Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پانامہ کا کیس عمران خان کو نااہل کر دے گا‎

February 25, 2017 0 1 min read
Panama Case
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : عماد ظفر
خوش فہمیاں پالنے اور خواب دیکھنے پر نہ تو پابندی عائد کی جا سکتی ہے اور نہ ہی روکا جا سکتا ہے.کبھی کبھار انسان خوش فہمیوں اور خواب دیکھنے کی لت کا شکار ہو کر سرابوں کے پیچھے بھاگنا شروع کر دیتا ہے. یہ کیفیت دراصل حقیقتوں سے فرار کی ایک آسان راہ ہوتی ہے. وطن عزیز میں جناب عمران خان اور انکے ہمنوا اور چند مایوس ٹی وی مالکان اور اینکرز کی بھی یہی حالت ہے.

پانامہ کیس میں یہ تمام لوگ حقیقت کو اپنے اپنے حصے کے جھوٹ اور شوروغل سے دبانے کی کوشش کرتے ہوئے اپنا اور اپنے پیروکاروں کا وقت ضائع کرنے پر مصر ہیں. پانامہ کیس کی سنوائی کے روز اول سے راقم کا موقف تھا کہ اس کیس میں نواز شریف کو مجرم قرار نہیں دیا جا سکتا.اب جبکہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے اس کیس کے حوالے سے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جسے چند دنوں بعد سنایا جائے گا اس وقت بھی ذرائع کے مطابق اور کیس کی سماعت دیکھ کر اس بات کو دہرانے میں کوئی دقت نہیں ہے کہ عدالت وزیراعظم نواز شریف کو نا اہل قرار نہیں دے گی.

عمران خان اور ہمنوا بھی یہ بات نجوبی جانتے ہیں لیکن چونکہ اہنے ووٹرز اور کارکنان کو جس حد تک وہ آگے لے کے جا چکے ہیں اس کے بعد اب محض شور مچانے کے سوا ان کے پاس کوئی اور راستہ نہیں بچتا. عدالتی فیصلے کے بعد عمران خان میڈیا کے چند حوالدار اینکرز کے ساتھ مل کر اپنے کارکنان کو ایک اور لال بتی کے پیچھے لگا کر اگلے انتخابات میں پھر سے شکست کے بعد دھاندلی کا رونا رونے کی تیاری کرتے نظر آئیں گے. دنیا بھر کے عالمی اداروں کے سروے اگلے عام انتخابات میں بھی نواز شریف کی جیت کی پیشن گوئیاں کر چکے ہیں.لیکن جناب عمران خان ساون کے اس اندھے کی مانند ہیں جسے ہر طرف ہرا ہی نظر آتا ہے.نواز شریف کے خلاف موجودہ دور حکومت میں ایک بھی میگا کرپشن سکینڈل کا منظر عام پر نہ آنا دراصل اپوزیشن کیجئے لمحہ فکریہ ہے. دوسری جانب خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال اور نواز شریف کا احسن طریقے سے اس صورتحال میں ایک اہم کھلاڑی کے روپ میں ابھر کر سامنے آنا بھی عمران خان اور ہمنواوًں کے تاریک مسقبل کی جانب واضح اشارے دیتا نظر آتا ہے. پانامہ کا گڑا مردہ اکھاڑنے کا مقصد نواز شریف کو زرداری کی مانند بے بس اور مفلوج بنا کر ڈکٹیشن قبول کروانا تھا. لیکن نواز شریف نے اس چال کو کامیاب نہیں ہونے دیا. پانامہ کیس میں عوام کی دلچسپی کیا ہے یہ جاننے کیلئے آپ کو پنجاب کے دیہاتوں قصبوں اور بڑے شہروں کے گنجان آباد علاقوں کا رخ کرنا پڑتا ہے جہاں عمران خان اور میڈیا کی منظم کمپین کے باوجود لوگوں کی اکثریت اس کیس کی تفضیلات سے نابلد ہے.

Panama Case
Panama Case

عمران خان اور انکے پسندیدہ ٹی وی چینلوں کو دیکھ اور سن کر ایمان لانے والے افراد زیادہ تر عمران خان کے فین کلب کا حصہ ہیں اور سیاست کے اسرا و رموز اور تاریخ سے نآشنا .یہی وجہ ہے کہ سوائے طوفان بدتمیزی بپا کرنے اور حریف کے بارے میں نازیبا کلمات ادا کرنے کے علاوہ عمران خان اور ان کے کارکنان عملی میدان میں صفر دکھائی دیتے ہیں. خیبر پختونخواہ کے ہسپتالوں کی حالت زار سے لیکر سکول سڑکوں اور عام آدمی کی حالت زار اسـں ضمن میں ایک منہ بولتا ثبوت ہے.دوسری جانب وطن عزیز کے ہر بڑے میگا پراجیکٹ پر آپ کو نواز شریف کے نام کی تختی نظر آئے گی.اسی طرح دوسروں کی کرپشن پر بات کرنے والے عمران خان نہ تو اپنی پارٹی کے فنڈز میں خوردبرد کا حساب دیتے دکھائی دیتے ہیں اور نہ ہی شوکت خانم کو ملنے والی زکات چوری کرنے کے الزام کا جواب دیتے ہیں.اپنے مریدوں کو جب وہ یہ بتاتے ہیں کہ خدا مجھے سب کچھ دے بیٹھا ہے اور کرکٹ سے میں نے اتنا پیسہ کمایا ہے کہ مجھے ضرورت ہی نہیں کام کرنے کی تو اس وقت نہ چاہتے ہوئے بھی قہقہے مارنے کو جی چاہتا ہے.

سچن ٹنڈولکر ایم ایس دھونی سے زیادہ کرکٹ نہ تو عمران خان نے کھیلی اور نہ ہی ان دونوں سے زیادہ پیسہ کمایا. سچن اور دھونی دونوں اپنے معیار زندگی کو برقرار رکھنے کیلیے کاروبار کرتے ہیں یا کاروبار میں انوسٹمنٹ کرتے ہیں لیکن ہمارے کپتان صاحب کو ایک عیاشانہ معیار زندگی برقرار رکھنے کیلئے نہ تو کوئی کام کرنا پڑتا ہے اور نہ ہی کاروبار.یہی وجہ ہے کہ محترم تمام کاروباری یا کام کرنے والے ایسے حضرات جو ان کی جماعت کے مخالف ہیں یا جو ان کی چندہ اور زکات وصول کرنے کی ٹھگی میں نہیں پھنستے ان سب کو چور اور ٹھگ قرار دینے پر مصر دکھائی دیتے ہیں. باقی کا کام ان کے میڈیا میں بیٹھے الیکٹرانک مسخرے پورا کر دیتے ہیں.جو سادہ لوح کارکنان کو جنوبی پنجاب سے لیکر قیامت تک کے دکھڑے سنا کر یہ باور کرواتے ہیں کہ نواز شریف اتنا طاقتور ہے کہ اس نے پاکستان سمیت پوری دنیا کے اداروں اور حکمرانوں کو خرید رکھا ہے.اس سارے کھیل میں عمران خان نے سوائے سیاستدانوں اور جمہوریت کو کمزور اور بدنام کرنے کے نہ تو کچھ حاصل کیا اور نہ ہی آئیندہ حاصل کر سکتے ہیں.اسلام آباد لاک ڈاؤن کی کال کے دوران جس بزدلانہ طریقے سے موصوف بنی گالہ کے محل میں گرفتاری کے خوف سےچھپ کر دبک گئے تھے اس اقدام نے ان کی مصنوعی اور الیکٹرانک بہادری کا پول بھی کھول دیا تھا.

اسـوقت بھی اگر ایسٹیبلیشمنٹ کے چند عناصر عمران خان کی مدد کرتے ہوئے عدالت میں اس کیس کو لے جا کر ان کی فیس سیونگ کا اہتمام نہ کرتے تو شاید عدالت اس مردہ کیس کو سننے میں وقت برباد نہ کرتی.اب جبکہ موجودہ فوجی قیادت نواز شریف کو الجھانے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتی تو جناب عمران خان کیلئے نہ تو “فرشتوں” کی غیبی امداد آنے کا کوئی امکان ہے اور نہ ہی ان کی پشت پر تھپکی دینے کیلیئے کوئی موجود ہے.

پانامہ کیس میں زیادہ سے زیادہ فیس سیونگ صرف یہ مل سکتی ہے کہ ایک جوڈیشل کمیشن بنا دیا جائے اور عمران خان کو اگلے انتخابات تک اس کمیشن کی کاروائی کے دم پر کھیلنے کودنے کا موقع دے دیا جائے. تا کہ موصوف کم سے کم پچھلے انتخابات میں جیتی گئی 30 کے لگ بھگ نشستوں کو ہی اگلے انتخابات میں محفوظ کر سکیں. جو کہ مشکل دکھائی دیتا ہے .پانامہ کیس کا اصل شکار مریم نواز ہیں اور ڈان لیکس کے بعد سیکیورٹی ایسٹیبلیشمنٹ میں انہیں پسندیدگی کی نظر سے نہیں دیکھا جاتا.اس کیس میں نواز شریف کو کبھی بھی کوئی خطرہ درپیش نہیں تھا البتہ مریم نواز کے وزارت عظمی کی جانب بڑھتے قدموں کو کیا عدلیہ کے دم پر روکا جا سکے گا یہ سوال اہم ہے اور اگلے چند ماہ میں اس کا جواب مل جائے گا.البتہ کرپشن کرپشن کی دہائیاں دیتے عمران خان کا دامن اگلے عام انتخابات میں بھی خالی ہی رہے گاّجس کی بنیادی وجہ خان صاحب کا اپنے صوبے میں کارکردگی نہ دکھا پانا اور عوام کی خدمت کرنے کے بجائے پانامہ جیسے گڑے مردے کو زندہ کرنے کی کوشش میں وقت کو ضائع کرنا ہے. پانامہ کیس نواز شریف کو نااہل کرنے کی ایک سازش تھی لیکن اب معلوم یہ ہوتا ہے کہ خود پانامہ کیس عمران خان کے گوڈے گٹوں میں بیٹھ کر انہیں سیاسی اعتبار سے نااہل کروا دے گا.

Imad Zafar
Imad Zafar

تحریر : عماد ظفر

Share this:
Tags:
banned case Disqualified elections Imad Zafar imran khan Panama Panama case انتخابات پابندی پانامہ عمران خان کیس نااہل
Pakistani Dramas
Previous Post بے راہ روی پر گامزن کرتے یہ ڈرامے کون روکے گا
Next Post جمہوریت اور متناسب نمائندگی
Democracy

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close