Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دُنیا ساری…….. پاناما

July 25, 2017 0 1 min read
Panama Leaks
Panama Leaks
Panama Leaks

تحریر : نوشاد حمید
پاناما لیکس نے پُوری دُنیا میں ہنگامہ برپا کیا۔ پاکستان کے موجودہ حکمران بھی اس کی زد میں آ گئے۔ حالانکہ یہ پاناما تو ان کی کرپشن کا ایک چھوٹا سا لِیک ہے۔ دُنیا کے درجنوں ممالک تُرکی، چین، بھارت، کینیڈا، سوئٹزر لینڈ، متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، امریکا، برطانیہ وغیرہ ہر جگہ پر ان کے لیے ایک سے بڑھ کر ایک پاناما گیٹ موجود ہے جس تک ابھی کسی عالمی انویسٹی گیشن ادارے اور ہمارے میڈیا کی نظر ہی نہیں گئی۔

کچھ عرصہ قبل کی بات ہے جب لاہور کے انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر پاکستان کے خفیہ اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے توفیق بٹ عرف ٹافی بٹ کو 30 کلو سونے اورتقریباً 13کروڑ روپے کی نقدی کے ساتھ گرفتار کیا۔ بعد میں حاصل ہونے والی تفصیلات سے پتا چلا کہ ٹافی بٹ مسلم لیگ نواز کا ایک اہم کارکن ہے اور اُس کے جماعت کی لیڈر شپ کے ساتھ خاص تعلقات ہیں۔ ہوش رُبا حقیقت یہ تھی کہ اس سے پہلے بھی ٹافی بٹ 105 مرتبہ اپنے بھانجے باسط کے ساتھ مل کر اتنی ہی مالیت کی اشیاء دوبئی منتقل کر چکا تھا مگر 106ویں مرتبہ اس کی قسمت نے ساتھ نہ دِیا۔

یقینا حیرانی کی بات ہے کہ سو سے زائد مرتبہ یہ اربوں روپے مالیت کا سونا اور کرنسی کیونکر باہر منتقل کرنے میں کامیاب ہو سکا۔ وجہ صاف تھی کہ ایئرپورٹ کا عملہ اس کی تمام کارروائی سے پُوری طرح باخبر تھا۔ مگر غیبی اشاروں کی بِنا پر سارے چُپ سادھے بیٹھے تھے بلکہ اُس کو ہر مرتبہ خصوصی سہولت کے ساتھ کسٹم اور سامان کی چیکنگ وغیرہ کے مراحل سے ‘کلیئر’ کرایا جاتا۔پھر کسی واقفِ حال محبِ وطن نے کسی طرح حساس اداروں تک یہ بات پہنچا دی۔ ٹافی بٹ کی کی گرفتاری کے وقت حکام کی جانب سے یہ خیال بھی ظاہر کیا گیا کہ ٹافی بٹ کے ڈانڈے کچھ اعلیٰ سیاسی شخصیات سے مِلتے ہیں اور یہ کہ چند روز میں بہت ہوش رُبا انکشافات سامنے آئیں گے۔ مگر پھر جانے کہاں سے کسی طاقتور کا اشارہ آیا اور سب معاملہ ٹھپ کر دیا گیا۔ اس وقت کسی کو ٹافی بٹ کا نام بھی پتا نہیں ہو گا۔ یہ ٹافی بٹ تو کالے دھن کی باہر منتقلی کا ایک چھوٹا سا کل پرزہ تھا۔ اس کی گرفتاری سے کوئی فرق نہیں پڑا اور اس کے جیسے بیسیوں افراد اپنے سیاسی آقائوں کے حکم کی تعمیل کی خاطر اس مذموم کارروائی میں دن رات جٹے ہوئے ہیں اور کسی کی مجال نہیں کہ ان کو قانون و احتساب کی گرفت میں لا سکے۔ ان مذکورہ حقائق سے اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ کونسا نام نہاد معتبر سیاسی خانوادہ مُلک کا اربوں روپیہ باہر منتقل کرنے میں سرفہرست ہے۔ یہاں تو میڈیا ایک ایان علی اور اس کے گاڈ فادر کو روتا رہا، مگر اربوں روپے خاموشی سے منتقل کرنے والے معصوم چہرہ شریفوں پر کسی کا دھیان تک نہ گیا۔ کسی نے آج تک تحقیق کرنے کی زحمت گوارا نہیں کی کہ شریفوں کے پاس ایان علی جیسے کتنے درجن کردار موجود ہیں۔ یہ پیسہ کہاں سے اکٹھا ہوا، کیسے اکٹھے ہوا، کس نے اکٹھا کیا، کہاں منتقل کیا گیا اور اس کو کس مصرف میں لایا گیا، اس بارے میں سب کچھ پردہ اخفاء میں ہے۔

شریف مافیا کی مصروفیات بہت وسیع ہیں۔ سینکڑوں صفحات کے صفحات کالے ہو جائیں پھر بھی ان کے دھندوں اور کمائی کے ناجائز طریقوں کی تفصیلات کو احاطہ تحریر میں لانا ممکن نہ ہو سکے گا۔ ان لوگوں کاایک محبوب مشغلہ بیرونِ ملک مقیم افراد کی اربوں کروڑوں کی جائیداد پر خود ہی قبضے کروانا پھر اس کے بعد انہیں اپنی جائیداد اونے پونے داموں بیچنے پر مجبور کرنا ہے یا پھر ان پر سے قبضہ ختم کروانے کی بھاری رقم وصول کی جاتی ہے۔ ہر محکمے کے اعلیٰ عہدیداروں سے اُن کی اُوپری کمائی سے میں خطیر رقم بطور بھتہ وصول کی جاتی ہے۔ یہاں تک کہ لاہور کے ٹاپ کے قبضہ گروپوں اور مافیاز کی سرپرستی کر کے اُن سے بھی سالانہ کروڑوں روپے وصولے جاتے ہیں۔ ہر ایم این اے، ایم پی اے سے اُس کے ترقیاتی فنڈز اور دُوسرے گھپلوں میں سے بھی حصّہ رکھوایا جاتا ہے۔ ہر کنسٹرکشن کمپنی کو سڑکوں، پلوں اور دیگر تعمیرات کا ٹھیکہ مفت یا میرٹ پر نہیں مِل جاتا، بلکہ اس کے لیے کنسٹرکشن کمپنی کو مرکز اور پنجاب دونوں جگہوں پر موجود اعلیٰ ترین سیاسی شخصیات کی جیب اور مُٹھیاں گرم کرنا پڑتی ہیں۔ ان کی کاروباری جدت طرازی کا کیا کہنے کہ تھوڑے تھوڑے عرصے بعد پولیس کی جانب سے سنگین جرائم اور پولیس مقابلوں میں ملوث افراد کے نام پر فہرست جاری کروائی جاتی ہے جس میں بہت سے بے گناہ لوگ بھی شامل ہوتے ہیں۔ اس کے بعد سینکڑوں کی تعداد میں ان جرائم پیشہ اور بے گناہ لوگوں سے بھاری رقم وصول کر کے مُک مُکا ہوتا ہے اور ان کے نام اگلی فہرست سے خارج ہو جاتے ہیں۔اس شریفیہ اندازِ تجارت کے باعث ہی آج پنجاب میں جرائم کی شرح میں خوفناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے۔ چند بھولے لوگوں کو یہ خوش فہمی ہو چکی ہے کہ نواز شریف کے بڑی تعداد میں بیرونِ ممالک دوروں کا مقصد پاکستان کے لیے ترقی اور سرمایہ کاری کی نِت نئی راہیں تلاش کرنا ہے۔ جی نہیں، یہ کثیر دورے اس لیے کیے جاتے ہیں تاکہ ہر بار بڑی گنتی میں پیسہ اور بھاری مقدار میں سونا بِنا کسی خوف و خطر کے وزیر اعظم کے جہاز کے ذریعے پاکستان سے باہر منتقل ہو سکے۔ان کے اقتدار سے الگ ہونے کی دیر ہے سب کچھ سامنے آ جائے گا۔

مذکورہ تمام طریقوں یعنی بلڈ منی، بلیک منی اور کِک بیکس سے حاصل ہونے والا اربوں روپیے کا کلیکشن سنٹر ارفہ کریم ٹاور میں قائم کیا گیا ہے۔ بالکل وہی ارفہ کریم سنٹر جو پاکستان کی ایک ہونہار بچی کی کم سنی میں وفات کے بعد اُس کی ذات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کی خاطر تعمیر کیا گیا تھا۔ آج اُس بچی کی رُوح کتنی پریشانی میں ہو گی کہ اُس کے نام سے بنی عمارت سائنسی ترقی کے ذریعے انسانیت کی خدمت کی بجائے انسانیت سوز اور گھنائونے طریقوں سے حاصل ہونے والے پیسے کی کلیکشن کاسب سے بڑا مرکز بن چکی ہے۔پھر یہاں سے تمام پیسہ دبئی میں موجود وزیر اعظم کے سمدھی اسحاق ڈار کے بزنس سنٹرہجویری ٹاور منتقل ہو رہا ہے۔ اس جگہ کا نام شاید اس لیے ہجویری ٹاور رکھا گیا کیونکہ اس کی تعمیر کے دوران خرچ ہوئی رقم میں داتا علی ہجویری کے مزار پر غریب عوام کی طرف سے بطور نذرانہ نچھاور کی گئی کروڑوں روپے کی نقدی بھی شامل ہو گی۔ کیونکہ موصوف دربار کی کمیٹی کے چیئرمین ہیں اور مزار کو ہر سال بطور نذرانہ اکٹھی ہونے والی رقم تک ان کی اچھی بھلی رسائی ہے۔

خیر، ہجویری ٹاور میں جمع ہونے والی اس کمائی میں سے اسحاق ڈارکی جانب سے اپنا حصّہ الگ کرنے کے بعددُنیا کے مختلف ممالک میں بھیجا جاتا ہے جہاں پریہ رقم شریف برادران کی مختلف آف شور کمپنیوں اور پراجیکٹس میں کھپا دی جاتی ہے۔ یہ ہے وہ پُراسرار طریقہ کار جس کی بدولت انہوں نے گزشتہ ایک دہائی کے دوران قوم کا کئی سو ارب روپیہ بیرونِ ملک منتقل کیا اور 1980ء اور 1990ء کی دہائی کے دوران بھی گرفت میں آئے بغیر کرتے رہے۔ جب سے پانامہ کا ہنگامہ گرم ہوا اور انہیں محسوس ہونے لگا کہ شاید اُنہیں اقتدار میں رہ کر مزید لُوٹ مار کا موقع نہ مِلے۔ تو سمدھیوں نے مِلی بھُگت سے سونے کے سرکاری ذخائر کو دھڑا دھڑ بیرونِ ملک منتقل کیا۔ اسی وجہ سے ڈالر کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ ہوا جو آج 108 روپے سے تجاویز کر گیا ہے۔ ہائے اس سادگی پہ کون نہ مر جائے جب معصوم چہرے والے نواز شریف کا معصوم سمدھی اسحاق ڈار فریاد کرتا ہے کہ وہ تو گواہ کے طور پر پانامہ کیس میں حاضر ہوا تھا مگر اُس سے بھی اثاثوں کا حساب مانگ لیا گیا ہے۔ اور حساب بھی ان اثاثوں کا دینا پڑ رہا ہے جو پچھلے پانچ سالوں میں 800گُنا کی ناقابلِ یقین حد تک بڑھ چکے ہیں۔ نواز شریف کے ہر سیاہ سفید کا سب سے بڑا رازدار اسحاق ڈار ہی ہے۔

بہرحال ابھی اسحاق ڈار کو اپنا رونا بچا کے رکھنا چاہیے کیونکہ ابھی توعنقریب اور بہت سے مقاماتِ آہ و فغاں منتظر ہیں۔ وہ سمدھی تو بن گیا مگر یہ بھول گیا کہ شریف برادران اپنے بیٹے بیٹیوں کو بچانے کی خاطر اپنے دامادوں اور سمدھیوں کو بھی قربانی کا بکرا بنا دیتے ہیں۔ لاہور کے بیکری سکینڈل کی مثال سب کے سامنے ہے۔ قصور کسی اور کا تھا مگر اپنی صاحبزادی کو بچانے کی خاطرخادمِ اعلیٰ نے اپنے داماد علی عمران کو قربانی کا بکرا بنا کر ہتھکڑیاں لگوا دیں ۔ بادی النظر میں یہی معلوم ہوتا ہے کہ شریف اپنی کرپشن کی غلاظت کا تمام تر ڈھیر یا تو اسحاق ڈار پر لادنے کی کوشش کریں گے یا پھر مریم نواز کو بچانے کی خاطر تمام تر ناجائز اثاثے بے بس اور لاچار داماد کیپٹن صفدر کے کھاتے میں ڈال دیں گے اور بے چارہ داماد نہ چاہتے ہوئے بھی آلِ شریفیہ کی عزت و ناموس کے تحفظ کی قربان گاہ پر قربان کر دیا جائے گا ۔ اب اتنی محنت سے بنی ایمپائر کو اتنی آسانی سے کیسے گنوا یا جا سکتا ہے۔ یاد رہے کہ شریف برادران کاروباری معاملات میں ایک ضرور ہیں مگر سیاسی اور وراثتی معاملات میں ان کے درمیان وسیع خلیج حائل ہو چکی ہے۔ مائنس نواز فارمولا سب سے زیادہ شہباز شریف کے مفاد میں ہے۔

قارئین کرام! اس مُلک میں طاقتور اور کمزور کے لیے یکساں انصاف کی فراہمی ابھی تک ممکن نہیں ہو سکی۔ کوئی چھوٹا سا چور دو کلو آٹا چوری کر لے تو پولیس اس سے پانچ منٹوں میں اس کے گناہ کا اقرار کروا لیتی ہے۔ مگر یہاں تو اربوں کھربوں روپے کی لُوٹ کا سوال ہے۔ یہ معاملہ کچھ زیادہ ہی طول کھینچ گیا۔ یقیناً جے آئی ٹی کا بننا اچھا امر تھا لیکن اس جے آئی ٹی کو بھی متنازعہ بنانے کی بھرپور کوشش کی گئی۔ اگر پانامہ کیس کے ملزمان کے لیے دیسی طریقہ استعمال کیا جاتا اور مشہور ڈراما سیریل ‘اندھیرا اُجالا’ کے جھلّے ڈائریکٹ حوالدار کرم داد کو بھی یہ ملزمان سونپ دیئے جاتے تو وہ ان سے وہ سب کچھ بھی اُگلوا لیتا جو جے آئی ٹی کی نظروں سے بھی اوجھل رہا اور جس کے بارے میں شایدپاکستانی عوام اگلے دس بیس سالوں میں بھی نہ جان سکیں۔جے آئی ٹی ممبران کو جو دستاویزات اور حقائق اکٹھا کرنے میں اتنی محنت اور ترلے منتوں سے کام لینا پڑا اگر ٹافی بٹ جیسے درجنوں لوگوں سے جرح ہو جاتی تو ان کی ساری منی ٹریل اور طریقہ واردات سمجھ میں آ جاتا اور حقائق پوری طرح کھُل کر سامنے آ جاتے۔ یقینا پہلی بار اس مُلک میں بالا دست طبقے کے احتساب کی نوبت قریب آن پہنچی ہے۔ اگر یہ ممکن ہو گیا تو موجودہ عدلیہ اور جے آئی ٹی کے باضمیر ارکان کے نام عدل و انصاف کی تاریخ میں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے سنہرے حرفوں میں محفوظ ہو جائیں گے۔

Naushad Hameed
Naushad Hameed

تحریر : نوشاد حمید
feedback: naushadhameed98@yahoo.com

Share this:
Tags:
corruption Media pakistan Panama Lakes World پاکستان پاناما لیکس دنیا کرپشن میڈیا
International Day of Parents
Previous Post والدین کے ساتھ حسن سلوک
Next Post تذکرہ ساداتِ بخاریہ از خطیبِ گجرات علامہ صفدر رضا قادری فاضلِ دِمشق‎

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close