Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستانی اور سعودی علما کے فتاوےٰ

November 8, 2017 0 1 min read
Corruption
Corruption
Corruption

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
اِدھر پاکستان میں تو پہلے ہی حکمران اور سیاستدان کسی نہ کسی شکل میں کرپشن اور منی لانڈرنگ کے اپنے کئے پر احتسا بی عمل سے گزر رہے ہیں تو اُدھرہمارے قریبی مسلم برادر مُلک سعودی عرب سے بھی اچا نک یہ خبر آئی ہے کہ سعودی عرب میں بھی کرپشن اور منی لانڈرنگ کے خلاف سخت ترین اقدام شروع کردیئے گئے ہیں جبکہ یہاں یہ امر یقینا خوش آئند ضرور ہے کہ اِس سے قبل بھی سعودی عرب میں جدید تقاضوں سے ہم آہنگ(جیسے خواتین کو مردوں جیسی ڈرا ئیونگ کے حقوق دینے سمیت دیگر )اصطلاحات کا عمل زور شور سے جاری تھا یوں لگے ہاتھوں سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف بھی بڑے پیما نے پر کریک ڈاو ¿ن شروع ہوتے ہی درجنوں سعودی شہزادے اور وزراءگرفتارکرلئے گئے ہیں جن میں کھر ب پتی ولید بن طلال سمیت 11شہزادے 4موجودہ38سابق وزراءزیرحراست ، اثاثے منجمد،وزیر نیشنل گارڈ اور نیول چیف بھی کرپشن کے با عث برطرف کردیئے گئے تمام گرفتار افراد کے اپنے شعبوں میںاختیارات کے غلط استعمال ، منی لانڈرنگ، اسلحہ کی غیرقا نونی تجارت اور خوردبرد کرنے کے ا لزامات کے شوا ہد پرکریک ڈاو ¿ن اورجدہ سیلاب ، کروناوائرس کی تحقیقات کے بعد کرپشن ثابت ہونے پر گرفتارہو ئے اور اپنے عہدوں سے ہٹادیئے گئے ہیں۔

آج جس طرح پاکستان اور سعودی عرب میں کرپٹ عناصر کے خلاف اداروں کا بھر پور طریقے سے کریک ڈاو ¿ن کڑے احتسا بی عمل کے ساتھ شروع ہوچکا ہے تو پھر اِس عمل میں پاکستان اور سعودی عرب کے اِنصاف پسند ادارے اور کرتا دھرتا یہ تہیہ اور عزمِ مصمم اوریہ پکا ارادہ بھی قا ئم کرلیں کہ اَب اِس عمل کے لئے تمام مصالحتوں مفا ہمتوں اور اپنے پرا ئے کی ہمدردیوں کے جذبوں اور جذبات کو با لا ئے طا ق رکھ کر جیسے تمام کشتیاں جلا کر اِنہیں آگے بڑھنے ہوگا اور سارے خو نی رشتوں اور سیاسی اور ذاتی مفادات اور فا ئدوں کو سمندر میں غرق کرکے صرف اور صرف مُلک اور قوم کی بہتر ی اور کرپشن اور کرپٹ عناصر سے پاک صاف سُتھرے معاشرے کی تشکیل کے خاطر اَب سخت ترین اقدامات کو یقینی بنانا ہوگا تو یقینا تب بات بنے گی ورنہ توپاکستان میں ایک عرصے سے جاری نیب کے احتسابی اور عدلیہ کے صاف و شفاف انصاف کی فرا ہمی کے عمل کی ڈرا مہ بازی بند کردی جا ئے اور اِسی طرح آ ج جب سعودی عرب میں بھی کرپٹ شہزادوں اورکرپٹ عناصرکے خلاف سخت ترین کریک ڈاو ¿ن شرو ع کرہی دیاگیاہے تو پھر اِس سے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو اِس سے ایک انچ بھی پیچھے ہٹنے کی کو ئی ضرورت نہیں ہے کیو نکہ سعودی عرب نہ صرف اُ مت مسلمہ بلکہ پوری دنیا میں اپنی دینی اور مذہبی روایات کو برقرار رکھنے اور جرائم پر شریعت کے عین مطابق سزائیں دینے کے حوالوں سے رول ما ڈل کا درجہ رکھتا ہے اور ویسے بھی اِس کی نئی قیادت جس طرح اپنے یہاں جدید اصطلاھات کے حوالوں سے ساری دنیا میں اپنا ایک مقام بنا رہی ہے تو وہیں آج اِسے اِس بات کا بھی خاص خیال رکھنا لا زمی ہوگیا ہے کہ جدید اصطلاحات اپنی جگہہ مگر شریعت کا احترام سب سے پہلے اور سب پر مقدم ہے۔

بہر کیف ،ویسے تو قیام پاکستان سے قبل بھی سرزمینِ پاکستان میں اکتوبرکے مڈ یا آخری عشرے سے لے کر فروری یا مارچ کے آخر اورزیادہ سے زیادہ اپریل کے پہلے عشرے تک دھندکا راج ہونا معمول کا عمل سمجھاجاتا تھا پچھلے کچھ سال قبل تک بھی اِس دوران دھند کا پڑانا معمول کا عمل ہی سمجھا جاتا رہاہے مگر بالعموم گزشتہ چند سالوں اور با لخصوص دوسالوں سے یہ دیکھا اور محسوس کیا جا نے لگا ہے کہ یکا یک اِس دھند میں اتنی شدت آگئی ہے کہ اِس معمولی عمل نے غیر معمولی صورت اختیار کر لی ہے جس کی شدت نے عوام النا س پر متا ثر کن طبی اثرات مرتب کئے ہیں چونکہ دھند اتنی شدت اختیار کر چکی ہے کہ اَب یہ دھند سے ” اسموگ “ میں بدل گئی ہے جو اِنسا نوں کی صحت پر مضر اثرات چھوڑرہی ہے آج جہاں اسموگ سے متاثرہ علاقے کے لوگ ناک ، گلے اور آنکھوں اور سینے کی کئی بیماریوں کے شکارہورہے ہیں تووہیں اسموگ کی وجہ سے مُلک میں بجلی کی سپلا ئی کا تعطل پیدا ہو نے کی وجہ سے بجلی بحران بھی بدترین سطح پر پہنچ چکا ہے، جس کی وجہ سے ہوا ئی جہازوں اور ٹرینوں کی آمدورفت کا شیڈل بھی بُری طرح سے متاثر ہونا معمول بن چکا ہے جس سے مُلک میں معا ملات زندگی ٹھپ ہو کر رہ گیاہے، یہی وجہ ہے کہ اِن دِنوں پڑنے والی اسموگ نے ارباب اقتدار اور اختیار کو بھی جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے اور ایک طرف جہاں حکومت قومی ادارے کو ساتھ ملا اِس کی بڑھتی ہو ئی شدت پر تحقیقات شروع کرچکی ہے تو دوسری جا نب اِس پریشا نی سے نبرد آزما نے ہو نے کے لئے قومی ادارے بھی متحرک ہو گئے ہیں۔

آج جہاں سب اپنا کردار اداکرنے کو تیار ہیں تو وہیں پنجا ب سے یہ خبر بھی آئی ہے کہ میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجا ب بھر میں اسموگ کے با عث مختلف ٹریفک حادثات اور بیماریوں کے پھیلنے کے بعد علما ئے کرام نے اسموگ کو آسمانی آفت قرار دیتے ہوئے عوام کو توبہ استغفار اور نماز استسقا اداکرنے کا مشورہ دے دیا ہے اور ساتھ ہی یہ تا کید بھی کی ہے کہ اسموگ سے بچنے کا واحد حل اپنے رب کے حضورپیش ہو کر گڑگڑاکر تو بہ کی جا ئے نماز استسقا ادا کی جا ئے جس سے یقینی طور پر بڑی بڑی مصیبتیں ٹل جا تی ہیں اِس عمل کی بدولت اللہ کی رحمت سے بارش بھی ہوسکتی ہے اور قوم کو درپیش مسا ئل سے بھی چھٹکارہ مل سکتا ہے اگرچہ خود علمائے کرام اور محکمہ موسمیات کے مطا بق آئندہ کئی روز تک بارش کا کو ئی امکان تو نہیںہے مگر پھر بھی اللہ کو تو بہ کرنے والے اپنے بندوں پر رحم اور ترس آجا ئے گا اور بارش جب شروع ہوگی تو پھر بارشوں کا سلسلہ اللہ کی رحمت سے شروع ہو جا ئے گا تو خود بخود آفت نما اسموگ سے نجا ت مل جا ئے گی جبکہ پنجاب کی صو با ئی حکومت نے بھی اِس آسما نی آفت سے چھٹکارے کا حل یہ نکا لا ہے کہ تاکید کی ہے کھلے اور میدانی علاقوں اور کھیت کھلیانوں میں آگ لگانے اور دھو ئیں پیدا کر نے والے عمل سے اجتناب برتنا ہی اِس آفت سے نجات دلا سکتا ہے دیکھتے ہیں کہ اَب پنجا ب کے عوام علما ئے کرا م کے مشورے اور فتویٰ پر عمل کرتے ہیں یہ باکثرت توبہ استغفار اور نما ز استسقا کا اہتمام کرتے ہیں یا پھر حکومت کی تا کید پر عمل کرتے ہوئے ٹائروں ،کچرا کنڈیوں اور کھیت کھلیانوں میں گھاس پھونس اور پھونسے پر آگ لگا نے کے عمل سے رکتے ہیں۔

بیشک ، پاکستان میں درپیش مسئلہ اسموگ آسمانی آفت ہے اورسعودی عرب میں بدعنوا نی بھی انسداد دہشتگردی کے انسداد سے کم اہم نہیںہے “یہ دو فتاویٰ ہیں اِدھر اسموگ کو آسمانی آفت پاکستانی علما ئے کرام نے قرار دیا ہے تواُدھرسعودی علماءبورڈ نے واضح کیا ہے کہ بدعنوانی کا انسدادضروری ہے شریعت نے ہمیں اِس کا حکم دیا ہے جب کہ علماءبورڈ نے ٹویٹر کے اپنے اکاو ¿نٹ پر تحریرکیا ہے کہ بدعنوا نی کا انسداد اسلامی شریعت کا حکم ہے اسلام نے قومی مفاد کے لئے اِس کا حکم دیا ہے اسلام نے بدعنوا نی کے خاتمے اور اِ س کے انسداد کی تا کید کی ہے بدعنوا نی کا انسداددہشتگردی کے انسداد سے کم اہم نہیں ہے یوں سعودی علماءبورڈ نے تو دوٹوک انداز سے بدعنوانی کو انسدادِ دہشت گردی کے انسداد سے کم اہم نہیں قراردیا ہے، آج جس طرح اسموگ کو ہمارے پاکستا نی علماے کرام نے آسمانی آفت قراردیا ہے تب ضرورت اس امر کی تھی کاش کہ ہمارے یہی اور خاص طور پر (آج نوازشریف کی گود میں گرنے کے بجا ئے) مولانا فضل الرحمان اور اِن جیسے دیگر علما ءبھی سعودی عرب کے علما ءکی طرح پانا ما لیکس ، آف شورکمپنیوں پر بدعنوا نی کے مرتکب اور اقا مہ رکھنے والے حکمرانواور سیاستدانوں کے خلاف بھی ”بدعنوا نی کا انسداد ضروری ہے “ جیسا کوئی فتویٰ جاری کردیتے تو کتنا اچھا ہوتا۔ ؟(ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

Share this:
Tags:
corrupt corruption pakistan Pakistani پاکستان پاکستانی کرپٹ کرپشن
Nawaz Sharif - Maryam Nawaz
Previous Post نیب ریفرنسز: نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر احتساب عدالت میں پیش
Next Post دنیا کی نصف دولت پر قابض ایک فیصد اشرافیہ
Wealth

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close