Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستانی ٹیم کا دورہ انگلینڈ

July 14, 2016July 14, 2016 0 1 min read
Pakistan Cricket Team
Pakistan Cricket Team
Pakistan Cricket Team

تحریر: نادیہ خان بلوچ
وقت اور حالات چاہے جیسے بھی ہوں مگر ان سب کے بیچ اگر پاکستانیوں کو کرکٹ کا ایک اچھا میچ دیکھنے کو مل جائے تو پاکستانی اپنے اعصاب پر سے تمام پریشانیاں اتار پھینکتے ہیں. ہر عمر کے لوگ کرکٹ میچ کے دیوانے ہیں بستی کے چاچا پیر بخش سے لیکر آفس میں بیٹھے عامر صاحب تک کو کرکٹ میچ کے بارے میں پتہ ہوتا ہے. مگر ہماری بدقسمتی کہ گزشتہ 6 برس سے پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے کوئی اچھی خبر سننے کو نہیں مل رہی کہ جس فتح کو یاد کرکے فخر کیا جاسکے. 26 جولائی 2010 کے اسپاٹ فکسنگ سکینڈل کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کا دنیا? کرکٹ میں جو امیج تھا اس ساکھ کو کافی نقصان پہنچا. اس دوران پاکستان کرکٹ ٹیم جہاں بھی گئی انہیں شائقین کی جانب سے کھیلتے وقت خاصی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

مگر اسپاٹ فکسنگ کے اس بدترین سانحے کو پورے 6 برس بیت چکے ہیں سزا پانے والے کھلاڑی سزا کاٹ کے دوبارہ سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا حصہ بننے کی جی جان سے کوشش کررہے ہیں. سزا پانے والوں میں سب سے کم عمر کھلاڑی فاسٹ باؤلر محمد عامر دوبارہ سے کرکٹ میں کم بیک کرچکے ہیں ماضی کی باتیں اب ماضی کا حصہ بن چکی ہیں. پورے 6 سال بعد آج پھر پاکستان اسی جگہ پر ہے جہاں پاکستان کرکٹ کی تاریخ کے بدترین سانحے کا جنم ہوا تھا. اس وقت پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ انگلستان پر ہے. اسپاٹ فکسنگ سکینڈل کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کا یہ پہلا دورہ انگلینڈ ہے. یہ دورہ پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے اپنے ساتھ ایک نہیں کئی چیلنجز لیے ہوئے ہے. ماضی میں ہوئے حادثات کا پریشر،نئے کھلاڑی،نیا کوچ نئی سلیکٹر ٹیم اس پہ برطانوی میڈیا اور برطانوی پلیئرز کی تنقید. اس سب کی وجہ سے پاکستانی کھلاڑیوں کو شدید دباؤ کا سامنا رہے گا. پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ کیلئے ایک ماہ قبل ہی انگلستان روانہ ہوگئی تھی تاکہ وہاں کے میدان، وہاں کے ماحول میں پلیئرز پریکٹس کرکے اچھی طرح کھیل سکیں.
اس دورے کا آغاز ٹیسٹ سیریز سے ہونا ہے جو کہ باقاعدہ طورپر 14 جولائی کو ہوچکا ہے۔

England vs Pakistani
England vs Pakistani

ماضی میں اب تک پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 77 ٹیسٹ میچز کھیلے جا چکے ہیں جن میں پاکستان نے 18 اور انگلینڈ نے 22 ٹیسٹ میچز میں کامیابی سمیٹی. موجودہ ٹیسٹ سریز میں قومی ٹیم 4 ٹیسٹ میچز کھیلے گی. ٹیسٹ میچوں کا یہ سلسلہ 15 اگست تک جاری رہے گا. اس کے بعد گرین شرٹس کو دو ون ڈے میچوں میں آئز لینڈ کا سامنا کرنا پڑے گا. یہ ون ڈے میچز 18 اور 20 اگست کو کھیلے جائیں گے. اور پھر سے پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ون ڈے کرکٹ سیریز کا آغاز ہوگا. 5 ون ڈے کھیلے جائیں گے. ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 24 اگست کو جب کہ آخری میچ 4 ستمبر کو کھیلا جائے گا. جبکہ اس دورے کا واحد ٹی 20 میچ 7 ستمبر کو کھیلا جائے گا. اس کے ساتھ ہی دورہ انگلینڈ اختتام پذیر ہوجائے گا۔

پاکستان کا یہ دورہ انگلینڈ پوری دنیا کی نظر میں ہے. اس کی سب سے بڑی وجہ ہیں اسپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا پانے والے محمد عامر۔ جب سے قومی ٹیم دورہ انگلینڈ پر گئی ہے برطانوی میڈیا اور برطانوی پلیئرز کی جانب سے محمد عامر کو لیکر کئی ایسے بیانات سامنے آ چکے ہیں کہ جس سے لگتا ہے برطانوی میڈیا اور برطانوی کھلاڑی صرف اس وقت کا انتظار کررہے ہیں کہ جب انہیں پاکستان پر انگلی اٹھانے کا موقع ملے اور وہ چھوٹی سی بات کو بہت بڑا بنا کے اس خبر کو جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دیں. پی سی بی نے تمام کھلاڑیوں خاص طورپر محمد عامر کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے.

مگر برطانوی میڈیا اب کی بار بھی کسی نہ طرح قومی ٹیم پہ چڑھائی کرنے کا کوئی نہ کوئی منصوبہ بنا ہی لے گا. سیریز شروع ہونے سے پہلے ہی کوچ مکی آرتھر،چیف سلیکٹر،کپتان یہاں تک کہ پی سی بی سے جڑا ہر شخص یہی قیاس آرائیاں کررہا ہے کہ پاکستانی ٹیم اس وقت بہت مضبوط حالت میں ہے. اسے گزشتہ 6 برس میں ایسے حالات سے نمٹنا آگیا ہے. مگر سچ کہوں تو ماضی میں بھی ایسا ہر موقع پر ہی کہا جاتا رہا ہے چاہے وہ دورہ بنگلہ دیش ہی کیوں نہ ہو. اس سریز میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی پوری امیدیں صرف محمد عامر سے ہی جوڑ رکھی ہیں. یعنی ون مین ٹیم. ایک آدمی کے بھروسے کبھی بھی فتح نصیب نہیں ہوتی۔

Lord's Cricket Ground
Lord’s Cricket Ground

خدا نہ کرے کہ ایسا ہو. قومی کرکٹ ٹیم میں ہمیشہ سے ایک خامی رہی ہے کہ وہ پریشر برداشت نہیں کرسکتی ایسا نہیں کہ سب کھلاڑی ایسے ہیں مگر پھر بھی ٹیم میں اب بھی کچھ ایسے پلیئرز ضرور موجود ہیں جو ناساز حالات میں پرفارم کرنے سے گھبراتے ہیں. فیلڈنگ سے بھی جی چراتے ہیں۔ اس سلسلے کا پہلا میچ اسی مقام پر ہونے جارہا ہے جہاں سے 2010 میں یہ سلسلہ ٹوٹا تھا. یعنی لارڈز کا میدان. پہلا ٹیسٹ میچ انگلینڈ میں لارڈز کے میدان میں کھیلا جارہا ہے. ماضی میں کبھی بھی دورہ انگلیڈ پاکستان کیلئے سود مند نہیں رہا. 2010ئ کے اسپاٹ فکسنگ سکینڈل سے پہلے بھی 1999ئ کے ورلڈ کپ میں وسیم اکرم اور وقار یونس کے سوئنگ کرانے پر برطانوی میڈیا کاٹ کھانے کو دوڑا تھا پھر جب پاکستان کو فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست ہوئی تو ایک اور تنازعہ ابھرا یعنی میچ فکسنگ کا. اسکے بعد پھر سے 2006ئ میں بال ٹیمپرنگ کا الزام اور پھر کپتان انضمام الحق کا ایمپائر دیرل ہیئر کے فیصلے کے خلاف احتجاج اور میدان سے ٹیم کو بلا لینا ایک اور تنازعہ رہا ہے۔

ایسا ہو نہیں سکتا اب کی بار کیسے برطانیہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو بخش دے کسی الزام سے نہ نوازے. اب بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ پاکستانی عوام کو بھی ایسی افواہیں سننے کیلئے وقت سے پہلے تیار رہنا چاہیے. پاکستان کوئی اور تاریخ رقم کرے یا نہ کرے مگر تنازعت کی تاریخ اب بھی دہرائے گا۔اگر اس سے ہٹ کے پاکستان کرکٹ ٹیم کی پرفارمنس کی بات کی جائے تو بس دعا کی جاسکتی ہے. ٹیسٹ ٹیم نے پہلے تو ون ڈے اور ٹی 20 کے مقابلے میں اچھی کارکردگی دکھائی ہے مگر اب کیا ہوگا اس کے بارے میں کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا. جبکہ ون ڈے اور ٹی 20 پر تو پہلے سے ہی خدشات کے بادل چھائے ہوئے ہیں. اب بس دعا ہی کی جاسکتی ہے۔

Nadia Baloch
Nadia Baloch

تحریر: نادیہ خان بلوچ
nadiakhan372@yahoo.com
Chief Editor: GeoKhabrain.com

Share this:
Tags:
amir cricket England match Nadia Khan Baloch pakistani team پاکستانی ٹیم دورہ انگلینڈ عامر کرکٹ میچ
Karachi
Previous Post بابائے خدمت عبدالستار ایدھی یادگاری شوٹنگ بال میچ کے لئے ٹیموں کا اعلان
Next Post روٹری کلب پولیو کے خاتمہ اور انسانیت کی فلاح کیلئے اہم خدمات سر انجام دے رہا ہے۔ سلیم اللہ جتوئی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close