Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جمہوریت کا کالا حسن

January 31, 2017 0 1 min read
Sharif Family
Sharif Family
Sharif Family

تحریر : سید انور محمود
جمرات 26 جنوری 2017کو پانامہ لیکس کیس نے ایک اور کارنامہ انجام دیا۔ پاکستان کی قومی اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی ایک دوسرئے کو مغلظات بکتے ہوئے ایک دوسرئے کو مار پیٹ رہے تھے۔ مہذب معاشرے کے منتخب مرد نمائندےاسمبلی میں گتھم گتھا تھے اور ایک دوسرے کی مکے اور تھپڑوں سے تواضع کرنے کےساتھ ساتھ ماں بہن ایک کررہے تھے، جس میں پی ایم ایل این کے شاہد خاقان عباسی اور پی ٹی آئی کے شہریار آفریدی پیش پیش تھے۔سوچا یہ تو بہت غلط ہورہا لیکن پھر خیال آیاکہ اگر اس بہودگی کے بارئے میں کچھ کہا تو جواب ملے گا ’’یہ تو جمہوریت کا حسن ہے‘‘، ۔جمہوریت کے اس کالے حسن کو عمران خان، نواز شریف اور ان کے خوشامدیوں نے سیاسی اختلاف کو عمران خان اور نواز شریف کا ذاتی اختلاف بنادیا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ شاید دونوں ایک دوسرے کے خواب میں بھی لڑرہے ہوتے ہونگے۔ اس پانامہ لیکس نے پورئے ملک کو متاثر کیا ہوا ہے، عمران خان کے پاس صرف ایک کام ہےکہ صبح اٹھ کر پوچھونواز شریف کی حکومت ختم ہوئی یا نہیں دوسری طرف نواز شریف اور انکے وزرا اپنی وزارت کی طرف توجہ دئے ہی نہیں رہے۔وزیر اعظم نواز شریف اصلی یا جعلی منصوبوں کےفیتے کاٹتے ہیں یا پھر غیر ملکی دوروں پر چلے جاتے ، اور یہاں انکے درباری میڈیا کو یہ بتارہے ہوتے ہیں کہ بس کل سپریم کورٹ پانامہ لیکس کے مقدمے کا فیصلہ نواز شریف کے حق میں کردیگا۔

سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیوس میں منعقد ہونے والی عالمی اقتصادی کانفرنس کےحوالے سے پاکستان کےانگریزی روزنامہ ڈیلی ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا کہ عالمی اقتصادی فورم نے کرپشن کے الزامات کی بنیاد پر وزیر اعظم نواز شریف کو عالمی اقتصادی فورم پر تقریر کرنےسے روک دیا ، اس خبر کوبھی جھوٹا ثابت کرنے کے لیے یہاں قطر کے شہزادئے کا تو نہیں البتہ عالمی اقتصادی فورم کے ہیڈ آف میڈیا آپریشن کے سربراہ کا ایک خط روزنامہ ڈیلی ٹائم کو بھجوا دیا (انٹر نیٹ پر یہ خط موجود ہے)، اس خط میں وہ سب موجود ہے جس کی کسی کو بھی ضرورت نہیں ہے، لیکن اس خط میں یہ قطعی موجود نہیں ہے کہ عالمی اقتصادی فورم سے وزیر اعظم نواز شریف نے کوئی تقریر کی تھی۔جب ملک کا سربراہ اپنے ملک کی سب بڑی عدالت میں کرپشن کے الزامات کا سامنا کررہا ہو اور پوری دنیا یہ دیکھ رہی ہو تو بین الاقوامی ادارے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی یہ رپورٹ بھی جعلی لگتی ہے جس میں یہ کہا گیا ہے ’’پاکستان میں کرپشن کم ہوگئی ہے اور جنوبی ایشیا میں چین اور پاکستان کرپشن پر قابو پانے والے پہلے اور دوسرے نمبر پر رہے۔ کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان 9درجے کی بہتری کے ساتھ 116ویں نمبر پر آ گیا‘‘۔

جب اس قسم کی رپورٹ بنائی جاتی ہیں تو ایک سروئے کیا جاتا ہے اور اس کے زریعے مختلف سوالات کے جواب حاصل کیے جاتے ہیں۔ پھر ان جوابات کی بنیاد پر رپورٹ بنائی جاتی ہے، بعض اوقات ایسا بھی ہوتا کہ گھر بیٹھ کر ہی سوالات کے جوابات بنالیے جاتے ہیں اور رپورٹ کی ان معلومات کو ’’کوکنگ‘‘ کہتے ہیں، جو جھوٹ پر مبنی ہوتی ہیں، پاکستان کے موجودہ وزیر خزانہ اسحاق ڈاراس کام میں ماہر ہیں اور ماضی میں وہ آئی ایم ایف کوجعلی رپورٹیں دئے چکے ہیں، یاد رہے کہ سپریم کورٹ کی ایک پانچ رکنی بینچ نواز شریف کے سمدھی وزیر خزانہ پران کے اپنے اعترافی بیان سے منحرف ہونے کا جائزہ لے رہی ہے، جس میں انہوں نے مشرف دور میں حدیبیہ پیپرز ملز کے تعلق سے یہ اعتراف کیا تھا کہ ’’ اُنھوں نے ایک کروڑ 40 لاکھ ڈالرز کی منی لانڈرنگ کی تھی‘‘۔ مشرف دور میں ہی پاکستان کے قومی احتساب بیورو (نیب) نے نواز شریف اور ان کے بھائی شہباز شریف کو حدیبیہ پیپر ملز کے قرضہ کیس میں ماخوذ قراردیا تھا۔نواز شریف اور انکے بھائی شہباز شریف پر نیپ نے یہ الزام لگایا تھا کہ دونوں بھائیوں نے حدیبیہ پیپر ملز لگانے کے لیے تین ارب اڑتالیس کروڑ ساٹھ لاکھ روپے کی رقم قرضے کے طور پر لی تھی لیکن انھوں نے یہ رقم واپس نہیں کی اور وہ نادہندہ ہوگئے تھے۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

اگرہم ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پرغور کریں تو پاکستان کے زمینی حقائق اس کے برعکس ہیں۔نواز شریف کے اس ساڑھے تین سالہ دور میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں دکھائی دیتی۔ نیب کے پاس کرپشن کے سینکڑوں کیس روزانہ کی بنیاد پر سامنے آرہے ہیں، سرکاری اداروں میں رشوت کو کمیشن کے نام پر وصول کیا جا تا ہے اور اسے اپنا حق سمجھا جاتا ہے۔ آپ کسی بھی سرکاری ادارئے کا نام لیں اور پھر عام لوگوں سے ان اداروں میں ہونے والی کرپشن کے ایسے ایسے واقعات سنیں گے جو آپکے تصور سے بھی باہر ہونگے۔ کرپشن محکمہ مال میں ہوتی ہے، سرکاری سڑکوں اور عمارتوں کے ٹھیکوں میں ہوتی ہے، سرکاری اسپتالوں میں کرپشن اس پیمانے پرہوتی ہے زندگی بچانے والی ایمرجنسی ادویات بھی جعلی ملتی ہیں۔ جب کرپشن کینسر کی طرح سے پورئے معاشرئے میں پھیل گیا ہو تو آپ پرائیویٹ سیکٹرسے یہ توقعہ ہرگز نہ کریں اس میں کرپشن نہیں ہوگی، پرائیوٹ سیکٹر میں کرپشن اس تشویشناک حد تک ہے کہ غذاؤں، دواؤں اور روزمرہ کی بنیادی سہولتوں میں جاں لیوا اجزا کی ملاوٹ عام ہے، اصلی دودھ کاحصول ناممکن ہے،دودھ میں ایسے ایسے خوفناک کیمیکل ملائے جاتے ہیں جو نہ صرف مضر صحت بلکہ جان لیوا ثابت ہوتے ہیں۔ منرل واٹر کے نام پر لوگوں کو زہریلا پانی پلایا جا رہا ہے۔ اب عدالت کے حکم پر بعض برانڈز کے گھی اور تیل کا بھی لیبارٹری تجزیہ کیا جا رہا ہے، کچھ حاصل نہیں ہوگا ، جن لیباٹریز میں ٹیسٹ ہوگا ، وہاںٹیسٹ کرنے والے بھی چند ٹکوں میں بک جایں گے اور سب اچھا کی رپورٹ دئے دی جائے گی۔اب تو حالت یہ ہے کہ پانی پینے، کھانا کھانے اور دوا کھانے سے بھی خوف آتا ہے۔

ملک کی معاشی صورتحال یہ ہے کہ اگر آپ وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے سنیں گے تو آپکو پورئے ملک میں صرف ڈالر ہی ڈالر ملینگے، وزیر اعظم تو اب دعوی بھی کرنے لگے ہیں کہ ان کے اس تیسرئے دور میں بہت خوشحالی آئی ہے(کراچی اس جھوٹ کا منہ بولتا ثبوت ہے، جو نواز شریف کے دور میں کھنڈارت میں تبدیل ہورہا ہے)، جبکہ وفاقی وزیر زاہد حامد نے سینٹ میں ملکی اور غیر ملکی قرضوں کے متعلق بتایا کہ 2008سے 2013 تک ملکی قرضہ میں 24 فیصد اضافہ ہوا جبکہ 2013 سے 2016 تک 18 فیصد اضافہ ہوا ہے۔سینیٹر شبلی فراز کے بقول ’’جب ہم قرضے لیتے ہیں تو ہمارے منہ پر رونق آجاتی ہے‘‘، پہلے ہر شخص 37 ہزار روپے کا مقروض تھاجبکہ اب ایک لاکھ 20 ہزار روپے کا مقروض ہوگیا ہے اس وقت قرضے 21 کھرب تک پہنچ گئے ہیں۔ اگلی سہ ماہی میں حکومت نے 1.6 ٹریلین روپے قرضہ لینے کا پروگرام بنایا ہے جو قرضہ لئے جاتے ہیں ان کا صرف دو وفاقی وزرا اسحاق ڈار اور احسن اقبال کو پتہ ہوتا ہے۔ وزیراعظم فیتہ پر فیتہ کاٹ رہے ہیں پیسے ہیں ہی نہیں، آمدنی اور اخراجات میں بڑھتے ہوئے فرق کو کون کم کرے گا۔

عالمی بینک کے نمائندے نے پاکستان میں غربت کی حد درجہ بڑھتی ہوئی شرح پرتشویش کا اظہار کیا ہے اور بدانتظامی اور کرپشن کو اس مسلئے کی جڑ قرار دیا ہے۔اب وزیراعظم کے وکیل نے آئین کے آرٹیکل 66اورآرٹیکل 248کے تحت عدالت سے وزیراعظم نواز شریف کو حاصل استثنا مانگ لیا ہے، اس کا صاف مطلب یہ ہے کہ اب نواز شریف آئین کےدو آرٹیکل کے پیچھے چھپنے کی کوشش کررہے ہیں۔ سپریم کورٹ کی وہ بینچ جو پانامہ لیکس کے مقدمے کو سن رہی ہے اس کو چاہیے کہ وہ جلد از جلد اس مقدمے کا فیصلہ کرئے، تاکہ جو ہیجان عمران خان اور نواز شریف نے پھیلایا ہوا ہے وہ ختم ہو۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر : سید انور محمود

Share this:
Tags:
case democracy members national assembly pakistan Panama leaks pti پاکستان پانامہ لیکس تحریک انصاف جمہوریت قومی اسمبلی کیس ممبران
Mahfele Adbi Mushaira
Previous Post خوشی و غم کا حسین امتزاج لئے ادبی محفل
Next Post 100روزہ تعمیر کراچی پروگرام کے تحت طبی مراکز کی تعمیر و مرمت اور فعال بنانے کے لئے اقدامات
DMC KORANGI KARACHI

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close