Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاناما لیکس پر حکمرانواں اور اپوزیشن کی لفظی جنگ

October 25, 2016October 25, 2016 0 1 min read
Imran and Nawaz
Imran and Nawaz
Imran and Nawaz

تحریر : غلام مرتضی باجوہ
وطن عزیز میں ہرشہری کی زبان پراکتوبر اور نومبر کی بحث جاری ہے اورحکمران اور اپوزیشن رہنماء قومی ومقامی مسائل پر توجہ دینے کے بجائے پریس کانفرنسوں کا میچ کھیلنے میں مصروف ہیں۔اگر تاریخی حوالے سے اکتوبر کا جائزہ لیا جائے تو پتہ چلتاہے کہ پاکستانی سیاست میں اکتوبر کا مہینہ ہمیشہ سے ہنگامہ خیز رہا ہے اس مہینے میں تین بار عام انتخابات منعقد ہوئے۔ دو بار مارشل لا لگا، کئی سیاسی اتحاد بنے اور کئی ٹوٹے1951میں اکتوبر کی 15تاریخ کو لیاقت علی خان کو ایک جلسے میں شہید کر دیا گیا۔ 17تاریخ کو غلام محمد نے گورنر جنرل کا عہدہ سنبھال لیا اور خواجہ ناظم الدین ملک کے وزیراعظم بن گئے۔ 6اکتوبر1955ء کو غلام محمد خان مستعفی ہو گئے۔ 1958ء میں اکتوبر کے مہینے میں جنرل ایوب خان نے مارشل لا لگا دیا۔ اکتوبر 1959ء میں ایوب خان فیلڈ مارشل بن گئے۔ اکتوبر 1985میں آٹھویں ترمیم منظور کی گئی جس کے تحت صدر پاکستان کو اختیار دیا گیا کہ وہ پاکستانی پارلیمنٹ کو کسی بھی وقت تحلیل کر سکتے ہیں اکتوبر1988میں ملک میں اسلامی جمہوری اتحاد وجود میں آیا۔ 24اکتوبر1990ء کو الیکشن منعقد ہوئے1993ء میں دوبارہ انتخابات ہوئے۔ اکتوبر1999ء میں جنرل مشرف نے منتخب حکومت کا تختہ الٹ دیا۔ 2002ء میں اکتوبر کے مہینے میں انتخابات کروانے کا فیصلہ کیا گیا 18اکتوبر2007ء کو بے نظیر بھٹو جلا وطنی کاٹ کر واپس آئیں۔

عمران خان کی سیاست کو 30اکتوبر2011ء کو دوام حاصل ہوا پھر انہوں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اسلام آباد میں دھرنے کے لئے30اکتوبر کی تاریخ دی گئی مگر اسے2نومبر تک بڑھا دیا گیا ہے۔دوسری جانب اپوزیشن رہنماؤں کے میں عمران خان کا دعویٰ ہے کہ مجرم کو وزیراعظم نہیں مانتا، آسمان بھی گر جائے 2 نومبر کو دھرنا ہوگا،مارشل لاء نہیں لگے گا، حکومت چلی گئی تو نئے انتخابات ہوں گے، حکومت الزامات لگانے کی بجائے ہمیں پکڑے ، پر امن احتجاج ہمارا آئینی حق ہے ، ہر صورت نواز شریف کو احتساب کے لئے پیش ہونا ہو گا۔

تواس کے جواب میں حمزہ شہباز کا کہناہے کہ عمران خان کو اگر وزیر اعظم بننے کا اتنا شوق ہے تو میں ان کو اپنے پیسوں سے شیروانی سلوا دیتا ہوں،عمران خان جہاں سے گزریں گے وہاں وزیر اعظم کے نعرے لگوا دوں گا۔ ہمارے پیچھے قربانیوں کی تاریخ ہے،شہید محترمہ کے دور میں مجھے اڈیالہ جیل میں رکھا گیاتھا۔مشرف دور میں مجھے نیب دفاتر کے آگے 6،6گھنٹے بٹھایا جاتا تھا،نیب افسر نے کہا مشرف نے انکوائری کا ٹاسک دیا ہے،آپ کے خلاف ثبوت نہیں ملے۔جب میں نیب دفاتر کے آگے بیٹھا تھاتب عمران خان مشرف کے ریفرینڈم میں ساتھ دے رہے تھے۔نواز شریف نے کہا تھا کہ سرجھکا کر سپریم کورٹ میں صفائی کے لئے پیش ہوں گے ،مشرف دور میں بھی ہمارا خاندان سرخرو ہواتھا۔مشرف دور سے زیادہ کالا دور کوئی نہیں تھا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان توتین دن جیل میں رہنے کے بعد گھبرا گئے تھے، پہلے بھی دھرنے میں قوم کے 126دن ضائع کئے اور اب بھی 2نومبر کو کچھ نہیں ہونے والا ہے۔

Siraj ul Haq
Siraj ul Haq

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ اسٹیٹس کو کے خلاف جہاد اور بغاوت کا اعلان کرتے ہیں ،آمریت پسند نام نہاد جمہوریت پسندوں نے ظالم سٹیٹس مسلط کیا ،اس اسٹیٹس کو کے خلاف احتجاج نہ کرنے والے بھی ظالم کے ساتھ کھڑے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ قوم کی نظریں پاناما لیکس معاملے میں سپریم کورٹ پر لگی ہوئی ہیں۔ حکومتوں کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ حکومتوں نے عوام کو رشوت کا تحفہ دیا ، گندے پانی کا تحفہ دیا ، غربت کا تحفہ بھی حکومتوں نے ہی دیا۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ کھلے دل سے حکومت کیساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں اور بلاول بھٹو کے دئیے گئے چار مطالبات پر حکومت بات کرے گی تو ضرور کریں گے۔

موجودہ حالات دیکھ کر لگتا ہے کہ حکومت 2018ء تک چل نہ پائے گی۔ عمران خان وزیراعظم نواز شریف کے سب سے بڑے حامی ہیں کیونکہ ان کی پالیسیوں سے وہ اور بھی مضبوط ہو رہے ہیں۔ مشکل وقت میں حکومت پآں پڑتی ہے اور اچھے وقت میں گلے پر پآں رکھتی ہے۔ ایسے لکتاہے تمام کو حکمرانوں عوامی مسائل کے بجائے پامانا لیکس اور کرپشن کے الزامات کے جواب میں کروڑوں روپے پریس کانفرنسوں خرچ کرنے کا ٹاسک مل گیا ہو،لیکن اپوزیشن اور حکمرانوں کے اس کھیل میں پاکستانی قوم کو کئی حصوں میں تقسیم کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔

ضرورت اس امر کی ہے کہ وزیر اعظم لوگوں کی حالت پر صحیح آبدیدہ ہونے کے بجائے کروڑوں روپے پریس کانفرنسوں پر خرچ کرنے والے ورزاء کو حکم دیں کہ وہ اپنے حلقہ کے عوام پر خرچ کریں،ماہرین ، وکلاء ، مبصرین اور شہریوں میںیہ بحث جاری ہے کہ ورنہ وزیراعظم سمیت کئی اہم شخصیت کو قوم کی نہیں اپنی حالت پر صحیح آبدیدہ ہونے پرے گا۔

Ghulam Murtaza Bajwa
Ghulam Murtaza Bajwa

تحریر : غلام مرتضی باجوہ

Share this:
Tags:
literally opposition Panama leaks Patriotic Rally tears war اپوزیشن پاناما لیکس جلسے جنگ وطن
Code of Conduct
Previous Post ضابطہ اخلاق بھی کسی “بلا” کا نام ہے
Next Post ذیابیطس کو قابو میں رکھنے کے 5 سادہ طریقے
Diabetes Control

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close