Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاناما لیکس، عدالت عظمی میں سماعت جاری

December 9, 2016 0 1 min read
Supreme Court
Supreme Court
Supreme Court

تحریر : محمد اشفاق راجا
پاناما لیکس کے حوالے سے دائر درخواستوں کی عدالت عظمیٰ کے بڑے بنچ کے روبرو سماعت جاری ہے اور اس کے ساتھ ہی عدالت کے باہر میڈیا کے ذریعے ایک دوسرے کو مطعون کرنے کا سلسلہ بھی شروع ہے، حیرت تو اس بات پر ہے کہ سماعت شروع ہونے سے پہلے اورپھر بعد میں بھی فریقین کھل کر ایک دوسرے پر تنقید کرتے اور عدالتی کارروائی کا ذکر اپنے اپنے نقطہ نظر کے مطابق کرتے ہیں، گزشتہ روز بھی یہی کچھ دہرایا گیا تحریک انصاف اور درخواست گزاروں کا کہنا تھا کہ سب ثبوت دے دیئے گئے، حکومتی حضرات بار بار یہی کہتے ہیں کہ ثبوت دیئے اور اب گیند حکومت کی کورٹ میں ہے کہ عدالت میں ہی وزیر اعظم کے وکیل اسلم بٹ نے دلائل شروع کئے اور کچھ جواب دستاویزات کے ذکر کے ساتھ دیئے ہیں لیکن ایک طرف تو میڈیا رپورٹرز نے ٹکر اور گفتگو کے ذریعے عدالتی کارروائی کا ذکر کیا تو دوسری طرف فریقین نے باہر حسب سابق پریس کانفرنسیں کر ڈالیں، یہ خود تو رک نہیں رہے کہ زیر سماعت مقدمات پر بولا نہیں جاتا، ان کو عدالت ہی روک سکتی ہے لیکن عدالت بھی نرم سلوک کررہی ہے۔

اس سماعت کے دوران ہی اندازہ ہو رہا ہے کہ یہاں ترکی بہ ترکی الزام اور جواب الزام کا سلسلہ جاری ہے اور کسی کو عوام یا ملک کے بارے میں فکر نہیں اور یہی وہ مسئلہ ہے جس کے باعث سیاست اورسیاست دان بدنام ہوتے ہیں ان حضرات کو کچھ عوامی مسائل کابھی ادراک ہونا چاہیے، کہ شہر یوں کو جو مشکلات اور مسائل درپیش ہیں ان کی طرف توجہ ہی نہیں دی جارہی، تحریک انصاف ” کرپشن مکاؤ” مہم کی بات کرتی ہے اوربڑے پیمانے پر مبینہ کرپشن کے خلاف اپنی طرف سے تحریک چلا رہی ہے لیکن جو کرپشن مائیکرو لیول پر ہے اور جس سے عوام براہ راست متاثر ہیں اس کا کوئی ذکر نہیں کرتا، کون سا سرکاری محکمہ ہے جس کے ملازمین کی بھاری اکثریت کرپشن اور بدعنوانی میں ملوث نہیں، کچہری سے پٹواری اور ٹاؤن انتظامیہ سے پولیس تک کون سا شعبہ ہے جس سے عوام کو سکون مل رہا ہے، ہر جگہ بد انتظامی اور کرپشن ہے۔

اوپر جب ایسی محاذ آرائی ہو تو کسی کو یہ فکر کیوں ہوگی کہ موسم اورپانی بھی بہت بڑے مسائل ہیں اور ان پر مستقبل کا انحصار ہے، پانی کے حوالے سے بھارتی جارحیت سامنے آچکی، مودی سندھ طاس کی مخالفت پر آمادہ ہے، سندھ طاس معاہدے کی ضمانت ورلڈ بنک نے دی تاہم اب تک بھارت نے عالمی بنک کی بھی نہیں مانی اور معاہدے کی خلاف ورزی کرکے ڈیم بھی بناچکا اور بنارہا ہے اب مودی نے دھمکی دی ہے کہ وہ پاکستان کے لئے پانی بند کردے گا، اس حوالے سے پورے سینٹ پر مشتمل کمیٹی کا اجلاس ہوا اور وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے بتایا کہ حکومت پانی کے مسئلہ پر ایک عالمی کانفرنس بلانے کا ارادہ رکھتی ہے ، انہوں نے پانی کے ضیاع کو روکنے کی بات بھی کی ہے۔

Water War
Water War

اس سلسلے میں گزارش یہ ہے کہ ماہرین عرصہ سے یہ کہہ رہے ہیں کہ دنیا میں موسمیاتی تبدیلیوں کے ساتھ پانی کی قلت بھی ہوتی جارہی ہے اور مستقبل میں جنگیں بھی پانی کے مسئلہ پر ہوں گی، تو پھر ہم نے اب تک بھارتی آبی جارحیت کے خلاف مہم کیوں نہیں چلائی، ہم مقبوضہ کشمیر کے مظلومین کے لئے آواز بلند کئے ہوئے ہیں، ہم افغان صدر کی ہرزہ سرائی پر احتجاج اور مذمت کرتے ہیں لیکن آبی وسائل اور بھارتی رویے کے حوالے سے اتنا کام نہیں کرتے جتنی شدید ضرورت ہے، بلکہ الٹا ہم سب بحیثیت مجموعی سیاسی محاذ آرائی میں الجھے ہوئے ہیں۔ جہاں تک موسمیاتی تبدیلیوں کا تعلق ہے تو اس سے پوری دنیا متاثر ہے، ترقی پذیر ملک زیادہ ہیں، ترقی یافتہ تو پھر بھی کچھ روک تھام شروع کر چکے ہیں لیکن ہم تو آلودگی بڑھانے کے لئے کوئلے کے پاور سٹیشن لگا رہے ہیں، اس سلسلے میں خصوصی طور پر محکمہ ماحولیات بالکل ناکارہ اور بے کار ثابت ہو ا ہے کہ صنعتی علاقوں اور غیر قانونی اور قواعد کے خلاف بنائی گئی صنعتوں کے حوالے سے کوئی کارروائی نہیں کی جاتی، یہ صنعتیں نہ صرف فضلے اور آلودہ پانی کے ذریعے ماحول کو برباد کر رہی ہیں بلکہ چمنیوں سے گاڑھا دھواں خارج کر کے فضا کو بھی بد سے بدتر بنا رہی ہیں۔ پچھلے دنوں جب ” سموگ” کا حملہ ہوا اور میڈیا نے شور مچایا تو کہا گیا تھا کہ بھارتی پنجاب میں چاول کا بھوسہ جلانے کی وجہ سے دھواں دھند کے ساتھ مل کر دہلی تک بھی پھیل چکا اور ”سموگ” کے طوفان کی وجہ بنا۔

اس پر وزیر اعظم نے نوٹس لیا، پنجاب حکومت نے چند سٹیل ملیں بند کرادیں، پھر کچھ بھی نہ ہوا وزیر اعظم کی ہدائت اور وزیر اعلیٰ پنجاب کا حکم ہوا ہی میں رہ گیا اور سموگ کی شدت ختم ہونے کے بعد سلسلہ وہیں سے شروع ہو گیا جہاں سے چھوڑا تھا، اب دو تین روز سے پھر ”سموگ” حملہ آور ہے، اب تک بھوسہ نہیں جلایا گیا، یہ سب کارستانی تو خود ہماری صنعتوں کے دھوئیں، گاڑیوں کے گاڑھے ”سموگ” اور کوڑوں کے جلانے سے ہو ا ہے، اوپر سے قدرت بھی مہربان نہیں ہو رہی، بارش اور برف باری بھی نہیں، چنانچہ صبح اور شام کے بعد گہری ”سموگ ” نے ڈیرے ڈال لئے اور کسی کو فکر نہیں اور نہ ہی سابقہ احکام کے بارے میں پرسش ہوئی کہ کون سے حفاظتی انتظامات کئے گئے اس طرح تو یقیناًقوم امراض میں مبتلا ہوتی رہے گی۔

مریض بڑھتے جائیں گے ہسپتال پہلے ہی مریضوں کا بوجھ برداشت نہیں کررہے، مریضوں میں اضافہ کیسے برداشت کریں گے۔اپنے میڈیا کے دوستوں سے بھی گزارش مقصود ہے کہ سیاست اپنی جگہ موضوع ہوگا لیکن انسانی صحت اور ماحول بھی مستقبل کے لئے لازم ہے یہی حالت رہی تو کھانے کو روٹی نہیں ملے گی کہ اب تک چنے کی فصل تباہ ہو چکی اور گندم کی بوائی متاثر ہورہی ہے، بالائی علاقوں والے دن رات بارش کی دعا مانگ رہے ہیں جس کا دور دور تک پتہ نہیں، اس لئے سب کے لئے فکر کرنا لازم ہے ، بہتر ہوگا کہ عوام کے لئے آگاہی اور شعوری مہم چلائی جائے اور جو شعبے کارکردگی میں ”ڈنڈی” مارتے چلے جارہے ہیں ان کی قلعی بھی کھولیں۔

Ishfaq Raja
Ishfaq Raja

تحریر : محمد اشفاق راجا

Share this:
Tags:
court government hearing Panama leaks پاناما لیکس ثبوت جاری حکومت درخواستوں سماعت عدالت فریقین
Layyah
Previous Post لیہ کی خبریں 9/12/2016
Next Post بلدیاتی ادارے، تکمیل کی جانب ایک اور قدم
PML N

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close