
مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے شمالی فلسطین میں اسرائیل کی گشتی پارٹی کو بم حملے کا نشانہ بنانے اور دو گاڑیوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ حملہ نہایت مہلک تھا جس کے نتیجے میں دشمن کو بھاری مالی نقصان سے دوچار کیا گیا ہے۔
