Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاناما لیکس سے گھائل عالمی شخصیات اور ان کی آف شور کمپنیاں

April 9, 2016 0 1 min read
Panama Papers Leak
Panama Papers Leak
Panama Papers Leak

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
اَب کوئی یہ مانے یانہ مانے مگر حقیقت یہی ہے کہ آج وکی لیکس کی طرح پاناما لیکس نے بھی آف شورکمپنیوں سے متعلق دنیا کے بہت سے پردہ نشینوں کے چہرے بے نقاب کردیئے ہیں، پاناما لیکس نے عالمی شخصیات کی کرپشن سے جمع کی گئیں دولت سے بنائی گئیں آف شور کمپنیاں دنیا کے سامنے عیاں کرکے جس طرح کا دھماکہ کیا ہے اِس سے تو یقینی طور پر بہت سی عالمی شخصیات اور اِن کی فیملیز بُر ی طرح سے گھائل ہوگئیں ہیں آج جن کے زخموں سے خون رس رہاہے اور اِن کے زخموں سے اٹھنے والی ٹیسیں اتنی شدید ہیں کہ اِس سے ساری دنیامیں ناگوار سی ہلچل مچ گئی ہے آج اِن دولت کے پجاری اور آف شورکمپنیوں کے مالکان کے کرب کو دنیانشانِ عبرت کے طور پر دیکھ رہی ہے اور محسوس کرنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی اُمید کررہی ہے کہ جن لوگوں نے اپنی اقوام کی خواہشات کو قتل کیا اور اپنی قومی دولت کو چھپاکر دیارِ غیر لے گئے اور وہاں بغیر کسی حساب کتاب کے اپنے کالے دھن کو سفیددھن میں بدلنے کا گھناو¿نا عمل کیا ہے۔

جلدہی دنیا اِن قومی مجروں کے خلاف سخت اقدامات کرے گی آج پاناما لیکس نے جس انداز سے دنیا کی انتہائی معتبراور اہم عالمی شخصیات کی آف شور کمپنیوں کی بابت سیاہ اور مکروہ کرتوتوں کو دنیاکے سامنے آشکار کرکے رکھ دیاہے اَب جس سے دنیا کی بہت سی عالمی شخصیات کے شیشے سے بنے محالات چکناچور ہوگئے ہیںاور اِن شخصیات کی ناجائز طریقوں سے جمع کی گئیں دولت سے بنایا گیاریت کا گھر وندابھی پانامالیکس کے ایک ہی دھچکے سے گرزمین بوس ہوگیاہے۔ یہاں میں اپنی بات کو مزید آگے بڑھانے سے قبل اتناضرور عرض کرناچاہو ں گاکہ آج پاناما پیپرز لیکس نے سوائے امریکااور اسرائیل کے دنیاکے جن ممالک کے حکمرانوں، سیاستدانوں ، فلمی ستاروں اور دیگر شعبہ ہائے زندگی کی اہم ترین عالمی شخصیات کی خفیہ دولت اور آف شور کمپنیوں سے متعلق انکشافات کئے ہیں آج جس کی وجہ سے تہلکہ مچ گیاہے اور دنیااِس کونے سے اُس کونے تک ہل کر رہ گئی ہے۔

پاناما لیکس کی اِس حیرت انگیزی میں دنیا کو اتناضرور سوچناہوگاکہ پانامہ پیپرلیکس کی اِس سازش کے پسِ پرد ہ یقینی طور امریکا اور اسرائیل کا ہاتھ ہوسکتاہے،کیونکہ حیرت انگیز طورپاناماپیپرزلیکس کے انکشافات میں ایک بھی امریکی اور اسرائیلی اہم اور اعلی ٰ اورادنیٰ شخصیات کا کسی بھی حوالے سے تذکرہ موجودنہ ہوناہی پاناما پیپرز لیکس کو مشکوک بناتاہے اور جو یقینی طور پر اِس بات کا غماز ہے کہ پاناماپیپرزلیکس کی اِس ہٹ دھرمی میں امریکااور اسرئیل بھی برابر کے شریک ہیں یوں پاناما لیکس پیپرز کی عالمی سازش کے پیچھے امریکااور اسرائیل کے ہاتھ کو خارج ازامکان قرار نہیں دیاجاسکتاہے۔

Panama Leaks
Panama Leaks

اگرچہ، آج آف شورکمپنیوں سے متعلق پاناما لیکس کے تہلکہ خیز انکشافات کے بعد دنیا بھر میں اپنے اپنے انداز سے تحقیقات کا سلسلہ شروع ہوچکاہے،تاہم دنیا کے جن ممالک میںمنی لانڈرنگ اورٹیکس چوری کرکے مُلک اور قوم کو نقصان پہنچاکر قومی دولت کو ذاتی مفادات اور آف شور کمپنیوں کے قیام کے لئے استعمال کرنے کو گناہ سمجھاجاتاہے اُن ممالک کے عوام سڑکوں پر نکل کر احتجاج اور مظاہرے کررہے ہیںاورقومی مجرموں کو کٹہرے میںلا کر قرارواقعی سزا کا مطالبہ کررہے ہیںجیسے کہ پاناما لیکس کے معاملے میں آئس لینڈ کے وزیراعظم سگمنڈرڈیوڈ اپنے عہدے سے مستعفی ہو کر(غیرمندقوم کے پہلے غیرمند)شکارثابت ہوئے ہیں جنہوں نے پانامالیکس کے انکشافات کے بعد اپنے مُلک میں اپنے ہی خلاف شروع ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے بعد اپنے آپ کو گلٹی سمجھتے ہوئے عوامی خواہشات کے عین مطابق اپنا عہدہ چھوڑکر خود کو صاف و شفاف بنانے کے لئے احتساب کے لئے پیش کردیاہے۔

جبکہ جرمنی نے آف شورکمپنیوںکے خلاف نئے قوانین کا اعلان کرنے کا عندیہ دے دیاہے، اِسی طرح انڈونیشیا نے کہاہے کہ وہ پاناما لیکس کے پیپرز کا باریک بینی سے جائزہ لے گا،بھارتی سُپریم کورٹ نے اپنے یہاں پاناما لیکس کے معاملے کی چانچ پڑتال کے خاطرسُپریم کورٹ کے 2سابق ججوں پر مشتمل تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی ہے جبکہ خبر ہے کہ پاناما لیکس کے آنے والے پیپرز پر برطانوی وزیراعظم ڈیوڈکیمرون سمیت یورپی قیادت پربھی شدیددباو¿ بڑھ گیاہے الغرض یہ کہ پانامالیکس سے متعلق دنیا کے مختلف ممالک جن میں نیوزی لینڈ ، بھارت ، آسٹریلیا اور دیگر ممالک بھی شامل ہیں یہاں تحقیقات شروع کردی گئیں ہیں تاہم آئس لینڈاور فرانس جیسے جن ممالک میں شدیدعوامی ردِ عمل ہواہے وہاں مجروں کے خلاف قواعد وضوابط کے مطابق حکومتی سطح پرسخت ترین کارروائیاں بھی عمل میں لائی گئیں ہیں۔

مگر اِن تمام باتوں کے برعکس آج بھی دنیا کے جن ممالک میں حکمران،سیاستدان اور افسرشاہی مل کرقومی خزانے کو لوٹنا اور برسرِ اقتدار اور حزبِ اختلاف کی سیاسی پارٹیاں اپنے مرحومین کی برسیوں پر قومی خزانے سے کروڑوں روپے نکال کر خرچ کرنااور قومی خزانے اور قومی ادارو ں اور قومی دولت کو اپنی ذات اور اپنے سیاسی مفادات کے لئے استعمال کرناجائز سمجھتے ہیں ،آج پاکستان کے حکمرانوںاور سیاستدانوں اور اِن کے خاندانوں کی آف شور کمپنیوں سے متعلق پاناما لیکس کے پیپرزآجانے کے بعدبھی بڑے افسوس کا مقام یہ ہے کہ اِن حالات میںبھی پاکستان جیسے دنیا کے غریب ترین مُلک میںبرسرِاقتدار اور حزبِ اختلاف والے سوائے چیل کی طرح زبانی جمع خرچ کرنے اور ایک دوسرے کے قول و فعل پر کیچڑ اُچھلنے اور گڑے مردے اُکھاڑنے کے سواابھی تک ایسا کوئی احتسابی عمل شروع کرنے یا کرانے یا کوئی مجرموں کو قانونی گرفت میں لانے سے متعلق کچھ کرنے کے حق میں دِکھائی نہیں دے رہاہے۔

Nawaz Family
Nawaz Family

جبکہ پاناما لیکس میں حکمرانوں ، سیاستدانوں اور اہم عالمی شخصیات سمیت 200کے لگ بھگ پاکستانیوں نام شامل ہیں کہ پاکستانی عوام کو یہ انداز ہوکہ آنے والے وقتوں میں پانامالیکس کے انکشافات کے بعد قومی مجرموں کے خلاف سخت قانونی گرفت عمل میں لائی جائے گی اور پاناما لیکس کے پیپرز میں درج پاکستان سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات اور اِن کے خاندان کے افراد سے متعلق ضرور پوچھ گچھ کی جائے گی۔ جبکہ پانامالیکس کے جاری پیپرز میں کئے جانے والے انکشافات کے سارے منظر اور پس منظر میں وزیراعظم نوازشریف نے تو 9روزکے دوران قوم سے دوسری بار کئے جانے والے اپنے خطاب میںکہاکہ” 25سال سے دہرائے جانے والے الزامات کو میڈیامیں اُچھالاجارہاہے، مجھے اور میرے خاندان کو کچھ لوگ نشانہ بنارہے ہیں،ہم تو ایک پائی کے بھی کسی بینک سے ڈیفالٹ نہیں ہیں ،تحقیقات کے بعد فیصلہ ہوگاکہ اصل حقیقت کیاہے۔

تب ہی اِن حقائق کی چانچ پڑتال کے لئے وزیراعظم نواز شریف نے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں کمیشن بنانے کا اعلان کردیاہے“اَب دیکھتے ہیں کہ وزیراعظم نوازشریف کا بنایا گیا کمیشن کب کام شروع کرتاہے؟ اور یہ وزیراعظم نوازشریف اور اِن کی فیملی ممبران کوپاناماپیپرز لیکس کے انکشافات سے کیسے بری الذمہ قرار دے کر پوتر ثابت کرتاہے؟؟ویسے یہاں یہ بات بھی ضرور ذہن نشین رہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے جس کمیشن کو بنانے کا اعلان کیا ہے وہ ریٹائرڈ جج پر مشتمل ہوگا۔

ایک لمحے کو ذراسوچیں کہ ایسی صورت میں یہ کمیشن کیا اور کیسا؟؟ اور کس کے لئے اور کس کے حق میں کیا فیصلہ کرسکتاہے؟؟ پاناما پیپرز لیکس کی تحقیقات کے حوالے سے وزیراعظم کے بنائے جانے والے ریٹائرڈ جج پر مشتمل کمیشن پر اپوزیشن کی جانب سے ابھی بہت سے سوالات جنم لیں گے شاید آنے والے دِنوں میںجن کے جوابات وزیراعظم اور حکومتی اراکین کو دینے مشکل ہوجائیں مگر پھر بھی دیکھتے ہیں کہ آگے آگے کیا ہوتاہے؟؟۔

Azam Azeem Azam
Azam Azeem Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
Companies individuals israel Panama leaks reality tennis World اسرائیلی پاناما لیکس حقیقت شخصیات عالمی کمپنیاں گھائل مشکوک
Exam
Previous Post یور ٹائم اسٹارٹس ناؤ
Next Post قائد چوہدری نثار علی خان کی خصوصی ہدایت پر حلقہ کے عوام کی بھرپور خدمت کر رہے ہیں: راجہ شیراز اصغر
RAJA SHERAZ ASGHAR TAXILA

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close