Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تخت یا تختہ

July 7, 2017 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر
کپتان نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد شریف خاندان اڈیالہ جیل میں ہوگا۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے یہ شیخ رشید کی صحبت کا اثر ہو کیونکہ یہ تو طے ہے کہ

کُند ہم جنس با ہم جنس پرواز
کبوتر با کبوتر ، باز با باز

شیخ رشید تو پیشین گوئیاں کر کر کے نہیں تھکے ،البتہ ہم سُن سُن کر تھک بلکہ ”ہَپھ” چکے ہیں۔ اب یہی وتیرہ کپتان نے بھی اختیار کر لیا ہے اور وہ بھی تاریخ پہ تاریخ دینے لگے ہیں ۔ اُنہیں یہ عادتِ بَد کنٹینر پر اُن کے پہلو میں کھڑے شیخ رشید نے ہی ڈالی ہے جو اُس وقت اُن کے کان میں کہہ دیتے تھے کہ امپائر کی انگلی کھڑی ہونے والی ہے اور کپتان صاحب اپنی تقریر روک کر ”بریکنگ نیوز” کے طور پر اِس کا اعلان کر دیتے ۔ اب شنید ہے کہ شیخ رشید تحریکِ انصاف کی باقاعدہ رکنیت حاصل کرنے جا رہے ہیں۔ ویسے تو وہ ”اندر کھاتے” مشرف بہ تحریکِ انصاف ہو ہی چکے تھے لیکن سونامیوں نے اُنہیں ہمیشہ ”جمّاں جنج نال ” ہی قرار دیا ۔ اگر وہ تحریکِ انصاف میں شامل ہو جاتے ہیں تو پھر یہ الزام بھی ختم ہو جائے گا اور شیخ رشید تحریکِ انصاف کا سہرا سَر پہ سجا کر دشمنوں کے سینوں پر مونگ دلتے نظر آئیں گے۔

چترال میں لادی ہائیڈل پاور سٹیشن کی تعمیر کا دوسری بار افتتاح کرتے ہوئے کپتان نے میاں برادران کے خوب لَتّے لیے ۔ اِس پاور سٹیشن کا پانچ سال پہلے بھی افتتاح ہو چکا تھالیکن غالباََ کپتان کے پاس اور کوئی کام نہیں تھا تو اُنہوں نے سوچا ، چلو اِس ہائیڈل پاور کا ایک دفعہ پھر افتتاح کرکے دیکھتے ہیں ۔ کپتان نے کہا ” ملک میں پہلی بار بڑے بڑے ڈاکوؤں کا احتساب ہو رہا ہے ۔ کہتے ہیں حسین نواز پر بڑا ظلم کر دیا ۔ کیا حسین نواز چوسنی پینے والا بچہ ہے؟۔ جنہیں مریم نواز کی پیشی پر اعتراض ہے ،وہ یہ بھول گئے ہیں کہ ماضی میں بینظیر بھٹو کو بلاتے رہے ہیں اور آج ”شہزادی” کی پیشی پر شور مچا رہے ہیں”۔ عرض ہے کہ حسین نواز تو واقعی چوسنی پیتا بچہ نہیں ہے لیکن اُس بوڑھے طوطے کا کیا علاج جو پہلے وزارتِ عظمیٰ کی رَٹ لگاتا رہا اور پھر امپائر کی انگلی ، امپائر کی انگلی پکارتا رہا ؟۔جس کی ضِد ،نرگسیت اور ہٹ دھرمی نے معاشی طور پر ابھرنے کی کوشش کرنے والے پاکستان کو پیچھے دھکیلنے کی ہر سعی کر ڈالی ۔جس نے لندن کی میئرشِپ کے انتخاب میں پاکستان سے لندن جا کر ایک یہودی اُمیدوار کا بھرپور ساتھ دیا ،پاکستانی نژادمسلمان کا نہیں۔جو غیر ممالک پاکستان دشمن قوتوں کی فنڈنگ سے اپنی سیاست کی آڑھت جمائے بیٹھا ہے اور الیکشن کمیشن کو اِس کا جواب تک دینے کو تیار نہیں۔جس کی ساری سیاست اُس کی اپنی ذات کے گرد گھومتی ہے اور طُرفہ تماشہ یہ کہ اُسے سیاست کی الف، ب کا بھی پتہ نہیں۔ رہی ”شہزادی” کو جے آئی ٹی میں بلانے کی بات تو ہم سمجھتے ہیں کہ یہ نہ تو قانونی طور پر درست ہے اور نہ ہی اخلاقی طور پر ۔ قانونی طور پر اِس لیے درست نہیں کہ سپریم کورٹ محترمہ مریم نواز کو کلیئر قرار دے چکی ہے ۔سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ کے فیصلے کے بعد سونامیے اور پپلیئے یہ شور مچاتے نظر آئے کہ سپریم کورٹ کا بنچ مریم نواز کو کلیئر کروانے کے لیے ہی بنوایا گیا تھا۔

اخلاقی طور پر یہ اِس لیے درست نہیں کہ اگر یہ رسمِ بَد چل نکلی تو پھر غلیظ سیاست گھروں کے اندر گھُس جائے گی اور ملک سیاسی ہی نہیں ، اخلاقی طور پر بھی دیوالیہ ہو جائے گا۔ حیرت ہے کہ سپریم کورٹ کے بنچ نے جے آئی ٹی کو مریم نواز کے پیش ہونے سے منع کیوں نہیں کیا ؟۔ اِس تمام کیس میں مریم نواز کسی بھی لحاظ سے بینیفشری نہیں اور سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بنچ اِس کی تصدیق بھی کر چکا ہے ۔ پھر کیا جے آئی ٹی کا مقصد عوامی جذبات کو ہوا دینا ہے تاکہ بات ایک بحر سے نکل کر دوسری بحر میں چلی جائے ۔آخری خبریں آنے تک محترمہ مریم نواز جے آئی ٹی میں پیشی کے لیے جوڈیشل اکیڈمی پہنچ چکی ہیں جہاں جے آئی ٹی اُن سے سوال کرے گی ۔ بہتر تو یہی تھا کہ سوالنامہ تیار کرکے مریم نواز کو بھیج دیا جاتا لیکن جے آئی ٹی نے اپنی ”طاقت” کا اظہار بھی تو کرنا تھا۔

جے آئی ٹی میں پیشی کے بعد وزیرِ خزانہ اسحاق ڈارنے کہا ”مریم نواز کو بلانا بُرا لگا ۔کیا نیازی سروسز میں عمران خاں کی بہنوں کے نام شامل نہیں؟۔ عمران خاں کی بہنیں عظمیٰ اور علیمہ کو بھی اگر ایسے بلایا جائے گا تو بُرا لگے گا ۔سپریم کورٹ مریم نواز کے ایسے بلانے کا نوٹس لے”۔ اسحاق ڈار نے کپتان پرگرجتے برستے ہوئے اُنہیں ڈرپوک ،جھوٹا ،جاہل ،بَدکردار ، جواری اور پرویز مشرف کے جوتے چاٹنے والا قرار دیا۔ اُنہوں نے کہا”’عمران خاں ڈرپوک آدمی ہے ، جس نے اپنی شادی تک چھپائی ۔وہ کِس مُنہ سے نوازشریف کے خلاف آرٹیکل 62/63 کی بات کرتا ہے ۔ اُس کی نا اہلی کے لیے تو کیلیفورنیا کا کیس ہی کافی ہے۔ نوازشریف پر دباؤ ڈالنے کے لیے ہمیں بلایا جا رہا ہے ۔ ججز نے جے آئی ٹی کو نہیں کہا کہ وہ حدیبیہ پیپر ملز کو دیکھیں ۔جے آئی ٹی اپنی ساکھ ثابت کرے۔ سپریم کورٹ نے ارسلان افتخار کیس میں جے آئی ٹی کا طریقہ ٔ کار طے کیا تھا ۔ جج کے بیٹے کے لیے کوئی اور قانون اور وزیرِاعظم کے بیٹے کے لیے کوئی اور قانون نہیں ہونا چاہیے”۔

اصول تو یہی ہے کہ دنیا جہان میں پہلے الزام لگتا ہے ، پھر تحقیقات ہوتی ہیں اور آخر میں مقدمہ چلتا ہے لیکن جے آئی ٹی ابھی تک الزام کی تلاش میں ہے تاکہ تحقیقات کی جا سکیں۔ حسن نواز نے بالکل درست کہا ہے کہ کوئی الزام نہیں تو بائیک چوری کا الزام ہی لگادو ۔ جے آئی ٹی کو مسٔلہ صرف یہ ہے کہ کسی طریقے سے نوازشریف پر دباؤ ڈالا جائے۔ وہ چاہے ہمیں سو دفعہ بلائئیں ، ہم آ جائیں گے ، جو پوچھیں گے بتائیں گے ، مگر ہمارا حق ہے کہ الزام بھی بتایا جائے ۔ اُنہوں نے کہا ” سمنز کا جمعہ بازار لگایا ہوا ہے ۔ دِن رات سمنز جاری ہو رہے ہیں ۔ بچوں کو بلا رہے ہیں ، بڑوں کو بلا رہے ہیں ۔ پیچھے شریف فیملی کی سربراہ پچاسی سالہ میری دادی جان ہیں ، اُن کو بھی بلا لیں ۔ کم از کم یہ تو بتا دیں کہ کیوں سمن جاری ہوا ہے۔

وزیرِاعظم کے صاحبزادے حسین نواز نے جے آئی ٹی میں چھٹی مرتبہ پیشی کے موقعے پر کہا کہ جے آئی ٹی کو شریف خاندان کے بارے میں کوئی ثبوت نہیں ملے گا ۔ میرا اور میرے خاندان کا فیصلہ ہے کہ یہ جب بلائیں گے ، ہم آئیں گے ۔ جے آآئی ٹی نے جو سوالات کیے ،وہ دو پیشیوں کے تھے ۔ اِس پر چھ پیشیوں کی ضرورت نہیں تھی ۔ اُنہوں نے کہا ”ہم سپریم کورٹ کے احترام میں آتے رہے ، جوابات دیتے اور انتظار بھی کرتے رہے ۔اِنہیں میرے یا میرے خاندان کے بارے میں کوئی بھی ثبوت نہیں ملے گا ۔جب کوئی کرپشن اور مَنی لانڈرنگ ہوئی ہی نہیں تو ثبوت کیسے ملے گا؟۔ اُنہوں نے ہر طریقے سے کوشش کرکے دیکھ لی ہے اور مستقبل میں بھی سب سامنے آ جائے گا ۔مجھے نہیں پتہ کہ یہاں کیا معاملات چل رہے ہیں لیکن کچھ معاملات کا پرانا طریقۂ واردات ہے اور کچھ نظریۂ ضرورت۔طیارہ سازش کیس میں ہمارے ساتھ یہ سب کچھ ہو چکا ہے ۔ اِس کیس میں سلطانی گواہ پیش کیے گئے ۔ آج طیارہ سازش کیس کہاں ہے اور پرویز مشرف کہاں؟۔ کوئی غیرقانونی کام کرنے سے پہلے یہ دیکھ لیں کہ کل اِنہی اداروں کے کٹہرے میں آپ ہوں گے ”۔ حسین نواز کی ہر بات بجا لیکن فیصلہ تو سپریم کورٹ نے ہی کرنا ہے ۔ ہمیں یقین ہے کہ سپریم کورٹ وہی فیصلہ کرے گی جو حق اور سچ پر مبنی ہو گا ۔اب دیکھتے ہیں کہ میاں فیملی کے لیے تخت کا انتخاب ہوتا ہے یا تختے کا۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
JIT report Sharif Family speech تخت تختہ تقریر جے آئی ٹی رپورٹ شریف خاندان
Malka
Previous Post ملکہ کی خبریں 7/7/2017
Next Post گائے نہیں انسان بچاو
Cow

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close