
پاکپتن (جیوڈیسک) قتل کے جرم میں سزائے موت کے منتظر 2 مجرمان کے بلیک وارنٹ جاری کر دیئے گئے۔
سزائے موت کے منتظر 2 قیدیوں اعجاز اور احمد علی کے بلیک وارنٹ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جواد عابد بیگ نے جاری کئے۔
مجرم احمد علی پر 2009 میں اپنے 2 بچوں کو قتل کرنے اور اعجاز پر اسی سال طالبہ پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کا الزام ہے۔
