Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فلسطین کا آثار قدیمہ

February 24, 2014February 24, 2014 0 1 min read
Ghulam Murtaza Bajwa
Palestine
Palestine

دنیا میں کیا ہو رہا ہے، اس کی معلومات فراہم کرنے میں میڈیا اہم کردارادا کر رہا ہے۔ کمپیوٹراورانٹرنیٹ نے اس میں آسانی پیدا کر دی ہے جس کے ذریعے قارئین جان سکتے ہیں کہ دنیا میں کیا ہورہاہے، کیا ہونے والا ہے؟ چند منٹوں میں پوری دنیا کو خبر ہوجاتی ہے لیکن افسوس کہ اسرائیلی یہودیوں نے فلسطینی تاریخ اور تشخص مسخ کر ڈالا اور مسلم حکمران خاموش تماشہ دیکھارہے ہیں۔ جبکہ دہشت گردی کی جنگ کی آڑ میں اسرائیل کے یہودیوں سمیت مختلف قوتیں 2020ء تک مسلم ممالک کے قدرتی وسائل پر قبضہ کرنے کی کوشش میں ہیں۔

فلسطین کے شہروں پر یہودی قبضہ اور صہیونی توسیع پسندی تو روز کا معمول ہے ہی لیکن قابض صہیونی دشمن فلسطینی شہروں کے تاریخی نوادرات اور آثار قدیمہ کے نمونے بھی چوری کرنے لگا ہے۔ خلیجی ذرائع ابلاغ کا دعویٰ ہے کہ اسرائیل سالانہ ایک لاکھ فلسطینی تاریخی نوادرات اور آثار قدیمہ باقیات چوری کرکے دوسرے ملکوں کو فروخت کررہا ہے۔ 1967 ء کی جنگ میں قبضے میں لیے گئے فلسطینی شہرصہیونی جرائم پیشہ مافیا اور منظم ریاستی دہشت گردی کا اہم ترین ہدف ہیں۔

جہاں سے ہرسال ہزاروں کی تعداد میں کروڑوں ڈالر مالیت کی تاریخی نوادرات چوری کرکے اسمگل کی جاتی ہیں۔ ستم یہ ہے کہ صہیونی جرائم پیشہ عناصر کی اس تہذیبی جارحیت کے کھلے عام ہونے کے علی الرغم فلسطینی اتھارٹی مبینہ غفلت کا شکار ہے۔

اسرائیلی حکومت جہاں ایک منظم سازش کے تحت فلسطین کے تاریخی مقامات کو “یہودیانے” کی مذموم کوششوں میں مصروف عمل ہے وہیں اسی سازش کے تحت اپنے عالمی میڈیا نیٹ ورک کے ذریعے اسے قدیم یہودی ورثہ بھی قرار دے رہا ہے۔ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے، بیت المقدس اور غزہ کی پٹی میں کم سے کم 944 تاریخی مقامات ہیں جو یہودی ریاست کے منظم حملوں کا سامنا کر رہے ہیں۔ ان کے علاوہ 10 ہزار کی تعداد میں تاریخی آثار قدیمہ اور 350 تاریخی گاؤں، قصبات اور شہر ہیں جن میں کم سے کم 60 ہزار تاریخی عمارتیں موجود ہیں۔ یہ تمام مقامات فلسطین کا تاریخی ورثہ ہیں لیکن بدقسمتی سے فلسطینی اتھارٹی کی غفلت کے نتیجے میں آج اس پر قبضہ کر رہے ہیں۔

فلسطینی ماہر آثار قدیمہ ڈاکٹر حمدان طھ کے مطابق فلسطین کی پوری سرزمین تاریخی عمارات اور مقامات سے بھری پڑی ہے۔ ہرنصف کلو میٹر کے فاصلے پر کوئی نہ کوئی قابل ذکر تاریخی مقام ملتا ہے۔ اسرائیل کا سب سے بڑا جرم فلسطین کے اس تاریخی اور تہذیبی ورثے کو تباہ کرنا ہے۔ صہیونی ریاست ایک منظم سازش کے تحت فلسطین کی تاریخ کو مسخ کررہی ہے۔ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی نسل کی آباد کاری کے نتیجے میں 270 اہم تاریخی مقامات کو یہودی بستیوں میں شامل کردیا گیا۔ اس کے علاوہ دیوار فاصل کی زد میں آنے والے 2000 تاریخی مقامات کو تباہ کردیا گیا ہے۔

تاریخی حقائق کو مسخ کرنے کی گھناؤنی سازش کوئی یہودیوں سے سیکھے، جنہوں نے طاقت کے بل بوتے پر فلسطین کا تہذیبی اور ثقافتی وتاریخی ورثہ تباہ کردیا ہے۔ مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی کالونیوں کی تعمیر کے ذریعے 500 تاریخی مقامات کو دانستہ طورپر منہدم کیا گیا۔ اس علاقہ کی 1500 چھوٹی اور درمیانے درجے کی تاریخی عمارتیں یہودیت کی نذ کردی گئیں۔ انہیں مسمار کرکے ان کی جگہ یہودی کالونیاں بنائی گئیں یا انہیں فوجی کیمپوں اور چھاؤنیوں میں تبدیل کردیا گیا۔

فلسطینی تجزیہ نگار محمد الجمل کے مطابق فلسطین کی تاریخی اور تہذیبی شناخت مٹانے کی سازش صرف اسرائیلی ریاست نہیں کررہی ہے بلکہ ہر یہودی آباد کار حسب توفیق اس ننگی جارحیت میں حصہ لے رہا ہے۔ یہودی آباد کاروں کے ایسے دسیوں منظم گروپ حکومتی سرپرستی میں سرگرم عمل ہیں جنہوں نے فلسطینی تاریخی مقامات کی لوٹ سیل لگا رکھی ہے۔

Israel
Israel

اسرائیلی حکومت چونکہ ایسے فلسطین دشمن گروپوں کی بھرپورسرپرستی کررہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان گروپوں کے ذریعے فلسطینی نوادرات اور قیمتی تاریخی اشیاء کودنیا بھر میں فروخت کیا جاتا ہے۔ یہ سارا مکروہ دھند ہ فلسطینی اتھارٹی کے علم میں ہے لیکن رملہ اتھارٹی کو قومی اثاثوں کی یوں لوٹ سیل کی سرے سے کوئی پرواہ تک نہیں ہے۔

صہیونی ریاست اور اس کے منظم گروہ سالانہ کم سے کم ایک لاکھ نوادرات فلسطین سے چوری کرنے کے بعد انہیں دوسرے ملکوں کو فروخت کرتے ہیں۔ مقبوضہ فلسطین میں تاریخی نوادارت کی چھان بین اور ان کی صفائی کے لیے دسیوں کارخانے کام کررہے ہیں۔جہاں سے روزانہ لاکھوں ڈالر مالیت کی تاریخی نوادارت بیرون ملک اسمگل کی جاتی ہیں۔ یہ سب کچھ اسرائیلی حکومت کی سرپرستی میں ہورہا ہے۔ سرکاری سرپرستی کا اندازہ اس امر سے لگایا جاسکتا ہے کہ بعض قیمتی نوادارت فوجی گاڑیوں کے ذریعے اسمگل کی جاتی ہیںتاکہ کوئی پوچھنے والا نہ ہو اور فلسطینی قومی اثاثوں کی لوٹ مار جاری رہے۔

عالمی سطح پر نوادرات کی ناجائز خریدو فروخت ایک گھناؤنا جرم سمجھا جاتا ہے۔ تاریخی مقامات اور تاریخی نوادارت اس ملک کی سرکاری ملکیت سمجھی جاتی ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے فلسطینی نوادرات کی چوری کا عمل اس گھناؤنے طریقے سے جاری ہے کہ عالمی برادری اور انسانی حقوق کے بین الاقوامی ادارے بھی خاموش ہیں۔

بین الاقوامی قانون اسرائیل کی اس تہذیبی دہشت گردی پرصہیونی ریاست کیخلاف کارروائی سے گریزاں ہے۔کیونکہ مسلم حکمرانوں کی غفلت کی بناء پرغیرمسلموں نے پوری دنیا میں دہشت گردی کے نام پرمسلم ممالک میں جنگ شروع کررکھی ہے جس کی آڑ میں مسلم دنیا کے قدرتی وسائل پر قبضہ کررہے ہیں۔

اس وقت دنیا میں 56 سے زائد مسلم ریاستیں ہیں اور انبیاء کی سر زمین فلسطین تمام مسلم امہ کی مشترکہ وراثت ہے جس کی حفاظت بھی مشترکہ طور پر ہونی چاہیے لیکن ہر نلک اس کو صرف یہودیوں کے زیر عتاب فلسطین کی ذمہ داری قرار دکر خاموش ہے۔ یہ تمام مسلمانوں کے لیے ایک لمحہ فکریہ ہے۔

Ghulam Murtaza Bajwa
Ghulam Murtaza Bajwa

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ

Share this:
Tags:
Ghulam Murtaza Bajwa israel looting palestine آثار قدیمہ اسرائیل فلسطین لوٹ مار
Car Fell
Previous Post گذشتہ روز لاہور کے علاقے کالج روڈ کھوکر چوک پر تیز رفتار گاڑی گندے نالے میں گر گئی
Next Post لڑکیوں کی تعلیم ضروری ہے
m a Tabassum

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close