Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پانامہ کیس کا فیصلہ صرف آئینی و قانونی ہے یا اسلامی و شرعی بھی ہے

April 21, 2017 0 1 min read
Panama Case
Panama Case
Panama Case

تحریر : عمران چنگیزی
پانامہ کیس کے عدالتی فیصلے سے قبل پر جوش ‘ پر امید اور مطمئن دکھائی دینے اور عدلیہ کی غیر جانبداری پر اظہار اعتماد کرتے ہوئے پانامہ کیس میں عدلیہ کی جانب سے حقیقی احتساب و انصاف کی امید رکھنے والے عوام پاکستان ‘ وزیراعظم کی اہلیت و نااہلیت کے حوالے سے بااختیار جے آئی ٹی کی تشکیل کے عدالتی فیصلے پر نہ صرف انگشت بدنداں بلکہ مایوس و مضطرب بھی دکھائی دے رہے ہیں اور قوم کا ہر فرد دوسرے سے یہی سوال پوچھ رہا ہے کہ کیا عدالت عالیہ کے پاس وزیراعظم اور ان کے صاحبزادوں کو بلانے اور سرمائے کی قطر منتقلی کے حولے سے سوالات پوچھنے کاا ختیار و استحقاق نہیں تھا جو اس مقصد کیلئے اعلیٰ عدلیہ نے جے آئی ٹی تشکیل دی اور اگر عدلیہ اس استحقاق سے محروم تھی تو پھر 20اکتوبر سے 23فروری تک 35سماعتوں پر مشتمل مشق لاحاصل کیوں کی گئی اور اگر جے آئی ٹی کی تشکیل ہی عدالتی فریضہ اور آئینی و اسلامی انصاف تھا تو پھر 23فروری کو محفوظ کئے جانے والے پانامہ کیس کے فیصلے کو سنانے میں دو ماہ کی تاخیر کی وجہ کیا تھی۔

عوام کے ان سوالات کے جواب میں عوامی سطح پر چھڑی بحث میں کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ عدلیہ کی آزادی اور غیر جانبداری کی عوامی یقین و توقعات ایک بار پھر باطل ثابت ہوئی ہیں پاکستانی عدلیہ اپنی سابقہ روایات کی اسیر ہے اور اس سے اسلام کے اصول مساوات کے مطابق حقیقی انصاف کی توقع کرنا ابوجہل سے ایمان لانے یا شیطان سے آدم کو سجدہ کرنے کی توقع جیسا ہے جبکہ کچھ تعب پسند طبقات پانامہ کیس فیصلے کو پنجاب پرستانہ عدلیہ کردار قرار دے رہے ہیں جبکہ پانامہ کیس فیصلے نے کچھ حلقوں کی دماغی کیفیت پر اس حد تک اثر کیا ہے کہ انہوں نے اس فیصلے کو پاکستان پر پنجاب کی فتح قرار دیاہے ۔
اپنی نادانست میں دانشوری کے زعم کا شکار کچھ عوامی طبقات ایسے بھی ہیں جن کا کہنا ہے کہ پانامہ کیس ملزمان اور ان کے ساتھی استحصالی سیاست کے پرانے کھلاڑی ہونے کی وجہ سے ہارس ٹریڈنگ کے ماہر ہیں اور جو لوگ مشترکہ اسلامی فوج کی سربراہی کالالچ دیکر جمہوری حکومت کیخلاف فوج کو کسی بھی ممکنہ تادیبی کاروائی سے محفوظ رکھ سکتے ہیں ان کیلئے عدالتی فیصلوں اورفیصلہ کرنے والوں کی قیمت لگانا کون سا مشکل ہے ویسے بھی آمر مطلق جنرل ضیاءالحق کی چوسنی چوسنے والوں نے اقتدار و اختیار کی طاقت سے جتنی کرپشن کی ہے اور جن ذرائع سے سعودی شیوخ سے راہ و رسم بڑھاکر ان کے منظور نظربنے ہیںان کے سامنے تو پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل پرویز مشرف فوجی طاقت رکھنے کے باوجود ان کے احتساب میں ناکام اور ان کی باعزت سعودی عرب منتقلی پر مجبور ہوچکے ہیں توپھر اس آئین و قانون کی طاقت کی حامل عدلیہ ان کا کیا بگاڑ سکتی ہے جس آئین اور قانون کو ہر روز مقتدر طبقات توڑتے ‘ روندتے اور پامال کرتے ہیں اور جب چاہتے ہیں اپنی مرضی و مفاد کیلئے اس میں ترمیم وتبدیلی کر ڈالتے ہیںیا نیا قانون لے آتے ہیں۔

پاکستان سے پیار اور عدلیہ کا احترام کرنے والے ایسے بھی کچھ حلقے ہیں جنہوں نے عدالتی فیصلے کے بعدبراست عدلیہ پر عدم اعتماد کا اظہار کرنے کی بجائے اس بات کا شکوہ کیا ہے کہ پانامہ کیس میں عدلیہ نے مساوات کے تقاضے نہیں نبھائے اور نہ تو دوران کیس وزیراعظم کو اپنے عہدے علیحدہ رہنے کا حکم دیا اور نہ ہی فیصلے میں جے آئی ٹی رپورٹ آنے تک وزیراعظم کو چھٹیوں پر جانے اور آئین کے مطابق ان کی جگہ چیئرمین سینیٹ کو قائم مقام وزیراعظم بنانے کی ہدایت کی۔

انصاف انصاف اور احتساب احتساب کی پکار و شور میں کچھ حلقے یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ پانامہ کیس میں آف شور کمپنیاں بنانے والے میاں صاحب کے دونوں صاحبزادوں ‘ ان کی صاحبزادی کو تا حیات نا اہل قرار دینے کیساتھ عدلیہ کو میاں نواز شریف کو بھی حق حکمرانی سے معزول کردینا چاہئے تھا کیونکہ جو شخص اپنی اولاد کو ملک و قوم کو نقصان پہنچانے سے باز رکھنے میں ناکام رہا وہ وزارت عظمیٰ کے منصب کے لائق نہیں ہے اور اگر میاں صاحب اس بات سے انکار کرتے ہیں کہ انہیں مریم نواز ‘ حسن نواز اور حسین نواز کے عوام دشمن اقدام کی خبر نہیں تو اپنے ہی گھر سے بے خبر کسی بھی فرد کو پوری قوم اور ملک کی قیادت کی خبر گیری و مسائل کے حل کی ذمہ داری کس طرح سونپی جاسکتی ہے ۔ اتنا ہی نہیں ان حلقوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ صرف نواز شریف ‘ مریم نواز ‘ حسن نواز اور حسین نوا ز کو ہی نا اہل قرار نہیں دیا جاتا بلکہ عدالت میں موجود پانامہ کیس کیخلاف بیانات دینے ‘ سرکاری عہدے ‘ اختیارات اور وسائل کو اپنے خاندان کے افراد پر لگے الزامات کی صفائی کیلئے استعمال کرنے والے شہباز شریف و حمزہ شہباز اور وزیراعظم ا ور ان کے اہلخانہ کی چاپلوسی کیلئے بیانات کی جنگ چھیڑ کرپاکستانی سیاست کو تہذیب و اخلاق سے عاری سیاست ثابت کرنے والے طلال چوہدری ‘ خواجہ آصف ‘ خواجہ سعد رفیق ‘عابد شیر علی ‘ دانیال عزیز اور وزیراطلاعات و نشریات مریم سمیت پوری مسلم لیگ (ن) کسی قسم کے سرکاری ‘ عہدے ‘ مرتبہ ‘ رتبہ اور فرض کیلئے نا اہل قرار دی دینا چاہئے تھا اور انصاف کا تقاضہ تو یہ تھا کہ صرف شریف فیملی ‘ مسلم لیگ کی قیادت اور حکومت میں شامل تمام وزیروں ‘ مشیروں کو ہی نااہل قرار نہیں دیا جاتا بلکہ پانامہ لیک میں شامل ہر فرد کو سیاست کیلئے تاحیات نا اہل قراردیا جاتا جس نے پاکستان کے قومی سرمائے کو کسی بھی طرح سے بیرون ملک منتقل کرنے کا جرم و گناہ کرکے ملک و قوم کو نقصان پہنچایا ہے چاہے اس سرمائے سے آف شور کمپنیاں بنائی گئی ہوں ‘ سرے محل ‘ مکانات ‘ باغات یا فلیٹس خریدے گئے ہوں یا سوئس اکا ¶نٹس بھرے گئے ہوں کیونکہ جب عدلیہ اقتدار و اختیار کے سہارے ظلم واستحصال کرنے ‘ قومی دولت لوٹنے اور کرپشن کیلئے اندرون و بیرون ملک معاہدو ں کے ذریعے ملک و قوم کو سامراجی غلامی میں دینے کی سازش کرنے والوں کا احتساب کرکے انہیں کیفر کردار تک نہیں پہنچائے گی ‘ پاکستانی قوم اسی طرح بیروزگاری ‘ غربت ‘ جہالت ‘ عدم سہولت ‘ نا انصافی ‘ ظلم ‘ استحصال اور تعصب کی چکی میں پستی رہے گی اور مو ¿رخ سابقہ پاکستانی عدلیہ کی طرح موجودہ غیر جانبدار عدلیہ کو بھی ملک و قوم کے مسائل کا ذمہ دار لکھنے پر مجبور ہوگا۔

پاکستان کے عوام خوہ کچھ بھی کہیں ‘ عدالتی فیصلے سے عوام میں خواہ کتنی ہی مایوسی کیوں نہ پھیلے ‘ انصاف سے عوام کا اعتماد چاہے اٹھ جائے ۔راقم تو صرف ایک بات جانتا ہے اور وہ یہ ہے کہ پاکستان کے صرف دو ہی ادارے پاکستان کی بقا و سلامتی کے ضامن ہیں ایک فوج اور دوسرا عدلیہ اور دونوں ہی ادارے اپنی اپنی آئینی حدود میں اپنا اپنا کردار پوری دیانتداری اور فرض شناسی سے نبھارہے ہیں گوکہ لالچ اور خوف دونوں ہی انسان کو اپنی خصلت ‘ عادت ‘ ہمت ‘ حوصلے اور فرض سے متضاداعمال پر مجبور کرکے ایسے اعمال و فیصلے کرالیتا ہے جن کی توقع بھی نہیں رکھی جاسکتی لیکن پھر بھی بحیثیت پاکستانی ہمیں یقین کامل ہے عدالتوں میں انصاف کی خریدو فروخت عام ضرور ہے مگر اعلیٰ عدلیہ اب تک اس سے محفوظ ہے اور ہارس ٹریڈنگ کا کوئی بھی ماہر نہ تو سپریم کورٹ کے فیصلوں کو خرید سکتا ہے اور ہی ججز کو خوف سے دوچار کرکے حسب منشاءفیصلے لے سکتا ہے اسلئے عدلیہ نے جو بھی فیصلہ دیا ہے وہ یقینا آئین و قوانین کے مطابق ہوگا لیکن کیا کہئے کہ ہمارے اندر کا مسلمان چیخ چیخ کر یہ کہہ رہا ہے کہ اصول مساوات کو نظر انداز کرکے کیا گیا انصاف آئینی اور قانونی انصاف تو ہوسکتا ہے مگر اسلامی اور شرعی انصاف نہیں ہوسکتا اور جس ملک کی اعلیٰ عدالتی اسلامی انصاف کی بجائے محض آئینی انصاف کرتی ہوں اور اس ملک کے نام سے پہلے یا بعد میں اسلامی لگانا اسلام کے تشخص کو مجروح و داغدار کر رہا ہے۔

Imran Changaizi
Imran Changaizi

تحریر : عمران چنگیزی

Share this:
Tags:
Constitutional decision Imran Changaizi Islamic legal Panama case Shariah آئینی اسلامی پانامہ کیس شرعی فیصلہ قانونی
Mustafa Abad
Previous Post مصطفی آباد/للیانی خبریں 21/4/2017
Next Post حکمرانوں کی نااہل اور لاپرواہی کی وجہ سے عوامی مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے، میاں اختر محمود
Faisalabad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close