Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پانامہ پیپر کیس اور جمہوریت مخالف بیانیہ‎

April 6, 2017 0 1 min read
Panama Paper
Panama Paper
Panama Paper

تحریر : عماد ظفر
پانامہ کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ چند ہی روز میں سنائے جانے کا امکان ہے.معزز سپریم کورٹ آف پاکستان نے کئی ماہ کی شنوائی کے بعد اس فیصلے کو محفوظ کر لیا تھا.یہ کیس کسی بھی اخلاقی یا مالی کرپشن سے ہٹ کر خالصتا سیاسی نوعیت کا ہے.وطن عزیز میں جہاں جمہوریت پہلے ہی سے کمزور اور ناتواں ہے اس کیس کا فیصلہ لنگڑی لولی جمہوریت کو مزید کمزور بنانے میں معاون ثابت ہوتا دکھائی دیتا ہے. پانامہ پیپرز سے متعلق اس کیس کی ابتدا اسی روز ہو گئی تھی جب آئی سی آئی جے نامی صحافتی تنظیم نے اس حوالے سے انکشافات کیئے تھے اور ان میں دنیا کے بااثر ترین شخصیات کی آف شور کمپنیوں کا ذکر ہوا تھا.پانامہ لیکس میں وزیر اعظم کے بیٹے اور بیٹی کا نام شامل تھا لیکن نواز شریف کا نام شامل نہیں تھا. لیکن وزیراعظم کی اولاد کے نام کا پانامہ لیکس میں آنا اپوزیشن جماعت تحریک انصاف اور ایسٹبلیشمنٹ کےاسے سیاسی اور دیگر مقاصد کے حصول کیلئے استعمال کرنے کیلئے کافی تھا. عمران خان کو فرشتوں کی سرپرستی میں اس کیس کو مکمل سیاسی رنگ دینے اور نواز شریف کے خلاف استعمال کرنے کیلئے فری ہینڈ دے دیا گیا.

اربوں روپے خرچ کر کے اس کیس کو میڈیا اور دیگر ذرائع ابلاغ کے تعاون سے نواز شریف کے خلاف بیانیہ تیار کرنے میں استعمال کیا گیا. اس بیانیے کو تیار کرنے کے بعد پچھلے سال نومبر میں عمران خان کو دارلحکومت کو یرغمال بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا تا کہ نواز حکومت کو احتجاج اور مظاہروں کے ذریعے ختم کیا جا سکے. لیکن عمران خان عوام کو احتجاج کیلئے سڑکوں پر نہ نکال سکے اور یوں نواز شریف اس لڑائی میں فاتح بن کر نکلے. اس ناکام احتجاج کے بعد عمران خان کی سیاسی موت تقریبا ہو چکی تھی. اس موقع پر فرشتوں نے ایک بار پھر خان صاحب کو مصنوعی سیاسی تنفس کے ذریعے ایک نئی سیاسی زندگی عطا کی. راتوں رات سپریم کورٹ کو پانامہ کیس سننے میں دلچسپی پیدا ہو گئی اور روزانہ کی بنیاد پر اس کی سماعت کا آغاز ہو گیا. پاکستان کے نامی گرامی وکلا رہمناؤں جن میں عاصمہ جہانگیر اور علی احمد کرد بھی شامل ہیں ان سب نے عدالت کے اس سیاسی کیس کی سماعت کو غلط قرار دیا.اور ان کی بات کافی حد تک درست تھی.پاکستان میں عدلیہ کا ریکارڈ سیاسی نوعیت کے اعتبار سے ہرگز بھی اچھے ریکارڈ کا حامل نہیں ہے.ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دینے سے لیکر نواز شریف کو ہائی جیکر قرار دینا اور یوسف رضا گیلانی کو نااہل کروانے کے فیصلے اس کا منہ بولتا ثبوت ہیں جہاں قانون اور انصاف کے تقاضوں کو پس پشت ڈالتے ہوئے ان سیاسی رہمناؤں کو سزا دی گئی.

اسی طرح ہر مارشل لا کو اعلی عدلیہ کی پشت پناہی اور تعاون کے بدولت قانونی جواز فراہم کیا جاتا رہا.سیاست کی رموز سے آشنا ہر شخص اس امر سے واقف تھا کہ پانامہ کا کیس دراصل نوز شریف اور جمہوریت کے خلاف ایک نفرت انگیز بیانیہ قائم کرنے کی کوشش ہے. اور توقعات کے مطابق ٹھیک ایسے ہی ہوا. عدالت میں عمران خان اپنے لگائے الزامات کے حق میں ایک بھی ٹھوس ثبوت مہیا نہ کرنے پائے لیکن انہیں پھر بھی فری ہینڈ دیا گیا.روزانہ کی بنیاد پر معزز جج حضرات کی طرف سے انتہائی حیران کن اور دلیل کے منفی آبزورویشن دی گئیں اور ان آبـزرویشن کو لے کر میڈیا کی خود ساختہ عدالت میں عمران خان اور فرشتوں نے نواز شریف کو مجرم تک قرار دے ڈالا.ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک سابقہ صنعت کار اور منتخب وزیراعظم کو عدالت کی جانب سے یہ کہا گیا کہ جو پیسہ یا دھن ان کے بزرگوں نے کمایا اس کا بھی ریکارڈ مہیا کیا جائے. یہاں یہ بات قابل زکر ہے کوئی بھی پاکستانی شہری سات سال سے پرانی کسی فنانشیل ٹرانزیکشن کی رسید فراہم کرنے کا پابند نہیں ہوتا اور نہ ہی عدالت میں ایک ایسا فرد جس پر کوئی الزام لگے اسے ان الزامات کے حوالے سے کسی قسم کے ثبوت مہیا کرنے کی ضرورت ہوتی ہے. ثبوت مہیا کرنا الزام لگانے والے کے ذمہ ہوتا ہے.لیکن اس کے برعکس نواز شریف اور ان کی اولاد کو ثبوت مہیا کرنے کا حکم دیا گیا اور دوسری جانب خان صاحب کو بھرپور اختیار گیا کہ وہ عدالت اور میڈیا میں الزامات کی بوچھاڑ کر دیں.

نواز شریف کی جماعت کا میڈیا ونگ چونکہ کمزور پے اس لیئے میڈیا کی حد تک عمران خان اور فرشتوں کے قائم کردہ بیانیے کا جواب موثر انداز میں پیش کرنے یا ایک بیانیہ اس سازش کے خلاف بنانے میں مکمل طور پر ناکام رہا.سوشل میڈیا پر پھیلائے گئے پراپیگنڈے کا بھی نواز شریف کی جماعت کا میڈیا ونگ جواب نہ دے پایا.یوں نواز شریف اور سیاستدانوں کے خلاف ایک بیانیہ مضبوط سے مضبوط ہوتا چلا گیا. پانامہ کیس شروع سے ہی پراپیگنڈہ کی جنگ تھی اور نواز شریف سے زیادہ اس بات کو شاید ہی کوئی دوسرا سیاستدان سمجھ سکتا ہے. نوے کی دہائی میں فرشتوں کے منظور نظر اور صف اول کے اتحادی ہونے سے لیکر آج کے دور کے اینٹی ایسٹیبلشمنٹ اور جمہوریت کے وکیل تک کے سفر کے دوران نواز شریف اچھی طرح جان چکے ہیں کہ کیسے بیانییے تیار کر کے پراپیگینڈہ کے دم پر اور اداروں کو استعمال کر کے سیاسی جماعتوں اور رہنماؤں کو عوام میں ناپسندیدہ بنایا جاتا ہے اور کیسے حکومتوں کا تختہ الٹا جاتا ہے.اپنی کمزور میڈیا کی ٹیم کے ذریعے نواز شریف پانامہ کیس کے بیانیے کی جنگ میڈیا میں تو نہ جیت پائے لیکن انہوں نے یہ جنگ وہاں جیتی جہاں جیتنا سب سے ضروری تھا.

پنجاب کے مختلف علاقوں اور حلقوں کا نہ صرف وہ خود دورہ کر کے اپنے ووٹرز کی ہمدردیاں سمیٹتے رہے بلکہ اپنے ترقیاتی کاموں کا محور بھی پنجاب کو ہی رکھا.یہی وجہ ہے قومی اور صوبائی حلقوں کے تقریبا تمام ضمنی انتخابات میں ان کی جماعت کو پنجاب سے کامیابی حاصل ہوئی. لیکن بہرحال جو بیانیہ ملک بھر میں ان کے خلاف تیار پوا اس کو مکمل طور پر کاؤنٹر نہ کیا جا سکا.اب صورتحال یہ ہے کہ پانامہ پیپرز کے کیس کا فیصلہ چند روز میں سنا دیا جائے گا اور یہ فیصلہ سیاسی اعتبار سے نواز شریف اور ان کی دختر مریم نواز کو نقصان پہنچانے کے ساتھ ساتھ جمہوری بیانیے کو بھی نقصان پہنچائے گا. موجودہ صورتحال اور ثبوتوں کی عدم موجودگی میں عدالت عظمی نواز شریف کو نہ تو نااہل کر سکتی ہے اور نہ ہی ان پر لگائے ہوئے الزامات کو درستـ مانتے ہوئے انہیں مجرم ٹھہرا سکتی ہے. لیکن عدلیہ نواز شریف کو مکمل طور پر کلین چٹ بھی فراہم نہیں کرے گی. فیصلے میں کئی نکات ایسے شامل ہوں گے جن کی سیاسی تشریح کے مطابق نواز شریف اپنی آمدن کا ٹھوس ثبوت میہا کرنے میں ناکام رہے.یہ بھی ممکن ہے کہ مریم نواز کے آف شور کمپنی میں بینیفیشل آنر ہونے کے حوالے سے عدالت مزید تحقیقات کا حکم دے دے.

عمران خان اور فرشتوں کیلئے عدلیہ کی جانب سے یہ مبہم فیصلہ نہ صرف ان کی سیاسی جنگ کو مزید کامیاب بنانے کیلئے کافی ہو گا بلکہ پراپیگینڈے کے دم پر اس کے زریعے جمہوریت اور سیاستدانوں سے عوام کو مزید متنفر بھی کیا جائے گا.دوسری جانب اس فیصلے کی مدد سے مریم نواز جو کہ مسلم لیگ کا نیا چہرہ ہیں اور آئندہ اپنی جماعت کی جانب سے وزیراعظم بننے کی موثر ترین امیدوار بھی ہیں ان کو بھی قابو کر لیا جائے گا.مریم نواز پہلے سے ہی اپنے سوشل میڈیا کی ٹیم کی دفاعی فرشتوں پر تنقید اور ڈان لیکس کے ایشو کی وجہ سے فرشتوں کی ناپسندیدہ شخصیت ہیں.خیر اس پانامہ پیپرز کیس کا فیصلہ جو بھی ہو لیکن اس کے دم پر پراپیگینڈے کے ذریعے قائم کیئے گئے بیانیے کے سہارے جمہوریت کے خلاف بیانیہ کو تقویت مل چکی ہے.

سیاسی نقصان پہلے سے ہی ہو چکا ہے اور جمہوریت مخالف قوتوں کی تقویت کا باعث بھی بن چکا ہے. خان صاحب نے وزیراعظم بننے کے شوق میں ایسٹیبلیشمنٹ کے ہاتھوں استعمال ہو کر جمہوری بیانیے کو کمزور کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے شاید آنے والا وقت عمران خان کو یہ باور کروا دے گا کہ جمہوری مخالف بیانیہ تشکیل دینے اور فرشتوں کا مہرہ بن کر انہوں نے اقتدار میں آنے کے امکان جو کہ پہلے ہی بے حد کم تھا اسے یکسر ختم کر دیا ہے.دوسری جانب نواز شریف اور ان کی جماعت کیلئے عام انتخابات جیتنا کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے کہ پنجاب ابھی بھی انتخابی سیاست کے محاذ پر انکے ہاتھ میں ہے. لیکن جمہوریت محض انتخابات جیتنے سے مضبوط نہیں ہوا کرتی اسے شفافیت، انصاف اور عوامی فلاح کے اجزائے ترکیبی بھی آکسیجن کی مانند درکار ہوتے ہیں. بدقسمتی سے اقتدار اور طاقت کی اس جنگ میں سیاستدانوں نے خود اپنے اور جمہوریت کے خلاف بیانیے کو مضبوط کر کے جمہوریت کی کوئی خاص خدمت نہیں کی.پانامہ پیپرز کے کیس کا فیصلہ دراصل کسی بھی سیاسی فریق کے حق یا مخالفت میں نہیں بلکہ ہر صورت میں جمہوری بیانیے کے خلاف آئے گا.

Imad Zafar
Imad Zafar

تحریر : عماد ظفر

Share this:
Tags:
case democracy Imad Zafar opposition pakistan supreme court پاکستان جمہوریت سپریم کورٹ کیس مخالف
Porton Down
Previous Post پورٹن ڈاؤن سے ادلب تک
Next Post سرگودھا آستانے پر ٢٠ افراد کا قتل
Sargodha Killing

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close