Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایک پاکستانی مسلمان

July 16, 2021 0 1 min read
Jamaat-e-Islami
Jamaat-e-Islami
Jamaat-e-Islami

تحریر : میر افسر امان

میں ایک پاکستانی مسلمان ہوں۔ افغانستان پر روسی قبضہ کے وقت اس پاکستانی کی ذمہ داری اس کی پارٹی جماعت اسلامی کی طرف سے کراچی کی ایک بستی کے ناظم کی تھی۔ جب افغانیوں نے روس کو شکست دینے کے بعد روس کی با قیات،افغانستان کی کٹ پتلی حکمران نجیب اللہ حکومت کو شکست دے کرکابل فتح کیا تھا۔ تو اس پاکستانی نے اس فتح کی خوشی میں ایک ایک ایک لڈے ایک ایک لفافحہ میں ڈال کر اس بستی کے بازار میں تقسیم کیا تھا۔ وہ اس لیے کہ ہمارے ایک پڑوسی اسلامی ملک افغانستان نے مذہب بیزار روس کی ظالم اور سفاک فوجوں کو شکست دے کر اپنے ملک افغانستان سے نکالا تھا۔ اپنے ملک میں امارت اسلامی قائم کی تھی ۔پاکستان کی مغربی سرحد تاریخ میں پہلی دفعہ محفوط ہو گئی تھی۔ اب امریکا بھی فاقہ مست افغان طالبان سے جہاد کی برکت سے شکست کھا کر افغانستان سے نکل گیا ہے۔ جب جب خبریں آ رہی ہیں کہ طالبان نے امریکی کٹ پتلی اشرف غنی حکومت کی فوجوں کو شکست دے کریہ جگہ فتح کرلی، وہ جگہ فتح کر لی۔ اس پاکستانی کا دل خوشیاں مناتا رہتا ہے۔ انتظار کر رہا ہے کہ کب کابل ایک بار پھر فتح ہوتاہے۔ اس پاکستانی کی پارٹی جماعت اسلامی ملک گیر فتح کا جشن منانے کا کب اعلان اور ساتھ ہی ساتھ امت مسلمہ کو بھی جشن منانے کی درخواست کرتی ہے۔

یہ تو طے ہے کہ امریکا کے خوف سے پاکستانی اور دیگر پٹھو مسلمان حکمران یہ کام کبھی بھی نہیں کریں؟ ان کے ڈالرائزڈ میڈیا کو بھی سانپ نے سونگ لیا ہے۔ مگر اسلامی دنیا کے عوام ضرور خوشی منائیں گے۔اس پاکستانی کا دل کڑ رہا ہے کہ یہ بات جماعت اسلامی کے علاوہ پاکستان کی دوسری جماعتوں کی سمجھ کیوں نہیں آرہی؟کیا یہ اسلام کی فتح نہیں ہے؟کیا یہ ان اپنی کی فتح نہیں ہے؟ کیا وہ یہ نہیں محسوس کرتے کے ان کا دشمن جب کوئی تھوڑی سے بھی کامیابی حاصل کرتا ہے تو اس کا دجالی میں میڈیا آسمان سر پر اُٹھا لیتا ہے۔کیا یہ مسلمانوں کی عظیم فتح نہیں؟ کیا جس جہاد کو مسلمانوں سے ختم کرنے کی صلیبی ایڑی چوٹی کا زور لگاتی رہے ہیں ۔ اس جہاد فی سبیل اللہ کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے صلیبیوں کو افغانستان میں شکست فاش دی ہے۔ فاقہ مست افغان طالبان کو فتح نصیب فرمائی ہے۔کیا اللہ تعالی ٰ کی یہ بات ثابت نہیں ہو گئی کہ وہ کمزروں کو جابروں پر فتح عطا فرماتا ہے؟ کیا یہ اسلام کی نشاة ثانیہ کی ابتدا نہیں؟

جناب !افغانستان میں طالبان نے تو فی الحقیقت یورپ اور امریکا کے صلیبیوں کو شکست دی ہے۔کیا بش ،جس نے نائین الیون(١١٩) کے جعلی خود ساختہ واقعہ کے بعد نہیں کہا تھا کہ اُس نے مسلمانوں کے خلاف صلیبی جنگ چھیڑ دی ہے؟مسلمانوں! کان کھولے اور سنوں یہ جہاد کا ثمرہ ہے۔ اسی جہادسے ہی مسلمان پھر سر اُٹھا کر دنیا میں جی سکتے ہیں۔ یہی کشمیر، فلسطین اور دنیا میں مسلمانوں کی آزادی کا حل ہے۔اگر ہماری بات سمجھ نہیں آتی تو اپنے ازلی دشمن بھارت کی میڈیا کا واویلا ہی سن لو۔کیا یورپ امریکا پر مشتمل نیٹو اتحادی اڑتالیس(٤٨) ملکوں کی فوجیں ایک مسلمان غریب ملک افغانستان کی اسلامی امارت کو ختم کرنے کے لیے نہیں چڑھ دوڑی تھی؟کیا اس سے قبل جب ١٩٢٣ء میں جب صلیبیوں نے مسلمانوں کی خلافت عثمانیہ کو ختم کر کے ،کئی راجوڑوں میںبانٹ کر، برطانیہ کے وزیر دفاع نے ،نہیں کہا تھا کہ اب دنیا میںمسلمانوں کو کہیں بھی اسلامی حکومت قائم نہیںکرنے دیں گے ؟کیا بش نے صلیبی جنگ نہیں چھڑی تھی ۔بش اب اپنی فوجوں کی واپسی پرچیں بجیں نہیں ہو رہا؟

اس پاکستانی کی ا مت مسلمہ سے محبت اس لیے ہے کہ اس پاکستانی کی جماعت اسلامی نے اسے اللہ ،رسول ۖ، آخرت ، مدینہ کی اسلامی ریاست، خلفائے راشدین کی اسلامی ریاست ، مسلمانوں کی دنیا پر تیرا(١٣) سو سالہ شاندار دورحکومت اور اللہ کی زمین پر اللہ کا کلمہ بلند کرنے، جسے اِس کے امیر سید ابوا لااعلیٰ مودودی نے حکومت الہیہ کہتے ہیں۔ ان ہی تعلیمات سے آراستہ کیا۔ پاکستان کے ساتھ ساتھ جہاں بھی مسلمانوں کو کسی قسم کی تکلیف پہنچتی ہے ان کے غم میں شریک ہونے کی عادت ڈالی۔ یہ پاکستانی ٥ فروری یوم کشمیر کے علاوہ کشمیر پر بھارتی مظالم پر احتجاجی ریلیوں ،و ڈیو پروگرام اور مذاکروں میں شریک ہوتا رہا۔ کشمیر سے ہجرت کرکے پاکستان آنے والے حریت کانفرنس کے لیڈروں کے تعارفی پروگرام میں شرکت کرتا رہا۔ کبھی چیچینیا کے مسلمانوں پر روسی مظالم کے لیے احتجاجی ریلیوں میں شرکت کرتا رہا۔ کبھی ذیلم خان چیچینیا کے صدرکے پاکستان میں تعارفی پروگرام شریک ہوا۔کبھی بوسنیا پر سربیا کے عیسائی جلادوں کے خلاف احتجاجی پروگرام میں شریک ہوا ۔کبھی بوسنیا کی سفیر ساجدہ سلاجک کے متعارف کرانے کے پروگرام میں شریک ہوا۔ کبھی برما میں ہنسا کے پجاری مسلمانوںکے قصائی بدھووں اور برما کی فوج کے مظالم کے خلاف ریلیوں اور ان کی امداد ی کیمپوں میں شریک رہا۔ کبھی بنگلہ دیش نا منطور تحریک

کاحصہ بنا۔کبھی لیبیا میں دشمن کے مظالم کے خلاف شریک پروگرام رہا۔ کبھی عراق کے کویت پر امریکا کی ایما پر حملہ کے خلاف قائم کیمپوں میں بیٹھ کر امریکا کی سازشوں سے پاکستانی عوام کو مطلع کرتا رہا۔ کبھی افغانستان پر روسی قبضہ کے خلاف اُٹھا۔ جہاد پر جانے والے جہادیوں کے افغانستان سے واپسی پر ان کے جہاد کے بارے تجربات پر مبنی پروگراموں میں شریک ہوا۔ وحشی روس نے افغانستان میں ہلتی ہوئی ہر چیز پر بماری کی، کہ اس میںکہیں افغان جہادی چھپے ہوئے ہیں۔ افغانستان پر امریکا کے ٤٨ نیٹو اتحادیوں کی یلغار کے خلاف پروگراموں میں شریک رہا ۔ یعنی سارے جہاں کا درد اسی پاکستانی کے دل میں ہیں۔ امریکا نے افغانستان میں اپنے جدید ترین مہلک ہتھیار جن میں ڈیزی کٹر بم جو پہاڑوں کو ریز اریزا کر دیتے ہیں استعمال کیے ۔ پہاڑوں میں غاروں میں پناہ لینے والے افغان جہادیوں کو ختم کر کے ان کا تورا بورا بنا دیا۔ دنیا کا سب سے بڑا بم جسے امریکا بہادر مدر آف بم کہتے ہیں سے بمباری کرتا رہا ہے۔

اس پاکستانی کی پارٹی جماعت اسلامی نے اپنی بساط کے مطابق مسلمانوں کے غم پاکستانی عوام اور امت مسلمہ تک دنیا کے سارے مظلوموں کے غم باٹنے میں اپنی کوششیں کرتی رہی ہے۔ کیا اب مدینہ کی اسلامی ریاست کی گردان دھرانے والی حکومت کواس کام کو نہیں کرنا چاہیے؟کیا پاکستانی عوام اور ملک کے مصنوعی وفادار بن کر قائد اعظم کی مسلم لیگ کے گھوڑے پر سوار ہوکر، حکومتیں کرنے والی لیڈر شپ کا یہ کام نہیںہے؟کیا پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ کا یہ کام نہیں؟ یقینا سب کا کامً ہے۔ مگر ڈالر کی چمک اورسود در سود کی وجہ سے بذدلی نے ان کو امریکا کا حاشیہ بر دار بنا دیا ہے۔یہ حکمران اپنے اپنے دور میں پاکستان دشمنی میں امریکا کی مدد بھی کرتے رہے۔ ڈکٹیٹر کمانڈوپرویز مشرف، دشمن ملت، نے تو حد کر دی تھی۔چھ سو( ٦٠٠) مسلمانوں کو ڈالر کے عوض امریکا کو فروخت کیا۔ قوم کی بیٹی مظلومہ امت مسلہ ڈاکٹر عافیہ صدیقہ حافظ قرآن اور امریکامیں قرآن کی تعلیمات کو عام کرنے والی کو بھی ڈالر کے عوض تین محصوم بچوں سمیت امریکا کے حوالے کیا۔ جو اب بھی امریکا میںچھیاسی( ٨٦) سالہ بے گناہ قید کاٹ رہی ہے۔

صاحبو!کیا یہ سارے کام اس پاکستانی اور ان کی جماعت اسلامی کے ذمہ ہی ہیں؟۔ہاں !یہ پارٹی مسلمانوں کو ایک جسم سمجھتی ہیں۔ اگر اس کو تکلیف تو اسے اپنی تکلیف محسوس کرتی ہے۔ کیا مسلمانوں پر سارے دکھ اور مظالم پاکستان عوام اور امت ِ مسلمہ کے سامنے پیش کرنا صرف جماعت اسلامی ہی کے ذمہ ہیں؟ اللہ کرے ہم اپنے آپ کوپہنچانیں اور مسلم امت کے دکھوں کواپنا دکھ سمجھیں۔اپنے پڑوسی مسلمان ملک افغانستان کے طالبان ، جنہوں نے پورے یورپ اور امریکا کی صلیبی قوتوں کو صرف جہاد فی سبیل اللہ کے بل بوتے پر شکست عظیم دی ہے ۔اس میں ان کی خوشیاں میں برابر کے شریک ہو جائیں۔ہم سے اللہ سے معافی مانگیں۔ گنائوں سے توبہ کریں۔ اپنے اسلاف کی سنت ،جہاد فی سبیل اللہ پر عمل کریں۔ اسی جہاد فی السبیل اللہ سے کشمیر فلسطین آزاد ہوگا۔دنیا کے مسلمانوں کے دکھوں کا مداواسی ہی ہیں پنہاں ہے۔ اسی کی طرف رجوع کر کے اسلامی نشاة ثانیہ کی بنیار رکھی جاسکتی ہے ۔اپنے ایک پرانے کالم کے عنوان” کوہسار باقی افغان باقی ”کو سامنے رکھتے ہوئے یہ ایک پاکستانی آپ سے اجازت چاہتا ہے ۔اللہ مثل مدینہ مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
afghanistan Armies atrocities government muslims pakistanis افغانستان پاکستانی حکومت فوجوں مسلمان مظالم
Imran Khan
Previous Post داسو واقعے کی تحقیقات کیلئے تمام کوششیں بروئے کار لائیں گے: وزیراعظم
Next Post پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے انگلینڈ کو 31 رنز سے شکست دے دی
Pakistan vs England

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close