Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فلسطینی اور یہودو نصریٰ

February 18, 2018 0 1 min read
Ahed Tamimi
Ahed Tamimi
Ahed Tamimi

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا
بلیوں کتوں اور جانوروں کے حقوق کی باتیں کرنے والوں نے انسانیت کے پرخچے اُڑا کر رکھ دیئے۔ شرافت صداقت اور انسانیت کے لبادے میں چھپے بھیڑیوں نے فلسطینی مسلمانوں سے یہودیوں نے درندوں والہ سلوک کر کے ہر روز قیامت صغریٰ بھرپا کی ہوئی ہے !گزشتہ روز ایک خبر اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے والی فلسطینی لڑکی احد تمیمی کے خلاف مقدمے کا آغاز ہو گیا ہے۔ احد تمیمی پر سیکیورٹی اہلکار پر حملے اور اشتعال انگیزی کا الزام ہے۔ ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے احد تمیمی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے پر 17 سالہ نڈر فلسطینی لڑکی کے خلاف بند عدالت میں 12 دفعات کے تحت مقدمہ چلایا جا رہا ہے ۔گزشتہ سال دسمبر میں بد تمیزی سے پیش آنے پر احد تمیمی نے اسرائیلی فوجی کو تھپڑ رسید کیا تھا۔ یہ واقعہ 15 دسمبر 2017 کو پیش آیا تھا۔ اس وقت احد تمیمی کی عمر 16 برس تھی۔احد تمیمی پہلی مرتبہ 11 سال کی عمر میں منظر عام پر آئی تھیں جب انھیں ایک ویڈیو میں ایک فوجی کو مکے سے ڈراتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔ اس واقعے کے بعد اسرائیل کے وزیرِ تعلیم نے کہا تھا کہ احد تمیمی اور ان کی والدہ کو اپنی باقی کی زندگی جیل میں گزارنی چاہیے۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسرائیل کو فلسطینی بچوں سے امتیازی سلوک کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے احد تمیمی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ انٹرنیٹ پر جاری ایک مہم میں 17 لاکھ افراد نے ان کی رہائی کی حمایت کی ہے۔غزہ فلسطین کا ایک علاقہ ہے جو بحیرہ روم (Mediterranean Sea)کے ساحل پر واقع ہے جسکی آبادی تقریبا1.816ملین ہے۔1993ء میں اوسلو معاہدہ کے تحت غزہ کے بعض علاقے فلسطینی قومی اٹھاریٹی کو دیدئے گئے۔فبروری 2005ء میں اسرائیلی وزیراعظم ایرول شارون کی درخواست پر اسرائیلی حکومت نے غزہ سے انخلاء کے حق میں ووٹ دیا، 12 ستمبر 2005 ء کو اسرائیل نے مکمل طور پر اپنی فوج کو واپس بلالیا۔25 جنوری 2006 ء کو منعقدہ ”فلسطینی قانون ساز کونسل” کے انتخابات میں تحریک اسلامی مزاحمت حماس نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے 132میں سے 74 نشستیں حاصل کی۔

نتائج کے فوری بعد امریکا اور اسرائیل نے جو کہ ساری دنیا میں جمہوریت پسند ہونے کا دعوے کرتے ہیں حماس کی جمہوری حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ اس انتخابات میں اپنے جمہوری حق کا استعمال کرکے حماس کو جتانے والی غزہ کی عوام کو سزا کے طور پر اسرائیل نے 2007 ء سے اب تک محاصرہ میں رکھا ہے کبھی برقی سربراہی بند کی جاتی ہے توکبھی آبی سربراہی مسدودکی جاتی ہے جب اس سے بھی ان کا دل نہیں بھرتا تو کوئی نہ کوئی بہانہ بناکر غزہ پر جنگ برپاء کی جاتی ہے۔

8 جولائی 2014 کو اسرائیل نے ”آپریشن پروٹیکٹف””operation protective”کا نام دیا گیا جو کہ 12 دن سے جاری ہے اور اب تک 337 فلسطینی شہید اور 2,300 سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے جس میں معصوم بچوں کی خاصی تعداد ہے۔ 15 جولائی کومدرسہ ثانویہ کے نتائج میں اول مقام حاصل کرنے والے طالب علم اور دیگر 35 طلباء بھی شہداء میں شامل ہیں۔اس آپریشن میں 1200 سے زائد گھروں کو منہدم کردیا گیااور تقریبا 14,000 گھروں کو نقصان پہنچا۔
”اِف امریکین نیو””if American knew”نامی تنظیم کے اعداد و شمار کے مطابق 29 ستمبر 2000 سے 17 جولائی 2014 تک 7,112 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جس میں 1,523 معصوم بچے ہیںجبکہ زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 59,025 ہے۔فلسطینیوں کی قید میں کوئی اسرائیلی قیدی نہیں ہے جبکہ اسرائیل کی قید میں 5,271 فلسطینی ہیں جس میں 17 خواتین، 16 سے 27 سال کی درمیان کے 196 عمر قید کی سزا کاٹنے والے 476 قیدی شامل ہے۔1967 سے لیکر اب تک اسرائیل نے 28,000 سے زائد فلسطینیوں کے گھروں کو منہدم کیا ہے۔ اور فلسطین میں بیروزگار ی کا تناسب مغربی کنارے میں 22.6 اور غزہ میں 27.9 فیصد ہے۔امریکا کی جانب سے اسرائیل کو روزانہ 8.5 ملیون ڈالر کی فوجی امداد دی جاتی ہے جبکہ فلسطینیوں کو کوئی فوجی امداد نہیں دی جاتی۔

2008 میں بھی غزہ پراسرائیل نے معاہدے کی خلاف ورزی کا بہانہ بناکر پر اپنے حملوں کا آغاز کردیا تھا۔ یہ حملے 27 دسمبر 2008 کو شروع ہوئے تھے،جس کو اسرائیل نے ”آپریشن کاسٹ لیڈ” کا نام دیا تھا۔ فلسطین کی وزرات صحت کے اعدادو شمار کے مطابق 1300 سے 1400 تک فلسطینی شہید ہوئے۔

1848عیسوی میں فلسطین کی صرف 6 فیصد زمین یہودیوں کی ملکیت تھی۔ یہودیوں نے 1886 عیسوی سے ہی یورپ سے نقل مکانی کر کے فلسطین پہنچنا شروع کر دیا تھا جس سے 1897 عیسوی میں فلسطین میں یہودیوں کی تعداد دو ہزار سے تجاوز کر گئی تھی۔ اُس وقت فلسطین میں مسلمان عربوں کی تعداد پانچ لاکھ سے زائد تھی۔1903 عیسوی تک یورپ اور روس سے ہزاروں یہودی فلسطین پہنچ گئے اور ان کی تعداد 25,000 کے لگ بھگ ہو گئی۔ 1914ء تک مزید 40,000 کے قریب یہودی یورپ اور روس سے فلسطین پہنچے۔یہودیوں کا یہ نظریہ تھا کہ جب اس طرح کافی یہودی آباد ہو جائیں گے تو اس وقت برطانیہ فلسطین میں حکومت یہودیوں کے حوالے کر دے گا۔ مگر ہوا یہ کہ شروع میں کچھ فلسطینی عربوں کو اپنی زمین یہودیوں کے ہاتھ فروخت کرنے پرمجبور کیا گیا مگر باقی لوگوں نے ایسا نہ کیا۔

مصر میں برطانیہ کے ہائی کمشنر ہنری میکماہون نے 1916 عیسوی میں وعدہ کیا کہ عربوں کے وہ علاقے جو سلطنت عثمانیہ میں شامل تھے آزاد کر دیئے جائیں گے مگر برطانیہ نے وعدہ خلافی کرتے ہوئے ایک خفیہ معاہدہ سائیکس پِیکاٹ کیا جس کی رو سے برطانیہ اور فرانس نے عربوں کے علاقہ کو اپنے مشترکہ اِنتظام کے تحت تقسیم کر لیا۔برطانیہ نے 1917 عیسوی میں برطانیہ کے وزیر خارجہ آرتھر بیلفور نے برطانیہ کی طرف سے لارڈ راتھ شِلڈ نامی یہودی لیڈر کو ایک خط لکھا جس میں فلسطین میں یہودی ریاست بنانے کی یقین دہانی کرائی، چنانچہ سلطنت عثمانیہ ٹوٹنے کے بعد 1918 ء میں فلسطین پر برطانیہ کا قبضہ ہو گیا۔یورپ سے مزید یہودی آنے کے باعث 1918 عیسوی میں فلسطین میں ان کی تعداد 67,000 کے قریب تھی۔ برطانوی مردم شماری کے مطابق 1922 عیسوی میں یہودیوں کی تعداد11 فیصد تک پہنچ گئی تھی۔ یعنی 6,67,500 مسلمان تھے اور 82,500 یہودی تھے۔ 1930 عیسوی تک برطانوی سرپرستی میں مزید 3,00,000 سے زائد یہودی یورپ اور روس سے فلسطین پہنچائے گئے چنانچہ جوں جوں یورپ سے یہودی آتے گئے توں توں فلسطینیوں کو وہاں سے نکلنے پر مجبور کیا جاتا رہا۔ برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم سے ہوش سنبھلنے کے بعد 1947 عیسوی میں فلسطین کا معاملہ اقوام متحدہ کے حوالے کر دیا۔

اس وقت تک فلسطین میں یہودیوں کی تعداد ایک تہائی ہو چکی تھی لیکن وہ فلسطین کی صرف 6 فیصد زمین کے مالک تھے۔ یو این او نے ایک کمیٹی بنائی جس نے سفارش کی کہ فلسطین کے ساڑھے 56 فیصد علاقہ پر صرف 6 فیصد کے مالک یہودیوں کی ریاست اِسرائیل بنا دی جائے اور ساڑھے 43 فیصد علاقہ میں سے بیت المقدس کو بین الاقوامی بنا کر باقی تقریبا 40 فیصد فلسطین کو 94 فیصد فلسطین کے مالک مسلمانوں کے پاس رہنے دیا جائے۔ 29 نومبر 1947 کو یو این جنرل اسمبلی اس کی منظوری دے دی۔ فلسطینیوں نے اس تجویز کو ماننے سے انکار کر دیا اوریہودیوں نے فلسطینی مسلمانوں پر تابڑ توڑ حملے شروع کر دیئے۔ اقوام متحدہ کے مطابق مزید پانچ لاکھ فلسطینیوں کو اپنے ملک فلسطین سے مصر۔ شام۔ لبنان اور اُردن کی طرف دھکیل دیا گیا۔

امریکہ نے اسرائیل کی پشت پنائی کر کے فلسطین کے مسلمانوں کے خلاف جو اسرائیل کو خون اور آگ لگانے کی مدد کی ہے وہ اللہ پاک نے پیارے نبی کرینم ۖ کے وسیلے سے ” قرآن ِ پاک ” میں ساڑھے چودہ سو سال قبل فرما دیا تھا کہ مسلمانوں کے دوست ” یہودونصریٰ ” نہیں ہو سکتے ۔ امت مسلمہ پر زمہ داری عائد ہوتی ہے کہ خواب غفلت سے بیدار ہوکر معصوم مظلوم فلسطینی مسلمانوں کی عملی مدد کریں۔

Dr Tasawar Hussain Mirza
Dr Tasawar Hussain Mirza

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Tags:
court humanity israel palestinian rights اسرائیل انسانیت حقوق عدالت فلسطینی
Sad Girl
Previous Post نزع کے عالم میں خواب
Next Post تحریک لبیک یارسول اللہ 23 فروری جمعة المبارک کو دنیا بھر میں یوم احتجاج منائیے گی
Speech

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close