
لندن میں فورم فار اوورسیز پاکستانی تنظیم کے نمائمندوں نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے اوور سیز پاکستانی کمیونیٹی کو ہمارے سیاست دانوں نے اپنے مقاصد کے لئے استعمال کیا۔
جہاں اوور سیز پاکستانیوں کے حقوق کی بات آئی تو سیاسی مصلحتوں سے کام لیکر ان کو پس پشت ڈال دیا گیا۔
