Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
June 10, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکپتن کی خبریں 10/12/2016

December 10, 2016 0 1 min read
Pakpattan News
Pakpattan News

پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) فوکر تیارہ کے حادثہ میں جنید جمشید سمیت شہید ہونے والے 47 افراد کی روح کے ایصال ثواب کے لیے مرکزی انجمن تاجران پاکپتن کے صدر حاجی محمد وسیم کی طرف سے قرآن خوانی منعقد کی گئی جس میں علماء کرام ،تاجروں ،شہریوں اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔تعزیتی اجلاس میں مرحومین کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کی گئی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مرکزی انجمن تاجران حاجی محمد وسیم نے کہا ہے کہ یہ ایک افسوس ناک سانحہ ہے جس پر ہم غمزدہ ہیں ،جنید جمشید نے جس طرح اسلام کی خدمت کیلئے اپنی زندگی وقف کی وہ نوجوانوں کے لیے مشعل راہ ہے ۔انہوں نے حکومت سیاس حادثہ کی غیر جانب دارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ اورآوازفورمز پاکپتن سائوتھ ایشیا ء پارٹنر شپ پاکستان کے زیر اہتمام ڈی سی او پاکپتن عرفان احمد سندھو کی قیادت میں انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر گرین ٹائون سے بختیار کاکی چوک تک واک نکالی گئی جس ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر طاہر سراج،ڈی او سوشل ویلفیئر چوہدری شاہد اقبال،آواز تحصیل فورم کے صدر سعید احمد چشتی ،حکیم لطف اللہ سمیت خواتین و حضرات کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر ڈی سی او پاکپتن عرفان احمد سندھو نے گفتگو کرت ہوئے کہا کہ بنیادی انسانی حقوق کی فراہمی کے لئے حکومت تمام وسائل بروئے کا ر لا رہی ہے اس لئے معاشرے کے ہر طبقہ کو بنیادی انسانی حقوق کی فراہمی کے لئے اپنا اپنا بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے ۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے ضلعی صدر حکومت کی طرف سے لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کا کام جا ری ہے ،انشاء اللہ 2018 ئ میں لوڈشیڈنگ نام کی کو ئی چیز نہیں ہو گی۔انہوں نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے بعض سیاسی مخالف ملکی ترقی کی راہ میں رکائوٹیں حائل کرنا چاہتے ہیں ،”سی پیک” منصوبہ پاکستان کے مخالف قوتوں کی آنکھوں میں کھٹک رہا ہے ، مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں جہاں ملک میں لا تعداد ترقیاتی منصوبوں کو مکمل کیا وہیں ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا ہے ۔منصب ڈوگر نے کہا ہے کہ عوام مسلم لیگ (ن) کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہیں ،پاکستان میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں ترقی کی راہ پر گامز ن ہے۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلع کونسل پاکپتن کے چیئر مین کیلئے مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف امیدواروں نے کاغذات جمع کر وا دیئے، میونسپل کمیٹی پاکپتن کی چیئر مینی کے لیے تین آزاد امیدوارگروپ میدان میں آگئے۔بتا یا گیاہے کہ ضلع کونسل پاکپتن کی چیئر مینی کے لیے مسلم لیگ (ن) کی طرف سے چیئر مین کے امیداوار خالد سعید خان ان کے ساتھ وائس چیئرمین کے امیدوار رانا ارادت شریف اور دوسرے وائس چیئر مین کے لیے (ن) لیگ کے پینل سے ہی پیر خالد قطب چشتی اور مد مقابل تحریک انصاف کی طرف سے ضلع کونسل کے لیے چیئر مین محمد اسلم سکھیرا ان کے پینل میں وائس چیئر مین میاں اسرار ظفر بودلہ اور دوسرے وائس چیئر مین کی نشست کے لیے میاں اسلم حیات ہوتیانہ نے کاغذات نامزدگی ریٹرنگ آفیسرعارف عمر عزیز کوجمع کر وادیئے ہیں جبکہ میونسپل کمیٹی پاکپتن کی چیئر مین سپ کے لیے مسلم لیگ (ن) کی طرف سے حلقہ اوپن کرنے پر ایم این اے مسلم لیگ( ن) سید اطہر حسین گیلانی کے حمایت یافتہ چیئر مین کے امیدوار رانا محمدرمضان اور وائس چیئر مین کے لئے ملک عمران جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے لئے چیئرمین کے امیدوار رائو مبشر علی اور وائس چیئر مین رانا علی رضا جبکہ مسلم لیگ ن کے ایم پی اے نوید علی کے نامزد کردہ چیئر مین چوہدری مظفر علی اور وائس چیئر مین اسرار نے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ آفیسراے سی اشفاق الرحمن جمع کروا دئے ہیں۔بلدیہ پاکپتن کی چیئر مین شپ کیلئے اصل مقابلہ مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے اور اپم پی اے گروپوں کے درمیان ہو گا۔۔ ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر سید شفیق شاہ نقوی ایڈووکیٹ ،پریذیڈنٹ السادات کرکٹ کلب پاکپتن ڈی سی او گرائونڈ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ پاکپتن میں پہلی بار ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسر عرفان احمد سندھو کی طرف سے کرکٹ کے فروغ کے لیے بہترین کاوش کے نتیجہ میں منعقد کیا جانیوالا پہلا آل پنجاب پیر محمد حسین چشتی میموریل T-20 کرکٹ ٹورنامنٹ کوارٹر فائنل کے دلچسپ مراحل میں پہنچ چکا ہے ، جس کی پاکپتن کی عوام ڈی سی او پاکپتن کی طرف سے کھیلوں کے فروغ کے اقدامات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتی ہے۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان سوشل ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری حکیم لطف اللہ نے اپنے جاری کر دہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ حضور ۖ کی انسانیت کے لیے نفع دینے والی تعلیمات کو عام کر نا ہو گا، حصول علم میں ہم بہت پیچھے ہیں آپ ۖ نے ہی سب سے پہلے حصول علم کا فرمان جاری کیا ،آپۖ نے علم کی طاقت سے پوری دنیا پر حکمرانی کی اور آپۖ کی سیرت طیبہ سے ہم اتنے دور ہو گئے ہیں کہ سچ اور جھوٹ کی تمیز ختم ہو گئی ہے ،آپ ۖ کی سیرت اور کردار انسانیت کے لیے ایک ایسا نمونہ ہے جس پر عمل کر کے آج پورے معاشرے کو امن و امان اور اخوت بھائی چارے کا گہوارہ بنایاجا سکتا ہے۔ربیع الاول کے بابرکت ماہ میں جلسے ،جلوس،گلیوں،بازاروں اور گاڑیوں کی سجاوٹ اپنی جگہ درست ہے مگر ہمیں حضور ۖ کی تعلیمات کو مد نظر رکھتے ہوئے اس ماہ با برکت سے استفادہ کرنے کے لیے نبی کریم ۖ کی تعلیمات کو عام کریں اور حضورۖ کے اسوہ حسنہ کے تمام پہلوئوں پر سیمینار کانفرنس اور مزاکروں کا اہتمام کر نا ہوگا۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تلخ کلامی کی رنجش پر چار افراد کا دو بھائیوں پر تشدد۔بتا یا گیاہے کہ گائوں چک ٹھٹئی کے رہائشی محمد رشید کی سرفراز وغیرہ چار افراد کے ساتھ تلخ کلامی ہوئی تھی جسکی رنجش پر ملزمان نے محمد رشید کے بھتیجوں خالد اور شبیر کو تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کر دیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیاہے۔۔۔۔

Pakpattan News
Pakpattan News
Share this:
Tags:
attended government Pakpattan Research youth پاکپتن تحقیقات حکومت سندھو شرکت نوجوانوں
PTI Youth Wing
Previous Post پی ٹی آئی یوتھ ونگ سردار چوہدری نوید افتخار گجر کو سردار عثمان منظور نے مبار کباد پیش کی
Next Post کراچی ضلع غربی کی ٹیم نے 11واں نیشنل بنک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
NBP Basketball Tournament

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close