
اسلام آباد (جیوڈیسک) آصف زرداری کہتے ہیں کہ پاناما لیکس کو نظر انداز کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاناما لیکس پر ان کے اور پارٹی کے مؤقف میں کوئی تضاد نہیں ہے۔
سابق صدر نے لندن میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی بھی تردید کر دی ہے۔
