Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فلسطین کے مسلمانوں کی پکار

April 4, 2018 1 1 min read
Palestinians Muslims
Palestinians Muslims
Palestinians Muslims

تحریر : عبدالجبار خان دریشک
امریکا کی جانب سے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کیے جانے کے بعد ، اور وہاں امریکہ سفارت خانے کے افتتاح کے منصوبے نے فلسطینیوں کے غم و غصے کو مزید بڑھا دیا ہے۔ 15 مئی 1948 میں اسرائیلی ریاست کے قیام کے خلاف فلسطینی مسلمان مسلسل احتجاج کرتے چلے آرہے ہیں۔ اسی سال 15 مئی کو اس ناجائز قبضہ کو 70 سال پورے ہو جائیں گے اس 70 سال کے ناجائز قبضہ میں اب تک لاکھوں مسلمان شہید اور 7 لاکھ فلسطینیوں کو اپنے گھر بار یا تو چھوڑنا پڑے یا پھر انہیں بے دخل کر دیا گیا ، اس تناظر میں حماس نے عوامی احتجاج کو چھ ہفتوں تک جاری رکھنے کا اعلان کیا تھا۔ اس عوامی احتجاج کے منتظمین نے احتجاج کا نام ’واپسی کا عظیم احتجاج، ٹرمپ کے لیے پیغام‘ رکھا ہے۔جب فلسطینی مسلمان احتجاج کرنے غزہ کے بارڈر پہنچے تو ان پر اسرائیلی افواج بے تحاشہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں اب تک 20 فلسطینی مسلمان شہید جب کہ دوسو سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ اسرائیل نے اس احتجاج کو روکنے کے لیے پہلے سے بھر پور تیاری کر رکھی تھی ، اس احتجاج کو روکنے کے لیے جہاں ٹینک کے گولے برسائے گئے ، فائرنگ کی گئی ، تو اسرائیل نے آنسو گیس کی شیلنگ کے لیے پہلی مرتبہ ڈروان کا بھی استعمال کیا جسے کے بارے ایک بین الاقومی خبر رساں ادارے نے دو ہفتے قبل خبر دی تھی، فلسطینوں پر اسرائیل کی جانب سے بے جا تشدد پر اقوام متحدہ نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں ہونے والی ان ہلاکتوں کی آزادانہ اور غیر جانبدرانہ انکوائری کرائی جائے۔ لیکن اس تمام تر صورت حال میں آو آئی سی اور اسلامی ممالک کے سربراہان کی خاموشی کسی افسوس سے کم نہیں ، صہونی طاقتیں جہاں مسلمان کے لیے زمین تنگ کرتی جا رہی ہیں ایک مسلمان پر ظلم ہوتا دیکھ دوسرے خاموش رہتے ہیں یہ سب کچھ مسلمان حکمرانوں کا اپنا اقتدار قائم رکھنے اور بچانے کے لیے خاموش ہیں۔ ایک طرف اسرائیل فلسطینی مسلمانوں پر ظلم کر رہا ہے تو۔ مسلمان حکمران اپنے مفاد کی خاطر اپنے مذہبی دشمنوں کو اپنی سر زمین پر بت خانے قائم کرنے کی اجازت دے رہیں تو کوئی ان اسرائیلوں کو سہولت دینے کے لیے اپنی فضائی حدود دے رہا ہے۔

تاریخ بتاتی ہے کہ فلسطین کے شہر یرشلم پر کئی مرتبہ قبضے ہو ئے اور تباہ ہوا ،یرشلم کی تاریخ تو پتھر کے زمانے سے شروع ہوتی ہے لیکن تیتیس صدیوں کی تاریخ میں اس شہر کو بارہ شدید زلزوں نے تباہ کیا ، کم و بیش بیس مرتبہ اس شہر کا محاصر کیا گیا ناکہ بندیاں لگائی گئیں ، دو مرتبہ اس کی اینٹ سے اینٹ ایسی بجائی گئی کہ مدت تک یہاں کے حالات کا کوئی سراغ نہ ملا ، اٹھارہ مرتبہ نئے سرے سے تعمیر ہوا ، اور چھ مرتبہ اس کے باشندوں نے مذہب تبدیل کیا۔ خیر یہ تو ایک پرانی تاریخ ہے اور اندازے ہیں فلسطین پر قبضہ 1948 میں ہوا لیکن اس کی شروعات اور تیاری بہت پہلے شروع ہو گئی تھی ، 26 اپریل 1916 کو برطانیہ ، فرانس ، اور روس میں معاہدہ ہوا کہ فلسطین میں بین الاقومی حکومت قائم کی جائے گی ، 1917 میں برطانیہ نے یہ بات ظاہر کی کہ وہ فلسطین میں یہودیوں کے لیے ایک ملک قائم کرنا چاہتا ہے۔ اس دوران جب برطانوی فوج کا قبضہ یروشلیم اور مشرق اردن پر ہوتا ہے تو 1920 میں حکومتی کنٹرول حاصل کرنے کے بعد برطانیہ نے سر ہربرٹ سیموئیل کو وہاں کا ہائی کمشنر مقرر کردیا گیا۔ اس دوران عربوں نے شدید احتجاج جاری رکھا اور ہنگامے کیے کہ یہودیوں کی آباد کاری نہ کی جائے آگے چل کر اس معاملات کو دیکھنے کے لیے والٹرشاکی کی سربراہی میں کمشن مقرر کیا گیا جس کی رپورٹ 1930 میں منظر عام پر لائی گئی جس میں کہا گیا عربوں کو یہودیوں کی آباد کاری سے تشویش ہے اور عرب آزادی نہ ملنے سے سخت غصے میں ہیں، رپورٹ میں اس امر پر زور دیا گیا کہ جن عربوں کے پاس زمینں نہیں ہیں ان کی مالی حالت دن بدن پستی کی جانب جارہی ہے رپورٹ میں تجویز پیش کی گئی کہ جب تک عربوں کو زمینں نہیں مل جاتیں تب تک یہودیوں کی زمین خریداری کے عمل کو روکا جائے۔ اس کے کچھ عرصے بعد برطانیہ حکومت نے آرتھر واشوب کو ہائی کمشنر مقرر کردیا ، جنوں نے فلسطین میں یہودیوں کے ذاخلے میں نرمی کر دی ، جس کے جواب میں عربوں نے برطانیہ کا بائیکاٹ کرتے ہوئے ان کے مال کی خرید و فروخت ترک کردی، تاہم 1936 میں عربوں نے شدید مظاہرے کیے جو جنگ کی صورت حال اختیار کر گئے، اس صورت حال سے نمٹنے کے لیے برطانیہ نے مزید فوج روانہ کر دی اور معاملے کی تحقیق کے لیے پیل کمشن بنا دیا جس کی رپورٹ 1937 میں پیش کی گئی جس کے مطابق عرب اور یہودی ایک ساتھ نہیں رہنا چاہتے اور سفارش کی گئی کہ فلسطین کو تین حصوں میں تقسیم کر دیا جائے۔

عربوں نے اپنے مطالبات کے حق میں شام کے شہر بلودان میں ایک اجلاس بلایا جس میں تقریباً چار سو شرکاء نے پیل کمشن کی مخالفت کی ، اور مطالبہ کیا گیا کہ فلسطین میں ایک آزاد حکومت قائم کی جائے اور برطانیہ سے تعلق ختم کیا جائے، اس صورت کو دیکھتے ہو برطانیہ اپنے ہائی کمشنر سرآرتھر واشوب کی جگہ سرہیرلڈمیک کو ہائی کمشنر لگا دیا، جبکہ حکومت برطانیہ 1938 کے اختتام تک پچاس ہزار فوجی فلسطین بھیج چکی تھی۔ 1939 میں برطانیہ نے لندن میں ایک کانفرنس بلائی جس میں عربوں اور یہودیوں کے نمائیدوں کو شرکت کی دعوت دی گئی پر یہ کانفرنس بھی بے نتیجہ ثابت ہوئی اس کانفرنس میں برطانیہ کی تجویز تھی کہ فلسطین کو دس سال میں آزاد کر دیا جائے ، عرب اور یہودی اس طریقہ پر حکومت میں شریک ہوں کہ دونوں کے حقوق کا تحفظ ہوتا رہے ، ابتدائی نوعیت کی حکومت میں عرب اور یہودی محکوں کی ذمہ داریاں سنھالیں گے اور برطانوی مشیر ان کی معاونت کریں گے اور پانچ سال تک یہودیوں کی آمد بند رکھی جائے گی اور پانچ سال میں صرف 75 ہزار یہودی فلسطین آ سکیں گے اور اسی طرح 1944 تک فلسطین میں ان کی آبادی کا تناسب ایک تہائی تک ہو جائے گا۔ اسی دوران دوسری عالمی جنگ شروع جاتی ہے۔ جس میں جرمنی نے برطانیہ کے مقابلے میں فلسطینیوں کی حمایت اور امداد کا اعلان کیا۔ اسی اثنا میں صہیونی قیادت نے عالمی قیادت کا مرکز امریکا منتقل ہوتا دیکھ کر اپنا قبلہ بھی ادھر پھیرلیا۔ ڈیموکریٹس اور ری پبلیکن دونوں پارٹیوں نے ان کی مکمل سرپرستی کی۔ ٹرومین صدر منتخب ہوا تو اس نے برطانیہ سے گٹھ جوڑ کرتے ہوئے مزید ایک لاکھ یہودی فلسطین منتقل کرنے کا اعلان کردیا۔ جبکہ برطانیہ کی حکومت فلسطین کا مسئلہ حل کرنے میں ناکام ہوئی تو اس نے اپنی فوج فلسطین سے واپس بلا لی اور اسی طرح برطانیہ کی فلسطین پر حکم دار ختم ہوئی اور یہودیوں نے اپنا مرکز حکومت تل ایب سے یروشلیم ناجائز منتقل کر دیا ۔

فلسطینی مسلمانوں کو اپنی آزادی کی جنگ لڑتے ہوئے ایک صدی ہونے والی ہے۔ اسرائیل کی طرف سے گزشتہ سال فلسطینی مسلمانوں پر ظلم اور بربریت میں مزید آضافہ ہو گیا ہے ، جس کی وجہ امریکہ میں ٹرمپ کا صدر منتخب ہونا جو کہ ایک نسلی تعصب رکھنے والا شخص ہے، اس کے آنے سے اسرائیل کے تعلقات امریکہ سے مزید مستحکم ہوئے ہیں ٹرمپ نے امریکہ کا سفارت خانہ یروشلیم منتقل کرنے کا آتے ہی اعلان کیا تھا اور یروشلیم کو کو اسرائیل کا درالحکومت بنانے کے اعلان کے بعد فلسطینی مسلمانوں میں مرید غم غصہ پایا جاتا ہے ٹرمپ کی یہودیوں کے ساتھ محبت دراصل اس کے داماد جیرڈ کوشنر کی وجہ سے ہے جو ایک کٹر یہودی خاندان سے تعلق رکھتا ہے اور اسی نے فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر کی سہولت کاری کے لیے اقوام متحدہ میں یہودی بستیوں کی تعمیر کے خلاف سلامتی کونسل میں ایک قرار داد کو ناکام بنانے کی کوشش کی تھی بہرحال تمام تر صورت حال میں عالمی اداروں اور خاص کر اقوام متحدہ و انسانی حقوق تنظیموں کی خاموشی سے واضع ہوتا ہے کہ تمام عالمی طاقتیں اور تنظمیں یہودی ایجنڈے کے پیچے کھڑی ہیں۔ جو کسی صورت میں فلسطینی مسلمانوں کو آزادی دینے کے حق میں نہیں ہیں۔ مسلمان ممالک کو چاہیے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ سفارتی و تجارتی مراثم ختم کریں اور سعودی عرب نے حالیہ فضائی حدود کی جو اجازت دی ہے اس فیصلے کو واپس لے کر فلسطینی مسلمانوں کا ساتھ دیں۔

Abdul Jabbar Khan
Abdul Jabbar Khan

تحریر : عبدالجبار خان دریشک

Share this:
Tags:
americans muslims palestinians people plans افتتاح امریکا عوام فلسطین مسلمانوں منصوبے
kashmir Issue
Previous Post مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سفاکیت کب ختم ہو گی
Next Post مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت میں آئے روز اضافہ عالمی برادری کے لیے چیلنج بنتی جا رہی ہے۔ راجہ زبیر اقبال کیانی
PML-N UK

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close