Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پکار رہا ہے فلسطین

May 17, 2018 0 1 min read
Palestine War
Palestine War
Palestine War

تحریر : عنایت کابلگرامی

دنیا میں کئی ممالک ایسے ہے جو طویل ترین تاریخی پس منظر رکھتے ہیں، ان ملکوں کی تاریخ سو ،دو سو یا پانچ سو سال پرانی نہیں ، بلکہ ان ملکوں کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہیں۔ ان ہی میں ایک ملک فلسطین بھی ہے، فلسطین کا شمار دنیا کے قدیم ترین ممالک میںہوتا ہے۔ فلسطین کی تاریخ کئی ہزار سال پرانی ہے۔ فلسطین کی تاریخ کی اہمیت اس بات سے بھی بڑ جاتی ہے کہ ایک تو شام کے بعد سب سے زیادہ انبیاء کرام علیہ السلام اسی سرزمین پر تشریف لائیں ، دوسرا مسلمانوں کے علاوہ عیسائی اور یہودی بھی فلسطین کی سرزمین کو مقدس زمین تسلیم کرتے ہے۔ فلسطین کا تبصرہ تمام آسمانی کتابوں میں ملے گا ۔تمام انبیاء کرام نے اس ہی زمین پر خاتمالانبیاء محمد رسول اللہ ۖ کی امامت میں نماز ادا کی ۔تقرباً چار ہزار سال قبل مسیح حضرت ابراہم علیہ السلام اپنے بیٹے اسحاق علیہ السلام کے ساتھ عراق کے شہر ، ار، سے جو دریائے فرات کے کنارے آباد ہے چھوڑ کر فلسطین میں آباد ہوئے ۔ حضرت اسحق علیہ السلام کے بیٹے حضرت یعقوب علیہ السلام تھے ، جن کا ایک نام اسرائیل بھی تھا۔ ان کی اولاد بنی اسرائیل کہلائی۔ حضرت یعقوب علیہ السلام، حضرت یوسف علیہ السلام، حضرت دائودعلیہ السلام،حضرت سلیمان، حضرت یحییٰ علیہ السلام، حضرت موسیٰ علیہ السلام، حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور بہت سے دیگر پیغمبر اسی سرزمین میں پیدا ہوئے یا باہر سے آ کر یہاں آباد ہوئے۔ اسی مناسبت سے یہ سرزمین پیغمبروں کی سرزمین بھی کہلاتھی ہیں۔

فلسطین اس علاقہ کا نام ہے جو لبنان اور مصر کے درمیان واقع ہے، مگر اب اس کے بیشتر حصوں پر اسرائیل کی ریاست قائم کی گئی ہے۔ 1946 ء سے پہلے یہ تمام علاقہ فلسطین کہلاتا تھا۔ مگر بعد میں انگریزوں اور فرانسیسیوں نے اس پر قبضہ کر لیا۔ 1948ء میں فلسطین کے بیشتر علاقو پر اسرائیلی ریاست قائم کی گئی۔فلسطین کا دار الحکومت بیت المقدس تھا ،جس پر 1967 ء میں اسرائیل نے قبضہ کر لیا۔ بیت المقدس کو اسرائیلی یروشلم کہتے ہے۔مسلمانوں کا قبلہ اول یہیں ہے۔ فلسطین اور فلسطینیوں پر مظالم اور آزادی کی جدوجہد بہت پرانی ہیں۔

تاریخ اسلام میں سب سے پہلے فلسطین کو حضرت سید ناعمرفاروق رضی اللہ عنہ نے فتح کیا ، اس وقتفلسطین پر سلطنت روم کی حکومت تھی جو کہ کیتھولک عیسائی تھے۔ فلسطین کے بعض علاقے جنگ سے اور بعض بغیر جنگ کے فتح ہوئے۔ بیت المقدس بغیر جنگ کے فتح ہوا۔بیت المقدس پرقابض پادریوں نے درخواست کی کہ اگر مسلمانوں کے خلیفہ خود آ جائیں تو ہم بغیر کسی جنگ کے شہر مسلمانوں کے حوالے کرنے کو تیار ہیں۔ چنانچہ سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے وہاں کا سفر کیا اور عیسائیوں کو مکمل مذہبی آزادی دیتے ہوئیفلسطین و بیت المقدس کواسلامی سلطنت کا حصہ بنایا۔

پہلے صلیبی جنگ میں عیسائیوں نے فلسطین پر دوبارہ قبضہ کرلیاتھا، عیسائیوں نے فلسطین پر قبضے کے بعد مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ ڈھائے اس کے ساتھ مسجد اقصٰی میں بہت رد و بدل کیا۔ انہوں نے مسجد میں رہنے کے لیے کئی کمرے بنا لیے اور اس کا نام معبد سلیمان رکھا، نیز متعدد دیگر عمارتوں کا اضافہ کیا جو بطور جائے ضرورت اور اناج کی کوٹھیوں کے لیے استعمال ہوتی تھیں۔ انہوں نے مسجد کے اندر اور مسجد کے ساتھ ساتھ گرجا بھی بنا ئے۔ سلطان صلاح الدین ایوبی نے 2 اکتوبر 1187ء کو فلسطین اور بیت المقدس کو عیسائیوں کے چونگل سے آزاد کرایا، فتح بیت المقدس کے بعد مسجد اقصٰی کو عیسائیوں کے تمام نشانات سے پاک کیا اور محراب اور مسجد کو دوبارہ تعمیر کرکے بیت المقدس کو بھی دوبارہ اسلامی سلطنت میں شامل کرایا۔

1187 ء لے کر 1948ء تک فلسطین مکمل طور پر مسلمانوں کے پاس تھا ، 15مئی1948ء کو ایک منظم منصوبے کے تحت فلسطین کے کئی علاقوں کو اسرائیل کا نام دے دیاگیا ، تب سے لے کر 14مئی 2018ء تک یعنی 70سال تک اسرائیلی مظالم سے لاکھوں فلسطینی شہید و زخمی ہوئیں، جبکہ کروڑوں ملک سے دور زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

فلسطینی سرزمین پر اسرائیلی غاصبانہ قبضے کو 70سال پورے ہوگئے ہے ۔ ان70سا لہ اسرائیلی مظالم اور امریکی سفارتخانہ بیت المقدس منتقلی کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرانے کے لیے گزشتہ دنوں حماس نے دس روزہ احتجاجی مارچ (”گریٹ مارچ آف ریٹرن” )کا اعلان کیا تھا ، مارچ کے ابتدا سے ہی فلسطینیوں کو اسرائیلی جارحیت کا سامنا کرنا پڑا، حالانکہ پرامن احتجاج تمام بین الاقوامی اصولی کے مطابق فلسطینی عوام کا حق تھا مگراسرائیل کو یہ بات گوارہ ہی نہیں کہ ان کے خلاف کوئی احتجاج بھی کریں ، اس لیے اسرائیلی فوج اور پولیس نے مظاہرین پر سیدھے فائر کھول دیئے ،جس سے تین دن میں 1500 سے زائد افراد زخمی ہوئیں، جن میں بیس کے قریب زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوچکے ہیں۔

70 سالوں میں جو ظلم 14مئی بروز پیر کو اسرائیلی فوج نے ڈھائے اس کی تاریخ فلسطین میں مثال نہیں ملتی ۔ اسرائیلی جارحیت اور امریکی سفارتخانہ بیت المقدس منتقلی کے خلاف ا حتجاج کے لیے بیٹھے فلسطینی احتجاجی مظاہرین پر اسرائیلی فوج اور پولیس نے پیر کے روزسٹیٹ فائرنگ شروع کردی جس سے ایک ہی دن میں 2500سے زائد افراد نشانہ بنے جو بھی ایک تاریخی ریکارڈ ہے کیوں کہ اس سے قبل کبھی بھی کسی بھی ملک میں مظاہرین پر اس قسم کی بے رحمانہ فائرنگ نہیں ہوئی اور نہ ہی ایک دن میں ایک ساتھ اتنی تعداد میں مظاہرین زخمی و قتل کیے گئے۔ اسرائیلی فوج و پولیس کی فائرنگ سے 55افراد شہید بھی ہوئے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنے ایک بیان میںکہا کہ مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ فلسطینی حکام نے شہدا کی تعداد 55 بتائی ہے۔ غزہ میں فلسطینی وزارت صحت کے مطابق شہید ہونے والوں میں طبی عملے کا ایک اہلکار،دوصحافی ،ایک کم سن لڑکی سمیت 7 بچے بھی شامل ہیں۔ زخمیوں میں سے متعدد کی حالت تشویشناک ہے اور شہدا کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غزہ کی پٹی پر بمباری بھی شروع کردی ہے۔ ادھر بیت المقدس میں بھی فلسطینی احتجاج کے لیے نکل آئے جن کی اسرائیلی اہلکاروں کیساتھ جھڑپیں ہوئی۔ اسرائیل کے اندر رہنے والے عرب شہری مقبوضہ بیت المقدس پہنچ کر احتجاج کرنا چاہتے تھے تاہم اسرائیلی پولیس نے ان کی بسیں روک دیں۔

غزہ میں ”گریٹ مارچ آف ریٹرن” کے عنوان سے جاری مظاہروں میں پیر کے روز شرکت کرنیو الوں کی تعداد خود اسرائیلی حکام کے مطابق 35 ہزار سے زائد تھی۔الجزیرہ ٹی وی کے مطابق فلسطینی حکام کاکہناہے کہ زخمیوں میں سے کم و بیش 1000افراد کو سیدھی گولیاں لگیں۔ دیگر ربڑ کی گولیوں اور آنسو گیس کی شیلنگ سے زخمی ہوئے۔دوسری جانب امریکی سفارتخانے کی منتقلی کی تقریب میں امریکی صدر ٹرمپ کی بیٹی اور داماد بھی شریک ہوئے۔ الجزیرہ ٹی وی ہی کی رپورٹ کے مطابق یروشلم (بیت المقدس) میں امریکی سفارتخانے کی منتقلی تقریب 15مئی کو ہونی تھی جس دن اسرائیل اپنی آزادی کا دن بناتا اسی دن امریکی سفارتخانہ منتقلی تقریب منعقد کی جانی تھی مگر نامعلوم وجوہات کے بنیاد پر اس تقریب کو ایک دن پہلے یعنی 14مئی کے دن منعقد کی گئی ۔ (الجزیرہ ٹی وی)

تاریخ کی کتاب کے پہلے پنے بر یہ بات لکھی جاچکی ہے کہ جس دن مسلمانوں کے مقدس زمین پر اسرائیلی وجود کو تسلیم کرتے ہوئے امریکا اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کر رہاتھا اسی دن اسرائیلی اور امریکی مظالم کے خلاف آواز اٹھانے کے جرم میں سینکڑوں فلسطینیوں کے جسموں میں گولیاں پیوست کی گئی اور عالم اسلام خاموش تماشائی بنا رہا۔ تاریخ آنسوئوں سے نہیں خون سے تحریر ہوتی ہے ، جو فلسطینیوں نے کرکے دیکھائی ۔” پکار رہا ہے فلسطین” آج امت محمدیہ کو ”پکارہاہے فلسطین” آج عمر فاروق کو، ‘ ‘پکار رہا ہے فلسطین” آج صلاح الدین ایوبی کو ، ” پکار رہا ہے فلسطین” اور کہہ رہا ہے فلسطین کہاہے وہ لوگ جو میرے غم میں میرے ساتھ ہوتے تھے ، کہاں ہے وہ شہسوار جنہونے ہر ظلم سے مجھے نجات دیلائی تھی۔میں انتظار میں ہو ں ان لوگوں کی جو مجھے اور میرے بچوں کو آ زاد کرائے اسرائیلیچونگل سے۔
(یااللہ فلسطین سمیت پورے دنیا کے مسلمانوں پر رحم فرما(آمین))

Inayat ulhaq Kabalgraami
Inayat ulhaq Kabalgraami

تحریر : عنایت کابلگرامی

Share this:
Tags:
History Inayat ulhaq Kabalgraami israel palestine struggle World اسرائیل تاریخ جدوجہد دنیا فلسطین
Zardari, Nawaz, Imran
Previous Post عوام زرداری نواز اور عمران سے بیزار ہو چکے ہیں
Next Post اپنی تصویر ڈھونڈتا ہوں میں
Sahil Munir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close