Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پانامہ کیس میں عوامی دلچسپی پہ تعجب

April 29, 2017 0 1 min read
Panama Case
Panama Case
Panama Case

تحریر: شیخ توصیف حسین
کہاوت ہے کہ ایک ملک کا بادشاہ جو اپنی مفاد پرست کابینہ کے ہاتھوں کٹ پتلی بن کر اپنے علاقے کی غریب عوام پر آئے روز بے جا اشیائے خوردنوش ادویات بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر کے انھیں اذیت ناک زندگی گزارنے پر مجبور کر رہا تھا جبکہ دوسری جانب غریب عوام جہنوں نے اپنے ووٹوںکی طاقتاپنے عوامی نمائندوں کو بڑی شان و شوکت کے ساتھ محض اس لیئے اسمبلیوں میں پہنچایا تھا کہ وہ اسمبلیوں میں پہنچ کر اپنی غریب عوام کے بنیادی حقوق کی جنگ لڑے گے لیکن افسوس کہ مذکورہ عوامی نمائندے غریب عوام کے بنیادی حقوق کی جنگ لڑنے کے بجائے اپنے ذاتی مفاد کی جنگ لڑنے میں مصروف عمل ہو کر رہ گئے جس کے نتیجہ میں مذکورہ علاقے کی غریب عوام اپنے عوامی نمائندوں کے جھوٹے وعدوں سے دلبرداشتہ ہو کر بے بسی اور لا چارگی کی تصویر بن گئی جن کی خاموشی کا ناجائز فائدہ اُٹھاتے ہوئے کٹ پتلی بادشاہ نے اپنی مفاد پرست کا بینہ جو لوٹ مار ظلم و ستم اور ناانصافیوں کی تاریخ رقم کر نے میں مصروف عمل تھی سے مشاورت کے بعد شہر سے باہر جانے والے دریائی راستوں پر چوکیاں تعمیر کروائی گئی جہاں پر تعنیات محا فظ ہر آ نے جا نے والے افراد سے نہ صرف جگا ٹیکس وصول کرتے بلکہ ان کی چھترول بھی کرتے بے رحم وقت اسی طرح گزر رہا تھا کہ ایک دن علاقے کے چند ایک افراد کا وفد کٹ پتلی بادشاہ کو ملکر عرض کر نے لگا کہ بادشاہ سلامت آپ کا ہر فیصلہ ہمارے سر آ نکھوں پر لیکن ہماری آپ سے ایک التجا ہے کہ آپ نے جو مذکورہ چوکیوں پر محافظ تعنیات کر رکھے ہیں ان کی تعداد کم ہے لہذا آپ سے ہم یہ استدعا کرنے آئے ہیں کہ وہاں پر محافظوں کی تعداد اس قدر بڑ ھا دیں تاکہ وہ جلد از جلد ہم سے جگا ٹیکس کی وصولی کے ساتھ ساتھ چھترول کر سکے تاکہ ہم بر وقت شہر سے باہر آ جا سکے۔

آپ یقین کریں یا نہ کریں لیکن یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ یہی کیفیت ہمارے ملک کی عوام کی ہے جو اپنے عوامی نمائندوں کی جھوٹی قسمیں اور جھوٹے وعدوں سے اس قدر دلبرداشتہ ہو کر بے حسی کا شکار ہو چکی ہے کہ اگر ملک میں سیلاب آ جائے زلزلہ آ جائے یا پھر کوئی اور مصیبت اس کی انھیں کوئی پرواہ نہیں ہاں البتہ گزشتہ دنوں اس ملک کی بے حس عوام پانامہ کیس کا فیصلہ سننے کیلئے اپنی تمام کاروباری زندگی کو معطل کر کے گھروں محلوں اور بازاروں کے ہوٹلوں پر لگائے گئے ٹی وی چینلوں کے اردگرد جمع ہو کر بیٹھ گئی جو کہ ایک تعجب خیز بات ہے قصہ مختصر کہ مذکورہ عوام کافی دیر تک انتظار کر نے کے بعد معزز عدالت کی جانب سے پانامہ کیس کا حتمی فیصلہ کے نہ آنے پر احتجاجا ٹی وی چینلوں کو بند کر کے جانے لگی تو میں نے عوام کے اس انو کھے احتجاج کو دیکھ کر وہاں پر مو جود چند ایک افراد سے پو چھا کہ کیا تم واقعہ ہی وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف سے نفرت کرتے ہو تو انہوں نے کہا کہ ہم بحثیت وزیر اعظم پاکستان اُس کی عزت دل و جان سے کرتے ہیں لیکن ہم اُن کے ملکی دولت لوٹنے کے گھنائو نے اقدام اور بالخصوص اپنی مفاد پر ست کا بینہ کے ہاتھوں کٹ پتلی بن کر ملک کے تمام کے تمام اداروں کو تباہ و بر باد کر نے کی سازش سے نہ صرف نفرت کرتے ہیں بلکہ خداوند کریم سے دعا گو ہیں کہ خداوندکریم ہماری معزز عدلیہ کو توفیق دے کہ وہ ملکی دولت لوٹنے والے شخص جس کے گھنائو نے اقدام کی وجہ سے ہمارا ملک جس کے حصول کی خا طر ہمارے بزرگوں نے لا تعداد قر بانیاں دی تھیں پوری دنیا میں بد نام ہو رہا ہے کو نااہل قرار دے سکے جس کے نتیجہ میں اس کی مفاد پرست کا بینہ جو لوٹ مار ظلم و ستم اور ناانصا فیوں کی تاریخ رقم کر نے میں مصروف عمل ہیں۔

اپنی حرام کی کمائی گئی دولت سے بنائے گئے محلوں میں لوٹ جائے بھائی توصیف آپ یقین کریں یا نہ کریں لیکن یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ مذکورہ کا بینہ میں بعض ایسے بھی عوامی نما ئندے ہیں جن کے بزرگ صرف اور صرف سڑک چھاپ تھے جو اب اربوں روپے ملکی دو لت لوٹ کر اپنے ووٹروں سے ایسے تکبرانہ لہجے میں بات کرتے ہیں کہ ووٹر ان کے باپ دادا کے زر خرید غلام ہو ں سچ تو یہ ہے کہ مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں قانون مکڑی کے اُس جالے کی حیثیت رکھتا ہے جس میں ہم جیسے چھوٹے کیڑے تو پھنس جاتے ہیں لیکن بڑے خونخوار درندے اس جالے کو پھاڑ کر نکل جاتے ہیں جس کا واضح ثبوت یہ ہے کہ اس ملک میں اگر کوئی غریب شخص اپنی بھوک مٹا نے کیلئے ہوٹل سے دو روٹیاں چراتے ہوئے پکڑا جا تا ہے تو اس ملک کا قانون اُسے بند سلاسل کر دیتا ہے اور اگر اس ملک کے حاکمین و دیگر عوامی نمائندے اربوں کھر بوں روپے ڈکار جاتے ہیں تو اس ملک کا قانون اندھا اور بہرہ بن کر رہ جاتا ہے کاش اس ملک میں چین بر طانیہ امریکہ جا پان سعودی عرب اور ایران جیسا نظام رائج ہو جاتا یا پھر یہاں پر ہمیشہ ہمیشہ کیلئے فوج کی حکمرانی قائم ہو جاتی تو یوں حاکمین و دیگر عوامی نما ئندے لوٹ مار ظلم و ستم اور ناانصا فیوں کی تاریخ رقم نہ کرتے اس ملک کی تاریخ گواہ ہے کہ فیلڈ مارشل محمد ایوب خان اور پرویز مشرف کے دور حکومت میں جتنے تعمیر و ترقی کے اقدامات ہو ئے ہیں۔

کسی جمہوری حکومت کے دور میں نہیں بحرحال آج ہم تمام غریب طبقہ اس عہد کے ساتھ اکھٹے ہوئے تھے کہ پا نامہ کیس کے حتمی فیصلے کے بعد ان تکبرانہ گفتگو کر نے والے عوامی نما ئندوں سے ایسا خا موش انتقام لیں گے کہ جس کا رزلٹ دیکھ کر ان عوامی نمائندوں کے بزرگوں کی روحیں بھی کانپ جائے گی بھائی توصیف آپ ان کی ڈھٹائی اور بے شرمی کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ ان کے قائد کے دامن پر وہ بد نما داغ لگا ہے کہ وہ اگر کسی غیر مسلم جماعت کے قائد پر لگتا تو وہ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے سیاست کو خیر باد کہہ دیتا لیکن افسوس کہ ان عوامی نمائندوں کی حالت زار اُس بد قماش اور تیز طرار خاتون جیسی ہے جس نے ایک بیوقوف شخص سے شادی کر کے تین ماہ بعد ہی ایک بچے کو جنم دے دیا جس کو دیکھ کر بے وقوف شخص ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑا ڈالتے ہوئے پورے علاقے میں مٹھائی تقسیم کر نے لگا جس کو دیکھ کر علاقے کے ایک شخص نے بیوقوف شخص سے کہا کہ تمھارے ساتھ تو بہت بڑی زیادتی ہوئی ہے کہ شادی کے تین ماہ بعد ہی بچہ پیدا ہوا ہے اور تم شر مندہ ہو نے کے بجائے علاقے بھر میں مٹھائی تقسیم کر رہے ہو یہ سن کر بیوقوف شخص نے کلہاڑی اُٹھائی اور گھر پہنچ کر بیوی سے کہنے لگا کہ یہ آپ نے کیا ڈرامہ کیا ہے جس پر بد قماش اور تیز طرار بیوی نے اپنے بیوقوف خاوند کو سمجھاتے ہوئے کہا کہ تمھاری شادی کو کتنے ماہ ہو گئے ہیں۔

بیوقوف خاوند نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ تین ماہ اور میری شادی کو کتنے ماہ ہو گئے ہیں بیوقوف خاوند نے کہا تین ماہ تو پھر میری اور آپ کی شادی کو ملا کر دیکھا جائے تو چھ ماہ بنتے ہیں اور تین ماہ بعد بچہ پیدا ہوا ہے تو بن گئے ناں پورے نو ماہ اس بات کو سننے کے بعد بیوقوف شخص اُٹھا اور ایک بار پھر ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑا ڈالتے ہوئے پورے کے پورے علاقے میں مٹھائی تقسیم کر نے لگا بالکل اسی طرح یہ مفاد پرست عوامی نمائندے اپنے قائد جن کے متعلق معزز عدالت کے تمام ججوں نے اپنے فیصلے میں امین اور صادق نہیں کہا نجانے کس مصلحت کے تحت ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑا ڈالتے ہوئے مٹھائیاں تقسیم کرنے میں مصروف عمل ہیں۔

بک گیا دوپہر تک بازار کا ہر ایک جھوٹ
اور میں شام تک ایک سچ کو لیئے یوں ہی کھڑا رہا

Sheikh Touseef Hussain
Sheikh Touseef Hussain

تحریر: شیخ توصیف حسین

Share this:
Tags:
Commitments country Panama case Public interest wonder اسمبلیوں پانامہ کیس ملک وعدوں
GPI
Previous Post گجرات کی خبریں 29/4/2017
Next Post ڈان لیکس تحقیقات، طارق فاطمی کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری
Tariq Fatmi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close