہے ،جس وقت یہ نوٹ بند کیئے گئے تھے مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ یہ کہا گیا تھا کہ یہ نوٹ باآسانی ہار اور سہرے بنانے والے ضائع کردیتے ہیں حالانکہ یہ نا سمجھ میں آنے والی منطق ہے ، سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ سارے ملک میں موجود دو چار سو سہرے بنانے والوں کی وجہ سے پوری قوم کی جیبوں کی قربانی دینا کہا کہ عقلمندی ہے۔

ہمارے یہاں پاکستان کا کچھ حال ایسا ہے کہ عوام کے لیے حفاظتی انتظامات کرنے والے ذمہ داران اپنی ذمہ داریاں نبھانے کی بجائے الٹاعوام کوہی پریشانیوں سے دوچار کردیتے ہیں مثلاً دہشت گردی کے خوف سے بڑی بڑی شاہراہوں کو بڑے بڑے بیئریئر اور دیگر رکاوٹوں سے بند کردیا جاتاہے علاوہ ازیں عوامی خدمت پر مامور سرکاری اداروں کے تمام گیٹ بند اور ایک کھلا جو آنے اور جانے کے لیے استعمال ہوتاہے یعنی جہاں دہشت گردی کو روکنا مقصود ہوتاہے وہاں عوام کو زہنی طورپر ٹارچرکردیا جاتاہے جو عوام کے لیے ایک ناختم ہونے والا عذاب مسلسل دے جاتاہے ،یعنی ڈھاک کے وہی تین پات ۔ وہ لوگ جن کی عمریں ساٹھ سال یا اس سے زیادہ ہیں انہیں اچھی طرح یاد ہوگا کہ 1960تک پیتل اور تانبے کا ایک پیسہ ہوتا تھا جو اسپیر پارٹس کے واشل کی طرز کا ہوتا تھاجس میں ایک بڑا سا سوراخ ہوتاتھا اس کے علاوہ ایک اور دو روپے کا بہترین تانبے کا سکہ ایک آنے کا نہایت خوبصورت جست کا بنا ہوتا تھا اور دوآنے کا چار کونوں والا بہترین سکہ اور چار آنے آٹھ آنے اور پورے ایک تولے کا ایک روپیہ دستیاب تھا جس کو باقاعدہ سنار ایک روپے کا سکہ بطور باٹ رکھ کر ایک تولہ سونا تول کر گاہک کو دیدیاکردیتا تھامگر اس کے ساتھ ایک روپے کا نوٹ بھی دستیاب تھا جس کی پشت پر کشتی جو مشرقی پاکستان کی نمائندگی کرتی تھی اور لاہور کی بادشاہی مسجد جو مگرمغربی پاکستان کی نمائندگی کرتی تھی۔

ان پیسوں کی بہت قدر تھی اور یہ تھوڑے سے پیسے انسانی ضروریات کے بہت کام کے ہوتے تھے یہ زمانہ وہ تھا جب قوم کو آئی ایم ایف جیسی الا بلاکا نام تک معلوم تھا اداروں میں موجود بہت اچھے اور سادھے افسران ہوتے تھے مگر آج اسٹیٹ بینک کے افسران کو اب میں کن القابات سے نوازوں کچھ سمجھ نہیں آتا جو انہوں نے عوام کو ایک روپے دو روپے اور پانچ روپے کے نوٹوں سے محروم کردیاہے اور مزے کی بات ہے کہ اسٹیٹ بینک کے دانشوروں نے جو پانچ روپے کا سکہ جاری کیاہے اسے تو دوربین لیکر ہی دیکھنا پڑتاہے اس قدر چھوٹاہے وہ، معصوم اور چھوٹے بچے بھی اس سکے کو ہاتھ میں لینا اپنی زلت سمجھتے ہیں یہ سب ان ہی لوگوں کی خانہ خرابی ہے جوانہوں نے دوسرے ممالک میں تو کیا خود ہماری نظروں میں بھی اپنے پیسوں کی عزت خراب کروارکھی ہے ۔ کاغذی اور سکوں کی کرنسی کے بیوپاری لوگ کچھ بھی کرسکتے ہیں جب چاہیں مارکیٹ میں کسی بھی چیز کی قیمت کو گراددیں اور جب چاہیں بڑھا دیں اور جب چاہیں ان نوٹوں کو چھاپ کر اپنی ضرورت کو پورا کرلیں مگر کوئی پوچھے کہ یہ کام تو اسٹیٹ بینک تو کرلے گا مگر اس ملک میں بسنے والی کروڑوں عوام ایسا کیا کرے کہ اس کی تمام ضرورتیں بھی پوری ہوتی رہیں ،بہتر ہوگا کہ حکومت اس تحریر پر نظر ثانی کرتے ہوئے اس ملک میں موجود کرنسی کی عزت کروانے میں اپنا کردارادکرے اس عمل سے جہاں عام آدمی خوشحال ہوگا وہاں سبز پاسپورٹ کو بھی عزت ملے گی۔ختم شد

Rao Imran Suleman
Rao Imran Suleman

تحریر : رائو عمران سلیمان
EMail:raoimran.media@gmail.com:
Mob.0300.9283501

Share this:
Tags:
banks Debt government policies poor people Rao Imran Suleman بینکوں پاکستانی روپے پالیسیوں حکومت غریب عوام قرض
Kashmir Issue
Previous Post مقبوضہ جموں کشمیر کی تقسیم کا بھارتی حکومت کا نیا منصوبہ
Next Post پرانی تصویر پر اسکینڈل بننے میں کھلاڑی کا قصور نہیں ہوتا ہے، سرفراز احمد
Sarfraz Ahmed

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close