Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکپتن کی خبریں 23/12/2016

December 23, 2016 0 1 min read
Pakpattan
Pakpattan
Pakpattan

پاکپتن (پیر توقیر رمضان سے) بندگی ٹی وی کے زیر اہتمام سالانہ محفل میلاد مصطفیۖ کا انعقاد پاکپتن میں گروپ ایڈیٹر سید حسن عباس بخاری کی رہائش گاہ پر ایک عظیم الشان محفل میلاد مصطفی ۖ منعقد کی گئی جس کی قاری سید نیاز جاوید بخاری نے تلاوت قرآن پاک کے ذریعے حاضرین کے دلوں کو سکون پہنچایا۔ جس کے بعد ثناء خان مصطفی الحاج ذوالفقار قمر فریدی نے اپنے منفرد انداز میں حضور ۖ کی بارگاہ اقدس میں حاضری دی آقا ۖ کی تعریف کرنے کے اس انداز سے حاضرین جھوم اٹھے،اور ڈاکٹر عبد الوحید طاہر،نصر اللہ فریدی ،حافظ کلیم اور اجمل بخاری نے نعت رسول ۖ سے حاضرین کے دلوں کو روشن کیا۔ اس عظیم الشان محفل کی نقابت اسد علی نیازنے کی جبکہ صدارت سجادہ نشین حضرت با با فرید کے فرزنددیوان حامد مودودمسعود چشتی نے کی ۔ محفل میلاد میں معرو ف عالم دین مفتی محمد زاہد اسدی،سابق ایم پی اے سردار واجد علی ڈوگر، دیوان باسط چشتی،ایڈمنسٹر یٹر یونین کونسلز رائو عمر فاروق، ڈائریکٹر بندگی ٹی وی اور کانجو ٹریڈرز کے چیف ایگزیکٹو شاہ میر خان کانجو، مرکزی میلاد کمیٹی کے صدرپیر غلام قطب الدین،ڈسٹر کٹ پریس کلب کے چیئر مین پیر امداد حسین ،مرکزی انجمن تاجران کے صدر ،ڈسٹر کٹ پریس کلب کے سرپرست اعلیٰ حاجی محمد وسیم ،مرکزی میلاد کمیٹی کے آرگنائزررائو عظمت اللہ ،ڈائریکٹر بندگی ٹی وی یا سر علی خان،پیر مظہر حسین نقوی ،بندگی ٹی وی کے نیوز انچارج پیر توقیر رمضان،سینئر صحافی تنویر ساحر،رانا مہران اکبر،وقار جگنو،طاہر فرید،افتخاربھٹی، رانا جواد مسعود،سید عرب حسین بخاری، رانا طارق حسن ، سید نسیم عسکری،شریف لکھ پتی، حاجی یٰسین چوغطہ سمیت سیاسی وسماجی شخصیات ڈسٹر کٹ پریس کلب کے عہدیداران وممبران اوربندگی ٹی وی کی ٹیم نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ محفل میلاد مصطفی ۖ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے برصغیر پاک و ہند کے عظیم صوفی بزرگ حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر کے آستا نہ عالیہ کے سجادہ نشین دیوان مودود مسعود چشتی کے صاحبزادے دیوا ن حامد مودود مسعود چشتی نے کہا ہے کہ ربیع الاول کے ماہ مقدس میں حضرت محمد ۖ اس دنیا میں تشریف لائے تھے ،جنہوں نے دین اسلام کی روشنی میں انسانیت کو ہدایت کا راستہ دیکھایا، آپۖ کی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے جس پر عمل کر کے ہم دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں ، آپۖ کی آمد سے قبل دنیا جہالت کے اندھیروں میں ڈوبی ہوئی تھی آپ ۖ نے آکر ہمیں ایمان کی روشنی میں منور کیا ۔حضرت محمد ۖ کی زندگی عمل کر نے کیلئے بہتر ین نمونہ ہے ،نبی اکر م حضرت محمد ۖ کی آمد سے قبل دنیا میں کفر عام تھا ،طرح طرح کی برائیاں جنم لے رہی تھی لیکن آپ ۖ نے اس دنیا میں تشریف لا کر تمام برائیوں کا خاتمہ کر تے ہوئے دنیا کو دین کی روشنی میں منور کر کے انسانیت کو ہدایت کا راستہ دیکھایاہے ،حضرت محمد ۖ کی زندگی عمل کر نے کیلئے بہترین نمونہ ہے ، انسان آپ کی زندگی کے پہلوئوں پر عمل کر کے ہی کامیاب ہو سکتا ہے ۔ اس موقع پرمعروف عالم دین مفتی محمد زاہد اسدی نے کہا ہے کہ حضرت محمد ۖ کی آمد سے قبل کفر عام تھا ،آپ ۖ نے اس دنیا میں آکر تمام لوگوں کو دین اسلام کی روشنی میں ہدایت کا راستہ دیکھایا ان کی زندگی پر عمل کر کے ہم دنیا اور آخرت میں کامیاب ہو سکتے ہیں ۔ انہوں نے کہا ہے کہ دین اسلام کی روشنی میں انسانیت کو ہدایت کا راستہ دیکھانے والے اللہ کے آخری نبی حضرت محمد ۖ کی زندگی کے پہلوئوں کا مطالعہ کرنے سے آپ ۖ کی زندگی کے متعلق معلومات حاصل ہو تی ہے ،آج معاشرہ اللہ کے آخری نبی کی تعلیمات کو بھول چکا ہے ہم ان کی تعلیمات پر عمل کیے بغیر دنیا اور آخرت میں کامیا ب نہیں ہو سکتے ہیں۔محفل کے اختتام پر سید مظہر حسین نقوی نے اہل اسلام کی سلامتی اور وطن عزیز کی ترقی کیلئے دعائے خیر کروائی گئی جس کے بعد دیوان حامد مودود مسعود چشتی نے ڈسٹر کٹ پریس کلب کے صدر سید حسن عباس بخاری،چیئر مین ڈسٹر کٹ پریس کلب پیر امداد حسین،سرپرست اعلیٰ حاجی محمد وسیم، سابق ایم پی اے سردار واجد علی ڈوگر،کانجو ٹریڈرز کے چیف ایگزیکٹو شاہ میر خان کانجو، ایڈمنسٹر یٹر یونین کونسلز رائو عمر فاروق ، ڈسٹر کٹ پریس کلب کے وائس چیئر مین یاسر علی خان، نائب صدرحاجی یٰسین چوغطہ،بندگی ٹی وی کے نیوز انچارج نوجوان صحافی پیر توقیر رمضان، سید عرب حسین بخاری،سید حسنین رضا بخاری، سید علی اکبر بخاری کی دستار بندی کی جبکہ سابق ایم پی اے سردار واجد علی ڈوگر نے پاکپتن پریس کلب کے سینئر عہدیداران و ممبران ے تنویر ساحر،اے ڈی شاہد، وقار فرید جگنو، رانا مہران اکبر، رانا جواد مسعود ، رانا آفتاب احمد، سینئر صحافی طاہر فرید ،مہر آباد نیوز ایجنسی کے انچارج چوہدری شبیر احمد، حکیم لطف اللہ کی دستار بندی کی ۔ڈسٹر کٹ پریس کلب کے صدر سید حسن عباس بخاری نے معروف سماجی و مذہبی شخصیت مفتی محمد زاہد اسدی ، صدر مرکزی میلاد کمیٹی پیر غلام قطب الدین ،آرگنائزر رائو عظمت اللہ،سرپرست با با فرید پریس کلب پیر اشرف شاہ بخاری، سید مظہر حسین نقوی، محمد شریف لکھ پتی ،سید شریف شاہ بخاری،سید عبا س شاہ بخاری کی دستار بندی کی ۔دیوان باسط فرید چشتی ،رائو عمر فاروق اور شاہ میر خان کانجو دیگر سماجی ،سیاسی و مذہبی رہنمائوں کی دستار بندی کی۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکپتن (ڈسٹر کٹ رپورٹر )تحریک انصاف کے ضلعی صدر میاں احمد رضا خاں مانیکا نے ضلع کونسل کے انتخابات میںPTI کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے ضلع کونسل کے انتخابات میں میدان مارلیا ہے ، ضلع کونسل کے انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی سے یہ ثابت ہو تا ہے اہلیان پاکپتن تحریک انصاف کے ساتھ ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی ضلع کونسل کے انتخابات میں کامیابی کا سہرا گرینڈ اپوزیشن الائنس کے سر ہے ،پاکپتن والوں نے شیر کو شکست دے کر تحریک انصاف سمیت اپوزیشن الائنس کے حمایت یافتہ امیدوا ر کو چیئر مین ضلع کونسل بنوایا ہے ، اب پاکپتن میں تعمیر و ترقی کا ایک نیا دور شروع ہو گا ، پاکپتن میں ترقیاتی منصوبوں کو مکمل کر وا کر ضلع کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جائے گا ۔انہوں نے کہا کہ ضلع کی فلاح کے تمام ممبران کو ساتھ لے کر چلیں گے ، بلدیاتی انتخابا ت کے پہلے مرحلے میں حکومت کی طرف سے انتظامی مشینری کے استعمال کی وجہ سے ہمارے اکثریتی امیدوار آزاد حیثیت سے کامیاب ہوئے۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکپتن (ڈسٹر کٹ رپورٹر )صوبائی و پارلیمانی سیکرٹری لیبر، ایم پی اے پاکپتن میاں نوید علی نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میونسپل کمیٹی پاکپتن کے چیئر مین شپ کے انتخابات میں رانا احمد علی (آرائیں) گروپ نے واضح اکثریت میں کامیابی حاصل کر کے پاکپتن کی سیاست میں ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے ،اب پاکپتن میں تعمیر و ترقی کے نئے دورکا آغاز ہو گا۔انہوں نے کہا ہے کہ میرے والد رانا احمد علی (آرائیں) کی طرف سے چیئر مین شپ کیلئے امیدوار چوہدری مظفر اقبال اور وائس چیئر مین کے لیے چوہدری اسرار احمد کو نامزد کیا گیا تھا جن کے فیصلے پر معزز کونسلرزصاحبان نے لبیک کہتے ہوئے انہیں واضح اکثریت سے چیئر مین بلدیہ اور وائس چیئر مین منتخب کر وایاجس پر معزز کونسلر صاحبان اور پاکپتن کی عوام کی بے حد مشکور ہیں ۔انہوںنے کہا ہے کہ میرے والد صاحب کا ایجنڈا کرپشن سے پاک سیاست کا ہے جس پر ہم پوری طرح گامزن ہیں اور بلدیہ سے کرپشن کے ناسورکو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے،اب بلدیہ پاکپتن شہریوں کی خدمت کا ادارہ بن کر کام کرے گا۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکپتن (ڈسٹر کٹ رپورٹر )ڈی سی او پاکپتن عرفان احمد سندھو کی ہدایت پر سستی کرسمس بازار کا انعقاد کر دیا گیا ہے ۔ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر قسور مبارک بٹ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا۔انہوں نے بتایا کہ مسیحی برادری کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیےTMA سیرگاہ پاکپتن اور کرسچین کالونی عارفوالہ میں کرسمس بازار لگایا گیا ہے،جس میں آٹا فی 10 کلو کی امدادی قیمت 310 روپے مقرر کی گئی ہے۔ کرسمس بازاروں میں مرکزی انجمن تاجران کے صدر حاجی محمد وسیم کے تعاون سے کریانہ کے اسٹال لگائے گئے ہیں جہاں پر عام بازاروں سے چینی، چاول، دالیں، گھی وغیرہ 10% رعائیت مسیح بھائیوں کو فراہم کیے جارہے ہیں۔کرسمس بازار24 دسمبر تک جاری رہے گا۔۔۔۔

Pakpattan
Pakpattan

سید حسن عباس بخاری ڈسٹر کٹ رپورٹر پاکپتن

Share this:
Tags:
Audience birth director group Pakpattan Qur'an residence پاکپتن حاضرین ڈائریکٹر رہائش قرآن گروپ میلاد
MEMBER TOUTH COUNCIL
Previous Post نوجوان معاشرے کا قیمتی اثاثہ ہیں، علاقائی تعمیر و ترقی میں نوجوانوں کا قائدانہ کردار ہے۔ جنید خان
Next Post بھمبر کی خبریں 23/12/2016
Bhimbar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close