Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستانی موقف کی کیا اہمیت ہے

April 21, 2018 0 1 min read
Terrorism
Terrorism
Terrorism

تحریر : شیخ خالد زاہد

دنیا میں بیک وقت دن بھی رہتا ہے اور رات بھی رہتی ہے، کہیں ڈوبنے والا سورج کہیں طلوع ہورہا ہوتا ہے۔ دنیا میں ہرروز کہیں نا کہیں کو ئی نا کوئی ایسا واقع ضرور ہوتا ہے جس کی مذمت بین الاقوامی سطح پر کرنی پڑتی ہے اور اپنا واضح پیغام دینا پڑتا ہے۔ جسکے لئے ہر ملک اپنے سرکاری اہلکاروں اور وزراء کیلئے باقاعدہ طور پر حکمت عملیاں مرتب دیتے ہیں اور ان کی بنیادی تربیت بھی فراہم کرتے ہیں۔ جیسے کہ دنیا میں کہیں رونما ہونے والے کسی حادثے پر سب سے پہلے سرکاری اعلامیہ جاری کیا جاتا ہے اوراس اعلامئے کیلئے حکومتی ادارے کا کارندہ تعینات ہوتا ہے اور اسکا بیانیہ ملک کی عوام و خواص کا بیانیہ سمجھا جاتا ہے جو ملک کی خارجہ حکمت عملی کا حصہ بھی ہوتا ہے۔ اسے ہم ضابطہ اخلاق کی کارورائی بھی کہہ سکتے ہیں۔ کسی ملک کیلئے کسی ملک کا اعلامیہ اہم ہوتا ہے اور کسی ملک کیلئے کسی ملک کا ، اس تعلق کو خاطر میں رکھتے ہوئے اعلامیئے جاری کئے جاتے ہیں اور اسی تعلق کی خصوصی وضاحت اعلامیہ جاری کرنے والی شخصیت سے بھی ہوتی ہے۔ کسی بھی فرد کے بیان دینے پر کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں ہوتی البتہ اس بات کا خیال رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے کہ وہ ملک کی بنائی ہوئی حکمت عملی کے خلاف نا ہو اورمتعین کردہ حدود کو پار نا کر رہا ہو۔

دنیا میں جن ملکوں کے بیانئے کو اہمیت دی جاتی ہے ان میں سر فہرست امریکہ ہوسکتا ہے ، اہمیت کا تعلق ملک میں رائج حکومت کے مزاج سے بہت حد مطابقت رکھتا ہے ۔ بہت سارے ایسے واقعات رونما ہوچکے ہیں کہ جن کی مذمت اس وقت تک نہیں کی جاتی جب تک کسی اہم ملک کے بیانیے سے پوری طرح سے آگاہ نا ہوجائے۔ پاکستانی موقف پر گہری نظر ڈالیں، کشمیر پر سال ہا سال سے کئے جانے والے بحث و مباحثے دیکھ لیجئے ، دنیا میں کہاں کہاں اور کس کس طرح سے آواز اٹھائی گئی ہے ، افغانستان کا معاملے میں ہمارے موقف پر ہونے والے عمل درآمد تو رہنے دیجئے عالمی رد عمل دیکھ لیجئے، فلسطین پر ہم کوئی خاص موقف ہی نہیں رکھتے۔

ہم نے پہلے دن سے دہشت گردی کی بھر پور مذمت کی اور اپنا بہت واضح موقف دنیا کے سامنے رکھ دیا مگر پھر بھی ہمیں ہی دہشت گرد کہا جانے لگا، یہاں تک کے دہشت گردوں نے ہمارے معصوم بچوں ، بوڑھوں ، عورتوں اور جوانوں کو نشانا بنانا شروع کردیا، ہمارے ملک کو خوف و ہراس کی علامت بنانے کی کوششیں کیں۔ہم بہت ہی غیر مستقل مزاج قوم ہونے کی وجہ سے آج دنیا میں کہیں بھی نہیں ہیں لیکن ہم دہشت گردی کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑے ہوگئے اور دہشت گردی کا مقابلہ بہت ہی مستقل مزاجی کیساتھ کیا جبکہ دنیا جو اپنے جدیدترین اسلحے کیساتھ بھی دہشت گردی سے نجات نہیں پارہی کیونکہ دنیا کے پاس نا تو ہماری جیسی افواج ہیں اور نا ہی ہمارے جیسا عزم اور حوصلہ ہے۔

ہمارے سیاستدان جھوٹ کا پلندہ اپنے اپنے کاندھوں پر رکھ کر سیاست کے میدان میں آتے ہیں اور جھوٹ و فریب بیچ بیچ کر ملک و قوم کی عزت بقاء اور سالمیت تک کو داؤ پر لگا دیتے ہیں۔ ہم کسی بھی ملک کے خلاف ہونے والے اقدامات پر بھرپور موقف کیوں نہیں دیتے ، آج اگر حکومتی جماعت کے ایک اہم ترین رکن جن وجوہات کی بنا پر اپنی جماعت سے نالاں ہیں ان میں ایک اہم ترین وجہ یہ بھی ہے کہ انکی جماعت نے عالمی سطح پر اپنے کسی بھی موقف کو نا تو واضح طور پر عیاں کیا ہے اور نا کسی عملی اقدام کی شنید دی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے دشمن ہمارے خلاف صبح شام کسی نا کسی قسم کا بیان داغ دیتے ہیں۔ انہیں تو پتہ ہے کہ پاکستان میں تو ایسے سیاستدان ہیں جو نا صرف اپنے اہم ترین اداروں پر کیچڑ اچھالنے سے دریغ نہیں کرتے بلکہ کسی بھی ملک کے سب سے اہم ، قابل احترام اور اعلی ادارہ عدالتوں پر بھی ہر طرح کی تنقید کرتے سنائی دیتے ہیں جو دنیا میں جگ ہنسائی کا سبب بھی بن رہا ہے۔

اس کا قطعی یہ مطلب نہیں لیا جائے کہ یہ جمہوریت کی بالادستی کا منہ بولتا ثبوت ہے ، دراصل یہ ایک غیر منظم اور غیر مستقبل مزاج کے حامل افراد کا گروہ ہے جو اپنی اجارہ داری پر انگلی اٹھتے برداشت نہیں کرسکتا۔ وہ ایسے ہی لوگ ہوتے ہیں جو اپنے خلاف اٹھنے والی آوازوں کو ہمیشہ کیلئے بند کروادیتے ہیں۔ بد قسمتی سے سماجی میڈیا کی مرہون منت اب دنیا میں ایسا نہیں ہے کہ نا انصافی یا بے ایمانی نہیں ہورہی مگر جہاں کہیں بھی ہو رہی ہے اسکو منظر عام پر لا کر اسے ہر ممکن کیفر کردار تک پہنچانے کی کامیاب کوشش کی جاتی ہے ۔ بد قسمتی سے ہمارے ملک میں جو اقتدار میں ہوتا ہے تو وہ پاکستان کو اپنی نجی ملکیت سمجھ لیتا ہے اور اسکا حال ایسا کرکہ چھوڑتا ہے کہ کیا کہا جائے۔ اس بات سے کسی کو اختلاف نہیں ہوگا کہ دنیا اقوام متحدہ اور پاکستان کا موقف واقعی بہت دھیان سے پڑھتی اور سنتی ہے۔

آپ کے مقاصد یہ طے کرتے ہیں کہ آپ کے موقف کی کیا اہمیت ہے ، دراصل ہمارے جیسے ممالک کسی بھی قسم کی صورتحال میں حکمت عملی پر مبنی بیان دیتے ہیں اور یہ کوشش بھی کرتے ہیں کہ ہمارا بیان سب سے پہلے نا ہوجائے ۔ آج ہماری بطور پاکستانی حیثیت کیا ہے اس کی وضاحت کی قطعی ضرورت نہیں ہے ۔ ہمیں دنیا کو اپنی بات سنانے کیلئے پہلے اپنی بات خود ماننی پڑے گی۔ جن کاموں کو سیاستدانوں نے کرنا تھا اور ملک میں جمہوریت کو مستحکم کرنا تھا ، آج وہ کام کوئی اور کر رہا ہے ۔آج ملک میں قانون کی بالادستی قائم ہوتی محسوس کی جاسکتی ہے قانون متحرک ہوچکا ہے(قانون بدعنوانی کے تعافن سے اٹی عدالتوں کے کمروں سے نکل کر سڑکوں پر انصاف فراہم کررہا ہے ) ، ملک میں بدعنوانی کیخلاف کاروائیاں کی جارہی ہیں (چھوٹی بڑی مجھلیاں قابو میں کی جارہی ہیں) ، ذہنی اور جسمانی غلامی سے نجات مل رہی ہے ، ملک بہت حد تک دہشت گردی جیسے مرض پر قابو پاچکا ہے ،فوج خود کو سیاست ایوانوں سے باز رکھنے کا عہد کرچکی ہے اور صرف ملک کی بقاء اور سلامتی کیلئے اپنا ہر ممکن کردار ادا کرنے کیلئے پر عزم ہے۔ہارس ٹریڈنگ پر بھی بات ہورہی ہے اور ایسے لوگوں کو منظر عام پر لاکر بطور بدعنوان پیش کیا جا رہے ہے، آج ملک میں سیاست کا نظریہ تبدیل ہورہا ہے، سیاستدانوں کیلئے ایسے حالات پیدا ہوتے جارہے ہیں کہ وہ اب ڈرا دھمکا کے یا لسانیت کی بنیاد پر ووٹرز کو ورغلا نہیں سکتے اور ووٹ نہیں لے سکتے ۔ اس ساری صورتحال کے پیچھے جس کسی کا بھی ہاتھ ہے اسے ہم سب جانتے ہیں لیکن ہم یہاں کسی کا نام نہیں لینا یا لکھنا چاہتے۔ نیکی اللہ کی رضاء کیلئے کی جاتی ہے اور اسکا بدلا بھی اللہ تعالی خود ہی دیتے ہیں۔

انشاء اللہ بہت جلد پاکستان ایک ایسی مستحکم پوزیشن میں داخل ہونے جا رہا ہے جب پاکستان کا موقف سننے کیلئے ساری دنیا اپنے کان لگائے بیٹھی ہوگی۔ ہمیں کسی کو ڈراانا یا دھمکا نہیں ہے ہمیں صرف اور صرف برابری کی بنیاد پر دنیا کے اختیار ات رکھنے والے ممالک کی فہرست میں جگہ چاہئے اور ہم وہ جگہ ا آنے والے دنوں کی کارگردگی سے بنا لینگے۔ ایسے پاکستان کی بنیاد رکھی جا چکی ہے ۔کوئی فرق نہیں پڑتا کہ اب حکومت میں کوئی بھی آئے مگر اب انصاف ہوگا اور انصاف کرنا پڑے گا، تب ہی ہم اپنے موقف کو موثر اور پر اثر بنا سکینگے ۔ کشمیر بھی آزاد کرواسکینگے، عافیہ صدیقی کو بھی وطن واپس لاسکینگے، فلسطین پر ہونے والے مظالم بھی بند کروا سکینگے اور افغانستان سے بہترین تعلقات استوار کرسکینگے۔ یہ سب کچھ پاکستان کے موقف کو مضبوط تر بنانے سے ہی ممکن ہو سکے گا۔

Sh. Khalid Zahid
Sh. Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد زاہد

Share this:
Tags:
ban country Pakistani Sh. Khalid Zahid stand strategy Training World اہمیت پابندی پاکستانی تربیت حکمت عملی حکومت دنیا عوام ملک موقف
Dr. Allama Muhammad Iqbal
Previous Post وہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے
Next Post وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ درست فرما رہے ہیں
Murad Ali Shah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close