Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حضور یہ ہیں وہ زرائع

November 16, 2017 0 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : روحیل اکبر
اقامہ کی وجہ سے نااہلی ہونے کے بعد پاناما کا ہنگامہ بڑی تیزی سے اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے کہ تقریبا17 سال بعد شریف خاندان پر کرپشن سے بھر پور ایک اور داستان کھل گئی جسے شیخ رشید تمام جرائم کی ماں بھی کہہ چکے ہیں حدیبیہ پیپر مل کرپشن اور لوٹ مار کی ایک نئی داستان ہے حدیبیہ کا جو کیس ابھی چلنا شروع ہوا ہے اس میں وزیر خزانہ پہلے ملزم اور بعد میں میاں برادران کے خلاف بطور وعدہ معاف گواہ اپنا بیان بھی ریکارڈ کرواچکے ہیں اب ہم آتے ہیں حدیبیہ ریفرنس کی طرف کہ یہ ہے کیا چیز جس کے خطرے سے پنجاب کے خادم اعلی بھی دوچار ہے جو کہتے ہیں کہ ایک دھیلے کی بھی کرپشن ثابت ہو جائے تو مجھے پھانسی چڑھا دینا بلکہ اوربھی بہت کچھ کہہ چکے ہیں شائد اس لیے کہ دھیلے کو ختم ہوئے اب ایک عرصہ ہوچکا ہے اور ہماری نئی نسل دھیلے سے واقف بھی نہیں ہے 1997 میں جب نواز شریف دوسری مرتبہ وزیراعظم بنے تو شریف فیملی کی حدیبیہ پیپرزمل ” خسارے ” میں چل رہی تھی۔ اس کے کل اثاثہ جات کی ویلیو صرف 9 کروڑ 57 لاکھ جبکہ کل خسارہ 80 کروڑ سے بھی زائد ہوچکا تھا۔

حدیبیہ پیپرز مل کے نام پر پاکستان کے سرکاری بنکوں سے پبلک منی کا کروڑوں کا قرض لیا جاچکا تھا جو کہ خسارے کی وجہ سے ‘ ڈیفالٹ ‘ یعنی دیوالیہ ہونے والی کمپنی کی وجہ سے واپس نہیں کیا گیا۔پھر چند مہینوں بعد اس کمپنی کے اکاؤنٹس میں تقریباً ساڑھے 64 کروڑ روپے کی ایک بہت بڑی ٹرانزیکشن نظر آنا شروع ہوئی جسے ‘ شیئر منی ڈیپازٹ ‘ کی کیٹیگری میں شو کیا گیا تھا۔چونکہ حدیبیہ پیپرز مل کو بنایا ہی اسی مقصد سے گیا تھا کہ اس کے ذریعے قرضے لے کر خسارے کی آڑ میں معاف کروا لئے جائیں اور پھر اس کمپنی کے اکاؤنٹس کو استعمال کرتے ہوئے منی لانڈرنگ کے زریعے کالے دھن کو سفید کیا جا سکے۔

اس لئے نوازشریف نے اپنے تمام فیملی ممبران کو حدیبیہ کا شئیر ہولڈر بنا رکھا تھا جس میں شہبازشریف سے لے کر ان کی والدہ، بھابھیاں اور مریم نواز تک کے نام بینیفشریز میں شامل تھے۔1996۔97 میں کئی گئی وہ ساڑھے 64 کروڑ روپے کی ٹرانزیکشن نوازشریف کے گلے پڑ گئی اور آج اگر پانامہ اور لندن فلیٹس سے بری بھی ہوجائے، حدیبیہ مل اس کے سر پر لٹکتی مستقل تلوار ہے جس سے نہ صرف نوازشریف بلکہ شہبازشریف بھی نااہلی کی زد میں آچکا ہے۔ویسے تو حدیبیہ مل کی اس ٹرانزیکشن اور طریقہ واردات کی وضاحت اسحاق ڈار نے 2000 میں جمع کرائے گئے اپنے بیان حلفی میں تفصیل سے بیان کردی تھی لیکن آپ لوگوں کی آسانی کیلئے دوبارہ بتائے دیتا ہوں کہ کرپشن کے ان اعلی دماغوں نے کیسے کیسے کارنامے سرانجام دیئے۔1۔ اسحاق ڈار، اس کے اسسٹنٹ اور اسحاق ڈار کی بیوی کے بھانجے کے زریعے لندن میں مقیم قاضی فیملی کے پاسپورٹ کاپیوں کی بنیاد پر کئی بنکوں میں قاضی فیملی کے افراد کے نام پر فارن کرنسی اکاؤنٹس کھولے گئے۔2۔ پھر ان اکاؤنٹس میں شریف فیملی کی کالے دھن کی رقم ڈیپازٹ کی گئی جو کہ کئی ملین ڈالرز میں بنتی ہے۔3۔ پھر سعید احمد نامی اسحاق ڈار کے ایک پرانے پارٹنر اور موجودہ صدر نیشنل بنک کے نام پر ایک پرسنل اکاؤنٹ کھولا گیا۔4۔ جعلی ناموں سے بنے اکاؤنٹس کے درمیان رقوم کو ٹرانسفر کیا گیا جس سے ایک ہی رقم بار بار ایک اکاؤنٹ سے دوسرے اکاؤنٹ میں ڈالی گئی، پھر وہاں سے تیسرے، چوتھے اور پھر واپس پہلے اکاؤنٹ میں ڈال دی گئی۔

جب کافی ساری ٹرانزیکشنز ہو گئیں تو پھر ان سب اکاؤنٹس سے رقومات نکال کر سعید احمد کے اکاؤنٹ میں ڈیپازٹ کردی گئیں۔ یہ منی لانڈرنگ کا ایک مروجہ طریقہ ہے جسے ” لیئرنگ ” یا ‘ تہہ داری ‘ کہہ سکتے ہیں۔۔ اس کی مدد سے سرکلر ٹرانزیکشنز کرکے ریگولیٹرز اور آڈیٹرز کو چکمہ دیا جاتاہے تاکہ وہ اصل سورس تک نہ پہنچ سکیں۔5۔ سعید احمد کے اکاؤنٹ میں جب ایک اچھی خاصی بڑی رقم آ گئی تو پھر اس کو بطور زرضمانت استعمال کرکے ہجویری مضاربہ کے نام پر قرض لیا گیا۔

ہجویری مضاربہ اسحاق ڈار کی کمپنی تھی جو کہ باقاعدہ 90 کی دہائی میں اس کے نام کے ساتھ رجسٹرڈ تھی۔6۔ جب ہجویری مضاربہ کو قرض کی رقم مل گئی تو پھر اس قرض کو حدیبیہ پیپرزمل کے نام پر ٹرانسفر کرکے ساڑھے 64 کروڑ روپے حدیبیہ پیپرزمل کے اکاؤنٹ میں منتقل کردیئے گئے۔ یوں کالا دھن جو سعید احمد کے اکاؤنٹ میں جمع ہوا، وہ بنک قرض کی شکل میں ایک سفید دھن میں تبدیل ہو کر حدیبیہ کے اکاؤنٹس میں آگیا جہاں سے شریف فیملی نے اسے اپنے ذاتی استعمال کیلئے خرچ کرنا شروع کر دیا۔

حدیبیہ خسارے میں ہی چلتی رہی، دیوالیہ ظاہرکرکے حکومت کے زریعے اپنے قرض خود ہی معاف کروا لئے، سعید احمد کے اکاؤنٹ میں موجود زر ضمانت رقم ریلیز ہوگئی جسے فارن کرنسی کی مد میں بیرون ملک ٹرانسفر کردیا گیا۔۔۔یوں جو کالا دھن موٹروے اور پیلی ٹیکسی سکیم کے زریعے اکٹھا ہوا تھا، وہ فارن کرنسی کی شکل میں بیرون ملک چلا گیا اور اس پیسے کو دکھا کر قومی بنکوں سے قرض لے کر انہیں معاف بھی کروا لیا گیا۔ کرپشن کے حوالے سے اس جینئس فیملی نے دنیا کو دکھا دیا کہ سیاست میں عوام کو بیوقوف بنا کر کیسے لوٹ مار کی جاتی ہے اور پھر اسی پیسے کے زور پر کیسے اداروں کو تباہ اور وہاں پر بیٹھے ہوئے افراد کو خریدا جاسکتا ہے بشرطیکہ یہ نوازشریف کمائے اور اس کا ایڈوائزر اسحاق ڈار ولد چنن دین سائیکلوں والا ہو۔لیکن وہ کہتے ہیں نا کہ قدرت ہر مجرم سے کوئی نہ کوئی غلطی ضرور کروا دیتی ہے، نوازشریف سے بھی وہ ساڑھے 64 کروڑ روپے بطور ‘ شئیر ڈیپازٹ منی ‘ حدیبیہ کے اکاؤنٹس میں دکھانے کی غلطی ہوگئی اور آج یہ رقم اسے نااہل بھی کروا سکتی ہے اور جیل میں بھی ڈال دے گی۔۔۔ نہ صرف نوازشریف بلکہ اس کا بھائی شہبازشریف اور اسحاق ڈار، تینوں بری طرح رگڑے جا سکتے ہیں۔حضور، یہی ہیں وہ زرائع اور وسائل جن سے نوازشریف نے بیرون ملک جائیدادیں بنائیں !!!

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر : روحیل اکبر
03004821200

Share this:
Tags:
corruption Nawaz Sharif Panama Reference Sharif Family پاناما ریفرنس شریف خاندان کرپشن نواز شریف
Democracy
Previous Post جمہوریت کا ایندھن
Next Post ​سچائی کہاں ملتی ہے
Pakistan Political Parties

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close