Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاناما کیس، وزیراعظم پر الزامات کی تصدیق تک کسی انتہا پر نہیں جائینگے: چیف جسٹس

November 17, 2016November 17, 2016 0 1 min read
Chief Justice Anwar Zaheer Jamali
Chief Justice Anwar Zaheer Jamali
Chief Justice Anwar Zaheer Jamali

اسلام آباد (جیوڈیسک) پانامالیکس کیس میں چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا ہے کہ یہ تاثر نہیں ملنا چاہیے کہ کسی ایک شخص کا احتساب ہو رہا ہے، اگر ابتدا حاکم وقت سے کی جائے تو کوئی مضائقہ نہیں۔ وزیراعظم پر الزامات کی سو فیصد تصدیق تک کسی انتہا پر نہیں جائیں گے۔ تنخواہیں لینے کیلئے ادارے بنائے گئے، کارکردگی کی بات آئے تو کہتے ہیں کہ اختیار نہیں۔ جسٹس شیخ عظمت نے وزیراعظم کا خطاب سیاسی قراردیتے ہوئے کہا کہ حکمران جماعت کی دستاویزات میں سقم کی نشاندہی کریں۔

جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ وزیراعظم نے خطاب میں غلط بیانی کی تو اس کے قانونی نتائج ہوں گے۔ جسٹس آصف سعید نے کہا کہ ملک کے وزیراعظم پر اتنا بڑا الزام لگ گیا ہے، وکیلوں سے زیادہ محنت ججز بھی کر رہے ہیں۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے پانامالیکس سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ عدالت فوکس کر رہی ہے کہ اصل مقدمے کو چلایا جائے۔ عدالت کے سامنے ہر روز نئی متفرق درخواستیں آجاتی ہیں۔ متفرق درخواستیں مناسب وقت پر سنیں گے، روزانہ کی بنیاد پر ان درخواستوں کو نہیں سن سکتے، متفرق درخواستیں چلتی رہیں تو اصل کیس نہیں سن پائیں گے۔

درخواست گزار طارق اسد ایڈووکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ عدالت پرویزمشرف، عمران خان، انور سیف اللہ کیخلاف کارروائی کرے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کو کہیں سے تو کام شروع کرنا ہو گا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ آپ نے استدعا کی ہے کہ معاملے نیب کو بھجوا دیا جائے۔ یہ تاثر نہیں ملنا چاہیے کہ کسی ایک شخص کا احتساب ہو رہا ہے۔ حاکم وقت تو ایک ہے، اگر ابتدا حاکم وقت سے کی جائے تو کوئی مضائقہ نہیں۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ یہ کس نے کہہ دیا کہ باقی لوگوں کا احتساب نہیں ہو گا۔ عمران خان کی درخواست پر وزیراعظم کا احتساب ہو رہا ہے۔ باقی درخواستوں میں جن کے نام ہیں ان کا بھی احتساب ہو گا۔ جماعت اسلامی کے وکیل نے کہا کہ نیب نے ابھی تک عدالت کو کوئی رپورٹ نہیں دی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ نیب نے رپورٹ دے دی ہے۔ نیب نے کہا ہے کہ ان کا اختیار ہی نہیں ہے، تنخواہیں لینے کیلئے ادارے بنائے گئے ہیں، کارکردگی دکھانے کی بات آتی ہے تو ادارے کہتے ہیں ان کا اختیار نہیں۔
عمران خان کے وکیل حامد خان نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ 3اپریل 2016 کو پاناماپیپرز کا انکشاف ہوا۔

وزیراعظم اور ان کے بچوں کا نام آف شور کمپنیوں میں آیا۔ پاناماپیپرز میں نام آنے پر آئس لینڈ کے وزیراعظم نے استعفیٰ دے دیا۔ 5 اپریل کو وزیراعظم نے قوم سے خطاب کیا۔ جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ کیا وزیراعظم کے خطاب کی ریکارڈنگ دستیاب ہے؟ حامد خان نے کہا کہ وزیراعظم کے خطاب کی ریکارڈنگ دستیاب ہے اور خطاب کا متن بھی عدالت کو دے چکے ہیں۔ حامد خان نے کہا کہ وزیراعظم نے کہا کہ 1972 میں اتفاق فاؤنڈری قومیا لی گئی، اتفاق فاؤنڈری 1979 میں واپس ملی، 1989 میں بحری جہاز سے سامان نہ اتارنے دیا گیا۔ 1999 میں ملک بدر کر دیا گیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ جدہ کی سٹیل مل فروخت کی تو حسن اور حسین نے اپنے کاروبار میں وہ اثاثے استعمال کئے۔ وزیراعظم نے قوم سے خطاب میں لندن کے اپارٹمنٹس اور دبئی سرمایہ کاری کا ذکر نہیں کیا۔ انہوں نے بچوں کو کاروبار کیلئے سرمایہ جدہ مل فروخت کر کے دیا۔ جسٹس اصف سعید نے کہا کہ وزیراعظم نے خطاب میں نہیں کہا کہ مل فروخت کر کے فلیٹس لندن میں خریدے۔

وزیراعظم نے خطاب میں کہا جدہ سٹیل مل کے پیسوں سے بچوں نے کام شروع کیا۔ حامد خان نے بتایا کہ 22 اپریل کو وزیراعظم نے قوم سے دوبارہ خطاب کیا اور میرے عزیز ہم وطنو سے خطاب شروع کیا۔ جسٹس آصف سعید نے کہا کہ کیا خطاب کا آغاز میرے عزیز ہم وطنو سے نہیں ہوتا؟ جسٹس آصف سعید کے ریمارکس پر کمرہ عدالت قہقہوں سے گونج اٹھا۔ حامد خان نے کہا کہ میرے عزیز ہم وطنو تو فوجی آمر استعمال کرتے ہیں۔ وزیراعظم نے خطاب میں اعلان کیا کہ الزامات درست ثابت ہوئے تو گھر چلے جائیں گے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے کہ وزیراعظم کی کمٹمنٹ اپنے آپ سے تھی، آپ کے ساتھ نہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ پانامالیکس پر الزامات 22سال پرانے ہیں، کیا اس حوالے سے کسی ادارے نے تحقیقات کی تھیں؟ جسٹس شیخ عظمت سعید نے کہا کہ حدیبیہ پیپرز اور طیارہ سازش کیس کے علاوہ کون سے مقدمات ہیں، حامد خان نے کہا کہ یہ وزیراعظم کی ذمہ داری ہے کہ اپنے دستاویزات عدالت پیش کریں۔ جسٹس عظمت سعید نے کہا کہ تقریر پڑھ رہے ہیں، اس کا کیا فائدہ۔ وزیراعظم کے بیان سے تسلی ہو جاتی تو آپ یہاں نہ کھڑے ہوتے۔

حامد خان نے کہا کہ وزیراعظم نے اپنے خطاب میں خود کو احتساب کیلئے پیش کیا، جسٹس شیخ عظمت نے کہا کہ وزیراعظم کا خطاب سیاسی تھا۔ جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ وزیراعظم نے خطاب میں غلط بیانی کی تو اس کے قانونی نتائج ہوں گے۔ جسٹس آصف سعید نے کہا کہ وزیراعظم نے پہلے بیان مین اثاثوں کی وضاحت پیش کی، وزیراعظم کا دوسرا بیان سیاسی لگتا ہے۔ حامد خان نے کہا کہ وزیراعظم نے مئی میں قومی اسمبلی میں خطاب کیا، اپوزیشن اور حکومت میں ٹی او آرز کے معاملات طے نہ پا سکے۔ جسٹس شیخ عظمت سعید نے کہا کہ ٹی اوآرز بنے یا نہیں اس کا نتیجہ صفر نکلا۔ حامد خان نے کہا کہ قومی اسمبلی سے خطاب میں وزیراعظم نے والد کی دبئی سٹیل مل کا ذکر کیا۔ وزیراعظم نے کہا دبئی سٹیل مل 35.37 ملین درہم میں فروخت ہوئی۔ وزیراعظم نے خطاب میں 1999 کی جلاوطنی کا ذکر کیا۔ وزیراعظم نے خطاب میں کہا جدہ کی فیکٹری 17 ملین ڈالر میں فروخت ہوئی، وزیراعظم نے کہا کہ یہ وہ ذرائع ہیں جن سے لندن میں جائیدادیں خریدیں، ایک نیا پہلو اس تقریر میں آیا ہے۔

جسٹس شیخ عظمت سعید نے ریمارکس دیئے کہ آگے پڑھیں گے تو نیا پہلو آئے گا، 45 منٹ تک اس تقریر کو پڑھنے کی کیا ضرورت تھی، براہ راست اسی بات پر آجاتے۔ ہمارے پاس یہ معاملہ نہیں کہ وزیراعظم نے 1981 میں کتنا ٹیکس دیا، کیا وزیراعظم کے بیان پر ہم فیصلہ اخذ کر سکتے ہیں۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ کسی شخص کی پوری زندگی کی پڑتال نہیں کرنی، ٹیکس کے معاملات ہمارے لئے غیرمتعلق ہیں، عدالت کے سامنے جو مقدمہ ہے اس پر فوکس کریں۔ چیف جسٹس نے حامد خان سے مکالمہ کیا کہ آپ نے کہا کہ لندن کے فلیٹ بلیک منی سے خریدے گئے، وزیراعظم پر الزامات کی سو فیصد تصدیق ہونے تک ہم کسی انتہا پر نہیں جائیں گے۔ الزامات کو ثابت کرنے کیلئے ٹھوس ثبوت لانا ہوں گے۔ حامد خان نے کہا کہ وزیراعظم نے نہیں بتایا کہ جدہ سٹیل مل کب قائم کی، وزیراعظم نے اتنا بتایا کہ جون 2005 میں جدہ سٹیل مل فروخت کی گئی۔ وزیراعظم نے واضح کیا کسی بھی فیکٹری یا جائیداد کیلئے ایک پیسہ بھی باہر نہیں گیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ بچے بیرون ملک کاروبار کرتے ہیں، بچے کہاں کاروبار کرتے ہیں اور کیا کاروبار کرتے ہیں نہیں پتا۔ وزیراعظم نے کہا کہ اتفاق فاؤنڈری کھنڈر کی صورت میں واپس ملی، اتفاق فاؤنڈری کی ترقی کیلئے دوبارہ سرمایہ کہاں سے آیا؟ جسٹس شیخ عظمت نے کہا کہ پچھلے اڑھائی گھنٹے سے آپ عدالت کا وقت ضائع کر رہے ہیں۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ ان الزامات کی مکمل تحقیقات تک کسی نتیجے پر کیسے پہنچ سکتے ہیں؟ کسی شخص کی سیاسی اور نجی زندگی کو نہیں کھول سکتے۔ حامد خان نے کہا کہ وزیراعظم کے بیانات میں تضاد موجود ہے۔ جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ دستاویزات سے بتائیں کہ بیانات میں کیا تضاد ہے۔ جسٹس شیخ عظمت نے کہا کہ حسین نوازنے تسلیم کیا ہے کہ وہ نیلسن اور نیسکول کے بینیفیشل مالک ہیں، دبئی کی سٹیل مل سے 12ملین درہم شریف خاندان کو ملا، شریف خاندان نے وہ رقم قطر کے ریئل سٹیٹ بزنس میں لگائی۔

حکمران جماعت کا مقدمہ مان لیتے ہیں تو عمران خان کا کیس فارغ ہو جاتا ہے، کیا کوئی ایسی دستاویز موجود ہے جس میں ذکر ہو کہ یہ جائیدادیں کتنے میں خریدیں۔ جسٹس آصف سعید نے کہا کہ یہ چیزیں بھی آگئیں کہ لندن کے اپارٹمنٹس سے تعلق کب بنا۔ جسٹس شیخ عظمت نے کہا کہ الثانی خاندان نے تعلقات کی بنیاد پر اپارٹمنٹ کے استعمال کی اجازت دی تھی۔ جسٹس آصف سعید نے کہا کہ ملک کے وزیراعظم پر اتنا بڑا الزام لگ گیا ہے، وکیلوں سے زیادہ محنت ججز بھی کر رہے ہیں، چاہتے ہیں جو الزام لگایا گیا اس کا جلد فیصلہ ہو۔ جسٹس شیخ عظمت نے کہا کہ آف شور کمپنی کا سرٹیفیکیٹ ہوتا ہے، جس کے پاس سرٹیفیکیٹ ہوتا ہے وہ کمپنی کا مالک ہوتا ہے۔ حکمران جماعت کی دستاویزات کا جائزہ لیں۔

کوئی سوال اٹھتا ہے تو اعتراض کریں، ایسی تقریروں سے آپ کا کیس نہیں بنے گا۔ حامد خان نے کہا کہ برطانیہ کی عدالت سے التوفیق کیس کا فیصلہ آچکا ہے، جسٹس شیخ عظمت نے کہا کہ جن کے خلاف کیس تھا وہ ہمارے سامنے نہیں ہیں۔ حامد خان نے کہا کہ التوفیق کیس کے فریقین شریف خاندان کا حصہ ہیں۔ جسٹس شیخ عظمت نے کہا کہ یہ دیکھیں کہ لندن کے اپارٹمنٹس 1999 میں کس کے نام تھے، حامد خان نے کہا کہ یہ جائیدادیں قطر کے سابق وزیراعظم کے نام نہیں تھیں۔ جسٹس شیخ عظمت نے کہا کہ لندن کی رجسٹری میں ماضی کے مالکان کا نام بھی درج ہوتا ہے، چیف جسٹس نے کہا کہ برطانیہ کی عدالت میں کیس میں میاں شریف، عباس شریف اور شہبازشریف کا نام شامل تھا۔ نوازشریف، حسن اور حسین کا نام اس کیس میں شامل نہیں تھا، ان کا تعلق آپ دوسرے کے ساتھ کیسے جوڑتے ہیں۔

ایڈووکیٹ نعیم بخاری نے کہا کہ سوال یہ ہے کہ 1999 میں نیلسن اور نیسکول کس کی ملکیت تھی، ظفرعلی شاہ کیس میں تمام تفصیلات موجود ہیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ظفرعلی شاہ کیس پر انحصار کرنا ہے تو فُل کورٹ بنانا پڑے گی۔ جسٹس شیخ عظمت سعید نے حامد خان سے کہا کہ حکمران جماعت کی دستاویزات میں سقم کی نشاندہی کریں، نوازشریف کی تقریروں میں دفاع اپنی جگہ لیکن ہم نے عدالت میں دفاع دیکھنا ہے، ہمیں مطمئن کر دیں تو ہم کہیں گے کہ گھر جائیں اور آرام کریں۔ آپ نے عدالت کے بجائے قوم سے خطاب شروع کر دیا ہے، جس طرح مقدمہ چلا رہے ہیں اس طرح 2099 آجائے گا، کیس کی مزید سماعت 29 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔

Share this:
Tags:
Charges chief justice however islamabad Panama case اسلام اباد الزامات پاناما کیس تصدیق چیف جسٹس وزیراعظم
Tayyip Erdogan
Previous Post مسئلہ کشمیر عوام کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہئے: طیب اردوان
Next Post سعودی معیشت کو نقصان پہنچا تو امریکا بھی محفوظ نہیں رہے گا: سعودی وزیر توانائی
Saudi Arabia

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close