غزہ (جیوڈیسک) فلسطینی صدر محمود عباس کی غزہ سٹی کے مغربی علاقے میں واقع رہائش گاہ کے قریب جمعہ کی شب بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا۔
پولیس نے نامعلوم افراد کی جانب سے بارودی سرنگ حملے کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

Start typing to search...