Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مسئلہ فلسطین بلفور ڈیکلیریشن لڑائی کی جڑ!

November 7, 2015 0 1 min read
Palestine Issue
Palestine Issue
Palestine Issue

تحریر: میر افسر امان
دنیا میں جہاں دوسرے مسلمان خطوں میں برطانیہ کی مکاری کی وجہ سے مسلمان عذاب میں مبتلا ہیں ان میں سب سے بڑا مسئلہ فلسطین بھی ہے۔ ہندستان کی تقسیم کے وقت کشمیر کو جانے والے واحد زمینی راستہ بھارت کو دے کر تنازہ کشمیر کی بھی بنیاد رکھی گئی۔ڈیورنڈ لین معاہدہ میں مسلمان پٹھان آبادی کو دو حصوں میں تقسیم کر کے پاکستان اورافغانستان تنازہ کی بنیادرکھی گئی۔ سو سال پہلے بلفور ڈیکلیریشن کے ذریعے فلسطینیوں اور یہودیوں کے درمیان لڑائی کی بنیاد رکھی گئی۔فلسطین کو تقسیم کر کے عرب مسلمان علاقوں پر اسرائیل کو مسلط کر دیا گیا۔اسرائیل کا قیام بلفور معاہدہ تاریخ انسانی کا سنگین جرم تھا۔اب جب ٹونی بلیئر عراق پر یلغار کو اپنی غلطی مان رہا ہے تو برطانیہ کو اس سنگین غلطیاں کو بھی تسلیم کر کے مسئلہ کشمیر اورمسئلہ فلسطین کو بھی حل کرنے میں مدد کرنی چاہیے۔

اس تجزیہ کے مطابق بلفور ڈیکلیریشن کے تحت تقسیم فلسطین کے شرمناک اعلان کی تمام تر ذمے داری برطانیہ پر عائد ہوتی ہے۔ پھر دنیا بھر سے یہودی ہجرت کر کے فلسطین آنے لگے جو آج تک جاری ہے۔ یہودی کہتے ہیں کہ دریائے دجلہ سے دریائے فرات تک ہمارا علاقہ ہے یہ نعرہ اسرائیل کی پارلیمنٹ کی دیوار پر کندہ ہے۔ فلسطینیوں کی زمینوں کو ذبردستی چھین کر اُس پر یہودی بستیاں بسانا اب بھی جاری ہے۔اقوام متحدہ کی فلسطینیوں کے حق میں لا تعداد قراردادوں کے باوجود اسرائیل ان پر عمل نہیں کر رہا۔امریکا ہمیشہ اسرائیل کے خلاف اقوام متحدہ کی قراردادوں کو اپنا ویٹو پاور استعمال کر کے عمل سے روک دیتا ہے اس لیے دنیا میں مشہور ہے کہ اسرائیل امریکا کا ناجائز بچہ ہے۔

اب مغرب کی لونڈی اقوام متحدہ، فلسطینیوں پر دبائو ڈال کر،صہیونی ریاست کو تسلیم کرانے کی ناجائز کوشش کر رہی ہے۔ اس تناظر میںفلسطینی تحریک مزاحمت نے اس مذموم معاہدے کے سو سال پورے ہونے کے تاریخی موقعہ پر اپنی آزادی کی جد وجہد کو تیز تر کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ تحریک انتفاضہ شروع کرنے پر فلسطینی قوم مبارک کی مستحق ہے ۔ فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے تقسیم فلسطین اور عرب علاقوں میں اسرائیلی ریاست کے قیام کی سازش کے لیے طے پائے اعلان بلفور کوانسانی تاریخ کا سنگین جرم قرار دیتے ہوئے برطانیہ پر زور دیا ہے کہ وہ اخلاقی جرأت کا مظاہرہ کرتے ہوئے، بلفور ڈیکلیریشن کرانے کا اپنا قصور تسلیم کرے۔اعلان بلفور باطل فیصلہ تھاجس کے نتیجے میں فلسطینیوں کے بنیادی حقوق چھین لیے گئے تھے آج فلسطین اپنے وطن کی آزادی کے لیے تاریخی جد و جہد کررہے ہیںیہ جد وجہدمنزل کے حصول تک جاری رہے گی۔

Hamas
Hamas

حماس کا کہنا ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ کسی مظلوم قوم کے حقوق ساقط نہیں ہوتے۔ فلسطینی عوام اپنے جائز حقوق کے لیے ہر جگہ ہر موقعہ پر اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔فلسطینی قوم اتنی مدت گزر جانے کے بعد بھی اپنے اوپر ڈھائے جانے والے مظالم کو نہیں بھولی ہے اور بھر پور طریقے سے نہ ختم ہونے والی جدو جہد آزادی کوجاری رکھی ہوئے ہے۔یہودی ہزاروں سالوں سے دنیا بھر میں پروپیگنڈہ کر تے رہے ہیں کہ فلسطین ان کا آبائی وطن ہے۔ جبکہ ان کی یہ بات تاریخی طور پر غلط ہے۔ہمیں معلوم ہونا چاہیے کہ فلسطین یہودیوں کا آبائی وطن قطعاًنہیں ہے۔ جب یہودی بنی اسرائیل تھے یعنی یہودی نہیں بنے تھے اس وقت تقریباً تیرہ سو برس قبل مسیح میں وہ فلسطین میں داخل ہوئے تھے۔ خود بائیبل میں یہ ذکر موجود ہے کہ اس وقت فلسطین کے اصل باشندے دوسرے لوگ تھے ۔بائیبل سے معلوم ہوتا ہے کہ یہودیوں نے فلسطین کے اصل باشندوں کو قتل کیا اوراس سر زمین پر قبضہ کیا تھا۔

اسرائیلیوں کا یہ دعویٰ تھا کہ خدا نے یہ ملک ان کو میراث میں دیا ہے یہ اسی طرح ہے جیسے فرنگیوں نے سرخ ہندیوں(red indians )کو فنا کر کے امریکہ پر قبضہ کیا تھا۔ جس طرح برصغیر میں وسط ایشاء سے آئی ہوئی قوم نے برصغیر کے قدیمی آبادی دراوڑ کو قتل و غارت کے بعد خود کو ہندو کہہ کر ہندوستان کے مالک بن بیٹھے اور دراوڑوں کو اچھوت بنا دیا۔ جس ہیکل سلیمانی پر یہودی دعویٰ کرتے ہیں یہ دسویں صدی قبل مسیح میں حضرت سیلمان نے تعمیر کرایا تھا۔ پہلے آٹھویں صدی قبل مسیح اسیریا نے شمالی فلسطین پرقبضہ کر کے اسرائیلیوں کاقلع قمع کیا تھا اورعربی النسل قوموں کو آباد کیا تھا۔

پھر چھٹی صدی قبل مسیح میں بابل کے بادشاہ بخت نصر نے جنوبی فلسطین پر قبضہ کر کے تمام یہودیوں کو جلاوطن کر دیا تھا۔طویل مدت کی جلاوطنی کے بعد ایرانیوں کے دور میں یہودیوں کو پھر جنوبی فلسطین میں آبادہونے کا موقع ملا۔ یہودیوں نے ٧٠ء میں رومی(عیسائی) سلطنت کے خلاف بغاوت کی، جس کی پاداش میں رومیوں نے ہیکل سلیمانی کو مسمار کر کے کھنڈرات میں تبدیل کردیا۔ ١٣٥ء میں رومیوں نے پورے فلسطین سے یہودیوں کونکال دیا۔اس کے بعد فلسطین میںعربی النسل لوگ آباد ہو گئے۔ جیسے وہ آٹھ سو برس پہلے آباد ہوئے تھے۔اسلام کے آنے سے پہلے فلسطین میںیہی عربی قبائل آباد تھے۔ فلسطین میں یہودیوں کی آبادی قریب قریب بالکل نا پید تھی۔

Islam
Islam

اس سے ثابت ہوتا ہے کہ ایک تو یہودی ابتدا میں قدیمی آبادی کی نسل کُشی کر کے فلسطین میں زبردستی آباد ہوئے تھے ۔دوم شمالی فلسطین میں چار سو برس اور جنوبی فلسطین میں کل آٹھ سو برس رہے۔ جبکہ عرب شمالی فلسطین میں ڈھائی ہزار سال اور جنوبی فلسطین میں دو ہزار سال سے آباد چلے آ رہے ہیں ۔ اس کے باوجود یہودی کہتے ہیں کہ فلسطین ان کے باپ داد کی میراث ہے جبکہ یہ تاریخی فراڈ ہے۔ یہودی کہتے ہیں ان کو حق ہے کہ فلسطین کے قدیم باشندوں کو اسی طرح نکال باہر کریں اور خود ان کی جگہ پر بس جائیں جس طرح تیرہ سو برس قبل مسیح میں انہوں نے کیا تھا یعنی قدیم باشندوں کو فلسطین سے زبردستی نکال دیا تھا۔جب عرب میں اسلام پھیلا تو فلسطین کی ڈھائی ہزار پرانی عرب آبادی مسلمان ہو گئی اور اب تک وہاں آباد ہیں۔

یہودیوں کے ٹریک ریکارڈ کی بنا پر اس کو اللہ تعالیٰ نے دھتکاری ہوئی قوم قرار دیا ہے۔یہ اپنی نافرمانیوں کی وجہ سے ہمیشہ تتر بتر رہی ہے یہ ہمیشہ اپنے محسنون سے غداری کے مرتکب ہوئے ہیں۔غداری کی وجہ سے ہٹلر(عیسائی) نے ان کو اس قدر قتل کیا جسے یہودی ہولو کاسٹ کے نام سے یاد کرتے ہیں۔اسلام کے غلبے کے دور میں دنیا میں انہیں مسلمان سلطنتوں میں سکون نصیب ہوا جس کا ذکر یہ خود کرتے ہیں جو تاریخ کے صفحوں میں درج ہے۔ اب فلسطینی مسلمانوںپر ظلم و ستم کر کے اُن کو اپنے وطن اور گھروں سے بے دخل کر کے محسن کشی کر رہے ہیں۔ اب اپنی شیطانی عادتوں، جس کے ذکر سے قرآن بھرا پڑا ہے، فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ ظلم کی انتہا کر دی ہے۔ فلسطینی مسلمانوں کو جو فلسطین کے قدیمی باشندے ہیں، ظلم کی انتہا کر کے اُن کو وطن سے بے دخل کر دیا۔

Palestinian Muslims
Palestinian Muslims

اُن کی زمینوں پر ذبردستی قبضہ کر لیا ہے۔ ان کے مکانات کو بلڈوزروں سے مسمار کر دیا ہے۔ جو مسلمان اِن کے ظلم ستم کے باوجود فلسطین میں موجود ہیں ان کا محاسرہ کیا ہوا ہے اِن سے جینے کا حق بھی چھین لیا ہے۔ کوئی اِن کو انسانی ہمدردی سے کھانے پینے کی اشیا پہنچانے کی کوشش کرتا ہے تو اُنہیں غزہ کے محصورین تک پہنچنے سے پہلے ہی بین الاقوامی سمندر میں حملہ کر کے واپس جانے پر مجبور کر دیتے ہیں۔زمینی راستہ جو مصر یا اردن کی طرف ہے وہاں سے بھی کھانے پینے تک کی اشیا بھی نہیں آنے دیتے۔ اِس سے یہودی چاہتے ہیں کہ فلسطینی مسلمانوں کو اتنا تنگ کرو کہ وہ فلسطین سے کہیں اور ہجرت کر جائیں۔مسجد اقصیٰ جو مسلمانوں میں مکہ اور مدینہ کے بعد احترام کی جگہ ہے جس جگہ سے ہمارے پیارے پیغمبر حضرت محمد صلی علیہ وسلم نے معراج کے سفر پر روانہ ہوئے تھے ۔اسی مسجد میں آپۖ نے تمام انبیاء کی امامت کی تھی اور امام الانبیاء کہلائے گئے تھے۔

مسلمانوں کی مقدس مسجد اقصیٰ پر یہودیوں نے قبضہ کیا ہوا ہے۔ آئے روز مسجد اقصیٰ میں یہودیوں کے فوجی مسلمانوں کو کبھی شہید کرتے ہیںکبھی گیس کے شل مارکر اور کبھی حواس گم کرنے والے بم اور ربڑ کی گولیاں چلا کر زخمی کرتے ہیں۔قارئین !فلسطینی تو فلسطین ،بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کی حفاظت کے لیے سو برس ڈٹے ہوئے ہیں مگر مسلمان حکومتوں کے امریکی پٹھو حکمران ٹس سے مس نہیں ہو رہے۔عجیب اتفاق ہے کہ کشمیر اور فلسطین میں ٹینکوں اور بموں کے مقابلے میں مظلوم پتھر اور غلیلوں سے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔دیکھتے ہیں کہ عالم انسانیت کی انسانیت کب جاگتی ہے ۔بہر حال برطانیہ کا ناجائز مسلط کردہ بلفور ڈیکلریشن ہی فلسطین میں لڑائی کی جڑ ہے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر: میر افسر امان
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان اسلام آباد (سی سی پی)

Share this:
Tags:
Indian kingdom Muslim root برطانیہ جڑ لڑائی مسلمان
Jerusalem
Previous Post مقبوضہ بیت المقدس کی بندش
Next Post 1920 ء کے امریکی جنسی انقلاب سے عورت کی آزادی تک
Emancipation of Women

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close