Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پانامالیکس سپریم کورٹ اور ملکی حالت

November 23, 2016 0 1 min read
Sirajul Haq and Imran Khan
Supreme Court and Nawaz Sharif
Supreme Court and Nawaz Sharif

تحریر: میر افسر امان
پانامہ لیکس پر جب ملک میں اپوزیش نے ایک ہنگامہ کھڑا کیا تھا تو وزیر اعظم جناب نواز شریف صاحب کو دو دفعہ ٹی وی اور ایک بار مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) میں وضاحت کرنی پڑی تھی۔ وزیر اعظم نے ریٹائرڈ جج سے پاناما لیکس کی انکوئری کا کہا تو اپوزیش نہ مانی اور حاضر جج کی ڈیمانڈ کی۔ وزیر اعظم نے سپریم کورٹ کو خط لکھا کہ وہ پاناما لیکس کی انکوئری کے لیے کسی حاضر جج کو تعینات کرے۔ مگر سپرہم کورٹ نے واپس حکومت کو کہا کہ ١٩٥٦ء کے قانون کے تحت پاناما کی انکوئری ممکن نہیں۔ اس کے لیے مجلس شوریٰ نیاقانون بنائے۔ قانون کے نقات جسے ٹرم آف ریفرنس کہتے ہیں، کو بنانے پر حکومت اور اپوزیشن کی کئی میٹینگ ہوئی۔

ان میٹنگوں میں حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق نہ ہو سکا۔ حکومت کہتی تھی کہ صرف وزیر اعظم کااحتساب نہ ہو بلکہ سب کا ہو۔ اپوزیشن کہتی تھی کہ پہلے وزیر اعظم اور اس کی فیملی کا احتساب ہو پھر اس کے بعد سب کا ہو ۔عمران خان نے بھی اپنے احتساب کا کہا تھا۔ وزیراعظم خود تین دفعہ اپنے خطاب میں اپنے احتساب کا قوم سے وعدہ کر چکے ہیں۔اس پر حکومت اور اپوزیشن کا اتفاق نہ ہونے پر کافی وقت ضائع ہو گیا۔ آخر میں دونوں نے اپنے اپنے ٹی او آربنائے ۔

اگر ٹی او آر پر متفقہ فیصلہ ہو جاتا تو ان ٹی او آر کو مجلس شوریٰ کے دونوں ایوانوں سے پاس کروا کر ملک کا قانون بننا تھا۔ پھر اس قانون کے مطابق سپریم کورٹ نے مقدمہ سننا تھا۔ دونوں فریقوں نے اپنا اپنا نقتہ نظر پیش کرنا تھا اور سپریم کورٹ نے کوئی فیصلہ سنانا تھا۔ اس کام میں چھ ماہ زیادہ عرصہ گزر گیا۔ اپوزیشن کا الزام تھا کہ حکومت نے ٹال مٹول سے کا م لیا۔ دیر کی پالیسی اختیار کی کہ ایسے کرنے سے پاکستان کے عوام پاناما لیکس کو بھول جائیں گے۔ حکومت نے اس الزام کا انکار کیا۔ اس دوران اپوزیشن نے اپنے ٹی او آر کو مجلس شوریٰ کے ایوان بالا(سینیٹ) میں پیش کر دیا۔ حکومت سے کہا کہ وہ ان ٹی او آر کو مجلس شوریٰ زیریں (پارلیمنٹ)سے پاس کرا کر قانون بنائے تاکہ مسئلہ حل ہو۔دوسری طرف عمران خان، سینیٹر سراج الحق اور شیخ رشید صاحبان نے سپریم کورٹ میں پاناما کی تحقیق کے لیے درخواستیں دی ہوئی تھیں جسے پہلے سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے فنی خرابی کے وجہ سے واپس کر دیا تھا۔

Sirajul Haq and Imran Khan
Sirajul Haq and Imran Khan

دوبارہ پیش کرنے پر سپریم کورٹ نے یہ درخواستیں منظور کر لیں۔اُدھر عمران خان اور جماعت اسلامی نے کرپشن کے خلاف عوامی آگاہی کے لیے ملک میں احتجاجی پروگرام کیے۔ جماعت اسلامی نے فیصل آباد اور تحریک انصاف نے پہلے رائے ونڈ اور پھر اسلام باد کو بند کرنے کی کال دی۔ حکومت اور دوسرے سیاسی حلقوں نے زور دیا ،کہ جب سپریم کورٹ نے مقدمہ سننے کے لیے تیار ہو گئی ہے تو اسلام آباد بند کرنے اور احتجاج کرنے کی ضرورت نہیں ۔ عمران خان اپنی روائتی جلد بازی کرتے ہوئے نہ مانے اور سارے ملک سے اپنے کارکنوں کو اسلام آباد پہنچنے کی کال دے دی۔

عمران خان نے اپوزیشن کی کسی بھی سیاسی جماعت کو ساتھ ملانے کی کوشش نہیں۔ اس سے اپوزیشن کا اتحاد ٹوٹ گیااور ساری جماعتیں عمران خان سے الگ ہو گئیں۔ اسلام آباد کو بند کرنے کے اعلان پر پورے ملک میں حکومت نے تحریک انصاف کے کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع کر دی۔ سارے ملک کے راستوںمیں کنٹینرز لگا کر تحریک انصاف کے کارکنوں کو روکے رکھا۔سارا ملک میدان جنگ کا نقشہ پیش کر رہا تھا۔خیبر پختوخوا سے آنے والے قافلے کو پنجاب کی سرحد میں داخل نہ ہونے دیا۔ دونوں صوبوں کے درمیان پل پر سات روئیں والی کنٹینرز اور مٹی کے پہاڑ کی رکاوٹیں کھڑی کی گئیں۔آنسو گیس کے شیل مارے گئے جس سے لوگ زخمی ہوئے۔ لوگوں نے اشتعال میں آکر ایک طرف کھڑی پولیس کی گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ بلا آ خر قافلے نے کنٹینرز اور مٹی کے پہاڑوں کی ساری رکاوٹیں بلڈوزر سے ہٹا کر پنجاب میں برہان انٹر چینج تک پہنچ گئے۔

حکومت کی طرف سے رات پھر آنسو گیس کا استعمال کیاگیا۔ تحریک انصاف کے کارکنوں نے رات سردی میں وہی گزاری۔ صبح عمران خان کے کہنے پر کارکن واپس خیبرپختونخوا چلے گئے۔ عمران خان کو بنی گالہ کے گھر پر محصور کر دیا گیا ۔ ان کے گھر کے باہر رکاوٹیں اور چیک پوسٹ بنائی گئیں۔آنسوگیس پتھرائو اور گرفتاریاں کی گئیں۔ اسی دوران سپریم کورٹ نے پاناما کیس سننے کی کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔عمران خان نے فیس سیونگ کے لیے اسلام آباد کو بند کرنے کے بجائے یوم تشکر کا اعلان کر دیا۔

Supreme Court
Supreme Court

یوم تشکر منایا گیا جس میں تحریک انصاف کے قابل ذکر کارکن شریک ہوئے۔ سپریم کورٹ نے لارجر بنچ تشکیل دیا۔سپریم کورٹ نے کیس شروع کرنے سے پہلے سارے فریقوں کو کہا کہ لکھ کر دیں کہ ان کو سپریم کا کورٹ کا فیصلہ قبول ہو گا۔ سب نے لکھ کر دے دیا کہ قبول ہو گا۔سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کے بچوں کو اپنے اثاثوں کے ثبوت پیش کرنے کے لیے حکم کیا۔ پہلے کچھ دستاویز پیش کیں پھر ان کی طرف سے قطر کے شہزادے کی طرف سے ایک خط پیش کیا گیا جس میں لکھا ہوا ہے کہ کہ لندن کے فلیٹ اس پیسے سے خریدے گئے جوشریف خاندان نے قطر کے شہزادے کے والد کے ساتھ تجارت کے مقصد کے لیے سرمایا کاری کی تھی۔ وزیر اعظم اپنی دو

٢
تقریروں اور مجلس شوریٰ کے خطاب میں فر ما چکے ہیں کہ یہ فلیٹ ہم نے سعودی عرب میں سٹیل مل کو فروخت کر کے خریدے تھے۔ اب ملک میں چہ مے گوئیاں شروع ہونے لگیں کہ یہ قطری شہزادہ کہاں سے پیچ میں آ گیا۔ اخباری خبروں اورتبصروں کے مطابق جب اس سے قبل ہیلی کاپٹر کیس میں نواز شریف کو دس سال کی سزا ہوئی تھی توثبوت کے طور پر دبئی سے خط آیا تھا کہ یہ ہیلی کاپٹر ہماراہے۔ اس پر سزا ختم ہوئی تھی۔کیس کی کاروائی کے دوران عدالت کے ججوں نے ریمارکس دیے کہ نواز شریف کے بیان کردہ حقائق اور اس خط میں کافی لمبا عرصہ ہے۔ تحریک انصاف کے وکیل سے کہا کہ آپ اخباروں کے تراشے پیش کر رہے ہیں یہ تو ایک اخبار کا ٹکڑا ہے اس پر تو دوسرے دن پکوڑے ڈال کر فروخت کیے جاتے ہیں۔ یہ ثبوت نہیں ہیںٹھوس ثبوت پیش کیے جائیں۔ اس پرتحریک انصاف کے وکیل پر تحریک انصاف کے اپنے لوگوں نے اعتراض کرنے شروع کیا تو انہوں نے اس مقدمے میں پیش ہونے سے معذرت کر لی۔

سپریم کورٹ نے لمبی تاریخ دی توعمران خان اپنے بچوں کو ملنے لندن چلے گئے۔ اب واپس آکر انہوں نے چار رکنی وکلا کی نئی ٹیم مقرر کی ہے جس کے ہیڈ نعیم بخاری ہونگے۔ بابر اعوان صاحب بھی اس ٹیم میں شامل ہونگے۔صاحبو! جب ملک میں کسی مسئلہ پر نزاع پیدا ہو جائے اور ملک افراتفری کی طرف جانے لگے تو سپریم کورٹ ہی واحد آئینی ادارہ ہے جو اس معاملے کو سدھار سکتی ہے۔ ساری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی طرف ہیں ۔ سپریم کورٹ نے بھی کہا ہے پاناما لیکس کیس کا فیصلہ جلد از جلد کیا جائے گا اور کیس صرف لندن کے فلیٹ تک ہی معدود رہے گا۔اگر اپوزیشن کے ساری اعتراضات،یعنی قرض معاف کروانے کے کیس شامل مقدمہ کیے جائیں تو سالوں سال لگ جائیں گے۔ اس سے لگتا ہے کہ انشا ء اللہ جلد از جلد کوئی نہ کوئی فیصلہ آ جائے گا جو سب فریقوں کو منظور ہو گا۔ہمارا ازلی دشمن بھارت پر جنگی جنون سوار ہو گیا ہے۔اس نے ہمارے زمینی، بحری اور بری سرحدوں پر چھیڑ خانی شروع کر دی ہے۔ہمارے بے گناہ فوجی اور شہری شہید ہو رہے ہیں۔ سرحدی جھڑپوں کے علاوہ ہمارے صوبے بلوچستان میں تین بڑے واقعے ہوچکے ہیں جو یقیناً ہمارے ازلی دشمن بھارت نے کروائے ہیں۔ اس میں سیکڑوںقیمتی جانیں ضائع ہوچکی ہیں۔ اللہ کرے پاناما لیکس کا مقدمہ جلد ختم ہو اور ساری سیاسی قیادت اپنی سرحدوں کی حفاظت کی تدبیروں کے لیے یک جان ہو جائیں اور دشمن کے عزائم کو ناکام بنا دیں۔اللہ ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر: میر افسرامان
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان

Share this:
Tags:
opposition supreme court پانامالیکس سپریم کورٹ
PML N and PPP
Previous Post سرمایہ داروں اور صنعت کاروں کے قوانین وراثت
Next Post بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، پاکستانی فوجیوں سمیت 10 شہری شہید
Pakistani Soldiers

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close